TUJ Tangi Union Of Journalists

تنگی یونین آف جرنلسٹس کا قیام تحصیل تنگی کے عوام کے مسا?

08/11/2020

‏پرانے پاکستان میں پختون سیاست میں شائستگی اوروقار کی علامت تھے لیکن افسوس کہ سونامی سرکار میں بے شرمی، چاپلوسی اور بدتمیزی کا کام زیادہ تر پختون وزیروں سےلیا جارہا ہے جس کی وجہ سے اس بدقسمت قوم کاامیج بھی تباہ ہوگیا ۔نظر نہ آنے والے اس نقصان کی تلافی عشروں میں بھی نہیں ہوسکے گی۔سلیم صافی

04/11/2020

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔
پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو پشتو میں (زخہ) کہتے ہیں
انکو ختم کرنے کے لیے کچا انجیر کا پانی لگانے سے بلکل ختم ہوجاتے ہیں جس نے بھی یہ فارمولا آزمایا ہے اس کو کچے انجیر سے آفاقہ ہوا ہے ۔
لہذا ثواب کی نیت سے اگے شئیر کرے
شاید آپکے شئیر سے کسی بھائی کو آفاقہ ھو جائے ۔

01/11/2020

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔
المدینہ کالونی تنگی کے میجر عامر اور خرم شہزاد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مرحومہ محمد اقبال خان تنگی ایڈوکیٹ کی بھابی اور محسن اقبال کی چچی تھیں ہیں مرحومہ کی نمازِجنازہ آج دوپہر 2 بجے گل آباد تنگی ( چارسدہ ) کی جناز گاہ میں ادا کی جاۓ گی۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔امین

Photos from Tangi Journalists's post 30/10/2020
30/10/2020

آج کی اچھی بات ..

29/10/2020

‏پہلےتو "ریاست مدینہ" کے"امیر المومنین"کےلاڈلےکا VVIP پروٹوکول ملاحظہ کریں اور پھر ان کی وزارت کا حالت زار۔ ان کے سٹاف کو یہ پتہ نہیں کہ چترال گلگت بلتستان کا نہیں بلکہ پختونخوا کا حصہ ہے۔ تبھی تو میں کہتا ہوں کہ اس وقت ملک پر پاکستان کے مختصر دورے پر آئے ہوئے لوگ حکمران ہیں۔ سلیم صافی

29/10/2020

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 30 اکتوبر کو بارہ ربیع الاول کی چھٹی کے پیش نظر بی اے, بی ایس سی کے رواں امتحان کے پرچوں کیلئے متبادل تاریخ 20 نومبر مقرر کی گئی ہے تمام امیدواروں کو اس سلسلے میں آگاہ کیا جا تا ہے

جے یو آئی کا چارسدہ میں پاور شو..مولانا فضل رحمان کی دھوادار خطاب 14/10/2020

جے یو آئی کا چارسدہ میں پاور شو..مولانا فضل رحمان کی دھوادار خطاب اے این پی سے مستفی ارشد عبداللہ کی جے یو آئی میں شمولیت

12/10/2020
سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔ 11/10/2020

https://youtu.be/UoxQ6nRXQJw

سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔ سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔ مزہبی ،سیاسی و سماجی شخصیات کی ش...

سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔ 11/10/2020

سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔ سیو لائف فاؤنڈیشن منشیات ہسپتال تنگی کا حلقہ پی کے 57 شکیل بشیر خان کے ہاتھوں افتتاح۔ ۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔ مزہبی ،سیاسی و سماجی شخصیات کی ش...

08/10/2020

Students lost admission in govt girls high school Kot BaBa Tangi over principle bad attitude ..The Frontier Star .8th October

03/10/2020

کامران خان کے سوالوں نے وزیر کامران بنگش کی بولتی بند کر دی ہے۔۔ اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ خود کو ڈیفنس کرتا یا کسی سوال کا صحیح جواب دیتا۔ یہ ہیں وہ نااہل وزیر جن کے ہاتھوں میں قوم کا مستقبل سونپ دیا گیا ہے

03/10/2020

زبردست باتیں

03/10/2020

سنہری الفاظ

02/10/2020

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چارسدہ غیور مشتاق خان نے آج ہری چند بازار میں سی این جی سیلینڈر کی اختیاطی تدابیر کے بارے مختلف اڈوں میں ڈرائیور حضرات کے ساتھ ملاقات کیا ۔ اس دوران سی این جی گیس سیلینڈر کی اختیاطی تدابیر کے متعلق ضروری ہدایت جاری کئے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی بھی موجود تھے۔
میڈیا کوآرڈینیٹر چارسدہ عابد زرین

02/10/2020

روزنامہ نئی بات پشاور ۔۔۔۔
2 0ct 2020

02/10/2020

جان حبیب کو واضح پیغام

الحمدللہ ہم نے ہمیشہ گراؤنڈ پر جا کے انسانیت کی خدمت کی ہے AC کے نیچے بیٹھ کر کسی کو گالیاں نہیں دیتے ہم ۔انشاءاللہ ہمیشہ انسانیت کی خدمت کریں گے اور آپ جیسے لوگ جو پشتون کلچر تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف آواز اٹھائیں گے ۔

01/10/2020

تھانہ تنگی ایس ایچ او مسعود خان نے انٹرنیشنل منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے تنگی عوام کے دل جیت لئے اور آج مقامی ایم پی اے خالد خان مہمند نے ایس ایچ او تنگی مسعود خان کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے چپ نہ رہ سکے

01/10/2020

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کیا کرے

01/10/2020

۔۔۔معزز شہریوں کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کیلئے کھلے رہیں گے ۔سماج دشمن عناصر اپنا قبلہ درست کرکے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرے ۔۔۔
تھانہ خواجہ وس کے ایس ایچ او میرزمان خان کی میڈیا سے گفتگو

30/09/2020

تنگی سپورٹس کمپلیکس میں دوستوں کے ساتھ لیا گیا سیلفی ۔۔

26/09/2020

تنگی ابازئی سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی اور سماجی شخصیت یونس گل میاں اسلام آباد میں فائرنگ سے جان بحق

25/09/2020

موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کرنے کے بعد نہر کنال سوات میں ڈوبنے والے تنگی اخترآباد کے 23 سالہ نوجوان مرجان علی کی نعش کو زیم کے مقام پر نہر سے نکال دی گئی ۔فیض الامین عرف بلیک حاجی کی قیادت میں مقامی رضاکاروں نے سخت محنت کے ساتھ ساری رات تلاش کرنے بعد نعش کو زیم کے مقام پر نہر سے نکال لی ۔یاد رہے کہ مذکورہ نوجوان کل رات کو موٹر سائیکل پر سوار تھا اور تنگی زیارت کلےڈھیرئ کلے سٹاپ اوچہ ولہ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جسکے بعد ہو نہر میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا جسکی نعش مقامی رضاکاروں کی مسلسل کوششوں سے آج صبح مذکورہ نہر سے نکال لی گئی

23/09/2020

فری میڈیکل کیمپ
دل،شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے جنید میڈیکوز تنگی میں جمعہ کے دن مفت میڈیکل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔تمام ایسے مریض جنکو دل،شوگر اور بڈپریشر کی بیماری ہوں وہ جمعہ کے دن جنید میڈیکوز تنگی تشریف لے آئیں۔۔
0301.5954503

Khoon Sufaid Hogeya ...Dewar ki Tanaza Par Firing sy 2 Khawateen Janbahaq 19/09/2020

Khoon Sufaid Hogeya ...Dewar ki Tanaza Par Firing sy 2 Khawateen Janbahaq خون سفید ہوگیا جہالت کی انتہا ۔چارسدہ کے علاقہ ترنگزئی مین دیوار کی تنازعہ پر چچا نے اپنی ہی 2 بھانجیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیں جںکہ فائرنگ سے دو افراد ش...

Want your business to be the top-listed Media Company in Tangier?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address

Tangi Charsadda
Tangier

Other Media/News Companies in Tangier (show all)
أطلنتس  Atlantis أطلنتس Atlantis
Tangier

مرحبا بكم في صفحة "أطلنتس " صفحة مختصة بالشأن المغربي (سياسة -رياضة -تاريخ -إقتصاد)

كورة نيوز-Koora news كورة نيوز-Koora news
Tanger-city
Tangier, 90000

صفحة رياضية تخص بكل ماهو جديد وحصري....

أخبار حصرية لكرة القدم أخبار حصرية لكرة القدم
Tangier

أهلا بكل عشاق كرة القدم في صفحتنا🔥⚽️

Institut Enrique Moles Institut Enrique Moles
Rue Farabi Res Palace, 1er Etage
Tangier, 90000

Formation Academique

BBCM BBCM
Rue 6 Almawid Geznaya
Tangier, 90000

اخوان المغرب والجزائر

أخبار طنجة أخبار طنجة
أخبار طنجة
Tangier, [email protected]

Akhbar tangaأخبار طنجة

PRIMO MW PRIMO MW
HAY AOUDA Rue 07 NO 03 AOUMA TANGER
Tangier, 90000

وإن الحوائج لتُقضى بكثرِة الصلاة على النبي اللهمُ صل على مُحمد وآل مُحمد ��

Morro News Morro News
Tangier

MR Fotbool 2 MR Fotbool 2
Tangier

مرحبا بالجميع في صفحتي لا الاه الا الله أهدفنا فاصفحة ان شاء الله 1000✅ 2000❌️

CANAL Gznaya CANAL Gznaya
Tangier