Darbar UL Qadriya Official
Hukmi Sultani Chunki Dastgeeri
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانا دل کا
تیرے دیــــدار کے لمحــــے بڑے قیمتــــی تھے
ہـــم اگر آنـــکھ جھپکتے تو خســـارہ کرتے ...!
غیر تو ملجا و ماوی نیست در ھر دو سرا
رحم کن یا سیدی ﷺ حال تباہ آوردہ ام
Fana Fillah
“ عشق کرنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا
بخدا ہوگیا تجھے دیکھتے دیکھتے”
Do come and enlight your hearts with the blessed sermon of Janisheeni Darbar Hazrat Aqdas Maulana Owais Raza Qadri
Do come All in the blessed sermon
سرکار غوثِ اعظم نظرِ کرم خدارا
میرا خالی کاسہ بھردو میں فقیر ہوں تمہارا
یا رسول الله ﷺ اُنظر حالنا
Murshid....
آپ سے ہے زندگی میری، آپ سے جڑا ہرپل ہے
آپ ہی ہو راہ میری، میری منزل بھی آپ ہو
Baba Jaan Missing A Lot
Bareelvi Tola K K Liay Eak Zoor daar Tamaacha
Dus Sharayit
🌹
💓اگر پندے ز درویشے پذیری 💓
💓ہزار امت بمیرد، تو نہ میری💓
💓بتولےؓ باش و پنہاں شو ازیں عصر💓
💓کہ در آغوش شبیرےؓ بگیری💓
Important Message do Listen Carefully and Share
علیؑ شاہِ حیدر اماماََ کبیرا
کہ بعد از نبیؐ شد بشیراََ نذیرا
زمین و آسماں ، عرش و کرسی بحکمش
علیؑ داں علیٰ کل شئ قدیرا
علیؑ ابن عم محمد رسول ؑ است
چوں موسیٰ اخی گفت ہاروں وزیرا
علیؑ اولیاء را دلیل است برحق
علیؑ انبیاء را ولیاََ نصیرا
زتو ہست روشن مہ و مہر و کوکب
توئی در دوعالم سراجاََ منیرا
بجنگِ احد چوں نبی ماند تنہا
خدایش فرستادہ نادِ علی را
بہ بد خواہ ِ اولادِ حیدر خدا گفت
کہ یَدعُو ثبورا وَ یَصلیٰ سَعِیرَا
ز تو نیست پوشیدہ احوالِ جامی
کہ ہستی بمعنی سمِیعا بَصِیرَا
کلام : عبد الرحمن جامی
Maulana Jalal۔udin Rumi RH
Shamas Mout RH
Murshid #
Maulana Jalaldeen RUMI RH
Do come All
Kuch Khaas Mukamaat.....
Jaanisheeni Darbar Hazrat Owais Raza Qadri
Professor Dr Muhammad Tahir Ul Qadri
یا رسول الله ﷺ اُنظر حالنا۔
قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا
قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے۔
Imam Hussain AS.......
Well so finally Janisheen i Darbar breaks the Silence and will be Live on Sunday Inshaa Allah
Do Come All...
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہی ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
New Viral Qalam of Maulana Nakeeb Sahab in presence of Qalander Qadir Badshah
غمِ زندگی، غمِ بندگی، غمِ دو جنہاں، غمِ کارواں
میری ہر نزر تیری منتظر، تیری ہر نزر میرا امتحان