Nikamy putar

Nikamy putar

travling vlogs

25/06/2024
22/06/2024

‏مجھے مریم اور نواز شریف نے کہا تھا کہ باجوہ سے ملاقاتوں کا کسی کو نہیں پتہ چلنا چاہیے ہماری فیملی کو بھی نہیں کیونکہ یہ ہائی رسک گیم ہوتی ہے۔

محمد زبیر نون لیگ کی دھوتی کھول رہا ہے بابو بھیا

15/06/2024

یوم عرفہ 💝

اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه

اللّٰہ کریم سب کو آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین🤲🕋 🌸

01/06/2024

Bado Badi cricker ❤️

20/05/2024

سید جان الوداع 💔💔

19/05/2024

یوم ولادت امام علی رضاؑ تمام مومنین کو مبارک
اا ذوالقعدۃ
السلام علیک یا غریب الغربآءِ

18/05/2024

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

14/05/2024

Do it ❤️

11/05/2024

❤️

08/05/2024

شطرنج کے کھیل میں جب بادشاہ خود چالیں چلنا شروع کرے تو سمجھیں کہ وہ زخمی کتے کی طرح ہار چکا ہے

20/04/2024

پیار تو بے روزگاری میں ہوتا ہے۔ کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں۔
🤣

15/04/2024

Jawab lazmi dain

15/04/2024

"خراسان سے سیاہ پرچم نکلیں گے اُنہیں کوئی نہ روک سکے گا یہاں تک کہ ایلیا (بیت المقدس) میں جاکر نصب ہوجائیں گے" اُن کا سربراہ "بنی ہاشم سے ایک شخص ہے کہ جس کے سیدھے ہاتھ میں خلل ہے"⚔️

(پیغمبر اکرم ص و امام باقر علیہ السلام)
[کتاب الفتن، ابن حماد]

❤️دلبر من جانم سید علی خامنہ ائ❤️

14/04/2024

سر 3-2 شاہین اور غوری ہم بھی چلا دیں ؟

14/04/2024

نتیجہ کیا ہو؟ یہ تو خالقِ محمد و آلِ محمد کے ہاتھ میں ہے!
وہ چاہے تو ابابیلوں سے ہاتھی کچلوا سکتا ہے،
لیکن جن کے سامنے بڑے بڑے نام نہاد خادمین۔۔۔۔ کا پِتا پانی ہو جاتا تھا، ان کی نیند حرام کی تو علی ع والوں نے۔۔۔!
یہ غرور ساری زندگی رہے گا۔۔۔!
حیدر حیدر حیدر۔۔۔

13/04/2024

Malaysia Singapore Border ❤️🙏 ゚viralシ

10/04/2024

میری بربادی کے تھے سب منتظر
میں نے در حسینؑ پر آکر بازی پلٹ دی!!

09/04/2024

Eid mubarak ❤️

27/03/2024

Buday 🤣

25/03/2024

*ماں کی دُعاوں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے ، جس کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں*

24/03/2024

🤣

23/03/2024

منافق شخص ہر بھیڑیے کے ساتھ مل
کر شکار کرتا ہے اور پھر ہر چرواہے کے
ساتھ مل کر آنسو بھی بہاتا ہے۔۔۔!!!

22/03/2024

Juma mubarak

21/03/2024

🤣🤣🤣🤣🤣

17/03/2024

❤️❤️❤️❤️❤️

11/03/2024

ماہ رمضان مبارک ❤️
پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا۔
کل بروز منگل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔

یااللہ تمام مسلمانوں کو اس ماہ مبارک کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

08/03/2024

جو سکون اللہ کے گھر میں ہے شاید دنیا میں کہیں نہیں ہے۔ Yasir Imran Chan and
゚viralシ

25/12/2019

Jeay Bhutto 💖🙏

Videos (show all)

Vainr zainab da ha #fyp #Muharram #matam #Labaik_Ya_Hussain #noha #muharram2024
Sultan Abdul Hameed #trending #fyp #share #islamic
Ahhhh 💔 #trending
اُستاد موترم عذاب فتح علی خان  🤣
Plastine 💔 #trending #fypviralシ
I laughed until I cried 🤣🤣🤣 #funny #funnyvideos #trending #share #fyp
Punjab police Funny 🤣🤣 #trending #fyp #viral #fypviralシ #viralvideoシ #punjabpolice #share
غریبی ایک عیب ہے۔۔ totly mutafiq shahid anwar ❤️🙏#fypviralシ #trending #Gareebo #shahidanwar #shahidanwarllc #viralvideoシ...
Masjid Al aqsa .. Baitulmuqadas Free plastine   #Foryou #KiranNaz #Islam #trending #Fyp #Masidalaqsa #baitulmuqadas #sha...
Funny punjab police 🤣 #funny #punjabpolice #fypviralシ #police #punjab #fullfunny #trending #fyp #foryoupageシ #foryou
Bado Badi song cricket funny 🤣 #fypviralシ #ShareThisPost #trending #viral #badobadi #chahatfatehalikhan #cricket #funny
انسانیت ابھی بھی زندہ ہے۔۔ 💔 #fypviralシ #fyp #trending #viral #ShareThisPost  #humainty #helpothers #HelpingHands

Telephone

Website