Nepali Muslim Students Organization
NMSO Guides the Students Of Colleges and Universities towards the Sunni Sufi Ideology.
آن لائن امتحان داخلہ رجسٹریشن (2024/25)
مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام
(درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف)
https://youtu.be/uYgFosEZBPk?si=WImjq-YeuryCqIEA
मरकज़-ए-अहले सुन्नत की मुसलमानों से अपील | Bareilly | Maulana Subhan Raza Khan | Eid Follow Us:-FACEBOOK- https://www.facebook.com/theleaderhindi/TWITTER- https://twitter.com/TheLeaderHindi?t=...WEBSITE- ...
*عالم اسلام خاص کر غزہ و فلسطین کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے مدنظر سادگی کے ساتھ عید منائیں مسلمان:سبحانی میاں،مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف۔*
حضرات گرامی!اس وقت عالم اسلام خاص کر غزہ و فلسطین کے مسلمان جس ظلم و ستم اور مشکل ترین حالات کا شکار ہیں وہ آپ سب بخوبی جانتے ہیں۔ایسے میں ہماری دینی حمیت و اخوت اور ہماری انسانی غیرت کیا یہ گوارہ کرے گی کہ ہمارے دینی بھائی،ان کے بچے،ان کی بہو بیٹیاں دانے دانے کو ترس رہے ہوں اور ان کی جان و مال اور عزت و آبرو کے لالے پڑے ہوں اور ہم یھاں عید کی خوشیوں کے نام پر مسرت و شادمانی کے شادیانے بجائیں؟ہر گز نہیں۔۔تمام عالم کے مسلمان ایک ہی بدن و جسم کے مثل ہیں کہ جسم کا کوئی بھی ایک حصہ تکلیف میں ہوتا ہے تو تکلیف پورے بدن میں محسوس ہوتی ہے۔اس لئے اس سال ہمیں اور آپ کو چاہئے کہ نہایت سادگی کے ساتھ عید منائیں۔۔عید کی نماز ادا کریں۔۔صدقہ فطر ادا کریں اور نہایت گریہ و زاری کے ساتھ اپنے مظلوم بھائیوں کے لئے دعائیں کریں۔نہ تو زرق برق اور بیش قیمتی لباس زیب تن کریں اور نہ ہی عید کے نام پر عید پارٹیوں کا اہتمام کریں۔۔اس کے ساتھ ہی اپنے ملک میں امن و شانتی کے قیام اور مسلم مخالف حالات کے خاتمہ کی بھی دعائیں کریں۔۔اللہ ہم سب کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔
فقیر قادری محمد سبحان رضا خان سبحانی غفر لہ
خادم مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف
27 رمضان المبارک 1445ھ
7-4-24
(جاری کردہ۔محمد سلیم بریلوی، جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف )
M***i Md. Saleem Noori Sahab Bareilly Sharif
https://youtu.be/o_WQcVHVgDQ?si=b7NzS3ED0xRcgSE6
Shab e Qadr /शबे क़द्र 27 Ramzan #quran #شب_قدر #M***i_Sirajuddin #Qadri_update Shab e Qadr kab 27 Ramzan
https://youtu.be/5EpYLzBiuLQ?si=qSaJNRt_l-ITKPth
Bareilly: फ़ैसले के साथ सुप्रीम कोर्ट की ख़ूब हो रही तारीफ़ | Dargah Ala Hazrat | Madarsa यूपी के मदरसों में ईद से पहले ही ख़ुशियों का इंतज़ाम हो गया. रमज़ान की छुट्टियों में मदरसे ब...
नेपालगन्ज स्थित ईदगाहमा ईद उल फित्रको नमाज बिहान ८:०० बजे हुने छ ।
इंशा अल्लाह 💝🇳🇵
Follow: Nepali Muslim Students Organization
https://youtu.be/g4JP4BNRkoI?si=9gfNmqlDLXFNGkiE
Yaadgaar Aalahazrat Darululoom Manzare Islam Dargah e Aalahazrat Bareilly Shareef Yaadgaar Aalahazrat Darululoom Manzare Islam Dargah e Aalahazrat Bareilly Shareef ke Razvi Afriqi Hostel ki Marammat Aur paintings ka Kaam last Stage per।
https://youtu.be/iMZhKy30BtA?si=p-SwicAWLHA7snJi
Dargah Ala Hazrat: रेहान-ए-मिल्लत ने विदेश में मसलक को दिलाई ख़ास पहचान | Roza Iftar | Bareilly Follow Us:-FACEBOOK- https://www.facebook.com/theleaderhindi/TWITTER- https://twit...
https://youtu.be/1ikPoXyaih0?si=bf0KcFvmsQiNhjV-
उर्से रैहाने मिल्लत एव रोजा इफ्तार बरेली शरीफ दरगाहेआलाहजरत पर कार्यक्रम की तैयारियों के मना عرس ریحان ملت و روزہ افطار بریلی شریف کی تیاری کے مناظر 18 رمضان 2024 زیر سرپرستی حضور سبحانی میاں صاحب قبلہ Urse Rehaan e Millat And Ruza Iftaar ki Tayyari...
✨Urs e Huzoor Rehaan e Millat ✨
:
Tareekh Yaum E Wisaal 18-Ramzan Ul Mubarak ( 1405,Hijri Ba Mutabiq 8 June 1985,Esvi ) Janasheen E Aala Hazrat Rehan E Millat Abul Asfiya Najmuddin Hazrat Allamah M***i Muhammad Rehaan Raza Khan Rahmani Miyañ Qadri Bareillvi Khalifa e Huzoor Hujjat Ul Islam Wa Huzoor M***i E Azam Hind { Alayh Rahmah }
:
تاریخِ یومِ وصال 18/ رمضان المبارک (1405/ھ بمطابق 8/ جون 1985/ء) جانشینِ اعلیٰ حضرت، ریحان ملت، ابو الاوصاف، نجم الدین حضرت علامہ مفتی محمد ریحان رضا خاں رحمانی میاں قادری بریلوی خلیفۂ حضور حجۃالاسلام و حضور مفتئ اعظم ہند علیہم الرحمۃ والرضوان
:
18 Ramzan Ul-Mubarak
Urs E- Huzur Rehan E-Millat ,Wa Roza Iftaar
Venue :- Khanqah-e Aaliyah Qadriyah Razaviyah Nooriyah, Dargah Aala Hazrat Saudagran Bareilly Shareef
Zere Sarparasti
Nabeer E Aala Hazrat Shehzada E Huzur Rehan E Millat Hazrat Allama Maulana Subhan Raza Khan Qadri (Subhani Miyan) Maddahzilla-Ul Aali Wa Noorani
Beautiful view of Madina Noori Masjid, Nepalgunj
*الہ باد ہائی کورٹ کی لکھنو بینچ کے ذریعہ یوپی مدرسہ ایکٹ 2004 کی منسوخی کی زد میں صرف امداد یافتہ ملازمین نھیں بلکہ سارے مدارس دینیہ اور مدرسوں کا پورا تعلیمی نظام ھے ۔*
تحریر:محمد سلیم بریلوی، جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف
آج مورخہ 23مارچ 2024 کو آلہ ہائی کورٹ کی لکھنو بینچ نے یوپی مدرسہ ایکٹ 2004 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ و کالعدم کردینے سے متعلق اپنا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔اس فیصلہ کے آتے ہی بہت سے ارباب مدارس کو یہ بہت حیرت انگیز اور غیر متوقع فیصلہ لگا ھے۔مگر سچ پوچھئے تو ہمیں نہ اس فیصلہ سے کوئی حیرت ہوئی اور نہ ہی یہ ہمیں غیر متوقع لگا ۔کیونکہ جس انداز میں یہ مقدمہ زیر بحث تھا ،جس تیزی و تندہی اور جس غیر معمولی دلچسپی کے ساتھ فاضل جج حضرات اس مقدمہ کی سماعت کررھے تھے اس کے بین السطور نے اصحاب نظر کو بہت کچھ سمجھا دیا تھا اور ان کو اندازہ ہوگیا تھا کہ اس مقدمہ کا فیصلہ کیا آئے گا۔چنانچہ اس مقدمہ کی سماعت کے زمانہ ہی میں ہم نے اپنے ایک مضمون بعنوان *لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں*لکھ کر ارباب قیادت کی مقدس بارگاہوں میں اس مقصد سے نذر کیا تھا کہ اپنے بیش قیمتی اوقات میں سے تھوڑا وقت نکال کر شاید کچھ توجہ ادھر بھی مبذول فرمالیں۔مگر افسوس کہ کسی بھی اہل دل نے ادھر توجہ نہ کی اور اسے گورمنٹی تنخواہیں پانے والے ملازمین کا مسئلہ سمجھ کر خاموشی کی دبیز چادر اوڑھے رکھی۔جبکہ ہم نے اپنی مذکورہ تحریر میں یہ بات واضح انداز میں لکھ دی تھی کہ اس مقدمہ کا تعلق صرف امداد یافتہ مدرسہ ملازمین کی تنخواہوں تک محدود نہیں ھے بلکہ اس کی زد میں سارے مدارس عربیہ اور مدرسوں کا پورا تعلیمی نظام ہوگا۔اس فیصلہ کے بعد اب نہ مدارس چلائے جاسکتے ہیں اور نہ ہی شوال سے کوئی مدرسہ کھولا جا سکتا ھے۔خواہ امداد یافتہ ہو کہ غیر امداد یافتہ۔۔اس لئے ابھی بھی وقت ھے کہ اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیں،اسے صرف مدرسہ ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ سمجھ کر چشم پوشی نہ کریں بلکہ اس فیصلہ کے خلاف اعلی سطح پر اپیل داخل کریں،اس پر اسٹے حاصل کرنے کی کوشش کریں۔۔مسلمانوں کی مذھبی و سماجی اور سیاسی قیادتیں آگے آکر اس مسئلہ کی سنگینی کو سمجھیں اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹ کھٹائیں۔۔ایک مدارس عربیہ ایسوسی ایشن یا اس کے روح رواں حاجی دیوان صاحب زماں صاحب کا یہ مسئلہ نھیں ھے اور نہ ہی یہ گورمنٹی تنخواہیں حاصل کررھے مدرسہ ملازمین کا مسئلہ ھے کہ یہ لوگ تنخواہیں لیتے ہیں تو یہ خود جانیں ہمیں اس سے کیا سروکار۔۔اگر کوئی یہ سمجھ کر خوش ہورہا ھے کہ چلو ان کی تنخواہیں بند ہوگئیں اور اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ،تو یہ اس کی بہت بھیانک غلطی ھے۔اگر ابھی بھی ہماری قیادتیں آگے آکر سنجیدگی سے اس حالیہ فیصلے کے خلاف اعلی سطحی قانونی لڑائی لڑلیں تو اب بھی کامیابی کے کافی امکانات ہیں۔اس فیصلہ میں کافی قانونی پہلو موجود ہیں جن کو بنیاد بنا کر اگر سھی طور پر سپریم کورٹ کی توجہ ان پہلوؤں کی طرف مبذول کرالی گئی تو فوری طور پر اس پر اسٹے بھی مل جائے گا اور یہ فیصلہ کالعدم بھی قرار دے دیا جائے گا۔۔ائے کاش کہ ہم سب اور ہماری قیادتیں مضبوط انداز میں سنجیدگی کے ساتھ اعلی سطح پر اس معاملے میں قانونی لڑائی لڑنے کے لئے کمر بستہ ہوجائیں۔۔
اللہ ہمارے مدارس اسلامیہ اور ہماری مذھبی تعلیم کی حفاظت فرمائے۔آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔
*محمد سلیم بریلوی،جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف*
23.3.24
Maulana Arshad Raza Manzari Sahab
Best Speech In Madina Noori Masjid Ganeshpur 4 Nepalgunj Banke
Madina noori masjid
Ganeshpur-4 Nepalgunj Banke Nepal.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اعلیحضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی قدس سرہ کے قائم کردہ جامعہ رضویہ منظر اسلام درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف یوپی انڈیا کے طلبہ کے لئے ہاسٹل کی تعمیر جدید،رنگائی پتائی،جدید طرز کے لیٹرین و باتھ روم اور وضوخانہ و سیور لائن وغیرہ کا جنگی پیمانہ پر چل رھا ھے جسے عید تک مکمل کرنا ھے۔
Assalamualaikum Warahmatullahe wa Bara kaatuhoo.
You will be happy to know that the old building of the three-storied African hostel located in the Darul Uloom Manzar e Islam Markaz e Ahlesunnat Khanqah e Razwiyya Dargah e Aalahazrat Bareilly Shareef U.P India stablished by His Aalahazrat Imam Ahmad Raza Khan Fazil e Barelwi Quddis Sirruhoo has been demolished. The work of making it four storeyed for the students of Darul Uloom has been started rapidly. It is necessary for us to complete it in the month of Ramadan so that the students who come after Eid do not have any problem to stay. Along with this The work of painting the hostel rooms, galleries etc. is also going on very fast. Also, a summer sevel boring is being done for the supply of water in the students' hostel. Likewise, new toilets, bathrooms for the students. And the ablution house has also been prepared.
अससलामु अलैकुम, आप को यह जानकर खुशी होगी के आलाहज़रत इमाम अहमद रजा खान फाजिल ए बरेलवी अलैहिररमाह के कायम करदा मदरसा मंज़र-ए-इस्लाम दरगाहेआलाहजरत सौदागरान जनपद बरेली शरीफ उत्तर प्रदेश भारत में हास्टल, वुजु खाने,लेटरीन बाथरुम, सीवर लाइन वगैरह का काम बहुत तेजी के साथ चल रहा है।
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Banke
Nepalganj, 21900
The Magars are the third largest ethnolinguistic groups of Nepal
Nepalganj, 21900
The Leo club motto :– L-Leadership, E-Experience, O-Opportunity
12-Surkhet Road
Nepalganj, 21900
A mission for social cause in the society
Koriyanpur/16
Nepalganj, 081
the group of 16 sarted youth club The Group Of 16Youth Club