Fazal Rabi Official
کیا ہم کوئی غلام ہیں
جو آپ کہیں اور ہم کر لیں
�Absolutely Not�
الحمدللہ
تھپن Ranolia سے ایک اور سرپرائز...
تھپن ڈاگ سے جایه خیل ،حاجی شانئی ،حاجی ابراہیم عبیداللہ محمد ایاز ،جہان زیب نقيباللّٰہ اور گویہ خیل حاجی قدم خان اور اشرف علی نے خاندانوں سمیت تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 32 جناب کفایت اللہ صاحب کے ساتھ الحاق کیا اور بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔
I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
ٹکٹ کا صحیح حقدار
پارٹی کے نظریات عمران خان کے مشن پر پورا اترنے والا
I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
آج انصاف یوتھ ونگ لوئر کوہستان کے صدر رزاق راجہ کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے لوئر کوہستان میں موبلائزیشن ریلی کا احتمام کیا گیا اس موقع پہ انصاف یوتھ ونگ کولائی پالس کے صدر فصل رحمان نے بھی شرکت کی
اس موقع پہ نوجوانو ں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی اور رزاق راجہ کی قیادت میں بھرپور عتماد کا اظہار کیا یوتھ ونگ لوئر کوہستان کے صدر رزاق راجہ نے اس بات کا عظم کیا کے لوئر کوہستان سے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا ایک بڑا کافلہ حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد میں شرکت کرے گا
اور انشاللہ اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا راہے گا
فضل ربی
زما نم میلوں دا
زا تباہ یم لالٹین تباہ شوع پختونوں
لا لٹین پہ کلک کریں سب لوگ ورنہ سیکرین پہ تصویر ایسی رہیں گی
🤦🤣🤣🤣
تمام پی ٹی آئی ورکر کے نام پیغام
مولانا قاسم صیب اگر الیکشن جیتے یا ہارے اس کے خلاف کوئی پوسٹ بیان بازی نہیں ہوگی۔یہ میرے اپ سب سے عاجزانہ درخواست ہیں
اب تو مان بھی جائیں یار!
آخر کب تک ضد پہ اڑے رہیں گے..
حقیقی راج وہی ہوتی ہے جو عوام کے دلوں پر کی جاٸے اور آج وہی راج دیکھنے کو ملی یہ جاننے کے باوجود کہ ہمارے لیڈر نے اسمبلی میں نہیں جانا ہے لیکن ہم اس کو ہارا ہوا نہیں دیکھ سکتے. مذید شایاں بایاں کرنے سے کچھ حاصل نہیں..
سیاست کا سکندر #عمران خان❤️❤️
البتہ مولانا قاسم صاحب کی ہار پر خوشی بلکل نہیں ہوئ..
یہ ابھی نیچے اتر بھی جاے تو کیا فائدہ
گاڑی کا بیڑہ تو غرق کر دیا ھے سمجھنے والوں کیلیے یہی کافی ھے... فل سیا سی. . پوسٹ😁😁😊😊🤣😂😂
کہتے ہیں جنگوں اور سخت ترین حالات میں بھی ہسپتالوں پہ حملہ نہیں کیا جاتا. اور اس بغض کی ماری عورت نے اپنے ابو جی کو تو لندن بھیج دیا علاج کے لئے اور یہاں غریبوں کا جو مفت علاج کی سہولت ملتی ہے اسے بند کرنے کی سازش کر رہی ہے.
کرپٹ امپورٹڈ ٹولے کی حکمرانی کی قیمت عوام چکا رہی ہے۔
یہ رزلٹ ہوتا اگر ضمنی انتخابات ہوجاتے
حاجی صاحب بچ گئے
جناح سٹیڈیم گجرانوالہ ♥️۔۔۔۔
بقول عدالت ہر جنرل محب وطن ہوتا ہے تو کیا میں اپنی معزز عدالت سے پوچھ سکتا ہوں کہ مشرف پر آرٹیکل 6 کیوں لگایااور یہ حکم کیوں دیا تھا کہ اسکی لاش کو تین دن تک چوک میں لٹکایا جاے حالانکہ وہ تو جنرل تھا اور جنرل تو محب وطن ہوتے ہیں پھر یا تو عدالت غلط ہوٸی کہ ایک محب وطن کو پھانسی پہ چڑھا رہی تھی یا جنرل غلط ہوا۔۔
!!!
تحریر فضل ربی
شخص ختم ہو جاتا ہے لیکن شخصیت کبھی نہیں
شخص کا مطلب ہے اکیلا آدمی ،،
جبکہ شخصیت کا مطلب ہیں ذاتی کردار ذاتی وقار ،
باکردار لوگ ہی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ دنیا میں آپکو کروڑوں شخص ملیں گے لیکن شخصیت کم پائے جاتے ہیں ۔
شخصیت کے مالک لوگ خیر خواہ ، حسن اخلاق کے مالک ، منصف ، لیڈر ، بہترین نمائندہ ، حق و باطل کی پہچان رکھنے والا ، دوسروں کے دکھ و درد میں دلی شمولیت کرنے والے لوگ ملیں گے ۔
لیکن شخص میں ایسا کچھ نہیں ۔۔۔
شخصیت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیے ہوئے تحفے ہوتے ہیں۔ جن لوگوں نے شخصیت کی پہچان کی ، شخصیت کی نگرانی میں پرورش پائی ، شخصیت کے نقش قدم پہ چلنے کی کوشش کی وہ انسان شخص سے بڑھ کر ہے ۔
اس لیے کہتا ہوں شخصیت کی قدر کریں ، آنکھیں کھولیں یہ صدیوں بعد جنم لیتے ہیں ہر عام بندہ شخصیت کا مالک نہیں بن سکتا ۔۔
حاصل مضمون حاجی افضل خان صاحب ہے مردِ درویش جس نے خدمتِ انسانیت میں خود کو وقف کر رکھا ہے ۔فلاحی کام کا ذوق اسے متحرک رکھتا ہے مسکراہٹیں بکھیرتا انسان جو امیر و غریب کیلۓ یکساں احترام رکھتا ہے ۔حسِ مزاح عجزوانکساری گھٹی میں ملا ہے۔”جامِ الفت“سے تشنہ لبوں کی تشنگی بجھا کر تسکین پانے والا ۔
سماج کا یہ خدائی خدمتگار دینی کاموں کا شیدا ۔اھلِ علم طبقہ کو پسندیدہ نگاہ سے دیکھنے والا ۔تعصب سے دور حسد سے کنارہ کش رقیق القلب جو اپنے اخلاص سے علاقے بھر میں منفرد مقام رکھتا ہے۔
رب یزداں تاحیات شاد رکھیں آباد رکھیں خوش و خرم رکھیں اور قدم بہ قدم ترقیوں سے نوازے ❤❤
شان پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب نے ہفتہ 2 جولائی کی شب اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں تاریخ ساز جلسے کا اعلان کر دیا، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے کئی بڑے شہروں میں بھی اسی روز جلسے ہونگے، جہاں چیئرمین کا خطاب بذریعہ سکرین سنا جائے گا۔
.
آج چائنہ نے 17 ملکوں کی موجودگی میں پاکستانی امپورٹڈ حکومت اور اُسکے ہینڈلر ز کو بلاک کر دیا۔۔۔ یہ ہے اصل سفارتی تنہائی
لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ عادت بنارہاہو درود سلام کی
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا♥️
There's oozing class, and then there's pathetic morass..
https://t.co/soc9dzvO9F
🇮🇳انڈیا ختم ہو جائیگا
میرے نبی کا نام ہمیشہ بلند رہیگا
ان شاء اللہ💪
“ملک سے باہر اور ملک کے اندر بند دروازوں میں سازش ہو رہی ہے کہ میری جان لےلی جائے۔
میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے محفوظ جگہ پر رکھی ہے جس میں پچھلی گرمیوں سے اب تک سازش میں ملوث کرپٹ ٹولے کے ایک ایک شخص کا نام بتایا ہے-“ عمران خان https://t.co/lWRNijymS6
عمران خان کو سپورٹ کرنا بھی میرا ایک نشہ ہے۔
اور یہ نشہ میں سرعام کرتا ہوں۔
Proud of you PM sab
یورپ کو منہ توڑ جواب۔۔👏👏👏
لیڈر ایسے ہوتے ہیں شکر ہے اللہ تعالٰی کا کے پاکستان کو ایک خدار ایماندار اور بہادر لیڈر عمران خان کے صورت میں ملا ہے۔
پاکستانیوں دو دو رکعت نفل پڑھ کے اللہ تعالٰی سے شکر ادا کرو کے اللہ نے چوروں ڈاکوں اور بزدلوں سے پاکستان کی اور ہماری جان چھڑائی ہے۔۔
ایک سچا مسلمان صادق اور امین ایماندار حاکم ہمیں نصیب ہوا۔
پاکستان کی تاریخ دیکھ لیں.
جب بھی سیاست میں کسی نے اپنا مقام بنانا ہو. تو دھماکہ پشاور میں.
سیاست کو گرانا ہو تو دھماکہ پشاور میں...
عوام کی توجہ کسی بھی سیاسی اقدام سے ہٹانا ہو تو دھماکہ پشاور میں...
حکومت اگر ناکام ہو... اور عوام بغاوت کرنے پے آئے تو دھماکہ پشاور میں..
اگر اپوزیشن حکومت کے خلاف بغاوت کرنا چاہتے ہیں تو دھماکہ پشاور میں..
اگر سوچا جائے یا یوں کہا جائے کہ پاکستان کو پشاور سے دشمنی جیسی ہو....؟؟ سوال پیدا ہوتا ہے ..؟
پھر لوگ کہتے ہیں کہ پٹھان ملک کے خلاف ہیں.... یہ ملک بنایا ہی ھم نے ہے.... تاریخ کا صفحہ صفحہ ہماری گواہی دیگا...
لیکن حیران اس بات پے ہو کہ اخر کب تک پشاور ان لوگوں کے لیے کھیل کا میدان رہے گا... اخر کب تک..
اور کب تک ھم برداشت کرتے رہیں گے..
😭
😭
پٹرول 10روپے سستا
ڈیزل 10 روپے سستا
بجلی 5روپے سستا
تمام بی اے پاس سٹوڈنٹس کو ماہانہ 30ہزار سکالرشپ
اخساس پروگرام روپے 12 سے 14ہزار روپے
آئی ٹی انڈسٹری پر ٹکس چھوٹ کمپیوٹر،موبائیل وغیرہ کی قیمتیں 50پرسنٹ گیر جائیں گی..!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
20300
Gas Masters Mansehra
Abbottabad
I m a president of (All Pakistan Cng Association) Hazara division...I am Owner of 18 CNG stations in
Qalanderabad
Abbottabad
شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.
Abbottabad
Send us your confession we will secret your name/identity and post it on Page . All the Content Poste
Abbottabad
یہ پیج تازہ ترین معلومات،سیاحت،ہزارہ کے خوبصورت مقام تک رسائی کا آسان زریعہ ہے۔
Abbottabad
Welcome to the page.we will provide entresting and important information to the members