Raja Zaheer Abbas
Here is Raja Zaheer Abbas.
کردار۔۔۔۔۔۔
Big news
Todays crypto update
جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں
یکم مئی ،یوم مزدور
دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پر رو پڑا
پوری دنیا کے محنت کشوں کی عظمت کو سلام عقیدت ❤️
The 2 Top Meme Coins That Could Kickstart a Bull Run:
Pepe ($PEPE ), Shiba Inu ($SHIB )
🔺 Pepe ($PEPE ):
Trading in the Green
Recently, Pepe (PEPE) has been riding a bullish wave.
According to CoinMarketCap data, the Pepe price increased from $0.0000053 to $0.0000070 over the last 30 days.
Its market cap surged from $2.25B to $2.94B during that time.
Not only that, but the technical analysis of the Pepe coin shows bullish signs.
For example, this meme coin is now trading above its 21-day EMA.
There are now 15 technical indicators showing buy signals for Pepe as well.
Thus, experts made a bullish Pepe price prediction.
They forecast a surge to $0.000012 for PEPE within Q2 of 2024.
🔺 Shiba Inu (SHIB): One of the Meme Coin Titans
Meanwhile, Shiba Inu (SHIB) is another meme coin that is seeing a bullish trend.
Notably, the Shiba Inu price has jumped from $0.000026 to $0.000027.
Crypto analyst Crypto Faibik predicts this meme coin will soon see another 2x bullish rally.
From a technical analysis perspective, the Shiba Inu crypto will continue surging. At the moment, Shiba Inu is now trading above its 50 and 100-day EMAs.
Not only that, over 19 SHIB technical indicators are in the green. As a result, prominent market analysts foresee a jump to $0.000041 within Q2 of 2024 in their Shiba Inu price predictions.
✈️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپکی فیملی کوعید الفطر مبارک ہو اللّٰہ پاک اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے صدقے جملہ عبادات کو شرف قبولیت عطاء فرمائے صحت و سلامتی کے ساتھ شاد و آباد رکھے اور ایسی ہزاروں عیدیں مبارک کرے۔
واسلام : راجہ ظہیر عباس
https://www.binance.com/en/activity/referral-entry/CPA?ref=CPA_00XG2QDKU6
Crypto Exchange Referral Program | Binance Official Get a 100 USDT cashback voucher when you refer a friend. T&C apply.
"خير الناس من ينفع الناس"
The best among You is the one who Benefits People
لوگوں میں بہتر و ہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے
BNB Drops Below 550 USDT with a 0.53% Decrease in 24 Hours
فیس بک نے آپ کی زندگی کے سینکڑوں گھنٹے کھائے
آپ سکرولنگ کرتے رہے۔۔۔۔ سیاسی پوسٹوں پر کمنٹس کرتے رہے۔۔۔۔مذہبی لڑائیاں لڑتے رہے۔
بدلے میں آپ کو فیس بک نے کیا دیا؟
اس نے آپ کی زندگی کا بہت سا قیمتی وقت ہڑپ کر لیا۔۔
اب آپ کی باری ہے
اسی فیس بک کو اپنے کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کریں۔
اس وقت کروڑوں لوگ فیس بک پر موجود ہیں۔ اور فیس بک کے پاس ہر بندے کا ڈیٹا ہوتا ہے۔
آپ اپنے کاروبار کو فیس بک کے ذریعے کیسے Boost کر سکتے ہیں؟
فیس بک آپ کے مطلوبہ کسٹمرز تک آپ کی سروسز یا پروڈکٹ کو کیسے پہنچائے گا۔
اور یہی فیس بک جس نے آج تک آپ کو کوئی فائدہ نہیں دیا آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں آپ کا کیسے مدد گار ہوگا
ہم آپکے کاروبار کو بڑھائیں گے
ہم پاکستان میں فیس بک مارکیٹنگ کی سروسزدیتے ہیں۔
فیس بک مارکیٹنگ آپکو لاکھوں ، کروڑوں لوگوں کو آپ کا کسٹمر بنا سکتا ہے۔
تو انتظار چھوڑیں اور روایتی کاروباری طریقے چھوڑ کر جدید طریقے اپنائیں۔
رابطہ نمبر۔ 03235500401
Thanx dear Abrar bahi for wishing me happy moments
https://youtu.be/rijHSJPyY1Q?si=3PpJvyG28dJFLARq
Don't Waste Your Time on Social Media: Punctuality is Key | Learn to Earn from Raja Zaheer Abbas In this video, I'm with Raja Zaheer Abbas, one of the world's most successful time-management professionals. Raja Zaheer Abbas shares with us the importance ...
https://www.fiverr.com/s/NZrje8
Rajazaheerabbas: I will be your business facebook and instagram ads manager for $45 on fiverr.com For only $45, Rajazaheerabbas will be your business facebook and instagram ads manager. | Do you want to grow your business? I will be your business Facebook & Instagram ads Manager. Feel free to contact us for promotion.Hello there!Are | Fiverr
کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو ناکامی کے باوجود ہمت نہیں ہارتا
دعا ہے، نئے ہفتہ کے آغاز سے ہی آپ کامیاب ہوں
صبح بخیر دوستو
Believing in yourself is the foundation of true self-confidence, propelling you to face challenges and pursue your goals with conviction.
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!
” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!”
یقیناً اچھی تربیت ہی ایک اچھے معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے.
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔ہمیں خصوصی اور معیاری پروگراموں کے ذریعے اختراعی اور تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔سائنس کی جدید ٹیکنالوجی / تعلیم اور بغیر تحقیق کے ترقی ممکن نہیں۔
آپ کو بڑی اہمیت مل رہی ہے، آپ کی واہ واہ ہے،،،
زرا رکیے اور دیکھیے یہ آپ کی ہے یا آپ کو ملی ہوئی پوزیشن کی؟ ایسا نا ہو کہ کل کو وہ پوزیشن آپ کے پاس نا رہے اور آپ حیران بیٹھے ہوں۔۔۔
اپنا کندھا صرف جنازہ کے لئے مخصوص نہ کریں
زندہ انسانوں کو بھی کندھا دیں اور سہارا بنیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22010
Mandian
Abbottabad, 22040
The Army Burn Hall College (ABHC) is one of the leading institutions of the country. It is located in the middle of the beautiful city of Abbottabad.
Abbottabad
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قران کریم کو سیکھے اور سکھائے (الحدیث)🌺
IFG School Kakul
Abbottabad, 22010
Welcome to Islamic Foundation Grammar School. We are Located in heart of Kakul.
Mandian Abbottabad
Abbottabad, JINNAHBAD
A prestigious institute of Commerce & Management Sciences offering D.Com/D.B.A/ICS/D.I.T/B.B.A/BS-Com
Abbottabad
Abbottabad
Electro Strokes Academy is platform for Engineers to get quality education
College Road Mandian
Abbottabad
Think Tank Education Service is a newly, nationwide, emerging organization which is aimed to provide you with quality of education you need to achieve excellence in regards of your...
Moolia Tehsil/district Abbottabad
Abbottabad
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔