Mahaz Writes

Mahaz Writes

مرشد جون ایلیاء






> 🏴‍☠️


یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 🖤

17/10/2023

کسی کی یاد میں جاگیں ستارے دیکھیں ہم نے 😔

06/10/2023

غزل

علی سے دور رہو لوگ اسے کہتے تھے
وہ میرے سچ ہے بہت چیخ کر بتاتی تھی

علی یہ لوگ تمہیں جانتے نہیں ہے ابھی
گلے لگا کر میرا حوصلہ بڑھاتی تھی

علی زریون

05/10/2023

گزشتہ سال انہیں گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح

مرشد جون ایلیاء 😔

03/10/2023

وہ پھول تو کیا پھول کا سایہ نہیں دیکھا

تہذیب حافی

03/10/2023

اللہ پر بھروسہ ❤️😊

02/10/2023

غیر کے ہاتھ کا مرہم مجھ منظور نہیں
تم اگر زخم بھی دے دو تو گوارا ہے مجھے

ابرار کاشف

04/09/2023

تمہاری پہلی محبت میں ہوں تمہیں یاد ہے نا 🔥🔥

03/09/2023

زلزلے سیلاب ائے
اب کون سا عذاب ائے!

28/08/2023

تم ہوتے تو بات ہی کچھ اور ہوتی

13/08/2023

پاکستان سے اچھا ملک کوئی ہے ہی نہیں
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

05/08/2023

ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے

04/08/2023

کہیں ملا تو مسکرا کے دیکھے گے

ارسلان عباس 😊

03/08/2023

دن برے ہیں زندگی نہیں 😊😊

صبر رکھو ❤️

26/07/2023

جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا

ڈاکٹر افضل خان

08/07/2023

تو اور شراب دونوں ایک جیسے ہو
دونوں نشہ کرتے ہیں وفا نہیں کرتے 🔥

EverOne

07/07/2023

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ہوا 🥺😔

مرشد جون ایلیاء 😔💔

06/07/2023

کبھی ایک بار پلٹ کر جوانی آئے

ساقی 🔥🔥

05/07/2023

ہم نے دیکھا ہے وضح دار گھرانوں کا زوال
ہم نے سڑکوں پہ کئی شاہ ظفر دیکھا ہے

محشر آفریدی

04/07/2023

وہ ملیں تو نہیں انجان وقت میں

23/06/2023

مسکراو 😊😊

21/06/2023

یہاں چند منٹوں میں زندگیاں گزار جاتی ہے

21/06/2023

میرا دل بھی جیسے پاکستان ہے 💫
سب حکومت کر کے باہر جا چکے
تہزیب حافی 🔥❤️

21/06/2023

Myyy favorite line
مرشد جون ایلیاء 😔🔥🔥
Keek sher the video

20/06/2023

اگر وہ یاد بھی آئے تو آنے دیتا تھا
عمیر نجمی

18/06/2023

بڑے خد غرض ہوتے ہیں ہم 🔥
Golden words 🔥🔥🔥

17/06/2023

کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو 🔥😔🥺

ڈاکٹر افضال خان

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کسی کی یاد میں جاگیں ستارے دیکھیں ہم نے 😔
غزلعلی سے دور رہو لوگ اسے کہتے تھے وہ میرے سچ ہے بہت چیخ کر بتاتی تھی علی یہ لوگ تمہیں جانتے نہیں ہے ابھی گلے لگا کر میر...
گزشتہ سال انہیں گن کے رکھا تھا کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح مرشد جون ایلیاء 😔
وہ پھول تو کیا پھول کا سایہ نہیں دیکھا تہذیب حافی
غیر کے ہاتھ کا مرہم مجھ منظور نہیں تم اگر زخم بھی دے دو تو گوارا ہے مجھے ابرار کاشف
تمہاری پہلی محبت میں ہوں تمہیں یاد ہے نا 🔥🔥 #everyone #poetry
زلزلے سیلاب ائے اب کون سا عذاب ائے!
تم ہوتے تو بات ہی کچھ اور ہوتی
پاکستان سے اچھا ملک کوئی ہے ہی نہیں پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے #ImranKhan #everyone
کہیں ملا تو مسکرا کے دیکھے گے ارسلان عباس 😊
دن برے ہیں زندگی نہیں 😊😊صبر رکھو ❤️

Category

Telephone

Address

Abbottabad