PML-N Abbottabad
Pakistan Muslim League(N) - ABBOTTABAD | KPK
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں،
ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے،
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ،
صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
Awam ka leader awam kay darmiyan!
صوبہ کے جنرل سیکرٹری صاحب ایک آمر پرویز مشرف کے ساتھی کے ساتھ بیٹھ کر مفاد پرستی اور وفاداری پر لیکچر دے رہے ہیں،
اِن جیسے مفاد پرستوں کے ہوتے ہوئے پارٹی کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔
مال بناؤ، خوش آمد کرو اور عہدے کماؤ۔
🦁🇵🇰
سابق گورنر و وزیراعلیٰ سردار مہتاب احمد خان کی ہری پور میں گوہر ایوب خان کی نمازِ جنازہ میں شرکت، غلام احمد بلور اور پیر صابر شاہ بھی موجود۔
سابق گورنر و وزیراعلیٰ سردار مہتاب احمد خان کی نگران وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کی وفات پر دعاءِ مغفرت کے لیے ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں حاضری، سابق صوبائی وزیر ایوب خان آفریدی بھی ہمراہ۔
نوازشریف کے ہر دور میں بےروزگاری کے خاتمے کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے گئے یوتھ کو کاروبار کیلیے بلاسود قرض فراہم کیے گئے مختلف پروگرامز شروع کیے گئے جس سے بےروزگاری میں خاطر خواہ کمی دیکھنے کو آئی انشاءاللہ 8 فروری کے بعد نوازشریف کی سربراہی میں یہ سفر پھر سے شروع ہوگا
My vote is for Nawaz Sharif because he has a proven track record of success. He has built infrastructure, improved the economy, and attracted foreign investment.
12 فروری 2024 کو انشاءاللہ پاکستان کی ترقی کا سفر نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے نئے پاکستان والوں نے ختم کیا تھا🦁🇵🇰
ملک میں انتخابات گیارہ فروری کو ہونگے ۔
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان بھی قائدِ ہزارہ سردار مہتاب احمد خان کی ایمانداری کے
معترف، چند برس قبل PIA کے مقدمے کی سماعت کے دوران دو مواقع پر سردار مہتاب کی ایمانداری اور پیشہ ورانہ دیانت داری کی گواہی دی اور کہا کہ
امید ہے آپ اِس ادارے کو تباہی سے بچائیں گے۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
میاں نواز شریف اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ناراض رہنماؤں سے ملاقات سے کریں گے، سردار مہتاب احمد خان سے بھی ملاقات متوقع جِس کے بعد خیبرپختونخواہ میں جلسہ بھی کئے جانے کا امکان۔
۲۰۱۳ میں جب صوبائی معاملات سردار مہتاب احمد خان اور ان کی ٹیم کے ہاتھوں میں تھے تو مسلم لیگ کی سیٹوں کی تعداد 9 سے بڑھ کر 15 ہو گئی تھی جبکہ ۲۰۱۸ میں جب ایک آمر کے ساتھی کے ہاتھوں میں شمع دی گئی تو تعداد بڑھنے کے بجائے کم ہو کر 5 سیٹوں پر آ گئی۔
“ جاگ مسلم لیگ جاگ”
الحمدللہ سرخرو ہورہا ہے میرا قائد 🇵🇰🦁
Nawaz Sharif, a beacon of statesmanship, championed Pakistan's growth and unity. He inspires us to stand tall and work together for a stronger, more prosperous nation
سردار مہتاب احمد خان اور شاہد خاقان عباسی کی لاہور میں غیر موجودگی پر کیپٹن صفدر کا دلچسپ جواب،
کہا یہ وہ لوگ ہیں جو بُجھے دیے پر کھڑے ہونے والے ہیں، جلتے دیے پر تو پتنگے بھی آ جاتے ہیں، تلنگے بھی آ جاتے ہیں۔
#امیدسحر
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ:
جس لیول پلئینگ فیلڈ کی آپ بات کر رہی ہیں تو کیا وہ تب ہی ہوگی جیسے اس جماعت کو 2018 میں دی گئی۔ یہ تب ہوگی جب اس جماعت کو جتوانے کیلئے ماحول بنایا جائے تب ایک جنوبی پنجاب محاذ بنا تھا کیا وہ آپکو یاد ہے؟
نواز شریف کوبایئومیٹرک کروانے کا حق انکو پیدائشی طور پر پاکستانی ہونا دیتا ہے۔
Hum na baaz aayeingy muhabbat say 🦁🇵🇰
#امیدسحر
ہم جھکے نہ کبھی ظلم کے سامنے، ہم ہیں کوہِ گراں اپنا ماضی گواہ 🦁🇵🇰
عوام کا فیصلہ
وزیراعظم نوازشریف
دیکھو دیکھو کون آیا کون آیا؟
King is back 🇵🇰🦁
اللہ کے فضل سے ایک بار پھر مشکل سے نکالنے آرہا ہے۔۔۔ نواز شریف۔۔۔
آؤ رقم کریں
اِک نئی تاریخ!
نواز شریف کے سنگ
21 اکتوبر،
مینارِ پاکستان لاہور۔
🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
22020
Kagiyan Toppala Tehsil Havelian District Abbottabad
Abbottabad
میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں�...!!! تمنا ہے کہ میرے کردار سے خوشبو آئے�...!!!
Abbottabad
PML N Minority Wing Abbottabad is working under the supervision of PML N kpk which is lead by haji Malik Mohabat Awan President Hazara division. proud to be part of our leader Vote...
Bagh Abbottabad
Abbottabad, 22000
Insaaf Youth Wing village Council Bagh Abbottabad