جیو حویلیاں

حق اور سچ کی جستجو میں جیو حویلیاں بنے گی حویلیاں کی آواز
جیو حویلیاں جان کر جیو

04/02/2024
04/02/2024

سردار یاسر کڑلال ۔۔۔ امیدوارNA16...

04/02/2024

ہرنو سرپھنہ کے مقام پر سردار یاسر کڑلال
امیدوارNA16.... انتخابی نشان کیتلی۔۔۔۔
کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ۔۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔حویلیاں پریس کلب

Photos from ‎جیو حویلیاں‎'s post 02/02/2024

کرہکی لنگڑیال اور ڈبران نے اپنا فیصلہ مہتاب عباسی کے حق میں آج سنا دیا ۔۔۔۔۔۔
وادی نیلاں میں مہتاب احمد عباسی کے تگڑے وار بڑے جلسے کرڈالے بڑے بڑے سیاسی جنبوں اور شخصیات عمائیدین علاقہ نے مکمل طور پر ووٹ سپورٹ کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لنگڑیال ڈبران اور کرہکی میں ہونے والے جلسوں نے سیاسی فضا تبدیل کردی ۔۔۔۔۔ آج ہونے والے جلسوں میں جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی ٹیم مہتاب عباسی نے بھرپور انداز سے اپنا پیغام عوام تک پہنچایا ۔۔۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ NA16کی محرومیوں کا بدلہ اس کمیشن خور ٹولے سے لیا جائے گا جنھوں نے عوام کو کوئی سہولت نہیں دی جو اپنے مزے تو کرتے رہے مگر عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ۔۔۔ ۔۔۔ مقررین نے خطاب میں کہا کہ ان کمیشن ایجنٹوں کا عوام اپنے ووٹ کے ساتھ احتساب کریں گے ۔۔۔۔۔۔ یہ عوام کو نہ خرید سکتے ہیں نہ جھوٹے وعہدے کرسکتے ہیں عوام کو شعور آچکا ہے ۔ آخر میں عوام سے اپیل کی کہ 8 فروری کو ان شعبدہ بازوں سے جان چھڑائیں اور اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرتے ہوئے مہتاب احمد عباسی انتخابی نشان گھڑیال کو ووٹ کاسٹ کرکے کامیاب بنائیں ۔۔مقررین میں سابق ایم پی اے شمعون یار عباسی ڈاکٹر جہانگیر ملک شہزاد محمود اعوان سابق تحصیل ممبرحویلیاں سابق کینٹ چئیرمین لیاقت خان جدون اور دیگر نے خطاب کیا کرہکی ڈبران اور لنگڑیال کی عوام نے مہتاب احمد عباسی کو 8 فروری کامیاب کرانے کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

02/02/2024

سردار یاسر کڑلال امیدوار NA16 کا گڑھی پھلگراں میں شاندار پاور شو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام نے مکمل ووٹ سپورٹ کا اعلان کردیا ۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

02/02/2024

رجوعیہ کو آنے جانے والے داخلی خارجی راستوں پر پولیس کے ناکے مقامی لوگوں کو سخت دشواری کا سامنا

02/02/2024

سردار یاسر کڑال امیدوار ۔۔۔۔ NA16 ....... انتخابی نشانی ۔۔۔۔۔۔ کیتلی ۔۔۔۔
حویلیاں میں کل 3 فروری بڑا پاور شو ۔۔۔
حویلیاں کے نوخوانوں کا پسندیدہ نوجوان امیدوار ۔۔۔
تمام لوگوں کو خصوصی شرکت کی دعوت عام ہے ۔۔۔
سپوٹران ۔۔۔ سردار یاسر کڑلال ۔۔۔

Photos from ‎جیو حویلیاں‎'s post 01/02/2024

حویلیاں ۔۔۔۔۔۔ مہتاب احمد خان عباسی امیدوار Na16 ....
مرکزی الیکشن آفس میں آج ہوئی بڑی مشاورتی میٹنگ اور الیکشن کی تیاریاں اور مہم کو جس انداز سے عوامی پذیرائی مل رہی ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے اس کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے پالیسی ترتیب دی گئی ۔۔۔ مہتاب احمد عباسی کی تیز ترین اور عوامی پذیرائی سے سیاسی کیمپوں میں سناٹا چھایا ہوا ہے ۔۔۔۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا ۔۔۔۔انشاء اللہ حویلیاں میں 5 فروری کو بڑا پاور شو ہو گا ۔۔۔۔۔جو سناٹا چھائے کیمپوں میں آخری کیل ثابت ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
حویلیاں مسلم لیگ ن کے بڑے بڑے نام اس تقریب میں موجود تھے جو یقینی طور پر مسلم لیگی امیدوار کے لیے پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے ۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

Photos from ‎جیو حویلیاں‎'s post 01/02/2024

ھزارہ قومی محاز کے چیئرمین قاضی محمد اظہر ایڈووکیٹ, امیدوار پی کے 44 قاضی اعتزاز اظہر ایڈووکیٹ اور امیدوار این اے 17 ضیا خان جدون کی کمپین کا سلسلہ جاری-لوئر تناول کے علاقے جرل, کھلیالہ , گل بانڈی , پسوال, نکھہ سیداں اور پنڈ کرگو خان میں عوام سے ملاقات- عوام کا بھرپور تعاون کا اعلان

31/01/2024

مہتاب عباسی Na16 ...
میں ٹاپ ٹرینڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 15 سال والے ایک عوامی پروجیکٹ بتائیں ۔۔۔۔عوام گھڑیال کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ مہتاب احمد عباسی

29/01/2024

سردار شیر بہادر نے NA16 میں مہتاب عباسی کی حمایت کا اعلان کردیا

29/01/2024

سردار یاسر کڑلال کی زیارت معصوم تاجوال سرکل بکوٹ اور گلیات میں طوفانی اننگز کھیلنے کا سلسلہ جاری بڑے سیاسی جنبے ان کے ہمسفر بن گئے ۔۔۔۔۔ لوگوں بزرگ سیاست جو نہ عوامی کام کرسکتے ہیں ان سے جان چھڑائیں ۔۔۔۔۔
8 فروری انتخابی نشان کیتلی کو کامیاب کریں تاکہ کرپشن سفارش سے پاک اپنے حلقے کو کریں تاکہ کمشن ایخنٹوں کا سیاسی سفر ختم ہو اور عوام کی ترقی کا سفر شروع ہو ۔۔۔
بڑے عوام جلسے سے خطاب ۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ ملک گل نواز حویلیاں پریس کلب

26/01/2024

افتخار خان۔ ۔۔ PK44

26/01/2024

مسلم لیگ ن کا حویلیاں گاوں میں شاندار پاور شو نلوٹھہ بازی لے گیا ۔۔۔۔۔ عوام گاوں کی عوام نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

25/01/2024

ناہل سیاست اور جھوٹ لارے لگانے والوں کا 8 فروری کا دن یوم احتساب ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ لینے کا دور گزر چکا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نوجوان اپنے جیسے نوجوان کو اپنا نمائندہ منتخب کریں ۔۔۔۔ سردار یاسر آپ کا بھائی انشاءاللہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتخابی نشان کیتلی پر مہر لگا کر اپنے روشن مستقبل کی نوید لکھیں ۔۔۔۔۔
ہرنو میں سردار یاسر کڑلال کا تاریخی پاور شو ۔۔۔۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

24/01/2024

سردار یاسر کڑلال امیدوار NA16... انتخابی نشان کیتلی ۔۔۔
اہم پیغام ۔۔۔

23/01/2024

سردار یاسر کڑلال امدوار NA16 کی انتخابی عوامی رابطہ مہم شاندار انداز سے جاری ۔۔۔۔ حویلیاں شہر میں عوام سے ملاقاتیں کی اور عوام نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا ۔۔۔۔ اس موقع پر امیدوار NA16 سردار یاسر کڑلال انتخابی نشان کیتلی ۔۔۔۔میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ۔۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

22/01/2024

سردار یاسر کڑلال امیدوار NA16 ........ایک انتہائی اہم الیکشن تقریب جس میں ان کے علاوہ بھی NA16کے امیدوار موجود تھے ۔۔۔ کھری اورسچی باتیں کردیں ۔۔۔۔
رپورٹ ۔۔ حویلیاں پریس کلب

22/01/2024

سردار یاسر کڑلال امیدوار NA 16 ............

یونین کونسل ناڑا اور حویلیاں اربن سے بڑے جنبے جلد ان کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں اہم ذرائع کے مطابق ایک دو دن میں اعلان متوقع ہے ۔۔۔
رپورٹ ۔حویلیاں پریس کلب ۔۔۔

Photos from ‎جیو حویلیاں‎'s post 19/01/2024

ایبٹ آباد
امیدوار صوبائی اسمبلی Pk43 شہزاد گل اعوان کا موہار میں انتخابی جلسہ سینکڑوں افراد نے حمایت کا اعلان کر دیا

19/01/2024

مرکزی مسلم لیگ کا حویلیاں میں اہم مشاورتی اجلاس ۔۔
رپورٹ ۔۔ حویلیاں پریس کلب

19/01/2024

الیکشن 2024 ۔۔۔۔۔ ضلع ایبٹ آباد کے حلقوں میں سب سے دبنگ اور منفرد انداز کا عوامی لیڈر ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر عوام جن کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔
سردار سجاد خان امیدوار NA16 مرکزی مسلم لیگ
آج حویلیاں میں اہم بات کرگئے ۔۔۔
رپورٹ ۔۔ حویلیاں پریس کلب

17/01/2024

Adv..

Photos from ‎جیو حویلیاں‎'s post 14/01/2024

حویلیاں ۔۔۔۔۔ کامیاب ترین پاور شو ۔۔۔۔
سردار اورنگزیب نلوٹھہ ۔۔ امیدوار PK44۔ ۔۔۔۔ کامیابی کی بنیاد رکھ دی ۔۔۔۔۔۔ موجودہ الیکشن میں ہونے والے جلسوں میں آج کا جلسہ ہزارہ کا سب سے بڑا پاور شو تھا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت عرصہ بعد مسلم لیگ ن کا یوتھ مکمل چارج نظر آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حویلیاں نے ثابت کیا کہ مسلم لیگ ن واقعی ہزارہ کی بڑی سیاسی طاقت ہے ۔۔۔۔ جلسے کا تمام کریڈیٹ ۔۔۔۔۔۔۔ امیدوار PK44 سردار اورنگزیب نلوٹھہ کو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج حویلیاں والوں نے بہت عرصہ بعد شیر کی دھاڑ سنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلسے میں زندگی کے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت تھی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ثابت کردیا کہ نوجوان کیا سوچ رہا ہے ۔۔۔ آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے ۔
رپورٹ ۔۔۔ حویلیاں پریس کلب

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں ۔۔۔۔ ۔۔صدر سیکرٹری ایسوسی ایشن ۔۔۔ اشفاق خان جدون ۔۔۔سیکرٹریز لوکل گورنمنٹ نے غیر معینہ مدت...
یونین کونسل گڑھی پھلگراں کو کسی صورت حویلیاں سے الگ نہیں ہونے دیں گے ۔ سکندر اعظم خان رہنما پاکستان تحریک انصاف تحصیل حو...
فارن فنڈنگ کیس تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر دیا ۔۔ملک گل نواز حویلیاں پریس کلب
ہمارے ۔۔۔۔ MPA  اور   MNA پنجاب کی بادشاہت کل کیا ہو گا ۔۔۔ملک گل نواز حویلیاں پریس کلب
حمیدیہ فاونڈیشن کے زیر انتظام منشیات مکاو واک ۔۔۔ایس پی عارف جاوید ایس پی قمر حیات ویلج چئیرمین سکول طلباء سول سوسائٹی و...
حمیدہ ویلفیئر فاؤنڈیشن  کا کل 10 بجے منشیات مکاو واک کا اہتمام ریلوے اسٹیشن سے TMA آفس حویلیاں ۔۔۔۔رپورٹ ۔۔ حویلیاں پریس...
ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کونسل کا حویلیاں میں اہم اجلاس ۔۔ سیالکوٹ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ محمد یونس ...
حویلیاں ٹائپ ڈی ہسپتال میں جہاں صحت کی بنیادی سہولیات پر اکثر عوامی شکایات منظر عام پر آتی رہتی ہیں اب وہاں کے ملازمین ک...
ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی یونین کونسل لنگرہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے ورکرز سے ملاقات کر...

Telephone

Website

Address

Abbottabad
22500

Other Abbottabad advertising & marketing companies (show all)
Tech Bytes Tech Bytes
Abbottabad, 22010

Here we teach Science subject,O level, A level, SSC and HSSC Kpk board as well as Federal board. We are specialize in all subjects like Computer science, Physics, Chemistry, Mathem...

EasyAd EasyAd
Jadoon Plaza Phase 2
Abbottabad

Haider's Neon Signs Haider's Neon Signs
Abbottabad
Abbottabad

Deals in Neon LED lights. �%A+ neon quality Imported neon with all colors. customized your signs

Al Wahab Designing Al Wahab Designing
Near Kala Khan Hotel Link Road Bandkhoo Abbottabad
Abbottabad

Al wahab printing Deals with all kind of printing press wor 1. Visiting card 2. Post maker 3. Panaflx

Amjad Panaflex Printing Amjad Panaflex Printing
Abbottabad, 22010

Saad Saad
Gulshan
Abbottabad, 22010

Bescht Verfügbare Offeren zu Lëtzebuerg Bescht Verfügbare Offeren zu Lëtzebuerg
Haji Ayaz Turk, Iqbal Plaza Main Mansehra Road
Abbottabad, 22010

Dat sinn e puer vun de beschten Offeren zu Lëtzebuerg. mir recommandéieren Iech ganz duerch dës alles

Jannat Dairy Farm Jannat Dairy Farm
Near Grid Station Muree Road
Abbottabad, 22010

Peak Promotion Marketing Peak Promotion Marketing
PMA Kskul Road
Abbottabad

"🌐 Navigating the Digital Landscape 🚀 | Crafting Online Success Stories 📈💼 | Empowering Brands fo

It’x Gadgets It’x Gadgets
Abbottabad, 22030

This page is about kitchen products ,home items, ,shopping products

AbbotTech it Solution AbbotTech it Solution
Meratal Road, Kalapul, Mansehra Road
Abbottabad, 22020

We are expert in website development, graphics designing, digital marketing & Social media marketing.