Made by- Zahid

Made by- Zahid

You may also like

Tariq Ali khushk
Tariq Ali khushk

خوبصورت عورت کو اجازت ہے کہ وہ کم سے کم ایک مرد کی زندگی کو تباہ کرے

06/01/2024

Most irritating moment in winter.

22/10/2023

Which you want...

24/07/2023

اگر آپ پے کوئ مرتا ہے تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں

24/07/2023

اکیلے سلگنے سے کہیں بہتر ہے
اک دوسرے کی آگ بجھا دی جائے

24/07/2023

آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے 🔥

24/07/2023

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!
میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔
اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:
ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے...

24/07/2023

عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل مولوی اور پیر ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں ان کا ایک جملہ کافی ہوتا ہے کہ ” آپ کو نظر لگی ہے"

24/07/2023

ھم مکمل نہیں ، پھر بھی تیری خاطر تُجھ کو
پُورے بن بن کے دِکھاتے ھیں ، کہ تُو چھوڑ نہ دے

24/07/2023

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے !
امر یتا پریتم

24/07/2023

جبــــــ وقتــــــــ ﭘﺮ ﺩﻭ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮯ ﻧﮧ ﺟﺎ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﻮ وقتـــــ ﮔﺰﺭﻧـﮯ پر ﻟﻤﺒﯽ ﭼﻮﮌﯼ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺳﻨﺎنے ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﺎ۔۔!!

07/06/2023

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن❤️
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!

07/06/2023

‏ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی زندہ ہیں۔

07/06/2023

طلبِ بوسہ پر جھنجھلا کے یہ اُن کا کہنا
صبر کرو حوصلہ رکھو ٹھہرو تو ذرا سب ملے گا

07/06/2023

جدائی کی گھڑی تک محبت اپنی گہرائی سے ناواقف رہتی ہے.

05/06/2023

کیا ہم صرف دوست نہیں رہ سکتے؟
نہیں!

مگر کیوں؟

کیونکہ جس طرح تمہیں میری محبت ٹھکرانے کا حق ہے، اسی طرح مجھے تمہاری بدلے میں دی گئی دوستی کو انکار کرنے کا بھی مکمل حق ہے

اور اس طرح وہ جو بہت کچھ ہو سکتے تھے
ایک دوسرے کے لئے کچھ بھی نہیں رہے

03/06/2023

جھیل سی گہری آنکھوں والے
جب آجاتے ہیں ساحل پہ
تو چیخ کے موجیں کہتی ہیں
لو آج سمندر ڈوب گیا لو آج سمندر ڈوب گیا

03/06/2023

1977 میں شادی کی ایک تصویر
بے شک زمانہ بدل گیا مگر مسائل وہی ہیں یقین نہیں آتا تو تصویر کو zoom کر کے دیکھ لیں.

01/06/2023

‏یہ انگلیاں جو اٹھاتا ہے میری فطرت پر. ....
اس کی پارسائی میری اک ہاں کی مار ہے .....🌸🖤

01/06/2023

ایک تو مشکل سے آتی ہیں میسر خلوتیں
اور پھر اس پر تمہارا پارسا رہنے کا شوق 🔥

31/05/2023

ترک وفا کے بعد یہ اس کی ادا قتیلؔ
مجھ کو ستائے کوئی تو اس کو برا لگے

31/05/2023

پاؤں میں پہن لیجیے انکار کی چپل
اور عاشقوں کی مٹی خراب کیجیے۔۔

31/05/2023

وہ مجھے دیکھتا رہے
اور میں دیکھنا دیکھتا رہوں اسکا🖤

30/05/2023

‏"تحملين كلَّ هذا الجمال، ألا تتعبين؟"
یہ اتنی ساری خوبصورتی لے کر ساتھ چلتی ہو تھک نہیں جاتی؟

30/05/2023

Depth....

30/05/2023

بال، کپڑوں، جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں...کوئی بھی دس سیکنڈ یا زیادہ سے زیادہ ایک منٹ تک آپ کے بناؤ سنگھار سے متاثر ہوسکتا ہے...اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنا ہوتی ہے....!

30/05/2023

ہمیں مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی
کرہ ارض ذرا تیز گھمایا جائے

30/05/2023

بوسہ اس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چپ کرانے کا کوئ دوسرا طریقہ نہیں آتا تھا

30/05/2023

کتنے خُوش بخت ہیں وہ لوگ خُدایا جن کی
فون بجتے ہی کوئی کال اُٹھا لیتا ھے 🍁🤍

30/05/2023

"میں نے تمہیں اپنے ساتھ بھاگ چلنے کو کہا۔ تم نے مجھے اپنے والدین کی عزت کا واسطہ دیا ماں باپ کی عزت بڑی شے ہے کنیز، ابوالہول سے بھی بڑی۔۔۔۔ آئندہ کسی سے محبت کرنے لگو تو ماں باپ سے ضرور پوچھ لینا تا کہ بعد میں تمہیں ان کی عزت کا واسطہ نہ دینا پڑے۔"

کچھ یادیں کچھ آنسو

30/05/2023

اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین چناؤ میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Most irritating moment in winter.
#photography
#photography #art
Or tera Rab bholny wala nhi.......
ᴡʜᴇɴ ᴏᴠᴇʀᴛʜɪɴᴋɪɴɢ ʜɪᴛs ʏᴏᴜ ᴀᴛ ɴɪɢʜᴛ....

Category

Telephone

Website

Address

Abbottabad

Other Artists in Abbottabad (show all)
Naheed Salim Naheed Salim
Abbottabad

PRONOUNCED IMPRESSIONIST PAINTER ( 1958 - 2002 )

Art by Areeba Art by Areeba
Abbottabad

Canvas Art� Press-on / custom canvas Delivery available nationwide �

Aim's Artistic Symphony Aim's Artistic Symphony
Abbottabad
Abbottabad, 22010

Artist 🎨🖌️ Doctor👩‍⚕️ Ayubian😷

Abeer Sheraz Art Abeer Sheraz Art
Lambi Dehri Abbottabad Kpk
Abbottabad

Popular creative � Love Art Support plz 10k followers dream

Ambir Studios news Ambir Studios news
Universal Studios/Abbottabad New Line Studio
Abbottabad

Artist

Ahmed Fayyaz Mitchell Ahmed Fayyaz Mitchell
Abbottabad__Mandia__Allama_iqbal _town
Abbottabad, 22010

✨️Professional Allrounder Cricketer ✨️ #Mitchell_abbottabad_56 Fayyaz khan

Umair Zulfiqar Official Umair Zulfiqar Official
Abbottabad

Subscribe & Follow My YouTube &page https://youtube.com/channel/UC5zNQOejqdldm4pLq05e68A

uswakhan_artwork uswakhan_artwork
Khuwaja Street
Abbottabad

U/k art's world, Art and craft, Calligraphy, Mehndi, Self taught artist� Shipping nationwide �

Ali Abbas Ali Abbas
Abbottabad

👻: aliabbas_28.

Ateeq Kayani Ateeq Kayani
Village & Post Office Sheikh-al-bandi
Abbottabad

I have got 5000 friends on FB ID and cant accept Friends Requests or cant sent Invitation to Friends

St.artwork_ St.artwork_
Abbottabad

Self taught artist. Persuing calligraphy as passion. solace in colors.

Atif Âbbąšî Atif Âbbąšî
Abbottabad

Tiktok video real