TouQeer WriTes

TouQeer WriTes

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَم?

12/09/2022

ایک مدت سے تجھے بھولنے کی کررہا ہوں آرزو
اب یہ غم بھی ہے کہ مجھے بھول رہا ہے تو

قسمت نے کبھی کر بھی دیا دوبرو
چپ چاپ دیکھنے کو سمجھ لینا گفتگو

12/09/2022

رو رہا ہوں ایک مدت سے
جو عشق ہوگیا تھا شدت سے💔

تجربہ ہے تبھی تو کہہ رہا ہوں
موت اچھی ہے محبت سے💔

10/09/2022

" اس قدر گھٹن ہے ، دل کر رہا ہے پاگل ہو جاؤں اور بھول جاؤں اس کو۔ "🙂🔥

😔

06/09/2022

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا 💔

🥀

03/09/2022

وہ بہت مختصر رہا مجھ میں
آنکھ کھولنے سے بند ہونے تک👈❤️

03/09/2022

مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا بھی اب مزاج..
مجھ کو تو اب چائے بھی پھیکی پسند ہے!!🦋

03/09/2022

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤

03/09/2022

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀??

03/09/2022

‏وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی ،،،!!
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل ،،،!

28/08/2022

*
•~‏ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺎ ﺟﺎﺋﮯ،
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ نہ ﺭﮨﺎ ﺟﺎﺋﮯ-!!!♥

27/08/2022

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے💕❣️😍🌎

27/08/2022

میں نے دیکھے زہریلے لوگ اور تم سانپ سے ڈرتے ہو..! 🖤
#🥀

27/08/2022

خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک شخص ،،
اپنے کمال لہجے سے دل میں سما گیا-"!♥️🌍

27/08/2022

" اور پھر ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂

27/08/2022

" ایک طرح کا یتیم تو وہ بھی ہے کہ ؛ جِسے اپنا محبوب چھوڑ جائے! ۔ " 💔🙂

🔥🥀

26/08/2022

‏پارساؤں کے الم کیسے بیاں ہوں، کہ انہیں
عــــــشق ہو جائے تو اظہار نہیں کر پاتے🖤
🔥🥀

26/08/2022

تعزیت کے لیے آئیں نا..
میرا ان کا تعلق مر گیا ہے..! 💔🥀

25/08/2022

" باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی چاہتا تھا ، بے حد بے پناہ بے تحاشہ مُجھے! ۔ " 💔🙂

🔥🥀

25/08/2022

وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں
جب ہمارا پسندیدہ شخص
کسی اور سے محبت کرتا ہے🙃💔

25/08/2022

میرے خدشات سب غلط کر دو
مجھ سے کہہ دو بس تمہارا ہوں🖤

#🔥🥀

25/08/2022

ربط الفت کہوں یا عشق کا معراج کہوں
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

25/08/2022

دعا ہے
ہر محبت کی منزل نکاح ہو ۔ آمین
💞️💍🙂

24/08/2022

*خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا*
*لوگ نعم البدل_____ نہیں ہوتے🥀🌚
*

24/08/2022

آخری بار تم پہ آیا تھا،
پھر میرے ہاتھ دِل نہیں آیا ❤️‍🔥

24/08/2022

تُمہارے بعد میرے زخم بھرنا دُور کی بات
تُمہارے بعد اُداسی نہیں گئی اب تک!

23/08/2022

ﻟﻮﭦ کر ﺗﻮ آؤ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﺩیر کر ﺩﻭ ﮔﮯ،
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍُﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ کا ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ🙌🏻‎🔥

23/08/2022

حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا ❤️👑🥀
وہ شخص میرا ہے___ یا پھر خُدا کا❤

18/08/2022

🥀🥀🥀

17/08/2022

"اس سے بڑا گناہ کیا ہوگا کہ تُمھاری وجہ سے کسی کو مُحبت سے نفرت ہو جائے ۔" 💔🙂

#

16/08/2022

روح کا پاک ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔🥀

❣️

16/08/2022

گھر کے ایک گوشے کو ویران کیا ھے میں نے
اِتنا ویران کہ رونے کی جگہ بن جائے !

🥀

16/08/2022

دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب،
‏میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص💔
‏یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج،
‏زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص💔

15/08/2022

کسی پہ مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت،
گویا عشق زندہ لوگوں کا کام ہی نہیں 💯💫

🥀

15/08/2022

بس بھروسہ نہ توڑنا میرا،
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا♥️

🥀

15/08/2022

مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے دل❤️‍🔥
اور طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ھے💔

13/08/2022

تیرے جانے، نے کیا بد کردار مجھے
تیرے بعد فلاں فلاں سے بات کی میں نے! 🔥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Love you Khan ❣️
😥😥😥
#Jumma_Mubarak_All_Friends
🥀🥀🥀
D E E P ___ L I N E S ❣️
🥀🥀🥀-

Category

Telephone

Address

Abbottabad