Topla Premier League
All sports videos and news available here
Little Pakistani Maxwell
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔۔۔ کیا پاکستان فائنل کھیل پائے گا یا نہیں ۔۔۔ 253 کا ٹارگٹ مقررہ 42 اوورز میں ۔۔۔۔
https://www.youtube.com/
ٹوپلہ پریمیئر لیگ کے تمام تر فالوورز سے التماس کے ٹوپلہ پریمیئر کے فیس بک پیج کی طرح یو ٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں ۔۔۔ ہمارا ٹارگٹ 1k فالوورز ہے ۔۔۔
Yasir Ayub Sardar Bilal Murtaza Sardar Muhammad Hafeez Farhan Rehman Sardar Arab
انڈیا بمقابلہ پاکستان ایشیاء کب
صبح بخیر کیا پاکستان ایشیاء کب میں رہ پائے گا یا نہیں ؟؟؟
Reserve Day
کولمبو میں میچ شروع ہو گیا۔
انڈیا168/2
29.2
Sports Man spirit love you fakhar zaman
Brand of Galyat Shani Galyat
GALYAT CRICKET { میله }
Latest updates about match
انڈیا 51/3
11 اوور کے بعد
بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔۔۔
Kohli gone
Shaheen you Beauty
Rohit Sharma Gone
Shaheen You Beauty
کرکٹ کے شائقین اپنی ویڈیو وٹس ایپ کریں
ٹوپلہ پریمیئر لیگ سیزن 1 میں اسد ملک کی عمدہ کارکردگی۔ یاد گار ویڈیو
باؤلر گیند کروانے کے لیے چھلانگ لگا چکا ہے۔ بیٹسمین ابھی کریز کے اندر موجود ہے۔
جب اسے لگتا ہے اب باؤلر گیند پھینک دے گا، تب وہ کریز سے باہر نکل کر دوڑنا چاہتا ہے۔
ایسے میں اگر باؤلر گیند کروانے کے بجائے چھلانگ لگا کر ایکشن روک دے (جب کہ بیٹسمین کا سارا دھیان آگے کی طرف ہے) اور باؤلنگ والا کھلاڑی بیٹسمین کے کریز سے نکلتے ہی اسے آؤٹ کر دے تو یہ باؤلر کی طرف سے دھوکہ ہے، قانونی دھوکہ !
بیٹسمین کا سارا دھیان آگے کی طرف ہے اور وہ اپنی طرف سے تب ہی کریز سے نکل رہا ہے جب اس کے خیال میں نکلنے میں حرج نہیں تو یہ اس کی غلطی ہے لیکن اس کی طرف سے چوری نہیں ہے۔
ایسے آؤٹ کو اسی لیے ناپسندیدہ کہا اور سمجھا جاتا ہے کہ اس میں باؤلر کی طرف سے دھوکہ دیا جا رہا ہوتا ہے۔ یہ قانونی طور پہ درست ہے لیکن اخلاقی طور پہ میں اسے غلط سمجھتا ہوں اور میرے علاوہ بھی بہت سے لوگ غلط ہی سمجھتے ہیں۔
یہی کام کوئی پاکستانی کھلاڑی کرے تو بھی مجھے برا ہی لگے گا۔ آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن میری رائے تو یہی ہے۔
یہ اسی گیند کے سکرین شاٹ ہیں، جس پہ شاداب کو آؤٹ کیا گیا تھا اور صاف نظر آ رہا ہے کہ باؤلر کے گیند کروانے کے لیے چھلانگ لگا لینے تک شاداب کریز کے اندر ہی کھڑا تھا۔
(میچ کے بعد بابر کا مخالف کھلاڑیوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے جارحانہ انداز بھی میرے خیال میں اسی وجہ سے تھا)
Pakistan won the match against Afghanistan by 1 wicket
Well played shadab Khan and imam UL Haq
Congratulations 🎉 all Pakistanies
Pakistan 184/3
After 34.4
Target 301
Against Afghanistan
Saloo from galyat
GALYAT CRICKET { میله }
Galyat Cricket
Muhammad Nabi in APL Abbottabad Premier League
Breaking news
تمام کھلاڑی اپنی باؤلنگ یا بیٹنگ کی ویڈیو وٹس ایپ کریں
03149564464
Latest
Are you ready for the best-ever decade of men’s white-ball cricket?
Eight new tournaments announced 🔥
12 different host nations confirmed 🌏
Champions Trophy officially returns 🙌
Green shirts Back in action
Practice session
Best one in the world ager har jatay tou Hassan Ali sey zayada tankeed bnti thi lakin Jeet ki Khushi her ak bad performance ko khatam Kar dati hy
While Indian fans on this defeat
It's part of game Well played green shirts
Bad day for Hassan Ali
But we love you guys
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mohar Khalan
Abbottabad
This page for Mohar khalan cricket fans. Plz upload your photos and opinions in this page
Shop No 52 New Cantonment Plaza Opposite Beacon House
Abbottabad, 22010
SA Sports
Abbottabad
Abbottabad, 22010
Adeel Sports is all about the sports played in the world. Here you can find all latest sports news.
Supply
Abbottabad, 22010
on this Page i will give you all the information related to cricket.such as batting bowling fielding