Nurses fund raising organization programme Abbotabad
basically the aim of this page of to help of poor people
آج ھم نے ایک پروگرام کا آغاز کر رہے ہیں جس میں عریب لوگوں کیلئے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں آپ سب لوگوں سے گذارش ہے کہ اس میں بھر پور شرکت کر کے فنڈز ریزینگ اپنے وس کے مطابق روپے جمع کرا کر عریب اور مسکین لوگوں کی مدد کریں اس کا بدلہ اللہ پاک آپ لوگوں کو جنت میں آجر اور ثواب دے گا
یے سلسلہ ھر مہینہ جاری رہے گا اور اگر کوئی انسان روز اپنے وس کے مطابق روپے جمع کر سکتے ھیں یہ پروگرام ھم شروع کر رہے ہیں آپ سب لوگوں سے دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ھم کو کامیاب کریں امین
آپ اس شناختی کارڈ نمبر پھر روپے بھیج سکتے ہیں اور اس موبائل نمبر پھر رابطہ کر سکتے ہیں
موبائل نمبر 03049601039 یا 03125415791
شناختی کارڈ نمبر 13202 0215590 9
انشا اللہ نرسز سٹوڈنٹس ایک جذبہ ہے کہ عریب لوگوں کیلئے فنڈز ریز کرسکیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Abbottabad
ABBOTTABAD