Running and Hiking Club Abbottabad
RHCA is a community of fitness enthusiasts & individuals with a profound affinity for nature.
12 نومبر 2023 کو کلب کے چالیس ممبران نے نتھیاگلی میں واقع گلیات کی دوسری بلند چوٹی مشکپوری کی ہائیکنگ کی۔۔
اس سفر کی کچھ تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
کلب کوآرڈینیٹر زیشان جدون مشکپوری انے والے لوگوں کو ٹریک کے بارے میں ضروری معلومات دیتے ہوئے ۔۔
کلب کے وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر ایوب جدون صاحب مشکپوری ٹریک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
مشکپوری ہائیکنگ پر جانے والے شرکاء کا تعارف ۔۔
نھیاگلی سے ٹریک کے سٹارٹ پوائنٹ سے اپنی ہائیکنگ شروع کرتے ہوئے ۔۔
لالہ زار سفاری پارک کے ڈسپلے سنٹر میں وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے امانت علی کلب ممبران کو بریفنگ دیتے ہوئے ۔۔
کلب ممبران رننگ مکمل کرنے کے بعد ورزش کرتے ہوئے ۔۔
“There is immense power when a group of people with similar interests gets together to work toward the same goals.”
– Idowu Koyenikan
کلب میں نئے شامل ہونے والے ہمارے کلب ممبر خورشید خان صاحب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔ کلب کوآرڈینیٹر ذیشان جدون اُن کے ہمراہ ہیں۔
Run in places you love with people u like.enjoying your surroundings and training partners will strengthen your commitment to running and bring out the best in you.
Deena kastor
ہمارے کلب کے دیرینہ ساتھی سمیع اللہ خان نے اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یک جہتی اور ان پہ ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آگاہی پھلانے کے لئے فلسطین بچاؤ (Save Palestine) مہم کے تحت ایبٹ آباد سے جہانگیرہ تک 126 کلومیٹر فاصلہ سائیکل پہ 6 گھنٹے اور 22 منٹ میں طے کیا۔ انکے اس اقدام کا مقصد پاکستانی عوام کو اپنے فلسطینی بھائیوں کے لئے ہر فورم پہ آواز اٹھانے اور انکے لئے ہر ممکن امداد کرنے کی ترغیب دینا تھا۔ سمیع اللّٰہ خان رننگ اینڈ ہاکنگ کلب ایبٹ آباد اور ایبٹ آباد سائیکلنگ کلب سے منسلک ہیں اور وقتاً فوقتاً مختلف سرگرمیوں کے ذریعے اپنے لوگوں میں صحت مند طرز زندگی کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں۔
ہم رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے سینیئر ممبر اور موو سکول کے ڈائریکٹر Mudassar Mir کو پرائیویٹ سکولوں کی نمائندگی کرتے ہوئے سال 2023-24 کے لئے ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کی سپورٹس کمیٹی " ہزارہ ڈویژن کا صدر " منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے ممبر حارث جدون نے 67 نیشنل ہاکی چمپئن شپ ٹورنامنٹ 2023 میں KPK سئینرز کی طرف سے اسلام آباد کے خلاف کھیلتے ہوئے شاندار کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا ۔
اس میچ میں KPK سئینرز نے اسلام آباد کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔۔
رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد حارث جدون کو اس زبردست کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
پلیجہ میڈوز کے فضائی مناظر
بلیجہ میڈوز ہائیکنگ پر جاتے ہوئے ٹیم ممبران اچھڑیاں انٹرچینج پر واقع KPK Shinwari Dera پر ناشتے کے لئے رکے۔۔
یہاں پر کلب کوآرڈینیٹر شرکاء کا تعارف کرواتے ہوئے ۔۔
ہم روحیل بھائی کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے لیے بہترین ناشتے کا انتظام کیا۔اور ایک بہترین ماحول میں شرکاء ناشتے سے معزوز ہوئے۔
کلب کوآرڈینیٹر زیشان جدون بلیجہ میڈوز پر مانسہرہ سے ہائیکنگ پر آئے ہوئے شعبہ تدریس سے منسلک کچھ صاحبان کیساتھ۔
کلب ممبران کی بلیجہ میڈوز کے پاس پہنچنے کی ویڈیو ۔
بلیجہ میڈوز کی طرف جاتے ہوئے ٹریک کا خوبصورت منظر۔
President RHCA Muhammad Arif Mughal sb at baleja meadows.
Some of the best memories
are made in hiking shoes.
On the way to baleja meadows.
جبڑ دیولی سے بلیجہ میڈوز کی طرف ہائیکنگ کے آغاز کی ویڈیو۔
8 اکتوبر 2023 کو کلب کے 26 ممبران نے وادی سرن میں موجود تقریبآ دس ہزار فٹ کی بلندی پر واقع بلیجہ میڈوز کی سیر کی۔۔
اس ہائیکنگ کے دوران بنائی گئی کچھ گروپ تصاویر ۔
ہم Sirbaz Khan کو رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کی طرف سے دنیا کی 8000 میٹر بلند چودہ چوٹیوں میں سے 13 کو سر کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو کہ وہ جلد چودھویں چوٹی کو بھی کامیابی سے سر کرکے پاکستان کا نام روشن کریں گے..
بروز اتوار یکم اکتوبر کو رننگ اور ناشتے کے پروگرام میں شامل ہونے والے ممبران کی گروپ تصاویر
آج بروز اتوار یکم اکتوبر 2023 کو ورزش اور دوڑ کے بعد ممبران کے لئے گراؤنڈ میں ہی ناشتے کا بندوبست کیا گیا۔۔
ہم اس پروگرام میں شامل ہو کر اس کو رونق بخشنے والے تمام شرکاء کے مشکور ہیں کہ انھوں نے اپنے قیمتی لمحات کلب کی سرگرمیوں کے لئے وقف کیے۔
آپ سب کی محبتوں کے لئے RHCA کی منیجمنٹ سب شرکاء کی تہہ دل سے مشکور ہے۔۔
شام کی مختصر اور خوبصورت ہائیکنگ کے دوران بنائی گئی کچھ تصاویر اور پہاڑ کے اوپر سے رات کے وقت شہر میں گھروں کی روشنیوں کا ستاروں کی طری ٹمٹماتے ہوئے دلفریب نظارہ۔
27 فروری 2023 کو ورلڈ ٹورازم ڈے کے موقع پر ایبٹ آباد چیئر لفٹ پر ۔۔
بابر خان نے رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے ممبران کے لئے ایبٹ آباد چئیر لفٹ پر خصوصی 50% ڈسکاؤنٹ پیکیج کا اعلان کیا۔۔
جس کے لئے رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کی ساری مینجمنٹ ان کی شکر گزار ہے۔۔
حافظ محمد صالح صاحب کلب کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ۔۔
کلب کے بہت ہی سینیئر ممبر جواد حسن صاحب ورلڈ ٹورازم ڈے پر کلب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
آج صبح بروز جمعہ 29/11/23 کو رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب کے نائب صدر جناب ڈاکٹر ایوب جدون صاحب کی قیادت میں 7
اراکین نے گھڑی پنہ سے براستہ bypass حویلیاں تک 22km فاصلہ دوڑ کر طے کرکے ہالف میراتھن مکمل کر لی ۔ کلب کے جنرل سکریٹری اس موقع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ رہے.
World Tourism Day celebration at Abbottabad chair lift.
رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے صدر پریذیڈنٹ جناب عارف مغل صاحب ورلڈ ٹورازم ڈے پر ایبٹ آباد کے خوبصورت سیاحتی مقام ایبٹ آباد چیئر لفٹ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
ڈاکٹر شفیق صاحب ورلڈ ٹورازم ڈے پر رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے ممبران ورلڈ ٹورازم ڈے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔
ورلڈ ٹورازم ڈے کے موقع پر رننگ اینڈ ہائیکنگ کلب ایبٹ آباد کے وائس پریزیڈنٹ جناب پروفیسر ایوب جدون صاحب ایبٹ آباد کے بہت ہی خوبصورت سیاحتی مقام نواں شہر ٹاؤن شپ چیئر لفٹ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Abbottabad
Abbottabad
_________ Life without dreams like a bird that haven't wings or the bird that cant fly. _________