Mbbs abroad Admissions

Become a doctor in your life and serve nation study at very cheap fee structres

11/12/2023

Mbbs Admisions open for march intake

29/09/2023

MBBS and BDS those who didn’t qualify mdcat let’s go abroad for bright future a head hurry up grap your seats now

29/09/2023
29/09/2023

Hello all stars Xjmu is waiting for you

12/09/2023

" ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ شوکت سلطان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی ،چنار روڈ سے ہزاروں کی تعداد چینی کی بوریاں برآمد ، 4 بڑے گودام سیل ،مذید چھاپہ مار کارروائی جاری۔ زرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزوں نے ہزاروں ٹن چینی اپنے گوداموں میں چھپا کر رکھی ،جنکے خلاف اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان کی کاروائی جاری ھے "

09/09/2023

When you’re mbbs student 😂

09/09/2023

پنجاب کے دیگر سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی طرح سر گنگارام ہستال لاہور میں بھی ڈاکٹروں کی اشد کمی ہے۔ 1200 بیڈ پر محیط سر گنگارام ہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی تو تھی ہی کہ، سرکار کی گڈ بکس میں آنے کے لیے نئے M&CH بلاک کی تعمیر شروع کر دی گئی ۔ اس منصوبے پر اربوں لگا دئیے گئے جبکہ حالت یہ ہے کہ کھبی بارش کی وجہ سے چھت لیک ہو رہی ہوتی تو ہے تو کھبی بجلی بند۔ اربوں لگا دئیے گئے ہیں لیکن منصوبہ کب پائہ تکمیل تک پہنچے گا کسی کو نہیں معلوم ۔ کہا گیا تھا کہ اس بلاک کے لیے نئے MOS/WMOS بھرتی کیے جائیں گے، لیکن ایسا نا ہوا۔ اب گنگارام ہستال کے ہی مختلف وارڈز سے ڈاکٹرز اٹھا کر M&CH بلاک چلایا جا رہا ہے، یوں گنگارام میں ڈاکٹروں کی کمی شدید ترین ہوتی جا رہی ہے۔ کیا سر گنگارام و فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی اس سے بڑی ناکامی و نااہلی ہو سکتی ہے؟؟

اسی یونیورسٹی کیساتھ منسلک دوسرا ہسپتال شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال ہے۔جو کہ نااہلی و نالائقی اور ناکامی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔ اس ہسپتال میں پورے شعبے ہی موجود نہیں، لیکن احباب اختیار کو سب اچھا کی رپورٹ دینے کے واسطے یہ جھوٹا بیانیہ گھڑا گیا ہے کہ شاہدرہ ہسپتال میں سارے شعبے فعال ہیں، جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ شاہدرہ ہسپتال میں نا پورے شعبے ہیں، نا پوری سہولیات اور نا ہی پورا انفراسٹرکچر ۔ سر گنگارم ہسپتال کی نااہل انتظامیہ اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اب گنگارام ہسپتال کے ڈاکٹرز کی شاہدرہ ہسپتال میں ڈیوٹیاں لگا رہی ہے۔ ایک pgr جسکی ٹریننگ گنگارام ہسپتال میں ہے وہ شاہدرہ ہسپتال ڈیوٹی کرنے جائے؟ اب یہی نااہل انتظامیہ نے گنگارام ہسپتال کے کنسلٹنٹس کو اس ہسپتال بھیجنے کا ارادہ کر رہی ہے، کوئی ان سے پوچھے تو پھر پیچھے گنگارام ہسپتال کے مریض کون دیکھے گا؟؟

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک شاہدرہ اور مزنگ ہسپتال میں مشینری ہی نہیں ہے۔انہیں پوری سہولیت دی نہیں جا رہی، جبکہ انکے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ان ہسپتالوں کے مریضوں کو گنگارام بھیج کر کام چلائی جا رہے ہیں۔ تینوں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے رہنے کے لیے ہاسٹل کی سہولت بھی نہیں ہے۔ اس سب کے باوجود انتظامیہ اعلی احکام کو سب اچھا ہے کی رپوٹ دے رہی ہے، تاکہ سر گنگارام انتظامیہ سرکار کی گڈبکس میں رہے۔

وائے ڈی اے سرگنگارام ہسپتال، وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم اور سیکرٹری صحت علی جان سے گزراش کرتی ہے کہ خدارا اس معاملے پر توجہ دیں۔ گنگارام ہپستال کے ڈاکٹرز کو شاہدرہ ہسپتال چلانے کیوں بھیجا جا رہا ہے؟ FJMU سے منسلک ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کرنا سرکار اور انتظامیہ کا کام ہے ۔ یونیورسٹی اپنی ناکامی کا بوجھ ڈاکڑز پر کیوں لاد رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ گنگارام کے M&CH بلاک، شاہدرہ اور مزنگ ہسپتال میں نئی بھرتیاں کی جائیں، سارے شعبے چلانے کے لیے ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔

وائے ڈی اے سر گنگارام ہسپتال، ان سارے معاملات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔شاہدرہ ہسپتال میں تعینات گنگارام ہسپتال کے ڈاکٹرز فی الفور واپس بلائیں جائیں۔ سر گنگارام ہپستال سمیت مزنگ اور شاہدرہ ہپستال میں نئی تعنیاتیاں کی جائیں، میل ڈاکٹرز کی رہائش کا انتظام کیا جائے۔ اگر انتظامیہ نے ہمارے جائز مطالبات نا مانے تو وائے ڈی اے سر گنگارام احتجاج کا حق محفوظ رکھتی
ہے۔

ڈاکٹر اصغر علی

چئرمین وائے ڈی اے سر گنگارام ہسپتال

ڈاکٹر اعظم سعید

صدر وائے ڈی اے سر گنگارام ہسپتال

ڈاکٹر احسن رشید

جنرل سکریٹری وائے ڈی اے سر گنگا رام ہسپتال

09/09/2023

Best of luck to All future doctors Mdcat 2023

Profile pictures 11/08/2023
11/08/2023

Admissiins started 2022 for china Mbbs

11/08/2023

2023 March intake

09/02/2023

MBBS March session few seats left contact us as soon as possible

03/02/2023

MBBS Admisions open in cheap universities In Kazakhistan krgyzstan China Russia ukrain March intake

01/07/2022

MBBS china kazakistan uzbakistan Russia All admissions started

07/10/2021

Mbbs admissions open in A listed Pmc colleges CHINA low fees affordable culture

09/01/2021

Green listed universities china Admissions open 2021 march intake

31/12/2020

Admission open inn green listed universities uzbakistan also migration availble from black to green listed universities

30/12/2020

Mbbs admision open in uzbakistan green listed universities come fast and grab your seats hurry upp guys

20/12/2020

Mbbs in uzbakistan and Kazakhistan also avaliable with us last date 25 December 2020 to apply get hurry and grab your seats and become a doctor in best universities

18/11/2020

Admission started jn pmc green listed universities

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

14 aug 2020

Telephone

Website

Address

Abbottabad

Other Educational Research in Abbottabad (show all)
Forces Institute of Behavioural Sciences and Advanced Research Forces Institute of Behavioural Sciences and Advanced Research
Abbottabad, 22010

FIBSAR offers: 1) 3 Months Advanced training in; Research , Clinical Psych, Test Construction, Chi

Tips Coaching academy Tips Coaching academy
Apex School Naree Road
Abbottabad

tips provide tution class for All subject highly experience teacher deals with science

Institute of Materials, Minerals & Mining Engineering, Abbottabad UST Institute of Materials, Minerals & Mining Engineering, Abbottabad UST
Captain Akash Rabbani Road, Havelian
Abbottabad, 22500

Iselect Institute of Technology and Sciences Abbottabad Iselect Institute of Technology and Sciences Abbottabad
Javed Shaheed Road, Jinaabad Mandia Near Missile Chowk
Abbottabad, 22020

ISELECT COLLEGE OFFERING. DAE IN CIVIL ELECTRICAL AND PETROLEUM. FSc . Pre-Medical . Pre-Enginering. Computer Science. DIT.

الدین النصیحہ فاؤنڈیشن الدین النصیحہ فاؤنڈیشن
Abbottabad

قال النبیﷺ الدین النصیحہ. دین خیر خواہی کا نام ہے! بحیث?

Daily Bayyan And Short Videos Daily Bayyan And Short Videos
Civil Officers Colony Abbottabad
Abbottabad, 22011

This page is about islamic videos Bayyans and short clips.

ISSB & CSS Training by expert  psychlogist ISSB & CSS Training by expert psychlogist
Old CSD Complex Near AMC Center
Abbottabad, 22000

Join FIBSAR for Leadership Training to groom your personality for your future role ۔

Department of Environmental Sciences, CUI, Abbottabad Campus Department of Environmental Sciences, CUI, Abbottabad Campus
College Road, Tobe Camp, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad, 22060

This is an official page of Department of Environmental Sciences, COMSATS, Abbottabad Campus

Islah Quran Academy Islah Quran Academy
Abbottabad
Abbottabad, 22010

Islah Quran Academy is one of the best Quran teaching institutes where you can get any course relate

pyara islam pyara islam
Abbottabad, 22020

پیارے اسلام کی پیاری باتیں حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

MS Saeed Biology MS Saeed Biology
Mansehra
Abbottabad, SAID.746

I am lecturers for Biology, chemistry and Biochemistry.

Department of Microbiology GPGC Mandian Department of Microbiology GPGC Mandian
GPGC Mandian
Abbottabad, 22010

"Home to microbiology enthusiasts at GPGC Mandian, fostering knowledge and innovation in the world of tiny wonders. 🦠🔬 #MicrobioHub