Shahid Mehmood
This page is about Pakistani culture, ritual, politics , sports, health etc
عدالت، فوج اور بیوروکریسی کو حق حاصل ہے تو پارلیمنٹ بھی مطالبہ کرسکتا ہے کہ 5 سال کے بعد ہمیں بھی 5 سال کی ایکسٹیشن دی جائے، پارلیمنٹ تو سُپریم ہے، حضرت یہ روایات اچھی نہیں، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!
*_"پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے_*
*_جہاں قائداعظم کی ایمبولینس خراب ہوئ تھی۔۔۔۔🥺_*
*آپ نے ایک سخت تقریر پر ردعمل دکھایا ‘ اس کے نتیجے میں کی پی کے اسمبلی میں ایک درجن مزید سخت تقریریں ہوگئیں -*
*ایک وفاقی پارلیمنٹ پر دھاوا بولا ‘ نتیجے میں ایک صوبائی پارلیمنٹ میں تاریخ میں پہلی دفعہ سیاست میں مداخلت کے خلاف قرار داد پاس ہوگئی-*
*جیسے اینٹی بیوٹک کا بے جا استعمال جراثیم میں resistance پیدا کردیتا ہے ویسے ہی طاقت کا بیہمانہ استعمال عوام میں مزاحمت اور بے خوفی پیدا کردیتا ہے - - جتنا طاقت کا استعمال بڑھے گا اتنی ہی عوام میں ہمت بڑھے گی جو طبع نازک پر گراں گزرے گی - یہ فطرت اور فزکس کا اصول ہے - یہ کسی کے کنٹرول میں نہی -*
*لہذا *
Simple Question ❓ سب جواب دیں
یہ مُلک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے ۔
اور کیا رسول اکرم ص کے دور میں يا چاروں خلیفہ کے دور میں جو فوج تھی یہ سپا تھے اُن کو سب کُچھ فری تھا کیا وہ جواب دیں نہیں تھے ۔
دو سال کی شبانہ روز محنت کے نتیجے میں12 ہزار کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر چلی گئی اسے کہتے ہیں تیار فصل میں سور چھوڑنا
🥹
اسلام آباد جلسہ ان شا الله 22 اگست شام 4 بجے ترنول چوک پشاور روڈ، تیاریاں شروع
❤️
دنیا،تاریخ کی انوکھی حکومت ہے جس نے اربوں روپے لگا کر کھربوں کا نقصان کروایا
چالیس ارب کی فائر وال خریدی
اور 5 سو ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو گیا ۔
اسے کہتے حافظ صاحب کی تجربہ کار ٹیم ۔
🤦🏻♂️
دنیا،تاریخ کی انوکھی حکومت ہے جس نے اربوں روپے لگا کر کھربوں کا نقصان کروایا
چالیس ارب کی فائر وال خریدی
اور 5 سو ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو گیا ۔
اسے کہتے حافظ صاحب کی تجربہ کار ٹیم ۔
ڈرامہ نمبر 1 یہودی ایجنٹ
ڈرامہ نمبر 2 سائفر
ڈرامہ نمبر 3 نو مئی
الحمدللہ سب ڈرامے فیل خان نام ہے اعتماد کا❤❤
سائنس کی بڑی دریافت..!!
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جرمن سائنس دانوں نے شہد کی مکھیوں اور ہاتھی سے بات چیت کر لی🗣️
شہد کی مکھیوں کو سائنس دانوں نے کہا جس جگہ پر آپ بیٹھی ہیں یہاں ہم نے دوائی کا چھڑکاؤ کیا ہے آپ مر جائیں گی تو انہوں نے فوراً جگہ چھوڑ دی🐝
ہاتھی سے بات کرتے ہوئے ہاتھی نے سائنسدانوں سے اُن کا نام پوچھ لیا🐘
اسی طرح کھوتوں سے کسی معاملے میں انکی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے کچھ عجیب و غریب جواب دیا🤷🏻♂️
ترجمہ کرنے پر پتہ چلا وہ کہہ رہے تھے..!
“میاں جدوں آوئے گا لگ پتہ جاوئے گا"🫏🤪
😭افسوس ناک خبر 😭
پاکستان میی نہ معلوم افراد کی فائرنک سے فیسبوک میسنجر جانبحق🥲🥲 وٹسپ شدید زخمی 🤣وٹسپ زخمو کی تاب نہ لاتے VPN ذریعے تھوڑا ساس لے رہا ہے 🤪
مبارک ہو آپ اس ملک کے نوجوانوں سے بدلہ لینے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی Marketplace Freelance نے آفیشلی کہہ دیا ہے پاکستانیوں کو کام مت دیں،
کیونکہ وہاں انٹرنیٹ صحیح نہیں ہے۔
اس وجہ سے انہیں کام ڈیلیور کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔
مبارک ہو مبارک ہو 👏
اور یہ کوئ جھوٹی خبر نہیں ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
Abbottabad
22020
Abbottabad
Abbottabad
We provide you Online fast and better Delivery service of (goods,grocery,foods, medicine & bakery e
Post Office Nara Zala Abbtabad Taceel Havalia
Abbottabad, 43120
This page is about Electronics you can check the Electric parts and visit the market .
Abbottabad, 22020
~Best quality products ~Durable ~you can also make request if you want anything we don’t have ~Enjoy your shopping �