Minhaj-ul-Quran UC Pattan kalan Abbottabad
It promotes education of classical Islam and modern Islam.
Minhaj-ul-Quran International (MQI) is a broad based Islamic organisation representing a moderate vision of Islam and Sufism, working for peace and integration.
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورۂ خیبر پختون خوا
16تا 20 اکتوبر 2024ء
چیئرمین سپریم کونسل دیر بالا، مردان، پشاور اور کوہاٹ سمیت دیگر شہروں میں میلاد کانفرنسز اور اپنی شہرۂ آفاق کتاب "دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور" کی تقاریبِ رونمائی میں شرکت و خطابات کریں گے۔

دین مکمل ہونے کا معنی و مفہوم
For Complete Speech: https://youtu.be/TdHb2AXa1X0
fans
Abdul Qadeer
Minhaj-ul-Quran International [Official]
حضور نبی اکرم ﷺ کی محبت و عشق ہر مومن کے ایمان کا لازمی جزو ہے اور آپ ﷺ کو خاتم النبیین ماننا بنیادی عقائد میں سے ہے
اس سلسلہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جباں پٹن کلاں (ایبٹ آباد ) کے مقام پر عظیم الشان سالانہ “پیغام عشق مصطفیﷺ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملک پاکستان کے نامور عالم دین شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علامہ مفتی محمد اعجاز ملک قادری صاحب ڈائریکٹر جامعہ رحمانیہ کمپلیکس طارق روڈ کراچی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ اور ARY , QTV کے نامور قاری اور ملک پاکستان میں مقامات قرآن پر عبور رکھنے والا مشہور و معروف نام قاری سید خالد حمید کاظمی الازہری صحیفہ انقلاب کی تلاوت سے ہمارے ایمان کو جلا بخشیں گے ۔
اس عظیم الشان علمی و روحانی اجتماع میں انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر خاص و عام کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔
یہ کانفرنس ایمان کی تازگی اور حضور نبی اکرمﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہارکرنے کا بہترین موقع ہے ۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور اپنی فیملی اور بچوں کو بھی ساتھ لا کر اس روحانی، علمی اور فکری اجتماع سے اپنے قلوب و اذہان کو منور و روشن کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
دو دن باقی
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری کے اعتکاف 2024 کے خطابات بعنوان "خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟" اور ان پہ لکھے جانے والے آرٹیکلز ہماری زندگی اور سوچ کو ایک نیا رخ دے سکتے ہیں۔ لازمی پڑھیں سلسلہ وار 10 اقساط 👇
قسط 01:
https://www.facebook.com/share/p/ZrhJQ4L8RUoufhjw/?mibextid=oFDknk
قسط 02:
https://www.facebook.com/share/p/ZrhJQ4L8RUoufhjw/?mibextid=oFDknk
قسط 03:
https://www.facebook.com/share/p/oHhBW5XVRVWW7HDA/?mibextid=oFDknk
قسط 04:
https://www.facebook.com/share/p/s1MvJndxt4Go93V5/?mibextid=oFDknk
قسط 05:
https://www.facebook.com/share/p/7ihFVCVthxMvYVYi/?mibextid=oFDknk
قسط 06:
https://www.facebook.com/share/p/tprkRk6aJrCmbAJo/?mibextid=oFDknk
قسط 07:
https://www.facebook.com/share/p/J8WNNPDua1RNa3uA/?mibextid=oFDknk
قسط 8:
https://www.facebook.com/share/p/piHKKpRJP5BY23kX/?mibextid=oFDknk
قسط 9:
https://www.facebook.com/share/p/Qgbrq6h28UK9XTWK/?mibextid=oFDknk
قسط 10:
https://www.facebook.com/share/p/bqirxpiuFPwpdSjz/?mibextid=oFDknk
حضور نبی اکرم ﷺ کی محبت و عشق ہر مومن کے ایمان کا لازمی جزو ہے اور آپ ﷺ کو خاتم النبیین ماننا بنیادی عقائد میں سے ہے
اس سلسلہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جباں پٹن کلاں (ایبٹ آباد ) کے مقام پر عظیم الشان سالانہ “پیغام عشق مصطفیﷺ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس” کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملک پاکستان کے نامور عالم دین شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علامہ مفتی محمد اعجاز ملک قادری صاحب ڈائریکٹر جامعہ رحمانیہ کمپلیکس طارق روڈ کراچی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ اور ARY , QTV کے نامور قاری اور ملک پاکستان میں مقامات قرآن پر عبور رکھنے والا مشہور و معروف نام قاری سید خالد حمید کاظمی الازہری صحیفہ انقلاب کی تلاوت سے ہمارے ایمان کو جلا بخشیں گے ۔
اس عظیم الشان علمی و روحانی اجتماع میں انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر خاص و عام کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔
یہ کانفرنس ایمان کی تازگی اور حضور نبی اکرمﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہارکرنے کا بہترین موقع ہے ۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں اور اپنی فیملی اور بچوں کو بھی ساتھ لا کر اس روحانی، علمی اور فکری اجتماع سے اپنے قلوب و اذہان کو منور و روشن کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
تمام مکاتب فکر ۔مقامی علمائے کرام اور تمام
عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

آئیے! یومِ اساتذہ کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اساتذہ کی فضیلت اور علم کی اہمیت کے موضوعات پر معرکۃ الآرا تصانیف سے استفادہ کریں۔
ماہرِ اِسلامی قانون، محققِ دستورِ مدینہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شہرۂ آفاق تصنیف ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی نیشنل میوزیم آف پاکستان آڈیٹوریم کراچی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے موقع پر خصوصی خطاب
فاضل محقق نے اپنی اس بے مثال تحقیق میں دستورِ مدینہ کا جدید عالمی دساتیر کے ساتھ فکر انگیز تقابلی جائزہ بھی پیش کیا ہے۔
دیکھیئے 07اکتوبر بروز پیر شب 08:00بجے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور آفیشل فیس بُک پیج پر
🌟 تحریک منہاج القرآن
تحریک منہاج القرآن دنیا بھر میں محبت، امن اور رواداری کی علمبردار ہے۔ یہ تحریک نہ صرف اسلامی تعلیمات کی سچی تصویر پیش کرتی ہے، بلکہ علم و فکر، روحانیت اور انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنائے ہوئے ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں یہ تحریک دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے، جہاں علم و عمل، اصلاحِ احوال، اور معاشرتی فلاح کے چراغ روشن کیے جا رہے ہیں۔
معاصر تحریکوں اور جماعتوں میں تحریک منہاج القرآن کی خصوصیت اس کی معاشرتی، روحانی، علمی اور فکری ترقی کے لئے ہمہ گیر اور ہمہ جہتی جدوجہد ہے۔ اس تحریک کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں محبت، امن، ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ہے۔ یہ تحریک نہ صرف اسلام کی صحیح تعلیمات کی ترویج کرتی ہے، بلکہ اسلامی علوم کی بحالی، اصلاح احوال، اور انسانی حقوق و عدل کی جدوجہد میں بھی مصروف عمل ہے۔
یہ صرف ایک تحریک نہیں، بلکہ ایک انقلابی پیغام ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا میں حقیقی تبدیلی آئے، معاشرتی عدل کا نظام قائم ہو اور روحانیت کا نور پھیلے، تو منہاج القرآن آپ کو دعوت دیتا ہے کہ اس کارواں کا حصہ بنیں۔
آئیے، اس پیغامِ محبت کو عام کریں اور دنیا کو ایک بہتر، روشن اور پرامن مقام بنائیں! 🌍✨
#روحانیت
یہ واقعہ صرف امام بخاریؒ کی ذات تک محدود نہیں، بلکہ علمی معیار کی بلندی اور اصولوں کی پاسداری کا ایک عظیم سبق ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ علم اور مہارت کا حقیقی امتحان مخالف حالات اور معاصرین کی آزمائشوں میں ہوتا ہے۔ امام بخاریؒ نے ثابت کیا کہ سچا علم وہی ہوتا ہے جو تحقیق اور تصحیح کے معیار پر پورا اترے، جیسا کہ شیخ الاسلام نے فرمایا یہی وہ کرامتِ علمیہ ہے جسے اولیاء اللہ کی عظیم کرامت قرار دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ علماء اور طلباء کے لیے ایک عملی مثال ہے کہ علم کی گہرائی اور درستگی ہمیشہ فکری عظمت کو بلند کرتی ہے، اور علم کی کرامت ہی سب سے برتر کرامت ہے۔
👈 مذہبی راہنماؤں کے باہمی جھگڑوں، مناظروں، فتووں اور ایک دوسرے پر گالم گلوچ کو اپنی وال پر ڈسکس نا کریں۔ انکی بداخلاقی و منافرت پر مبنی ویڈیوز کو ایکسپوز کرنے کی غرض سے بھی اپنی وال پر نا لگائیں۔ شخصیات کا نام لیئے بغیر صرف نفس مسئلہ پر شائستگی سے علمی بات کرسکتے ہیں تو کریں۔
👈 کسی معاملہ پر اگر شیخ الاسلام کا کوئی کلپ آفیشل چینل پر موجود ہے تو اسے وہاں سے شیئر کریں، بصورتِ دگر جہاں بھی متعلقہ موضوع پر کلپ موجود ہے وہاں سے شیئر کریں۔ لوگ از خود سمجھ جاتے ہیں کہ یہ کلپ کس موضوع کو ایڈریس کررہا ہے۔
👈 قبلہ شیخ الاسلام کے ویڈیو کلپ دیگر مذہبی راہنماؤں کی ویڈیوز کے ساتھ ایڈٹ کرکے مناظرانہ انداز میں نا لگائیں۔
👈 قبلہ شیخ الاسلام کی ویڈیوز ایڈٹ کرتے وقت دیگر مذہبی راہنماؤں کی تصاویر یا نام استعمال نا کریں۔۔
👈 اپنی پوسٹ یا ویڈیوز میں دیگر شدت پسند حضرات کی طرح برے الفاظ، طعنہ زنی اور مناظرانہ انداز کیپشن میں بھی استعمال نا کریں۔
👈 ماحول سے متاثر ہوکر، محض لوگوں کی دیکھا دیکھی یا کسی مذہبی و سیاسی موضوع کو ٹرینڈنگ دیکھتے ہوئے اس کا حصہ ہرگز نا بنیں۔ شیخ الاسلام نے سنگین سے سنگین معاملے میں شخصیات کو ڈسکس کرنے کے بجائے ہمیشہ نفسِ مسئلہ پر مضبوط علمی دلائل سے ایک یا چند مرتبہ فیصلہ کن گفتگو کی اور مستقل کسی معاملے کا حصہ بنے رہنے کی بجائے تمام تر توجہ اپنے علمی کاموں پر مرکوز کردی۔ ہمیں بھی سوشل میڈیا پر اپنے قائد کے طرز عمل کو اپنانا ہے۔
👈 ہماری قیادت نے کبھی کسی مذہبی شخصیت کے خلاف مہم جوئی کا سبق نہیں دیا، ہر کسی کو اپنے طریقے سے دین کی خدمت کرنے دیں، اگر قرآن و سنت سے انحراف کی صورت سامنے آئے تو بھی شخصیت پر تبصرے کرنے کی بجائے صرف اپنا علمی استدلال پیش کریں۔
سوشل میڈیا ورکنگ کونسل
منہاج القرآن انٹرنیشنل
اسلام تحمل، برداشت اور محبت کا دین ہے۔ نوجوان نسل کو دین سے جوڑنے کے لیے علماء کے کردار اور عملی زندگی میں تحمل، برداشت اور محبت کی جھلک نظر آنی چاہیے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے کی گئی یہ نشان دہی نہایت اہمیت کی حامل ہے کہ ہمیں دین کی اصل تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے مثبت مثال قائم کرنی چاہیے۔ علماء کو چاہیے کہ وہ اپنے خطبات اور تقریروں میں امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیں۔ کیوں کہ نوجوان نسل اگر علماء کو عملی طور پر دین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دیکھے گی تو وہ خود بخود دین کی طرف مائل ہوگی۔
یک نکاتی پالیسی، ہدایت اور حکم
تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز سے التماس ہے کہ ہمیں اپنی تحریک کے
مشن کو فروغ دینا ہے، نہ کہ بے فائدہ باتوں میں وقت ضائع کرناہے۔ خاص طور پر نوجوانوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بعض اوقات ایک پوسٹ ہزاروں لوگوں کو غیر ضروری اور نقصان دہ بحثوں میں الجھا سکتی ہے۔
اپنی توانائی اور جذبات کو مثبت کاموں میں لگائیں، اور جوش میں بہکنے کے بجائے حکمت اور دانشمندی کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن رہیں۔
ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے، اور وہ ہے اپنی تحریک کو مزید مستحکم کرنا۔ آئیں، مل کر صرف اور صرف اپنے مقصد پر فوکس کریں اور تحریک کی افرادی قوت بڑھائیں، کارکنان سے رابطہ رکھیں، ان کے دکھ درد میں شریک ہوں، ان کی غمی و خوشی میں شامل ہوں۔
🟦41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا "سیرتِ نبویﷺ اور حِلم" کے موضوع پر خطاب
Complete Lecture Link:
https://www.facebook.com/TahirulQadri/videos/559187016707815
قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰہِ وَ بِرَحۡمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡیَفۡرَحُوۡا ؕ ہُوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۵۸﴾
فرما دیجئے: (یہ سب کچھ) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث ہے (جو بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے تم پر ہوا ہے) پس مسلمانوں کو چاہئے کہ اس پر خوشیاں منائیں، یہ اس (سارے مال و دولت) سے کہیں بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے ہیں۔
(يُوْنـُس - Yūnus [10 : 58])
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Takia Kakul Abbotabad
Abbottabad, 22020
MEHFIL VIDEOS WILL BE UPLOEDED ON THIS PAGE MEHFIL ZIKAR MEHFIL E MILAAD OR MEHFIL E NAAT
Abbottabad, 22010
Welcome to Qasimia Online Quran Academy with proper tajweed and other islamic courses.
17/5 Allama Iqbal Road
Abbottabad, 22010
The Evangelical Church Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan.
Abbottabad, 22040
Information about Islam,wazaif,Islamic videos and knowledge about islam