Bawa Ji باوا جی

Bawa Ji باوا جی

باوا جی کی نصیحتیں

30/05/2024

تیرا غنی میرا غنی مشتاق غنی مشتاق غنی
فخرے ہزارہ
فرزند ایبٹ آباد
زندہ باد
Mushtaq Ahmed Ghani
Mushtaq Ghani

07/03/2024

ایک قومی لیڈر کو وزارت نہ دینا اس بات کی عکاسی کرتا ہیں کہ پی ٹی آئی میں بھی طرح طرح کی گروہ بندی ہے ۔
ایبٹ آباد شہر کو محروم رکھنا مستقبل میں پی ٹی آئی کو شدید مشکلات کا شکار کر سکتا ہے

05/02/2024

آٹھ فروری۔
مشتاق غنی

02/02/2024

ایبٹ آباد پی کے 45
مشتاق غنی
ارشد اعوان
آپکا نمائندہ کون۔؟؟

21/01/2024

آپکا ووٹ کس کے لیے ایمان داری سے بتائیں پی کے 43 میں۔؟؟؟

17/01/2024

آپ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
آپکو کیا پتہ ہے کہ آپ کے ووٹ سے منتخب ہونے والا امیدوار آپ کے اور عمران خان کے بیانیے سے متفق رہے گا اور کسی لالچ یا ڈر کی وجہ سے آپ کے ووٹ کا سودا نہیں کرے گا۔
ایک سوال جو آپ اپنے آپ سے پوچھیں اور اس کے مطابق فیصلہ کریں۔

17/01/2024

اگر لیول پلیئنگ فیلڈ مہیاء کی گئی تو مشتاق غنی کی جیت کے چانسز زیادہ ہیں ۔
گو کہ ایبٹ آباد سے نون لیگ صرف اس ایک سیٹ پہ ملک ارشد اعوان کی صورت میں کانٹے دار مقابلہ کرے گی۔

14/01/2024

اصل وفادار اور مخلص کا تو الیکشن کے بعد پتہ چلے گا جب وہ عمران خان کے نام پر جیت جائے گا اور عہدے اور پیسوں کو جوتے کی نوک پہ رکھے گا اور عوام اور عمران خان سے وفاداری نبھائے گا۔

14/01/2024

جعلی الیکشن کا بائیکاٹ کرو

Photos from ‎Bawa Ji باوا جی‎'s post 13/01/2024

علی ڈار نے خبر دی کہ راجہ زاہد کیانی صاحب جو سوہاوہ کے سوشل ورکر ہیں اور فلاحی کام کرنے والے کاروباری انسان ہیں انہیں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں مل سکا
پوچھنے پر بتایا کہ شیر افضل مروت نے دس کروڑ روپے کا تقاضہ کیا ہے اسے تسلی دی کہ پارٹی کا خرچہ ہوتا ہے اوپر سے مروت صاحب وکیل ہیں تو فیس وصولی کرنا پڑتی ہے ابھی سنمبھل نہیں پایا تھا
کہ کھیتران سائیں نے بتایا کہ قاسم سوری نے لگتا ہے ہمیں تین کروڑ میں بیچ دیا ہے ٹکٹ پارٹی پالیسی کے خلاف چلا گیا
پھر فرحان منہاج نے بتایا کہ طارق ارشاد خاں جس کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دیا لیکن بلال عمر بودلہ نے چھین کر اپنے لئے جمع کروا دیا
پھر بعد ازاں کینسل کروایا گیا
ہمارے نیلسن منڈیلا صاحب جیل میں ہیں اور پارٹی کی تنظیم اتنی مضبوط ہے کہ کچھ پتہ نہیں ہے کہ کہاں جانا ہے ڈرائیور کون ہے اور سواریاں بھی ہیں یا خالی بس بھاگ رہی ہے
بہادری کیساتھ تنظیم اور عقل و فہم بھی ضروری تھا مگر عمران خان صاحب شاید بنیادی معاملات سے بھی عاری ہیں
دکھی ہوں کیونکہ احسن ایاز کھیتران اور راجہ زاہد کیانی بلال عمر بودلہ جیسے لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملنا تو پھر مالدار لوگ ہی حقیقی پاکستان بنائیں گے
پہلے سئیں بزدار جیسا وزیر اعلی بنا کر ہمارے اعصاب کوکچوکے لگا کر تباہ کیا اور اب عجیب انارکی ہے
کچھ پتہ نہیں ٹکٹ کون دے رہا ہے وصولی کا معیار کیا ہے
لگتا ہے ہمارے نصیب میں ہی کوئی مسئلہ ہے ورنہ جس پارٹی کیلئے عوام مری جا رہی ہے اس کے ٹکٹ یوں لوٹ سیل پر دستیاب نہ ہوتے
دکھی دل کیساتھ
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن
کئی بار دیکھا ہے چراغوں کو بجھا کر
از قلم بیرسٹر امجد حسین جٹ

12/01/2024

وڑ گیا ایسا نظریہ جس میں میرٹ کوئی نہ ہو

12/01/2024

علی اصغر صاحب کارکنان جاہل نہیں جو کھمبے کو ووٹ دیں گے آپ کے لیے سیٹ نکالنا اب بہت مشکل ہے ، زاتی انا اور زد کی وجہ سے ایک اہل شخص کو ٹکٹ نہیں دیا گیا، جس کا جواب عوام اور ورکرز ووٹ کی طاقت سے دیں گے۔
بادشاہ سلامت نہ منظور

12/01/2024

وہی سرمایہ دارانہ نظام وہی ، دوستیاں یاریاں، نظریاتی کارکن اور پارٹی کے لیے جان مال اور وقت کی قربانی دینے والے نظر انداز ۔
جن لوگوں کا آج تک نام نہیں سنا گیا، کبھی کوئی عوامی حقوق کی نہ بات کی گئی نہ کام ایسے لوگوں کو ٹکٹ جاری کرنا ورکرز کی توہین ہے کھمبے کو ووٹ مت دیجیے تاکہ یہ سیاست دان زمینی خدا نہ بنیں۔
میرٹ کی بات کریں میرٹ کو سپورٹ کریں خدارا 🙏🙏

11/01/2024

سردار عتیق ادریس کے کاغزات منظور ہونے کے بعد اگر پی ٹی آئی اپنا ٹکٹ سردار شبیر احمد کو دیتی ہے تو سیٹ نکالنا مشکل ہے۔

02/01/2024

اناللہ واناالیہ راجعون

Photos from ‎Bawa Ji باوا جی‎'s post 02/01/2024

پی کے 43 اور این اے سترہ سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ شہزاد گل اور نقیب اللہ خان ہونے چاہیے۔
دونوں عوامی آدمی ہے جو پی ٹی آئی گورنمنٹ جانے کے بعد سے بھرپور متحرک ہیں، جب باقی تمام لوگ اپنی عزت بچانے کے لیے چپ سادھ کر گھروں میں بیٹھے تھے شہزاد گل اور نقیب اللہ خان اس وقت کارکنان کو متحرک کرنے کے لیے میدان عمل میں تھے۔
اگر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت میرٹ پر فیصلہ کرے تو ٹکٹ ان دونوں صاحبان کا حق ہے۔
برادری ازم اور تعصب سے ہٹ کے میرٹ پر آپ بھی فیصلہ کیجیے اور رائے دیجیے

02/01/2024

جس کی لاٹھی اسکی بھینس

02/01/2024

الیاس غنی صاحب کو کیوں گرفتار کیا گیا انکا کیا قصور ہے۔؟

01/01/2024

ایک بات دیکھنے میں آئی ہے کہ لوگوں کو میرٹ کی کوئی فکر نہیں جس کا جس سے کوئی تعلق ہے وہ ہی اسکا امیدوار ہے چاہے اسکا کوئی میرٹ ہو یا نہ ہو

Photos from ‎Bawa Ji باوا جی‎'s post 31/12/2023

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا حلقہ پی کے 43 ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ کسے ملنا چاہیے
تحریک انصاف کے ورکرز ووٹرز سپورٹرز ضرور جواب دین
سردار امتیاز
سردار شبیر احمد
شہزاد گل

نوٹ: تمام لوگ اپنے منتخب کردہ امیدوار کی ایک خوبی بھی بیان فرمائیں

22/12/2023

بلے کے نشان کے چھن جانے سے پی ٹی آئی کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے،
لیول پلیئنگ فیلڈ ہر پارٹی اور امیدوار کا آئینی اور جمہوری حق ہے

22/12/2023

حضور ایک ڈرائیور کو گرفتار کرنے سے کچھ نہیں ہونا نظام بنائیں تا کہ لوگ ایسا کرنے سے ڈریں تقریباً پچاس فیصد ڈرائیور ایسی ہی گفتگو کرتے ہیں

21/12/2023

بدتمیز ڈرائیور مافیا کو پھر خود کوئی ٹھڈے مارے گا تو کہا جائے گا کہ قانون ہاتھ میں لیتے ہیں۔
اگر عمل درامد نہیں کروا سکتے تھے تو پھر کرایہ نامہ جاری کیوں کیا۔؟؟
Deputy Commissioner Abbottabad
Abbottabad Police
Regional Transport Authority, Hazara

05/09/2023

آپ پر امن احتجاج کریں لیکن جلاؤ گھیراؤ سے گریز کریں یہ ملک آپ کا ہے۔
اشرافیہ تو یہ چاہتے ہیں کہ لوگ انتشار پھیلائیں اور وہ اپنی کرسی کو بچانے کے لیے ایکشن لین اور جھوٹے مقدمات بنائے جائیں۔
بہترین عوامی مفادات کے لیے ضروری ہے کہ پر امن عوامی انقلاب کے لیے پر امن جدو جہد کی جائے

20/09/2018

تبدیلی کیا ہے دیکھیے اور پھر موازنہ کیجیے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔
اور اپنے دوستوں سے بھی شئیر کیجیے۔
(مزید اچھی اچھی وڈیوز کے لئیے ہمارا پیج لائیک کیجیے)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Website

Address

Abbottabad

Other Bloggers in Abbottabad (show all)
Ikram ullah Ikram ullah
Abbottabad
Abbottabad

information, and litle bit fun�

Ameen Ameen
L11 Peer Khan Street Kalapul Abbottabad
Abbottabad, 22010

Mind your business.

Journey of Shehryar Journey of Shehryar
Abbottabad

Journey of Shehryar

Jobs Points Jobs Points
Abbottabad
Abbottabad, 22011

Azeem Gohar Azeem Gohar
Abbottabad

"Learning is the kindling of a flame" Youtube Channel www.youtube.com/@AzeemGohark

Sulman Khail Sulman Khail
Abbottabad
Abbottabad, 22044

Asalam u Alikum Everyone! This page is create to share the riding and travelling,nature

Hotel Relax Inn Hotel Relax Inn
Main Nathia Gali Road
Abbottabad

home � away from �

dilkash hazara tv dilkash hazara tv
Abbottabad Kpk
Abbottabad, 0992

nature photography,tour vilog video ,village vilog,

Muhammad Ayan  Khan Muhammad Ayan Khan
Abbottabad

This IS Place WHERE I do what ever I want to do I WILL UPLOAD MY VLOGS VIDEOS and photography So make sure to follow and like also follow me on Instagram @stupids.click and f**k...

Pattan Khurd Live Pattan Khurd Live
Pattan Khurd Abbottabad
Abbottabad, 22020

Official page of vc Pattan Kurd Tehsil & Dist Abbottabad

Memes by Legends Memes by Legends
Abbottabad

We are memers😌💘

Noorain Hoorain World Noorain Hoorain World
Abbottabad

This page is all about short entertainment, music, art & craft short clips.