youth wing group attock nawaz group

سردار رحمت خان ہر پل آپ کے ساتھ،

25/10/2023
سورۃ الکھف سورۃ نمبر 18 23/09/2023

https://youtube.com/-nomee7686?si=SqkOQAiPQpQGUaVS
سبسکرائب یو ٹیوب چینل اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سورۃ الکھف سورۃ نمبر 18

ترجمہ قرآن پاک سپارہ نمبر 2 20/09/2023

Subscribe my channel and share with your friends and family

ترجمہ قرآن پاک سپارہ نمبر 2

Photos from youth wing group attock nawaz group 's post 31/07/2023

سردار رحمت علی خان امیدوار صوبائی اسمبلی3 pp حاجی شاہ میں کارنر میٹنگ میں شرکت، علاقے کے معززین نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا.

29/07/2023

سردار رحمت علی خان امیدوار صوبائی اسمبلی3 pp اٹک میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں،،

28/07/2023

سردار رحمت علی خان امیدوار صوبائی اسمبلی3 pp نواز شریف صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں،

27/07/2023

سردار رحمت علی خان امیدوار صوبائی اسمبلی3 ppاٹک

28/04/2023

بھت بھت مبارکباد

13/01/2023

عمران خان کی نااہلی کی صورت میں بشری بیگم کی لانچنگ ہوگی۔

علی خان ____

30 ستمبر 2022 کو یہ خبر میں نے اپنے ایک بلاغ کے ذریعے سوشل میڈیا پر دی
جس پر مشہور یوٹیوبر گوگلی نیوز اور دوسرے چینل نے اپنا وی لاگ بھی کیا
جو آج سچ ثابت ہوگئی تو پھر پڑھیں
عمران خان کی نااہلی کی صورت میں بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کو تحریک انصاف کا ہیڈ مکر کیا جائے گا
پارٹی صدر بشری بیگم ہوں گی۔
عمران خان نے قریبی دوستوں کو آگاہ کردیا
پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر سمیت دیگر مرکزی قیادت کو پیغام دے دیا گیا

ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان میں انڈین فلم ستہ یا گنگوبائی کاٹھیاواڑی چل رہی ہے

انڈین فلم ستہ انڈین سیاست پر بنائی گئی ہے جس میں ایک خاتون جرنلسٹ روایتی سیاست دان کے قریب جاتی ہے
سورج چوہان کی نااہلی پر انو رادھا چوہان میدان میں آتی ہے اور پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لیتی ہے

پارٹی کے کچھ اہم عہدے داروں سے انورادھا چوہان پہلے ہی سازباز کر چکی ہوتی ہے
اگر گنگوبائی کاٹھیاواڑی فلم دیکھی جائے تو وہ بھی لگتا ہے کہ یہی سین چل رہا ہے
ممبئی کے علاقے کماٹھی پورا میں گنگو بائی کا قحبہ خانے کی مالکن سے ایک سیاست دان بننے کا سفر
گنگو بائی اتنی مضبوط ہو جاتی ہے کہ اس وقت کے وزیراعظم کو گنگوبائی کی اجازت لے کر ممبئی میں داخل ہونا پڑتا ہے

انڈین سیاست پر فلمائی گئی فلمیں
ستہ اور گنگوبائی کاٹھیاواڑی کو دیکھیں
اور بشریٰ بی بی کا سیاست میں آنے تک کا اب تک ماحول دیکھیں تو لگتا ہے وہی فلم دیکھ رہے ہیں

فلمی اسٹوری کی طرح بشریٰ بیگم بھی ایک ایسی شخصیت ہیں جو کبھی نظر آتی ہیں اور کبھی نظر نہیں آتی
بشریٰ بیگم سیاست میں ایک پراسرار شخصیت کی طرح نمودار ہو رہی ہیں
لیکن دیکھا جائے تو ہر کام کے پیچھے گنگو بائی کاٹھیاواڑی کی طرح بشرہ بیگم کا ہاتھ ہوتا ہے
اور ستہ فلم کی طرح بشری بیگم پارٹی کے اہم رہنماؤں کو اپنے ہاتھ میں کر چکی ہیں
فرح گوگی کی طرح بشری بیگم کے بہت سے فرنٹ مین ہیں اور بشری بیگم اس وقت تحریک انصاف میں بہت زیادہ اثر و رسوخ رکھتی ہیں
پنجاب میں حمزہ شہباز حکومت کی تبدیلی اور
پرویز الہی کا بنی گالا جانا
پرویز الہی تو PDM کا امیدوار تھا لیکن بنی گالہ میں عمران خان سے پہلے پرویز الٰہی کی ملاقات بشریٰ بیگم سے ہوئی
بشریٰ بیگم سے ون ٹو ون ملاقات میں پرویز الہی جو عمران خان کا ساتھ نہیں دینا چاہتا تھا
وہ بشری بیگم کی ملاقات میں سب کچھ ہار گیا اور واپس آکر چودھری شجاعت کو بتایا کہ میں کچھ نہیں کر سکا بلکہ سب کچھ ہار کر آ گیا ہوں اب کچھ نہیں ہو سکتا
اب پتہ نہیں بشریٰ بیگم نے پرویز الٰہی کے ساتھ ملاقات میں کیا کیا
کیا دکھایا۔ کونسا دم پھوکا کیا اور پرویز الہی سب کچھ ہار گیا
ستہ فلم کی انورادھا چوہان کی طرح
بشری بیگم اگلے پرائم منسٹر کی امیدوار بننے جا رہی ہیں

انورادھا چوہان نے بھی یہ سفر کرسی کے لئے کیا تھا اور بشری بیگم نے بھی

کل جو لوگ عمران خان کے لیے نعرے لگاتے تھے وہی بشریٰ بیگم کے لئے بھی نعرے لگائیں گے

اس ساری گیم میں نہ عوام کامیاب ہوگئی
نہ عمران خان کامیاب ہوگا
کامیاب ہوگی تو صرف بشری بیگم
گیم آن ہے اور سب کچھ اسی طرف جا رہا ہے ہم سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی بشریٰ بیگم کی ہی سپورٹ کریں گے
اگر کسی نے بشریٰ بیگم کی آنے والے حالات دیکھنے ہیں تو انڈین فلم ستہ ضرور دیکھیں۔

11/01/2023

Koi jwb youthion ky pas???????

Photos from youth wing group attock nawaz group 's post 11/01/2023

Attock me Kam krny wala agar کوئی hy to wo hy shekh Aftab Ahmed
Salam hy shekh sahib apko

Photos from youth wing group attock nawaz group 's post 11/01/2023

Attock me Kam krny wala bs ایک ee insan hy jisko shekh Aftab Ahmed kehty hen

11/01/2023

DR'S کی tanseeb ky moky per shekh Aftab sahb ka bht bht shukriya
Attock کی shan shekh aftab

06/01/2023

لازمی دیکھیں

03/01/2023

Bht bht Mubarak ho hamari leader

02/01/2023

Youth group attock

02/01/2023

Youth wing meeting in attock city
Under youth wing leader Rehmat khan

Want your organization to be the top-listed Government Service in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سردار رحمت علی خان امیدوار صوبائی اسمبلی3 pp اٹک میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں،،
Koi jwb youthion ky pas???????

Telephone

Website

Address

Attock City

Other Political Organizations in Attock City (show all)
Shabab-e-Milli Attock Shabab-e-Milli Attock
Dar Ul Islam Colony
Attock City

Dr. Hameed Khan President PTI Uc Formuli Dr. Hameed Khan President PTI Uc Formuli
Moh.Kakar, VPO.Formuli, Tehsil.Hazro, District.Attock
Attock City

Pti Imran Khan Attock Pti Imran Khan Attock
ATTOCK
Attock City, 43600