Sheraz Nasir 984
Additional General Secretary PSF (People Student Federation) District BAGH.🚩🚩
السلام علیکم مورخہ 9 دسمبر بروزہفتہ PSF سٹی باغ کی جانب سے دوپہر 3 بجے بمقام کوئٹہ ہوٹل باغ پر PYO اور PSF ضلع باغ کے نو منتخب صدور سردارنادرمغل,سردار مہتاب منظور اور تمام ضلعی تنظیموں کے عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب و تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں PYO اور PSF کے تمام معزز عہدیداران و کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
(نوٹ:تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔شکریہ)
جاری کردہ:عثمان رزاق خان کھوکھر
جنرل سیکرٹری پی ایس ایف سٹی باغ
#کاپی
Alhamdulillah
Additional Secretary General PSF Dist BAGH
اطلاع عام
امید واثق ہے تمام دوست بھای خریت سے ہوں گے ۔۔۔مورخہ 3 نومبر بروز جمعہ بوقت دن ۱۱ بجے پیپلز سیکرٹیریٹ امامیہ کالونی باغ ( رہاش گاہ سردار قمرالزماں خان صاحب ) میں JKPSF بےنظیر بھٹو شہید سوشلسٹ پینل کا مشاورتی اجلاس منقد ہو گا جس میں ضلع باغ کی تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت ہو گی تمام پی ایس ایف کے دوست شرکت کو یقینی بنایں شکریہ
اللہ پاک ہم سب کا حامی ہو ناصر ہو
نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ❤️
شہید بینظیر بھٹو سوشلسٹ پینل انشااللہ ✌🏻✌🏻✌🏻🚩
انشااللہ شہید بینظیر بھٹو پینل ✌🏻
bashir inqlabi
Only Official Page
Must Follow
Contact Fast
24/7 Service
Only paid
Contact whatsap
03494944984
Congrats
Sardar Nadir Mughal
32 Teams
One winner
Guess the winner
باغ کے نواحی گاؤں کھرل عباسیاں میں نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد
Young sports choor Qualify for Quater Final
Well played baset Arja 100+ runs
4 Teams Remaining
Contact Fast
03494944984
Whatsap&Call
Kafalgarh Chittan Qualify for Quater Final from pool A
عوامی ایکشن کمیٹی سلاخی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انشااللہ کل سہہ پہر
3 بجے کیا جائے گا ۔
تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کے گراؤنڈ میں آ کر ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں
شکریہ
انتظامیہ
شیراز ناصر و عوامی ایکشن کمیٹی
22 teams confirmed 10 remaining
Ground view
راولاکوٹ قصائی گلی میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر نے ساتھی کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔لاش پوسٹمارٹم کے لیے سی ایم ایچ پہنچا دی گئی۔ قاتل موقع سے گرفتار کر لیا گیا
Like&Follow page
Follow& like
ٹیم انٹر کروانے کیلئے رابطہ کریں
Last date 19 june
مظفرآباد
عید گاہ روڈ پر نوجوان قتل. اطلاعات کے مطابق نوجوان فرسٹ ائیر کا طالب علم جو مقامی سرکاری سکول میں امتحان دینے آیا ہوا تھا.
مقتول کی شناخت علی رشید مغل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق لوئر چھتر سے بتایا جارہا ہے.
مظفرآباد قتل ہونے والے نوجوان کو امتحانی مرکز میں نقل نا کروانے پر قتل کیا گیا، پیپر کے بعد طلباء کا تصادم ہوا جس میں علی رشید جان کی بازی ہار گیا
ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نوجوان قائد سردار ضیاء القمر کی چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو وزیرخارجہ پاکستان سے اہم ملاقات ۔
کامیابی پر بلاول بھٹو نے مبارکباد پیش کی اور کشمیریوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر ریاست آزاد کشمیر سے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر کی ملاقات
صدر ریاست نے جاندار مارجن سے فتح حاصل کرنے پر سردار ضیاء القمر کو مبارکباد دی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ
حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا
اسپیکر کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی
گائے کو بچاتے ہوئے سپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سپیکر راجہ پرویز اشرف اور عملہ حادثہ میں محفوظ رہے ہیں ۔
مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے
جب کے حافظ نعیم الرحمان کو 160 ووٹ مل سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
Jkhni
Azad Kashmir
Subscribe YouTube Channel 👇 https://www.youtube.com/@sajidmirtecnical3001
Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir, 12500
The beauty of ‘The Quran’ is that you cannot change its message, but its message can change you.
Bhimber Azad Kashmir
Azad Kashmir
I'm Choudhary Shamoon Ayub Langerial I make this page for business plan I start goat farm for business like three purpose (1) I will prepare my own breed (2) for Milk �� (3) for Me...