Kotli Gulpur update

Kotli Gulpur update

You may also like

Sarvech Callection
Sarvech Callection

All information about Gulpur kotli Activities

26/09/2024

وزیراعظم صاحب کو کوٹلی خوش ۔۔۔آمدید ۔جناب وزیراعظم صاحب کوٹلی کی انتظامیہ کا اللہ ہی حافظ ہے۔آپ کو نشاندہی کر کے بتانا ہم سب عوام کا حق ہے اور ہم ضرور آپ تک اور IG ازادکشمیر اور احتساب بیورو تک اپنی آواز پہنچائیئ گے. .

25/09/2024

گلپور۔۔۔۔سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے راجہ محمد ریاست صاحب سے ان کے سسر کی وفات اور ان کے کزن راجہ حفیظ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔

25/09/2024

آزادکشمیر پولیس کا کردار ہمیشہ منفی ۔۔زیرتعلیم طالب علموں پر جھوٹے مقدمات اور FIR کاٹ کر نوجوانوں کا مستقبل خراب کیا جا رہا ہے ۔۔DIG ۔.I.G صاحبان اور وزیراعظم آزاد کشمیر ان کالی بھیڑوں کے خلاف نوٹس لیں اور کاروائی کریں تاکہ ہمارے بچوں کو انصاف ملے۔

Photos from Kotli Gulpur update's post 15/09/2024

گلپور۔۔۔۔((عبدالغفار راجہ))سید ولائیت علی شاہ صاحب کا نماز جنازہ ادا کر دی گی ۔موصوف نامور ادبی ۔سیاسی ۔اور سماجی شخصیت کے مالک تھے۔ان کو باباےصحافت بھی کہا جاتا تھا اعلی ظرف کے مالک تھے ۔سوگواران میں ان کے بیٹے سید عارف شاہ صاحب ۔M.S چڑھوئی ڈاکٹر مرتضی صاحب اور سید مجتبی شاہ صاحب شامل ہیں ۔

13/09/2024

گھر کے مسائل کا حل قانونی طور پر اور گھر میں ہی اچھا لگتا ہے سوشل میڈیا پر تشہیر سے مسائل اور بڑھتےہیں۔اور اس کا تاثر بھی اچھا نہیں جاتا ۔کل اٹھ کر دوسرا بندہ اپنا موقف دینا شروع کر دیتا ہے اور پھردھڑا دھڑ ان دیکھے سب شئر کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔اور ایک گھر کے معاملے کو میڈیا والے بڑھا چڑھا کر بیان کر کے خاندان کی تباہی کر کردیتے ہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔۔

12/09/2024

گلپور۔۔۔۔کیمپ خبر غم۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔

10/09/2024

گلپور۔۔۔۔ربیح الاول حضور ٰاکرم تاجدار دوجہان کی آمد پر عاشقان رسول نے اپنے گھروں اور دوکانات کو سجانا شروع کر دیا ۔آمد مصطفی مرحبا مرحبا۔

12/08/2024

تاجروں کا الیکشن تاجروں تک ہی محدود ھے اور کسی غیر متعلقہ کو نہ ہی زیادہ پریشانی ھونی چاہیے اور نہ ہی بے جا مداخلت۔۔۔۔

29/07/2024

اب تو سب uk والے سوچتے ھوں گے اگر welcome والی پوسٹ نہ لگائی تو ۔مرضی لگے اگلا بندہ اور اس کے رشتہ دار۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

27/07/2024

سہنسہ فیڈر والی چڑایئل نےاب گلپور اور ناڑ فیڈر کا رخ کر لیا رات بھر جمپر کو اڑا دیتی ہے ۔اور اور ڈیوٹی ملازموں کو بے ہوش کر دیتی ہے۔چڑیل کو کون قابو کرے

11/05/2024

عبدالغفار راجہ۔۔۔سابق امیدوار ضلح کونسل تھروچی گلپور۔۔نے کہا

10/05/2024

گلپور۔۔۔۔کل ۱۱مئ کو مکمل شٹرڈاؤن ھو گا عوام کے حقوق کی خاطر یکجہتی کا مظاھرہ کرنا ھو گا ۔۔جلد انجمن تاجران کے الیکشن ھون گےعبوری سٹ اپ کی وجہ سے گلپور میں کوئی بڑا مظاھرہنہ ھو سکا نۓ صدر انجمن تاجران گلپور کی نامزدگی سے عوامی تحریک کو بھرپور تقویت ملے گی .سول سوسائٹی کے تعاون سے کل بھرپور یکجہتی ھو گی۔۔۔۔

11/03/2024

Gulpur ......Ezan Ghaffar got first position and top primry section 2024 Annual Exam

07/03/2024

تنقید براۓ ااصلاح ھو تو اصلاح کرنے میں کیا قباحت ھے۔۔جبکہ تنقید برائے تنقید سے حالات مزید بگڑتے ہیں سنورتے نہیں ۔۔۔۔

11/02/2024

Dear Brother...junaid zaffar ..congratulations
From.. EX .condidate District council uc throchi Raja Ghaffar khan.......

30/01/2024

مسلم کانفرنس کا مسلم لیگ ن سے اتحاد فطری ھے ۔سردار عتیق صاحب کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں ۔۔۔welcome

14/01/2024

عمرہ کی سعادت حاصل کرنا نصیب کی بات ھے مگر یہ جو سیلفی عمرہ کرنے جاتے ہیں اللہ ان کو ھدایت دے اور جو موقعہ ملا ھے ان کو حرم پاک جانے کا اس سے عبادت کر کے ثواب حاصل کریں تاکہ ان کی بخشش ھو

13/01/2024

Congratulation ....

10/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون , راجہ شیر افضل اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کوٹلی راجہ محمد شفیق آف تھروچی کی والدہ ماجدہ وفات پا گٸی ہیں , اللہ تعالی مرحومہ کو جنت نصیب کرے ۔ آمین

07/12/2023

Gulpurian boys

07/11/2023

بعض لوگوں کی احساس کمتری کا یہ عالم ھے کہ سوشل میڈیا پر جب تک کوئی چول نہ ماریں ان کو نیند نہیں أتی۔۔

30/08/2023

مسلم لیگ ن ۔۔۔کو جلد آزادحکومت کے ٹولے سے الگ ھو کر کارکنوں کا تحفظ کو یقینی بنانا ھو گا ۔۔۔

27/08/2023

گلپور۔۔۔۔دفعہ144 کی خلاف ورزی ۔پولیس موقعہ پر پہنچی تو ملزمان کلاشنکوف اور ہتھیار لے کر حملہ آور گالی گلوچ اور پولیس کے سامنے اسلحہ لے کر حملہ اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی اور ان کو دھکے مارتے رہے مگر اس کے باوجود با اثر شخصیات کی پشت پناہی کی وجہ سے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گی ۔۔غنڈہ عناصر سے مدعی اور اس کے خاندان کو شدید جان کا خطرہ ھے ۔۔۔مقدمہ درج کر کے مدعیء کو تحفظ دیا جاے۔۔۔

19/08/2023

تھروچی۔مسلم لیگ ن کا مضبوط قلعہ یونین کونسل تھروچی کو تنظیم سازی میں مکمل نظر انداز نہیں ھونے دیں گے ۔ تھروچی کے مسلم لیگی .نوجوانوں کے حقوق پہ کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے یوتھ کا صدر ۔جماعت کو سہارا دینے والی یونین کونسل سے نہیں ہو گا کیوں ۔۔۔؟؟؟واحد یونین کونسل ھے جو مسلم لیگ ن کے امیدوار نے واضع جیتی تھی ۔اور جماعتی عہدوں پر جہاں سب کا حق ہے وہاں میرٹ ہماری یونین کونسل کا ھے ۔امیدوار جب بھی دوسری یونین کونسل سے رہے ھم نے ہمیشہ اپنی یونین کونسل ون دی۔اب امیدوار اگر تھروچی سے تھا تو باقی آٹھ یونین کو نسل کو کیا ہوا تھا جو اب زیادہ زور لگا رھے ہیں۔گلپور کا عہدے دار نہ ھو ۔۔۔کیوں نہ ہو ووٹ سب سے زیادہ ہم دیتے ہیں جماعت کو۔۔۔۔۔ اگر یہاں بندر بانٹ کی گی تو پھر دمادم مست ہو گا۔۔۔

18/08/2023

مسلم لیگ حلقہ چڑھوئی کےسابق امیدوار اسمبلی اور عوامی ایم۔ایل۔اے۔بزرگ رہنما انتہائی نفیس شخصیت راجہ اقبال صاحب لندن میں قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرتے ھوے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Shop in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Bolton ...candidate  of labour parti Abdul wajid khan Raja from Derlia Gujran ..Best wishes and full sport
فخرے کشمیر ۔۔۔۔مبارکباد

Telephone

Website

Address

Gulpur
Azad Kashmir

Other Azad Kashmir shops (show all)
FM shope online shopping FM shope online shopping
Azad Kashmir Chanri
Azad Kashmir

Garmints undegrmints costmatis toys shoes brinded lades gents all school shoes

online pakistan online pakistan
Village Khadimabad Tehsil Dadyal District Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

online pakistan provide u creams makeup cosmetics etc.

Sulaiman Books,Sports and Toys Center Pallandri AK Sulaiman Books,Sports and Toys Center Pallandri AK
Pallandri Azad Kashmir
Azad Kashmir

Statinary,Sports and Toys available near Nrsp Baitran road Palandri Azad Kashmir.

کرکٹ کی ویڈیو کرکٹ کی ویڈیو
Kotle Azad Kashmir
Azad Kashmir

https://www.facebook.com/profile.php?id=100075747705441&mibextid=2JQ9oc

Bright Future Bright Future
Disst. Poonch Teh. Rawalakot Azad Kashmir
Azad Kashmir, 12420

We have all types of Men's & Women's cloths, Bags, Laptop Bags, Kids school Bags, Stationary, Sports

KHAN krakre jatlan KHAN krakre jatlan
Jatli
Azad Kashmir

we have all kind of crockery items

RJ Mobile Zone RJ Mobile Zone
Khaliqabad Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Demand Hub Demand Hub
Jatli
Azad Kashmir, 10250

🛍️ Your Personal Shopping Centre 💯 Lower Prices 🔎 Find Perfect Products 🛍️Instagram:demand.hub95

Hafiz NK production& mart Hafiz NK production& mart
Mirpur
Azad Kashmir

100 Gardens of Mirpur 100 Gardens of Mirpur
4-A, C/1 Commercial Area Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir, 10250

Atif Garments Atif Garments
Atif Garments CMH Road Rawalakot Azad Kashmir
Azad Kashmir

Delivery available all over Pakistan Delivery charges will be applied

Amaze Commerce Amaze Commerce
Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir, 10470

Be stylish�be trendy�be fashionable🩷keep shopping from us.�