بہاولپور
City Of Nawab's 🖤
💗🥀
*حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ۔*
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَحَانَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ، وَالْتَمَسَ النَّاسُ الْوَضُوءَ فَلَمْ يَجِدُوهُ، فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ، فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ فِي ذَلِكَ الْإِنَاءِ وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَتَوَضَّئُوا مِنْهُ، قَالَ: فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ، فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّى تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ۔
*اردو ترجمہ*
حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، عصر کا وقت ہو گیا تھا، لوگوں نے وضو کا پانی ڈھونڈھا، لیکن وہ نہیں پا سکے، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ وضو کا پانی لایا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس برتن میں اپنا ہاتھ رکھا اور لوگوں کو حکم دیا کہ وہ اس سے وضو کریں، وہ کہتے ہیں: تو میں نے آپ کی انگلیوں کے نیچے سے پانی ابلتے دیکھا، پھر لوگوں نے وضو کیا یہاں تک کہ ان میں کا جو سب سے آخری شخص تھا اس نے بھی وضو کر لیا۔
*English Translation*
Narrated Anas bin Malik: I saw the Messenger of Allah (ﷺ) at the time when the 'Asr prayer had drawn near, and the people were searching for water for Wudu, bu they did not find any. So the Messenger of Allah (ﷺ) was brought some water for Wudu, and the Messenger of Allah (ﷺ) put his hand in the container and ordered that the people make Wudu from it. He said: So I saw water springing out from under his fingers. The people performed Wudu until the last of them made Wudu.
*جامع الترمذی حدیث نمبر 3631 کتاب الفضائل و المناقب*
*سوموار 25 ستمبر 2023ء*
*8 ربیع الاوّل 1445 ہجری*
حضرت علی ؓ نے فرمایا 🥀 لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے🙂🥀
beautiful picture of the day ❤❤❤
’sgo
Islamic video 1See less See less See less See See less See less Se See less See less See less See less See less
Drop your city name🙂
وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ•
"اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے"
” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️🌍
*رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!🌸✨*
*ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے۔" ♥️🌼🔗*
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے،
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے✨♥️🥀
غیروں کی باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے ..🙂❤️
ضرورت توڑ دیتی ہے غرور و بے نیازی کو😩
نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا😌
彡🥀🍀ʙᴇᴀᴜᴛʏ ɪꜱ ʟᴇꜱꜱ ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ᴛʜᴀɴ Qᴜᴀʟɪᴛʏ🍀🥀彡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100
Pull Farooq Abad
Bahawalpur, 63100
Pull Farooqabad is a beautiful village, and here you will find interesting people. This village is s
Bahawalpur
Bahawalpur was a princely state of British India, and later Pakistan, that existed as an independent nation from 1947 to 1955. It was a part of Punjab States Agency. The state cove...
63100
Bahawalpur, 63100
Bahawalpur was founded in 1748, in a region near the historical city of Uch, which was once a strong
Bahawalpur, 63101
Malik haji hanif channer muoza baqirpur tehsil and district bahawalpur dealer kapas gandum Maki etc..