Liaquat Dry Fruits

Liaquat Dry Fruits

Established 1995

We are trustworthy, not only for the quality of our products, but also for how we manage our relationships. You can count on us.

We deliver without compromising on quality, resulting in ultimate satisfaction for our customer community.

23/09/2024

New crop is here

12/09/2024
10/09/2024

Something new is coming........

11/02/2024

Fresh stock

01/01/2024

Happy New Year

11/10/2023

Perfect snacks for your kids

15/09/2023

New crop is ready & available only Liaquat Dry Fruits

Photos from Liaquat Dry Fruits's post 25/08/2023

Freshness overloaded

25/08/2023

New crop fresh anjeer

08/02/2022

Some benefits of Anjeer

11/01/2022

اخروٹ کے فوائد۔۔

04/12/2021

Best ever Dry Fruits available with Free Delivery inside Bahawalpur

16/03/2021

Dry Fruits Processing....

08/02/2021

Benefits of dry fruits

Photos from Liaquat Dry Fruits's post 25/12/2020

بادام : Almonds
آئیے آج جانتے ہیں تھوڑا باداموں کے بارے میں،
بادام ملک ایران کا رہائشی ہے جہاں یہ قدرتی طور پر پیدا ہوا اسکے بعد یہ اردگرد کے ممالک میں پھیلا اور پھیلتے پھیلتے سوائے انٹار کٹکا کے تمام براعظموں میں جا پہنچا۔
دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے جہاں ریاست کیلیفورنیا میں اسکے وسیع تر باغات ہیں اور یہاں تقریباً 20 لاکھ ٹن بادام پیدا ہوتا ہے جو دنیا کی کل پیداوار کا تقریباً 68% ہے۔ اس دوڑ میں ترکی جس نے ہمیں ارطغرل ڈرامے کے پیچھے لگا رکھا ہے اور خود کوئی کاروبار ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا چھٹے نمبر پر آتا ہے جبکہ وطن عزیز کا اٹھارواں نمبر آتا ہے لیکن گھبرائیے مت ۔ ہم اسرائیل سے دو دانے اوپر ہی ہیں۔ 😃
بادام کا درخت اگانے کے لئیے خشک گرم علاقہ جہاں کی سردیاں ہلکی سی نمدار بھی ہوں ، موزوں ہے۔ اس کے پودے کو باقاعدہ پھل دینے والا درخت بننے میں تین سے پانچ سال لگ جاتے ہیں اور اگلے 25 سال یہ پھل دیتا رہتا ہے۔ ان کے پھولوں کی پولینیشن جس سے یہ پک کر پھل بنتے ہیں اسکی سب سے بڑی زمہ دار شہد کئ مکھی ہے۔ یعنی اگر شہد کی مکھی نہیں ہوگی تو بادام بھی نہیں ملے گا۔ اسی لیے بڑے بڑے باغات میں باقاعدہ شہد کے اصلی چھتے کے چھتے منگوا کر اس عمل کا باقاعدہ آغاز کیا جاتا ہے تاکہ پھل تیار ہوسکے۔
بادام کا پھل سبز رنگ کا ترش ذائقے کا حامل ہوتا ہے جس میں کچا بادام موجود ہوتا ہے۔ اس کو عربی بہت سے لوگ نمک ڈال کر کھاتے ہیں۔ بادام جب پک کر تیار ہوتا ہے تو بڑے ترقی یافتہ ممالک میں باقاعدہ مشینوں کے زریعے جو درخت کو جھڑتی ہیں اور بادام اکٹھے کرتی ہیں ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کڑوے بادام خطرناک بادام ہیں جن میں ایک زہر Cyanide موجود ہوتا ہے ان کو بھی باقاعدہ فیکٹری میں پکا کر زہر تلف کرکے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے ایک جوان شخص 12 سے 70 کڑوے بادام کھا لے تو یہ اسکا نروس سسٹم بند کردیں گے اور موت واقع ہوسکتی ہے!

باداموں کے فوائد:

کہا جاتا ہے ایک سیب روز کھائیں تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی پتا نہیں سائینسی طور پر یہ بات کتنی سچ ہے لیکن چند بادام روز کھانے سے یہ بات ضرور سچ ثابت ہوسکتی ہے۔

۰بادام میں ایک چیز ہوتی ہے Antioxidant جو جسم کو کینسر، دل کی بیماریوں، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بیلنس کرنے میں زبردست مددگار ثابت ہوتی ہے۔ جو لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں انہیں تو بادام زیادہ کھانے چاہئیں کیونکہ یہ ان کو زندگی کی چند سانسیں زیادہ دے سکتے ہیں (Keeping free radical molecules away which cause cancer)
یعنی بادام کے چند دانے روز اور بڑھاپے میں بچئیے دل کی بیماریوں سے۔

۰ بادام فائبر اور پروٹین کا بہترین زریعہ ہیں ۔ فائیبر آپ کو روٹی میں بھی ملتا ہے جس سے بھوک مٹتی ہے اور پروٹین آپ کو گوشت میں ملتا ہے جس سے جسم پر گوشت چڑھتا ہے مسلز اور ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔ بادام میں یہ دونوں چیزیں زبردست مقدار میں موجو د ہیں جو جسم کو توانائی بخشتی ہیں اور بھوک مٹاتی ہیں۔

۰ بادام کا زیادہ حصہ Fats پر مشتمل ہے Fats دراصل Fatty Acids ہیں جو ہمیں مختلف وٹامن ہضم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ جسم سے فالتو چربی بھی گھٹاتے ہیں اسلئیے موٹے بندوں کا بادام کھانا انکے لئیے فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے۔ اسکے علاوہ جم جانے والے لوگ اور مختلف گیمز کرنے والے لوگو ں کے لئیے بھی زبردست چیز ہے۔
۰ کیا بادام دماغ تیز کرتے ہیں؟ جی بالکل کرتے ہیں۔

بادام میں وٹامن E کافی مقدار میں ہوتا ہے جو دماغ کے میموری Cells کو تندرست و توانا رکھتا ہے۔ جس سے دماغ کی یادداشت بہتر ہوتی ہے اور بڑھاپے میں بھی اسکا کافی اثر رہتا ہے۔ باداموں کا استعمال بھولنے کی بیماری Alzhemeir سے بھی انسان کو محفوظ رکھتا ہے۔اسی طرح وٹامن E آنکھو ں کے لئیے بھی موثر ثابت ہوتا ہے چنانچہ بادام آنکھوں کی صحت کے لئیے بھی اچھا۔

۰ بادام میں کاربوہائی ڈریٹس کم جبکہ فائیبر پروٹین اور وٹامن E زیادہ ہوتے ہیں اس لئیے یہ شوگر کے مریضوں کے لئیے بھی اچھا ہے اور خون میں شوگر کی مقدار کو بیلنس رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے. کھانے کے بعد چند بادام کے دانے فائدہ مند ثابت ہو سکتے۔

۰ بادام می Magnesium بھی کافی مقدار می موجود ہے جو نہ صرف ہڈیوں، پٹھوں اور دل کے لئیے اچھا ہے بلکہ معدے کی تیزابیت کو بھی بیلنس کرتا ہے جس سے بدہضمی اور قبض میں مدد مل سکتی ہے۔

چند دانے بادام روزانہ اچھے ہیں لیکن ایک ہی وقت میں انتہائی بڑی مقدار کھانا مضر صحت ہوسکتا ۔

سب سے اچھے بادام وہی ہیں جو سستے داموں مل جائیں 😄.

اسلئیے کھائیں اور صحتمند رہیں۔

بادام کے پھل کو Drupe کہتے ہیں۔
بادام کے چھلکے( سخت خول)کو Endocrap کہتے ہیں۔

28/11/2020

Introducing bahawalpur first dry fruits home delivery shop with beautiful gift packings to your love ones
For booking and delivery
03017770102

Want your business to be the top-listed Shop in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

New crop is here
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Irfan Hanif,Khan Jan,Jawad Ahmad
Freshness Guaranteed
Nature Loves Us
# Dry Fruits Lovers

Telephone

Website

Address

Bahawalpur
63100

Other Shopping & Retail in Bahawalpur (show all)
Bahawalpur hand embroidery shirts dezine Bahawalpur hand embroidery shirts dezine
City Yazman Chak No 108 Db
Bahawalpur

Hy friend assallamoalikum ap ko jasy b dezine ki shirt ya soot chyea 03200704108 WhatsApp py order k

Sania jewelery Sania jewelery
Bwpr Multalni Gate Nizd Bano Market
Bahawalpur, KINGKHAN

Best Hair Growth Oil Best Hair Growth Oil
Mushtaq Pharmacy Near Bahawal Victoria Hospital, Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

Neo Hair Lotion Price In Pakistan,best hair growth shampoo best hair oils for growth for hair growth hair growth oil hair growth serum how to grow hair faster hair serum for growth...

Wahab Suiting Center Wahab Suiting Center
Bahawalpur, 63100

we deals all hand made suits n Saree

M boutique maxies M boutique maxies
Bahawalpur
Bahawalpur

Ludo star 2 Ludo star 2
Bahawalpur

LUDO STAR 2 COUNS

Dingo Bingo Dingo Bingo
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

H.Î Royal Herbal ...All timing products available in whole sale prices. Delivery all over Pakistan

Almirah collection Almirah collection
Bahawalpur

you can bought all types of things here�

Ma sha Allah Trunk And Electrical House Ma sha Allah Trunk And Electrical House
Near Union Council Office Dera Bakha Bahawalpur
Bahawalpur, 63070

Affordable Product Affordable Product
St No 12
Bahawalpur, 63100

All the pictures are original product pics Contact WhatsApp Message https://api.whatsapp.com/send?phone=+923018780796 or inbox on messenger

BWP Fashion BWP Fashion
Bahawalpur, 63100

Buy Pakistani women dresses, designer apparel and fashion for ladies.