JUTT sports, Bahawalpur Videos

Videos by JUTT sports in Bahawalpur. Available all sports acessaries

is this wide or not??

Click to enable sound Next

Other JUTT sports videos

is this wide or not??

Farman lefty

Farman lefty from sargodha

بہاولپور کی سرزمین کا ایک بڑا نام زاہد پٹھان جس نے لال سوہانرا میں ہونے والے فائنل میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا اور دیکھنے والوں کو آپنے شاندار شاٹس دیکھائے

بہاولپور کی سرزمین کا چمکتا ہوا ستارہ ینگ ٹیلنٹ سے بھرپور اظہر پٹھان جس نے یونیورسٹی کی طرف سے ہونے والے مقابلے میں کوارٹر فائنل میچ میں سات چھکوں کی مدد سے اپنی ٹیم کو سمی فائنل میں پہنچایا اور سمی فائنل میں الرونڈر پرفارم کرتے ہوئے دو اور میں صرف 14 رنز دیے اور 103 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو اکیلے کھیلتے ہوئے 16 چھکے لگاے اور آخری آور میں جب 28 رنز چاہیے تھے تو پہلی 4 گیندوں پر 4 چھکے لگانے کے بعد آؤٹ ہو گے بد قسمتی سے میچ تو ہار گئے لیکن اپنی پرفارمینس سے سے خوب داد وصول کی #ہارڈلک_اظہر_پٹھان

New stock js sports (jutt sports Lal sohanra)

#التماس_دعا 🤲🤲🤲 جنڈی سکسر راولپنڈی ٹیم کی گاڑی کا ملتان جاتے وقت بہت برا ایکسیڈینٹ ہوا ہے 😥😥😥😥😥😥 جس کے نتیجے میں خرم چکوال،فرقان شاہ، طاہری پنڈی،شہباز گولڑہ، باچا چان،فرہاد ابدالی ان کے ہمراہ ماسٹر عدنان اور یاسر ستی زخمی ہوگئے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ پاک ماہ رمضان المبارک کے صدقے سب کو سلامت رکھے

Azhar khan with jutt sports bat

Jutt Sports Rawakot wood Bats Available Call or whatsapp only 03059734571

Jutt brand♥️😍

Tape also available for wholesale 03059734571

Hi tech inner and super shine guranted ball available 03059734571

Jutt sports new bat available at jutt sports Lal sohanra 03059734571