Hafiz Muti Ur Rahman
Islamic group
مفتی مصعب صاحب آف وہاڑی
ابھی مروٹ فورٹ عباس سے لائیو پروگرام چلایا جا رہا ہے
مروٹ سے لائیو پروگرام
مروٹ محفل میں حافظ عمر فاروق انجم صاحب اپنی مخصوص حاضری پیش کرتے ہوئے 💖💖
صحابہ کرام معیار حق ہیں 💝💝💝
صحابہ کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہوتا
اگر کسی بھی دینی معاملے میں صحابہ کو نکال دوں وہ مسئلہ دینی رہتا ہی نہیں ہے بقولِ امام اہلسنت علامہ ع ل ی ش ی ر ح ی دری ر۔ ح،❤️
17اگست یوم شہادت علامہ علی ش ی ر ح ی دری 😍😍
جو ساز سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سنی ہے
جو تار پے بیتی ہے وہ کس کو پتہ ہے 🙂 ۔۔۔۔ یہ تھی ہماری آزادی ایسے لی تھی ہم نے آزادی یہ بات کہہ دینا بھت آسان ہے کے ہمارے بڑوں نے قربانی دی اور ملک حاصل کیا ۔ آج ہم بڑے فخر سے اپنی نئی نسل کو بتاتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچا کہ کل ہماری نسلیں نئی نسل کو کیا بتاے گے ہمارے بڑوں نے 14اگست کو باجے بجا کر اس آزادی کا حق ادا کیا اور ہر سال ایک نیا ملی نغمہ پیش کر کے ملک و ملت کا نام روشن کیا ۔ ہم کو ایک زمہ پاکستانی بننا ہوگا ۔ پاکستان ہے تو ہم ہے یہ سب بہار ہے جو کچھ ہے پاکستان کی بدولت ہے ۔ خدارا ہم لوگ اپنی سیاسی پارٹیوں کے نظریے سے نکل کر پاکستان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہر ایک کا اپنا سیاسی نقطہ نظر ہے سب کا احترام لازمی ہے لیکن ان سب نظریات سے پہلے اور بڑھ کے نظریہ ہے وہ ہے نظریہ پاکستان ۔ پاکستان ( لا الہ الااللہ) کے نظریے پر ہی بنا تھا اور اس میں ہی اس کی بقاء ہے ۔ آج ہماری قوم کی حالت دیکھ کر علامہ اقبال ر۔ح کا ایک شعر یاد آگیا ایسا شعر کے جس مسلم اقوام کا عروج و زوال بیان کیا فرماتے ہیں کہ۔
``` آ تجھ کو بتاؤں تقدیر امم کیا ہے``۔
شمشیر وسناں طاؤس و رباب آخر
قوموں کا عروج تب ہوتا ہے جب ان کے ہاتھوں میں اسلہ اور تلواریں ہوتی ہیں اپنے وطن نظریہ سوچ فکر کے لے تب قومیں عروج پاتی ہیں اور جب ان کا زیور ناج گانا ہوتا ہے تب یہ قومیں زوال کا شکار ہوتی ہیں ۔ اللہ پاک میرے ملک کا حامی ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰🇵🇰
پاکستان پائندہ باد ❤️🇵🇰🇵🇰
از قلم بندہ مطیع الرحمان 😌
شہادت امام حسین ر ض😔🙂🥺
جھنگوی تم بہت یاد آتے ہو
تمہاری آواز میں باطل کو للکارنے والا کوئ نہیں 🥺🙂
10محرم الحرام شہادت نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نواسہ رسول جگر گوشئہ بتول 💝💝💝
یکم محرم الحرام
💝❣️❣️
شان فاروق اعظم 💕💕
💝💝💝
شان سیدنا عمر فاروق رض 💝💝💝
سبحان اللہ اللہ پاک جزاۓ خیر عطاء فرمائے
کمال کردیا۔۔۔،💝💝💕💕💕
جب علماء اسمبلی میں جاے گے تو یہ ہوگا
ایسا ہو گا صحابہ کرام کا دفاع
پیر مظہر شاہ صاحب ❣️❣️❣️❣️
💝💝💝
یکم محرم شہادت ،❣️❣️❣️
, حضرت جی مفتی تقی عثمانی صاحب ❣️❣️❣️
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب🥀 شہزادوں کے درمیان 🌹
مشہور تبلیغی بزرگ کا اظہار خیال 🥺😱
اللہ پاک ہمیں علماء کی صحبت اور محبت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 💝♥️💝💝
یہ ہوتی سیاست یہ ہوتا کردار 💝💝💝
یہ ہے میرا قائد 💝💝💝
اس لے تو یہ ہمارے سروں کے تاج ہیں بات جب مدارس کی آے گی مساجد کی آۓ گی یا پھر اللہ والے کی آے گی یہ مرد مجاہد پہلی صف میں کھڑا نظر آے گا 💝💝💝♥️
آہا 👈 خوشخبری ❤
قائد جمعیت کی کوشش رنگ لے آئی
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی شرعی عدالت کے سود خاتمے کے فیصلے کے خلاف نیشنل بینک و دیگر بینکوں کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کی یقین دہانی کے بعد وفاقی حکومت اور وزارت خزانہ نے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔۔
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی ، مولانا مفتی اسعد محمود اور دیگر ممبران حصہ ہیں۔
🥰🥰♥️♥️
♥️♥️
اگر کوئی شرم وحیاء پر دیوان لکھے گا
مجھے یقین ہے کہ وہ سیرتِ عثمان لکھے گا ♥️💝💝
sb well doen 💝💝💝
بے شک مولانا فرقہ واریت اور مسلک سے بالاتر ہوکر سوچتے ہیں 💝
💗💗❤️
قدر پھولاں دی بلبل جانے ❣️❣️💗💝
امام #کعبہ ،💝💝
امام #سیاست 💝💝
ماشاءاللہ ❣️❣️❣️
امام مدارس ❣️❣️
امام سیاست ❣️❣️
Learn online quran pak
Learn online quran pak 😍🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
House # 2 Main Women University College Road, Faisal Colony Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
IIUI Schools Bahawalpur Campus - part of the IIUI Schools nationwide network founded by Internationa
The Superb Grammar School Near Multani Gate
Bahawalpur
Al-Quaid Academy Bahawalpur
Bahawalpur
We provide an online Quran learning facility to Muslims around the globe. Our mission is to offer Online Quran Classes to people to spread the message of Islam. If you are looking...
Bahawalpur
An educational page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through visuals
Bahawalpur, 63100
Khawaja Ghulam Farid (R.A) was a great Sufi-Saint of the 19th Century. His Sufi-poetry written in Sa