Qutor Quran
Welcome to the Qutor Quran
We're an online Quran academy that provides high-quality Quranic education
"اور حق وہی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے"
Ya Allah, bless my mother and father with long life, health and happiness. Aamiin
السّلام علیکم ۔۔۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اپنے بچوں کو جب وہ سات سال کے ہو جائیں تو نماز کا حکم دو، اور جب دس سال کے ہو جائیں (اور نہ پڑھیں) تو انہیں اس پر مارو. اور ان کے بستر جدا جدا کر دو.
(ابوداؤد 494؛ مسند احمد 1093
If you find it hard waking up for Tahajjud/Fajr, salah then Sleep with wudhu, recite your adhkar and Surah Mulk then hold a clear intention of waking up in your heart and watch Allah miraculously give you energy for the whole day.
Without salah, there is no life, no success, and no real happiness.
jab
Without salah, there is no life, no success, and no real happiness.
“Allah doesn't burden a soul beyond that it can bear.”
-Al Qur’aan [2:286]
⭐⭐⭐⭐
𝙋𝙧𝙤𝙥𝙝𝙚𝙩 𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 ﷺ 𝙨𝙖𝙞𝙙,
"𝙍𝙚𝙖𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣, 𝙖𝙨 𝙞𝙩 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙖𝙨 𝙖𝙣 𝙞𝙣𝙩𝙚𝙧𝙘𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧 𝙛𝙤𝙧 𝙞𝙩𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙖𝙣𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝘿𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙍𝙚𝙨𝙪𝙧𝙧𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣."
[𝙈𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢]
𝙋𝙧𝙤𝙥𝙝𝙚𝙩 𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 ﷺ 𝙨𝙖𝙞𝙙,
"𝙍𝙚𝙖𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣, 𝙖𝙨 𝙞𝙩 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙖𝙨 𝙖𝙣 𝙞𝙣𝙩𝙚𝙧𝙘𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧 𝙛𝙤𝙧 𝙞𝙩𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙖𝙣𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝘿𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙍𝙚𝙨𝙪𝙧𝙧𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣."
[𝙈𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢]
#القران #حدیثشریف
and so that ALLAH SUBAH NA HO VAH WALA might bestow on you His mighty help.
Surat No. 48 Ayat NO. 3
# learnquranonline rabic # learnurdu clearning nurdu
بچوں کی تعلیم و تربیت کی دین اسلام میں بہت زیادہ اہمیت ہے اور تعلیم بغیر تربیت کے ادھوری اور نا مکمل ہے ۔۔۔۔ اب یہ مقصد جب ہی حاصل ہوگا کہ جب پڑھانے والے کوالیفائڈ اور کچھ پڑھانے اور سکھانے کا درد اور شوق رکھتے ہوں ہم اس حوالہ سے کوئی بڑا دعویٰ تو نہیں کرتے صرف آپ کو اس بات کی دعوت دی جاتی ہے کہ آپ اس ویڈیو کے ذریعہ ہمارے تعلیم کے طریقہ کو دیکھئے اور فیصلہ کیجیے ان شاءاللہ ہم آپ کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔
In Islam, the education and upbringing of children is of great importance. Education without upbringing is incomplete and imperfect. This goal will only be achieved when the teachers are qualified and have the passion to teach. We do not make any big claims in this regard. We only invite you to watch our method of education through this video and decide. Insha'Allah, we will make every effort to brighten the future of your children...
وما بعد الصبر الا الجبر اطمئن ❤️
أَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَوَاهُ أَفَأَنْتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا (43) أَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ أَوْ يَعْقِلُونَ إِنْ هُمْ إِلَّا كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا (44)
May Allah grant you happiness that will make you cry in prostration.
اور مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے ۔🌼🤲
إن اللّٰه ما يؤخر إلا ليُعوض استبشر خيراً وأُكتب يارب ..🌼
سورۃ الکہف🌼
"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ ـ زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."°
جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے تو محبوبﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ•
اللھم صل وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم°❤
جمعہ مبارک ❤
"المرأة الصَّالحة إذا سَكَنتِ البيت، سَكَنَ البيتُ".♥️
“If a righteous woman resides in the house, the house resides.” ♥️
تاریخ کی طاقت ور ترین معذرت:
جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا: "اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا؟
بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ کہتے ہوے اٹھے ۔۔۔
خدا کی قسم! میں اسے ضرور بالضرور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے اٹھاؤں گا!
یہ سن کر اللہ کے رسول کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور آپ نے ارشاد فرمایا: ابوذر! کیا تم نے اسے ماں کی عار دلائی؟؟؟
تمھارے اندر کی جہالت اب تک نہ گئی!!
اتنا سننا تھا کہ ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے:
یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت کر دیجئے۔
اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے ۔۔
باہر آکر اپنا رخسار مٹی پر رکھ دیا ۔۔
اور بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے: "
بلال! جب تک تم میرے رخسار کو اپنے پاؤں سے نہ روند دوگے، میں اسے مٹی سے نہ اٹھاؤں گا۔
یقیناً تم معزز و محترم ہو اور میں ذلیل و خوار!!
یہ دیکھ کر بلال روتے ہوے آئے اور ابوذر سے قریب ہو کر ان کے رخسار کو چوم لیا۔
اور بے ساختہ گویا ہوے: خدائے پاک کی قسم! میں اس رخسار کو کیسے روند سکتا ہوں،
جس نے ایک بار بھی خدا کو سجدہ کیا ہو۔
پھر دونوں کھڑے ہو کر گلے ملے اور بہت روئے!!
اور آج ہم میں سے ہر ایک دوسرے کی دسیوں بار ہتک کرتا ہے؛ مگر کوئی یہ نہیں کہتا کہ "
بھائی! معاف کریں۔ بہن! معذرت قبول کریں"۔
یہ سچ ہے کہ ہم آئے دن لوگوں کے بنیادی عقائد اور زندگی کی گراں قدر اشیاء کے سلسلے میں ان کے جذبات کو چھلنی کر دیتے ہیں؛
مگر ہم معذرت کے الفاظ تک زبان سے ادا نہیں کرتے اور "معاف کر دیجیے"
جیسا ایک عدد لفظ کہتے بھی ہمیں شرم آتی ہے۔۔
معافی مانگنا عمدہ ثقافت اور بہترین اخلاق ہے۔ جب کہ کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ خود کی بے عزتی اور اہانت ہے۔۔۔
پیار ے آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانے الیشان ہے اگر جھک جانے سے تمھاری عزت کم ہو جاتی ہے تو کل قیامت والے دن مجھ سے لے لینا
ہم سب مسافر ہیں، اور سامانِ سفر نہایت تھوڑا ہے۔
ہم سب دنیا و آخرت میں اللہ سے معافی اور درگزر کا سوال کرتے ہیں۔
یَا للہ ہمیں کامل ہدایت عطا فرما اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کی برداشت کرنےکی قوت عطا فرما بیشک میں تیری مدد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا
الہی آمین
خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ🌼
یا رب۔۔🤲
وسندًا صالحًا يا اللّٰه، إن اعوجّت الخطوات أقامها.
ایک ستارہ تھا کہکشاں ہوگیا😭🥺۔ انتہائی افسوس ناک، خبر دل، غم زدہ، مشفق،مربی ،ہر دلعزیز شخصیت استاذجی محترم حضرت اقدس
حضرت مولانا ارشاداحمدصاحب
مہتمم دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا وفات پاگئے ہیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
😭😭😭
😥
اللہ پر یقین آپ کے سکون کا باعث ہے ۔♥️💯
Qutor Quran کی طرف سے آپکو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: "There is no day on which Allah ransoms more people from the Fire than the Day of 'Arafah." (Sunan Ibn Majah 3014)
"The sun does not rise or set upon a day that is more virtuous than it (i.e. the Day of Arafah)." [Tirmidhi]
#حج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
House # 2 Main Women University College Road, Faisal Colony Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
IIUI Schools Bahawalpur Campus - part of the IIUI Schools nationwide network founded by Internationa
The Superb Grammar School Near Multani Gate
Bahawalpur
Al-Quaid Academy Bahawalpur
Bahawalpur
We provide an online Quran learning facility to Muslims around the globe. Our mission is to offer Online Quran Classes to people to spread the message of Islam. If you are looking...
Bahawalpur
An educational page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through visuals
Bahawalpur, 63100
Khawaja Ghulam Farid (R.A) was a great Sufi-Saint of the 19th Century. His Sufi-poetry written in Sa