زیست/Zindge

Insta @hoorii_312

21/11/2023

عشق دی حب تے رکھ لئی بندیا
عشق دی سمجھی بات مکمل؟؟
عشق دے تن وچ تین حرف نیں
حرفاں وچ کردار مکمل
ع ؛؛ عبادت
ش توں اے شہباز مکمل
ق؛؛ قلندر
عشق علی اے
عشق سخی اے
عشق اے داتا
عشق ولی اے
عشق زلیخا
عشق اے یوسف
عشق دے وچ دن رات مکمل
عشق اے صحرا
عشق سمندر
عشق اے تیرے من دے اندر
عشق دی لو جے لگ جاوے تے؟؟
جیت مکمل
مات مکمل
عشق مجازی
عشق حقیقی
عشق فقیری
عشق ضعیفی
عشق جنوں اے
عشق سکوں اے
عشق تخئیل
عشق تغیر
عشق فناء اے
عشق بقاء اے
عشق خدا اے
عشق دی راہ وچ سارا پانی
عشق دی لو جے لگ جاوے تے
ھو جاندی اے ذات مکمل.....!!!!❤✨

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅

21/11/2023

Shab bakhair....✨

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅

20/11/2023

دے دید تے کھلے اَکھ میری
میں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔

توڑ گیا دل دلبر میرا
تے میں رہ گئی کلی کاری۔۔۔

باغ تیرے دِی کر کر راکھی
میں اے عمر گذاری۔۔۔

اٹھے پہر و ہجر وچ گھلدی
وچ جی رہندی بیزاری۔۔۔

کون ایں توں تے کون آں میں
گل دس جا اے اک واری۔۔۔

پار لنگھا مینوں عشق دے راہیں
نہیں تے کس کم دی اے یاری۔۔۔

ہجر تیرے میرا تن من لٹھیا
دل روندا اے زارو زاری۔۔۔

تن رقص کنم دل مست الست
میری ہوش گئی جے ساری۔۔۔

دِلبر مینوں ملدا ناھیں
میں مِنتاں کر کر ہاری۔۔۔🍁🦋
🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅

19/11/2023

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡
✍....🎀
🔗 ®️✅

17/11/2023

اگر کبوتر کبوتری کو دیکھ کر غٹر غوں کر سکتا ہے تو ایک مرد عورت کو دیکھ کر کوئی شعر و غزل کیوں نہیں کہہ سکتا حالانکہ عورت کبوتری سے کہیں زیادہ دلکش و دلنشین ہے✨🌚🤍.سعادت حسن منٹو..

🧡•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•🧡






✍....🎀
🔗 ®️✅

15/11/2023

♡ ♡

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️







....🎀
🔗 ®️✅

15/11/2023

خمارِ نیند میں
‏️تُمھاری پِیشانی پر بوسہ دے کر
‏️اِقرارِ مُحبت کرنا ...!!🧡
‏️کِتنی خوبصورت بات ہے نا
‏️گویا میں کسی زَائر کی طرح ہوں
‏️اور تُمھاری پِیشانی
‏️کسی مُقدس مُقام پر کنندہ آسمانی حروف۔۔۔😍

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

15/11/2023

شیکسپیئر نے کہا تھا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔ 🌸🦋

جبکہ افلاطون نے کہا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کے لیے کہہ رہا ہے۔

آپ کس سے متفق ہیں؟؟
btaiye..!!

15/11/2023

~
یہ میرا سر درد روز بروز بڑھتا جا رہا ہے
تم مجھے اپنی گود میسر کرو تا کہ مجھے راحت ملے میرے درد میں غم کا کوئی تو مداوا ہوگا تم اپنے جلتے ہونٹوں کا لمس میری پیشانی پر بخشو تا کہ مجھے راحت ملے
تم یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے
اے میرے روح من
میں بکھر گئ ہوں، میں ڈر گئ ہوں
تم اپنے بازووں کا دائرہ میرے گرد بناو تا کہ مجھے راحت ملے ۔۔۔۔۔ 🌹
♡"kilamOnia"♡

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️




....🎀
🔗 ®️✅

15/11/2023

ッ♥️

°

°

°
❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

15/11/2023

"-عورت سے محبت کرنا ایک جبلت ہے اسے خوش رکھنا ایک فن ہے اُس کی عزت کرنا تربیت ہے اور اس کو محفوظ رکھنا مردانگی ہے"- 🔥✨

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️



....
🔗 ®️✅

15/11/2023

پسند اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔
جیسے کہ آپ کو ایک پھول پسند آتا ہے اور آپ اسے توڑ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں کیونکہ آپ اسے پسند کرتے ہیں۔۔۔
لیکن جب آپ اس کو روز پانی دیتے ہیں اس کا خیال رکھتے ہیں کہ کہیں یہ مرجھا نہ جائے۔۔۔
تو اس کو محبت کہتے ہیں۔♥️

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️




....🎀
🔗 ®️✅

13/11/2023

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

13/11/2023

Aik achi bat k sath shab bakhair...✨

11/11/2023

کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو
ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

10/11/2023

Follow kr k fot hojany ka boht shukria....

🔪🙂

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

10/11/2023

✨Very well said✨



❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

10/11/2023

𝗟𝗼𝗻𝗴 𝗱𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗥𝗲𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀𝗵𝗶𝗽_💞

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

18/09/2023

*⬅️ کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شھادت کے بعد ان کی اکلوتی بیٹی سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کے گھر پر تین بار حملہ کیا گیا*

*1️⃣ یکم ربیع الاول کو سیدہ فاطمہ سلام اللّه علیھا کے گھر پر پہلا حملہ ہوا تھا جب اھل سقیفہ نے امیر المومنین علی علیہ السّلام سے کہا کہ آپ باہر آئیں اور ہماری بیعت کریں امیر المومنین علی علیہ السّلام نے فرمایا کہ اللہ کی قسم اس وقت تک گھر سے باہر نہ آؤں گا جب تک قرآن کو جمع نہ کر لوں*

*🔰 اس کے بعد سیدہ کونین سلام اللّه علیھا راتوں کو امام حسن اور امام حسین علیھما السلام کو ساتھ لے کر انصار و مھاجرین کے گھر جا کر ان کو رسول الله صلی الله علیه وآلہ کے ساتھ کیا گیا عھد اور غدیر والا اعلان ولایت یاد دلا کر امیر المومنین علی علیہ السّلام کی نصرت کا کہتی رہی لیکن افسوس کہ وہ لوگ نصرت کرنے سے گریز کرتے رہے*

*2️⃣ نبی کی بیٹی کے گھر پر دوسرا حملہ رسول الله صلی الله علیه وآله کی تدفین کے سات دن بعد ہوا*

*3️⃣ تیسری بار جب بتول سلام اللّه علیھا کے گھر پر حملہ ہوا تو لوگ لکڑیاں لے کر آئے اور دروازہ جلا کر رسول الله صلی الله علیه وآلہ کی بیٹی کے گھر داخل ہو گئے*

*❌ اسلام کے اس سیاہ ترین واقعہ میں پیغمبر کی اکلوتی بیٹی سیدہ فاطمہ سلام اللّه علیھا کا پہلو شکستہ ہوگیا اور رسول الله صلی الله علیه وآله کے نواسے سرکار محسن بن علی علیہ السّلام شھید ہوگئے امیر المومنین علیہ السلام کے گلے میں رسیاں ڈال کر بازاروں میں پھرایا گیا*

📚 کتاب سلیم رَحِمَهُ الله : ص 128 (ج 2، ص 665). و ... .
📚 احتجاج : ج 1، ص 95، 111. و ... .😭😭😭😭

💔

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

08/09/2023

ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!!
ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻤﮯ ﮐﻮ ﺩُﮨﺮﺍﻧﺎ۔۔۔۔۔
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺳﺘﻤﮕﺮ !!
ﮐﮧ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ' ﺳﺘﻢ ﺑﺮ ' ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!
ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﺎﺧﺴﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ
ﻧﺌﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﺧﺎﺭ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﮐﺮ
ﺍﮎ ﺩُﻭﺟﮯ ﮐﯽ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﻧﺌﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﮔُﻞ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔۔۔۔
ﺁﺅ ﻧﺎ !!!.... ﺳﺘﻤﮕﺮ !
ﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻢ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ !

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

🔗 ®️✅

05/06/2023

"محبت"۔۔ کسی کو چھوڑنے کی ننانوے99 وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے۔۔

Allah hmy or hmary rishty ko hr buri afat or nazar sy apni panah m rkhy aameen...


🎂
🧡

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

02/06/2023

‏تُم صرف تب تک خوبصورت ہو،
جب تک تُمہارا محبوب چاہے کہ تم خوبصورت رہو....

وہ جب چاہے
تُمہارے چہرے سے رونق
تُمہارے بدن سے رعنائی

اور تمہاری آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے!

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

02/06/2023

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

02/06/2023

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

31/05/2023

‏جان کہنے، سننے، بولنے، پڑھنے میں
صرف ایک لفظ ہے🌸
لیکن جب آپ کو کوئی بولتا ہے
تو آپ کو اپنی قسمت پر
رَشک کرنا چاہیے،
کہ جب وہ شخص
آپ کو جان کہتا ہے 🌸
تو وہ آپ کو جان نہیں
بلکہ اپنی پوری زندگی کہہ کر
پُکار رہا ہوتا ہے
اور ایک شخص
مجھے بھی اپنی جان
یعنی اپنی زندگی کہتا ہے♥️

👀✨
.
❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

31/05/2023

Means: sirf bhonkein nhi amal b kren 🥴🤝🏼


❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

30/05/2023

❤Apki pics like krny waly b dushman lgty mjy...🔨🥺🙂🤭💔

❤️•┼┼─•☆ ☆•┼┼─•❤️

....🎀
🔗 ®️✅

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

❤️•┼┼─•☆#hOoRii☆•┼┼─•❤️#hOoRii....🎀🔗#zeestzindge110 ®️✅................#urdushayari #urdupoetry #poetrypage #poetry #sha...
whenever i look at U, i see my whole world...il♡v3U...❤🥰❤️•┼┼─•☆#hOoRii☆•┼┼─•❤️#hOoRii....🎀🔗#zeestzindge110 ®️✅............
#hOoRii....🎀#Bestie💙 #bestfriends❤🔗#zeestzindge110 ®️✅..........#funnyvideos  #reels #fbreels #bestiesforlife #bestiegoa...
#hOoRii 🤭💔
تم عزت میری رکھتے کہاں ہو!!☺️💔#hOoRii
#m_ty_mra_dilbarjani 🙂❣🕊#hOoRii....🔐
#hOoRii 🙂🥀
#hOoRii...
🖤
🖤
وفا___🌹❤🙂
تاریخی جملہ۔۔۔۔🎀❤

Category

Website

Address

Bahawalpur

Other Education in Bahawalpur (show all)
International Islamic University Islamabad Schools, Bahawalpur Campus International Islamic University Islamabad Schools, Bahawalpur Campus
House # 2 Main Women University College Road, Faisal Colony Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

IIUI Schools Bahawalpur Campus - part of the IIUI Schools nationwide network founded by Internationa

Wavy Word Wavy Word
Bahawalpur

Bright Future Science Academy Bright Future Science Academy
The Superb Grammar School Near Multani Gate
Bahawalpur

Al-Quaid Academy Bahawalpur

Online quran tutor Madiha Online quran tutor Madiha
Bahawalpur

We provide an online Quran learning facility to Muslims around the globe. Our mission is to offer Online Quran Classes to people to spread the message of Islam. If you are looking...

Online quran acedmy قرآن اکادمی Online quran acedmy قرآن اکادمی
Bahawalpur

we are haring online quran education

Botany vibes Botany vibes
Bahawalpur

An educational page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through visuals

IUB Khawaja Farid Society IUB Khawaja Farid Society
Bahawalpur, 63100

Khawaja Ghulam Farid (R.A) was a great Sufi-Saint of the 19th Century. His Sufi-poetry written in Sa

O level-Biology 5090 O level-Biology 5090
Bahawalpur

concept based learning

Hashir Online Quran Academy Hashir Online Quran Academy
Bahawalpur

I am Hafiz e Quran and Alim. I want to teach online Quran

I.S.A Science Academy BWP I.S.A Science Academy BWP
70/B
Bahawalpur

English MCQs English MCQs
Gulshan-e-Iqbal Phase No. 01
Bahawalpur, 63100

English Learning Test

Online Quran teaching Online Quran teaching
Bahawalpur

خيركم من تعلم القرآن وعلمه(الحدیث)