Hānî Mughal
مکمل داستان کہ دو یا اتنا ہی کافی ہے 🥀✨
تم ہی تم تھے ،تم ہی تم ہو،تم ہی رہو گے ❤️🌍
#___ہانی 👑🦋🥀
پہلے پہل تو اس سے بچھڑنے کا خوف تھا
بچھڑے تو لگ رہا ہے کہ کوئی بَلا ٹلی.......
✨💯
اس بار برس جائے ایمان کی بارش
لوگوں کے ضمیر پہ دھول بہت ہے 🌧️⚡
💯💔
جہاں باتیں دل کو زخمی کرنے لگ جائیں
وہاں باتیں ختم کر دینی چاہیے 🥀💔✨
کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں
وہ چلے جائیں تو درجہِ حرارت منفی ہو جاتا ہے!🥀✨
💔🥀
💯🙂
💯🤐
👑🦋🥀
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا🫀
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا🫶
👑🦋🥀
🤐🙂
👑🦋🥀
🙂🤐
👑🦋🥀
ان سے کہیے ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام
وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتی بہت ہیں
طوفانِ خموشاں کو یوں مت چھیڑ یے
پھر نہ کہیے گا آپ رلاتی بہت ہیں .. 🙂🍂
👑🦋🥀
تو جو گیا تو دنیا بدل کر رہ گئی
کوئی بھی شخص محبت کے قابل نہیں رہا
تو تھا ،تو لوگ تھے میرے آگے پیچھے
تو گیا تو کوئی بھی تیرے مقابل نہ رہا
تیرے لیے ہی سنورتے تھے دن رات ہم
اب تو حسن بھی میرے نقوش میں شامل نہ رہا
تیرے بعد خود کو اس قدر تباہ کر لیا
دیکھو میں بھی اب محبت کے قابل نہیں رہا
👑🦋🥀
👑🦋🥀
🙂↔️
👑🦋🥀
کچھ خاص نہیں
بس یہ کہ
جنہیں ھم بھولنا چاہیں
وہ اکثر یاد آتے ہیں🙂
👑🦋🥀
🙂↔️
👑🥀🦋
تم نے دیکھا ہے کسی شخص کو پتھر ہوتے؟
میں نے دیکھا ہے میرے ساتھ یہ اکثر ہوتے!
👑🦋🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Website
Address
Bahawalpur, 59320
#funnyvideos #memesboys #memesfunny #intrestedvideos #imrankhan #imrankhanpolitical #comedy
Street No 1
Bahawalpur
Lets Play games and Have fun Together with Sir.Crocodile in the realm of Sir.Crocodile gaming. Dino T-Rex, Hunter Assassin 2, Tekken 3, Tekken 7, Mortal Kombat X, GTA V and battle ...