Qasr-e-abutalib as
All updates regarding Imam Bargah Qasr e abutalib a.s will be Available here
مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام اہل ولایت و امامت کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو.
علی ولی اللہ
عشرہ محرم الحرام 2023
مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ تحصیل و ضلع بہاولپور
Eid e Ghadeer ka Jashan.
Jashan insha Allah 07 July 2023 Juma Rat 8 Bje Start ho jaega
مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ میں عید نماز کے بعد دعا امام زمانہ
مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہا رہ بہاول پور میں نماز عید کے مناظر.
مجلس چہلم شہدائے کربلا انشاءاللّه 24 صفر بمطابق 21 ستمبر 2022 بروز بدھ ۔
آغاز مجلس : فورا بعد نماز ظہرین.
خطاب :
مولانا سید جعفر رضا گیلانی آف لعل سوہانرہ
مولانا سید کاشف ظہور نقوی آف ملتان
ذاکر غلام رضا بھٹہ آف کہروڑ پکا ۔
مولانا منیر الحسن جعفری آف اسلام آباد خوب صورت انداز میں دعا و مصائب پڑھتے ہوئے ۔۔
عشرہ محرم الحرام 2022
لعل سوہانرہ تحصیل و ضلع بہاول پور میں ہونے والی عزاداری کے کچھ مناظر ۔
8 محرم الحرام کے جلوس کی غلام شبیر شاہ صاحب (ASI) مرحوم کے گھر جلوس و عزاداری کے مناظر ۔
8 محرم الحرام کے جلوس کی غلام شبیر شاہ صاحب (ASI) مرحوم کے گھر جلوس اور لنگر کے مناظر ۔
سابق ڈویژن صدر جے ایس او بہاول پور منقبت خوان برادر سید عرفان حیدر روز عاشور مرکزی جلوس میں منقبت و سوز خوانی کرتے ہوئے ۔۔۔
منقبت خوان برادر سید عرفان حیدر روز عاشور مرکزی جلوس میں منقبت و سوز خوانی کرتے ہوئے ۔۔۔
روز عاشور مرکزی جلوس سے خطیب مسجد مولانا سید جعفر رضا گیلانی عزاداران سے مخاطب ۔
روز عاشور مرکزی جلوس کی کچھ تصویر
روز عاشور مسجدو امام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ تحصیل بہاول پور سے نکلنے والے مرکزی جلوس کی نیوز ۔
عشرہ محرم الحرام 2022 کی پرنٹ میڈیا کوریج
قبلہ مولانا منیر الحسن جعفری صاحب کے خطاب کا آغاز
4 محرم الحرام
سید نجف عبّاس بخاری کے گھر سے جلوس کی شکل میں روانگی
مرکزی مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ میں مجلس عزاء کے بعد عزاداری بپا کی گئی ۔۔
عشرہ محرم الحرام کے حوالے سےاشتہاری مہم کا میڈیا کلپ ۔۔
انشاءاللّه عشرہ محرم الحرام 2022/1444
مولانا منیرالحسن جعفری آف اسلام آباد ۔
روزانہ رات 8:00 بجے
بمقام : مسجدوامام بارگاہ قصرابوطالب علیہ السلام لعل سوہانرہ تحصیل و ضلع بہاولپور ۔
یہ خوشبو اور یہ سایہ بولتا ہے
علی گزرے ہیں رستہ بولتا ہے ۔
تمام مولایوں کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو ۔
خداوند متعال تمام اہل عشق و معرفت کو اتحاد و وحدت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطاء فرماۓ ۔
:irfanGillani
پہلے عشرے کے آخری روزے کی دعا
ماہ رمضان المبارک کے 9ویں دن کی دعا
ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا -
ماہ رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا -
چھ ماہ رمضان المبارک کی دعا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sokar Minor Tehsil Yazman District Bahawalpur, Punjab
Bahawalpur, 63100
Shrine Syeda Zainab سلام اللہ علیہا Under Construction In Bahawalpur, Punjab, Pakistan
Jamia Masjid Muhammadi Street No 2 Foji Bati Chowk Airport Road Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Obey "Allah" Follow "Muhammad" (PUBH)