News Desk
Provide real and quick news and permotion for personalities .
اکاونٹبلٹی ہونی ہو تو یہ لوگ اپنے بیوی بچوں اور انکے کاروباروں، منافعوں اور اثاثوں سے لاتعلقی کر دینگے لیکن اسی کرسی کا ناجائز فائدہ اٹھوانا ہو تو پورا ٹبر انکے ساتھ اس چھوٹی سے کُرسی پر براجمان نظر آئےگا۔
جہاں ناجائز فائدہ اٹھانا ہو وہاں عہدہ پورے خاندان کا، جہاں فائدہ نہ ہو رہا ہو وہاں عہدہ صرف باپ کا۔
اگلا آرڈر آئےگا کہ انکے خاندانوں کو گھر سے سیدھا جہاز کی سیٹ پر رکھ آئیں درمیان میں سارا پراسس معاف تاکہ انکو تھکاوٹ نہ ہو اور زیادہ چلنا نہ پڑے۔
یہاں یہ بات بھی زہن میں رہے کہ بڑے جج صاحب کے احکامات ہیں کہ بیوروکریٹ کو صاحب نہیں کہنا، سپریم کورٹ کو عظمی نہیں کہنا۔
سندھ کے شہر میر پور خاص میں ایک غریب باپ اپنی دو سال کی بچی کو سرکاری ہسپتال میں لے کر جاتا ہے، علاج کامیاب نہیں ہوتا،بچی فوت ہو جاتی ہے،اب بچی کی لاش گاؤں واپس لے کر جانی ہے،باپ ایمبولنس کا پوچھتا ہے، ایمبولنس والے نے کہا دو ہزار روپے لوں گا، اس غریب باپ کے پاس دو ہزار روپے نہیں تھے،اس نے موٹر سائکل پر اپنی بچی کی لاش اپنے بھائی کو یعنی بچی کے چچا کو پکڑائی اور دونوں گھر کی جانب روانہ ہوگئے، اب ایک باپ جس کی بچی فوت ہو گئی ہے اور جس کی لاش موٹر سائکل پر وہ لے کر جا رہا ہے،اس کی دماغی حالت آپ سوچیں کیا ہو گی، وہ پتہ نہیں کیا سوچ رہا ہو گا، بچی کی معصوم حرکتیں، لاڈ پیار، تھوتھلی آواز اور نہ جانے کون کون سی یادیں اس کے دماغ میں آ رہی ہوں گی،اسی وجہ سے راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہوا، اور وہ باپ اور اس کا بھائی یعنی بچی کا چچا دونوں کی موت واقعہ ہو گئی۔زرا دو منٹ کے لئے سوچئے یہ (خدا نخوواستہ) آپ کی فیملی کے ساتھ ہوا ہو تو آپ کی کیا حالت ہو گی،ان کے خاندان پر کیا بیت رہی ہو گی۔ اس ماں جس نے اپنی بچی کھوئی، اس بیوی جس نے اپنا خواند کھویا کیا حلات ہوں گے زرا سوچیئے، ان پر تو آج قیامت گزر رہی ہو گی،ایک گھر میں تین جنازے، دو سال کی بچی اس کا باپ اس کا چچا،ایک انسان کی جان ہمارے ملک میں کتنی سستی ہے یااللہ اس فیملی کو صبر عطا فرما۔ آمین😥
Chairman IK Speech live screening in Liyari, Karachi
بڑی خبر!!!!
پنجاب اسمبلی میں قرض پر سود کی کاروبار کرنے پر پابندی کا بل متفقہ طور پر منظور
حکومت نے شہزاد اکبر سمیت10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دےدی.
حکومت نے آئی ایم ایف کو تیل اور بجلی پر دی گئی تمام سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی
عالمی مالیاتی فنڈ سے طے پائے معاملات کے تحت حکومت بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100
Bahawalpur, 63100
We have all information of whole world News in the field of information politics and all fields.
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Modeltownb
Bahawalpur, 63100
assalam o alikum my name is muhammad hassan my channel name is. mr. news #info regular news 24/7
Farid Gate Road
Bahawalpur, 63100
News and articles about Economy and GDP (Gross Domestic Product) All around the World
Bahawalpur
Tiktoker dreem 1million keep sporting my youtube channel lin👉🏻https://www.youtube.com/@malikfarukh4
Bahawalpur, MEHNDI
bridal mehndi/party mehndi/kids mehndi/nikah mehndi lagway heer soni mehndi saloon sy
Bahawalpur, 63100
WB NEWS is the world's best news channel. Wb news published national and international current and t
Dring Stadium Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Follow for breaking news, special reports, world current affairs and much more.
Bahawalpur, 63100
Hi � Thank you for visiting my page Bol Tv. You can watch all kind of news and politics related video here on my page Bol Tv. Thank you for visiting and supportin...