ROYAL News Bahawalpur, Bahawalpur Videos

Videos by ROYAL News Bahawalpur in Bahawalpur. Media

کمشنر بہاولپور آصف اقبال چوہدری نے بلائینڈ 2020 میں بطور مہمان خصوصی شرکت فرما کر اظہار خیال کیا۔

Other ROYAL News Bahawalpur videos

کمشنر بہاولپور آصف اقبال چوہدری نے بلائینڈ 2020 میں بطور مہمان خصوصی شرکت فرما کر اظہار خیال کیا۔

DPO RPO PRIME MINISTER AND MINISTER APEEL
بہاولپور 12BC میں غریب خاندان کی DPO بہاولپور RPO بہاولپور وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور جناب وزیراعظم عمران خان صاحب سے حافظ نزر محمد کی بیٹیوں نے کہا ہم بھی کسی کی بیٹیاں ہیں ہمیں اپنیاں بیٹیاں سمجھ کرخدا کے لیے انصاف فراہم کریں .پولیس والے شراب پی کر ہمارے گھر میں گھس جاتے ہیں ہمیں مارتے پیٹتے ہیں . حضرت محمد ﷺ کے صدقے انصاف فراہم کریں .

بہاولپور پولیس کی بہت بڑی کاروائی