City BWP News HD
You may also like
CITY BWP NEWS HD is Pakistan's First Hd Plus News Channel. Aims to bring credible&Responsible News&I
CITY BWP NEWS HD is Pakistan's first HD#News channel aims to bring quality&updated news& important stories from Pakistan & around the World
سیاسی و سماجی رہنما آمنہ نزر خان بلوچ نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
سید علی حسن گیلانی پر اعتماد کا اظہار کرتے محمد بخش مہتم نے علی گیلانی دوست گروپ میں شمولیت اختیار کرلی اور آئندہ الیکشن میں سید علی حسن گیلانی صاحب کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ مخدوم علی حسن گیلانی صاحب عوامی لیڈر ہیں ان کے دور میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں ان پانچ سالوں میں تو ہم ترقیاتی کام دیکھنے کو ترس گئے ہیں مزید ان کا کہنا تھا کہ اب مخدوم سید علی حسن گیلانی صاحب آئندہ الیکشن میں کامیاب ہو کر ایم این اے منتخب ہونگے مخدوم سید عامر علی شاہ صاحب ایم پی اے منتخب ہونگے عوام کے ووٹوں کی طاقت سے اور پھر انشاالللہ ہمارا حلقہ ترقی کی طرف گامزن ہوگا اب عوام کی امیدیں مخدوم سید علی حسن گیلانی صاحب اور مخدوم سید عامر علی شاہ صاحب سے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی نے مہر اسحاق احمد،رسول بخش جھلن نمبردار ، سردار انصر خان مستوئی ،و دیگر آمائدین علاقہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کا پیغام گھر گھر پہنجانا ہے کسان مزدور جگانا ہے ایک ایک کو بتانا ہے پاکستان نگر ہے بلاول بھٹو کامزید انکا کہنا تھا کہ آنے والا دور نوجوانوں کا دور ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا دور ہے عمران خان کا ٹائم ختم ہو گیا ہے آنے والا دور انشاالللہ پاکستان کے روشن مستقبل کا دور ہے بلاول بھٹو کا دور ہے
رپورٹ:مہر اسحاق احمد سیال
03006854042
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی کی میڈیا سے گفتگو
14مارچ 2023کو pp250 میں MPA کے امیدوار مخدوم سید عامر علی شاہ صاحب نے کاغزات نامزدگی تحصیل احمد پور شرقیہ میں جمح کروائی جس میں ان کے حلقے کی عوام نے ان سے محبت کا اظہار کیا اور کاغزات جمح کروانے ان کے ساتھ گئے اور نعرے بھی لگاتے رہے اس موقح پر ان کے ساتھ سابق وفاقی پارلیمانی مخدوم سید علی حسن گیلانی صاحب بھی موجود تھے اور انہوں نے کہا کہ
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈویژنل جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی امیدوں کا محور صرف اور صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں شہید بینظیر بھٹو مزدوروں اور کسانوں کی اصل نمائیندہ تھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی کی میڈیا سے گفتگو۔
CITY BWP NEWS HD/CITY BWP NEWS HD
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری بہاولپور مخدوم سید علی حسن گیلانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی وزیر خارجہ بنانے پر مبارکباد ۔
مخدوم سید علی حسن گیلانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے۔
سید علی حسن گیلانی
بلاول بھٹو زرداری کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیرخارجہ تھے۔
مخدوم سید علی حسن گیلانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔
مخدوم سید علی حسن گیلانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 33 برس، سات ماہ اور چھ دن کی عمر میں حلف اٹھا کر پاکستان کے کم عمر ترین وزیرخارجہ بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
سید علی حسن گیلانی
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کے وقت عمر 35 برس، پانچ ماہ اور 10 دن تھی
سید علی حسن گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بھی چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دی۔
آج حمرزہ لوورز ونگ کے ڈویژنل سینئر نائب صدر بہاول پور ظفر اقبال رامے اور نائب تحصیلدار احمد پور شرقیہ کا اوچشریف رمضان بچت بازار کا دورہ جس میں انہوں نے نہ صرف ضرورت اشیا کے ریٹ کا جائزہ لیا بلکہ ان کا وزن چیک کیا اور عوام سے بھی پوچھا کے کیا رمضان بازار کا عملہ آپ سے کسی قسم کی بدتمیزی یا گالم گلوچ تو نہیں دیتا اور ان سے یہ بھی پوچھا کہ آپ شہباز شریف سے خوش ہیں کیا آنے والی حکومت بھی ن لیگ کی ہوگی آئیں سنتے ہیں عوام کی زبانی۔
احمد پورشرقیہ
پانچ افراد پرمشتمل گینگ نے حوا کی بیٹی کواغوا کرکے زیادتی کرنے کے بعد کرنٹ لگا کر جان سے مارنے کی کوشش
وی وا
تفصیلات کے مطابق تھانہ دھوڑ کوٹ کی رہائشی نادیہ بی بی نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ رات کو عبدالحمید ، نواز ،ابوبکر ،رشید اور ایک نامعلوم شخص نے مجھے اغوا کرکے لے گئے اور مجھے زیادتی کانشانا بنانے کے بعد کرنٹ لگا کر جان سے مارنے کی کوشش کی پولیس نے بروقت پہنچ کر میری جان بچائی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے متاثرین کا واقع کے ذمہ داروں کو،فلفور گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دلائے جانے کا اعلی حکام سے مطالبہ کیا انصاف فراہم نا ہونے پر اپنی جان کا خاتمہ کرنے کی امید ظاہر کی
مہر اسحاق احمد سٹی بہاول پور نیوز احمد پورشرقیہ
احمد پور شرقیہ ( )کا سرکل تھانہ نوشہرہ جدید کے ایس ایچ او مسلم ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کبھی بھی تعیناتی کے لیے سفارش نہیں کروائی افسران بالا جہاں آرڈر کر دیں پہنچ جاتا ہوں۔تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں امن و امان ہر صورت ممکن بنایا اور بنا رہا ہوں ٹاؤٹ مافیاز کا داخلہ تھانہ نوشہرہ جدید میں مکمل طور پر بند ہے جیتنے دن رہوں گا ہر عام و خاص کو انصاف فراہم کروں گا اسی دوران شہریوں میں ملک نزیر احمد آرائیں ملک غلام فرید آرائیں ممبر ملک ریاض بخت آرائیں ملک جنید آرائیں و دیگر نے بتایا کہ ایس۔ایچ۔او مسلم ضیاء کی تعیناتی ہوتے ہی نوشہرہ جدید میں وارداتوں کی شرح میں نمایاں کمی ہو چکی جو لوگ ایمان دار اور مخلص ہیں وہ ہمیشہ اچھے کو اچھا کہیں گے اور برے کو برا لیکن بہت افسوس ہے مسلم ضیاء کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت پوسٹیں شیئر کرنے والوں کے خلاف پر زور مذمت کرتے ہیں کیونکہ ایس ایچ او نوشہرہ جدید حاجی محمد مسلم ضیاء ٹاؤٹ مافیاز کو بالکل ہی برداشت نہیں کرتے اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹاوٹوں پر مقدمات فوراً درج کرتے ہیں شہریوں نے مزید بتایا کہ مسلم ضیاء نہ تو خود رشوت پسند ہے اور نہ ہی کسی کو رشوت لینے دیتا ہے شہری جو بھی مسائل لے کر ان کے ہاں حاضر ہوتا ہے فوراً حل کرتے ہیں ہم ایس۔ایچ آؤ مسلم ضیاء کی کارکرد گی سے بے حد مطمئن ہیں۔
احمدپورشرقیہ کچہری روڈ منصوبہ ٹیکھیدار کی عدم دلچسپی کے باعث عوام کے لئے وبال بن گیا جگہ جگہ سیوریج کی لائنیں بچھانے کے لئے روڈ کے درمیان گڑے خود کر عوام کے مسائل میں مزید اضافہ کردیا گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام ہونے سےعوام شدید پریشان ہوچکی ہے ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس کو بروقت راستہ نا ملنے سے اموات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے شہریوں کا ایم پی اے میاں گرین عباسی اور ڈی سی او بہاولپور سے جلد کچہری روڑ منصوبہ مکمل کرانے کا مطالبہ کیا مہر اسحاق احمد سٹی بہاول پور نیوز احمد پورشرقیہ 03006854042
خبر شامل کرتے ہیں اوچشریف رپورٹ کر رہے ہیں بیورو چیف شمیم اختر ملک
غوث الاعظم ہاؤس اوچشریف پر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی جس شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم سید علی حسن گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو سیاسی شعور دیا سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوام کے پاس لے کر آئے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹم بم کا تحفہ دے کر مملکت خدا داد پاکستان کو نا قابل تسخیر بنا دیا جو کہ استعماری طاقتوں کو پسند نہ آیا اس کے بعد پاکستان کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے شہید باپ کی شہید بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو جدید ترین میزائل ٹیکنالوجی دی جس پر پھر استعماری طاقتیں سیخ پا ہو گئیں اور پھر محترمہ بینظیر بھٹو کو بھی شہید کر دیا گیا اب پاکستان پیپلز پارٹی کی باگ ڈور نوجوان قیادت محترم جناب بلاول بھٹو زرداری نے سنبھال لی ہے اور عوام کے دکھ درد کا مداوا کرنے کیلئے موجودہ نا اہل حکومت کے خلاف واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر سب سے پہلے مہنگائی کو کنٹرول کرے گی اور پاکستان کی پچھتر فیصد معیشت کا انحصار جو کہ زراعت پر ہے لیکن نا اہل حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے آج کسان کو کھاد کے بحران کا سامنا ہے جو کہ انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر ختم کرے گی اس موقع پر تا حیات سٹی کونسلر کا خطاب پانے والے سٹی کونسلر میونسپل کمیٹی اوچشریف فیاض احمد ڈوڈی ملک سابق فوڈ انسپکٹر مہر ریاض احمد سپرا صدام حسین پہلوان اور جیالوں کی کثیر تعداد موجود رہی
اس کے بعد جیالوں کی موجودگی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور زندہ ہے بھٹو زندہ ہے کے نعرے لگائے گئے ۔ ۔ ۔
شمیم اختر ملک بیورو چیف سٹی نیوز اوچشریف
03006845571
احمدپورشرقیہ (مہر اسحاق احمد سے ) بار کے الیکشن مہم میں تیزی آگئی دیوان عبدالرشید بخاری گروپ کے امیدوارصدر بار ملک تاج احمد ڈھکو اور امیدوار جنرل سیکریٹری طاہر منظور کی جانب سے بار کے وکلاء کے اعزاز میں ہیڈ پنجند کے مقام پر فش پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بار کے کثیر وکلاء نے شرکت کی اور انکی مکمل طور پر حمایت کی پارٹی کے اختتام کے موقع پر موسیقی کی دہن پر وکلاء جھوم الٹے اور بھرپور لطف اٹھایا
احمدپورشرقیہ شادمان کانونی کا سیوریج منصوبہ دو ماہ گزرجانے کے باوجود مکمل نا ہوسکا اور ٹھیکیدارنے مین گلی میں بڑے بڑے گہرے کھود کر ادھورا کام چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے آئے روز ان گہروں میں گرنے کے باعث بچے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوچکے ہیں اور بیشتر کی ٹانگیں بھی ٹوٹ چکی ہیں ان گہروں کے باعث وہاں سے گزرنا محال ہوچکا ہے اہل علاقہ نے جلد ازجلد ادھورا چھوڑے جانے سیوریج منصوبہ کو مکمل کرانے اور فرار ہونے والے ٹھکیدار کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلی حکام سے مطالبہ کیا مہر اسحاق احمد سٹی بہاول پور نیوز03006854042
نیو ایئر نائٹ کے حوالے سے ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور شیر اکبر کا عوام الناس کے نام اہم پیغام مہر اسحاق احمد سٹی بہاول پور نیوز 03006854042
احمدپورشرقیہ(مہر سلمان اسحاق سے ) بار کے الیکشن قریب آتے ہی امیدواروں کی جانب سے کارنر میٹنگنوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجےمیں بار کے وکلاء کے مختلف گروہوں کی شمولیت کا اعلان کیا جاتا ہے گزشتہ روز بار کے مختلف گروپوں کی جانب سے دیوان عبدالرشید بخاری گروپ کے نامزد پینل کی حمایت کی گئی جس پر وکلاء کے اعزاز میں باروم حال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلاء کی اکثریت نے شرکت کرکے دیوان عبدالرشید بخاری گروپ کے امیدوارصدر بار ملک تاج ڈھکو جنرل سیکرٹری بار طاہر منظور نائب صدر بار ہارون خان نتکانی ودیگران کی حمایت کردی جس پر امیدواروں نے معزز وکلاء کاشکریہ ادا کیا اس موقع پر امیدوار صدر بار ملک تاج احمد ڈھکو نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ وکلاء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں منتخب ہوکر بار کو مثال بنائیں اس موقع پر مہر شوکت یار ایڈووکیٹ نے کہا کہ جو فیصلہ دوستوں نے ملکر کیا اس پر پابند ہیں سب دوستوں کو ساتھ لے کر چلیں گے
ماشاالللہ اعوان برادری کا ایک اور پمپ پٹرول میں اضافہ عوام کی خدمت میں پیش پیش 100%پورا پیمانہ ڈیزل اور پٹرول میں نمبر 1 کوالٹی کے ساتھ الرحامن پٹرولیم سروس بنگلہ مستوئی اوچشریف نئی انتظامہ جناب غلام شبیر اعوان اور ان کے بھائی نے اپنے پمپ کا افتتاح کرتے ہوئے دیکھتے ہیں مہر سلمان اسحاق کی اس رپورٹ میں۔
اوچشریف میں سی پیک پر سبزی ٹرک کلٹی ہو گیا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا باقی جانتے ہیں سٹی بہاول پور نیوز کی اس رپورٹ میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bahawalpur, 63100
Everybody who visit, like, and join my page and than who get reliable knowledge, information ...
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Bahawalpur
Bahawalpur, 63350
"Your ultimate news hub: stay informed, stay engaged. 📰🌐 Join our community for diverse updates"
Bahawalpur, 63100
Welcome to "The Report" - your go-to destination for timely and comprehensive global news coverage.