H Quranic Institute
We offer Online Quran Teaching.
The night of forgiveness 🤲🙏
H Quranic institute
Admition open.
More detail..contact #
923027869299
Qari Abdul bari Ramzi al misri 1
Qari Ahmed Abdul ghafar misri 2
MASHALLAH
Qari Ahmed Abdul ghafar misri
MASHALLAH
وہ قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی اور میں اُس کی تلاوت سُن رہا تھا جب وہ اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں) " تو اُس نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا_
میں اُس کی طرف دیکھ کر مُسکرایا اور بولا : تُم اِن سب کا مجموعہ ہو (تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو_💔🙃
Aslam o alikum
Good morning
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک سوال آیا تھا سوچا کمنٹ میں جواب دینے کے بجائے مختصر پوسٹ ہی کردوں تاکہ مجھ سمیت سب مستفید ہوسکیں “ اگر پسند آئے تو شئر ضرور کیجئےگا:
عربی حروف تہجی الف سے لےکر ی کی تعداد 29 ہے ، یاد رکھیں رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی اِن حرفوں کی تعداد 29 تھیں بس فرق یہ تھا کہ جس طرز طریقے پر آج ہمیں لکھے ملے ہیں اِس طرز پر نہیں تھے” اور پڑھے پورے 29 جاتے تھے مگر لکھے 28 جاتے تھے ؛
جس حرف کو لکھا نہیں جاتا تھا وہ ہمزہ ( ء ) تھا “ ہمزہ کب لکھی گئی اور ہمزہ کو شکل دینے والا کون تھا یہ جاننے سے قبل پہلی بات کو مکمل کرلیں “ کہ عربی حروف تہجی کا نام الحروف الہجائیہ ہے اِس سے پہلے ان حروف کو الحروف الابجدیّہ کہتے تھے اور حروف ابجدیہ کو لکھا بھی یوں جاتا تھا
ابجد ھوّز حطّی کلمن صعفض قرست ثخذ ظغش
پھر امام نصر بن عاصم لیثی آئے (متوفی 90ھ) اِنہوں نے دو کام کیئے (1)عربی حروف تہجی کو نئے طریقے سے ترتیب دیا جن حرفوں کی شکل ایک دوسرے کے مشابھے تھی پہلے لائے جیسے الف کے بعد ب ت ث پھر ج ح خ اور غیر مشابھے والے حروف کو آخر میں رکھا؛
دوسرا کام “ ان حرفوں کو ترتیب دینے کے بعد اِن پر نقاط لگائے تاکہ ایک دوسرے سے الگ ہوسکیں ، مثلاً ب ت ث کے اگر نقاط ہٹا دیئے جائیں تو کیسے پہچان ہوسکی گی کہ ب کون سا اور ت کون سا ہے !!
نقاط کے بعد اب اعراب ( زبر زیر پیش ) پر بات کرتے ہیں”
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے فرمان پر امام اسود اَلدولی (المتوفی 96 ھ)نے زبر زیر پیش کو شکل دی اور پھر اِن اعراب زبر کو اوپر زیر کو نیچے اور پیش کوحرف کے آگے لگایا ؛ یاد رکھیں پہلے نقاط کی شکل اعراب کیطرح تھی اور اعراب کی شکل نقاط کیطرح ؛ یہ بعد میں تبدیل امام خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری نے کی ؛
نقاط “اعراب” کے بعد اب بات کرتے ہیں کہ ہمزہ ء کب سے لکھنے میں آئی اور اِس کو شکل دینے والا کون ہے “
یاد رکھیں “ ہمزہ ( ء ) کو شکل دینے والے امام خلیل ابن احمد الفراھیدی ہیں ، امام خلیل رح نے حرف ع کے سر کو لےکر ء کو شکل دی کہ ع اور ء میں مخرج کا تقارب ہے ؛
جزم ( ࣿ )
امام خلیل ابن احمد الفراھیدی رح کملہ خفیف کے حرف خ کے سر کو لےکر جزم کو شکل دی ؛ جسے ہم سکون بھی کہتے ہیں؛
تشدید ( ّ )
امام خلیل ابن احمد الفراھیدی نے کلمہ شدید کے حرف ش کے فقط سَر کو لے کر تشدید کو شکل دی ؛
آخری بات “ امام خلیل ابن احمد الفراھیدی نے نقاط اور اعراب ( زبر۔ زیر پیش ) کو برعکس کیا ، یعنی نقاط کو اُسکی اصلی شکل پر لایا “ اور زبر زیر پیش کے لئے الف کو تھوڑا گِرا کر زبر کو شکل دی ، لمبی یا ( ے ) کے فقط نیچے والے حصے کو لےکر زیر کو شکل دی ، اور واو ( و ) کو چھوٹا کرکے پیش کو شکل دی ، جو آج ہم دیکھ رھے ہیں ؛ امام خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری (پیدائش: 718ء— وفات: نومبر 790ء) کے بعد کبھی پھر تبدیلی نہ ہوئی ؛؛؛ جزى الله خير الجزاء، اللہ پاک اِن علماء کو جزائے خیر عطافرمائے آمین ثم آمین یارب العلمين… فقط اللہ اعلم
مزید منفرد انداز اور معلومات پر مبنی پوسٹ کےلیے آپ H Quranic institute Facebook پیج کو جوائن کرسکتے ہیں۔
H Quranic institute
923027869299
صبح بخیر اسلام وعلیکم
H Quranic institute
Admission open
اللہ اللہ ماشاءاللہ قاری صاحب کی ایسی شاندار تلاوت کے سامعین کے آنسو جاری
القاری الشیخ محمود کمال النجار آف مصر
*Assalam u Alaikum.*
🌹 Online Quran Tutor* 🌹
*This is Online Quran Tutor.*
*I am Online Quran teacher.*
*We provide our services through skype , whatsapp , Imo.*
*We have Male👬 and Female👭 staff.*
*We also offering:*
1️⃣ *Translation Tafseer of Quran.*
2️⃣ *Tajweed.*
3️⃣ *Namaz.*
4️⃣ *Method of Wazo.*
5️⃣ *Islamic Education.*
6️⃣ *Dua\ prayers.*
7️⃣ *Ahadees.*
8️⃣ *Hifz e Quran*
9️⃣ *Islamic History.*
*If you are interested💯 to admit your Children👨👦👦 in our Academy so please contact us on Whatsapp , Skype , Imo Number:*
👇👇👇👇👇👇👇👇
*+92-300-8683145 *
*Assalam u Alaikum.*
🌹 Online Quran Tutor* 🌹
*This is Online Quran Tutor.*
*I am Online Quran teacher.*
*We provide our services through skype imo, whatsapp , Imo.*
*We have Male👬 and Female👭 staff.*
*We also offering:*
1️⃣ *Translation Tafseer of Quran.*
2️⃣ *Tajweed.*
3️⃣ *Namaz.*
4️⃣ *Method of Wazo.*
5️⃣ *Islamic Education.*
6️⃣ *Dua\ prayers.*
7️⃣ *Ahadees.*
8️⃣ *Hifz e Quran*
9️⃣ *Islamic History.*
*If you are interested💯 to admit your Children👨👦👦 in our Academy so please contact us on Whatsapp , Skype , Imo Number:*
👇👇👇👇👇👇👇👇
*+92-300-8683145 *
H Quranic institute
H Quranic institute
923027869299
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Address
House # 2 Main Women University College Road, Faisal Colony Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
IIUI Schools Bahawalpur Campus - part of the IIUI Schools nationwide network founded by Internationa
The Superb Grammar School Near Multani Gate
Bahawalpur
Al-Quaid Academy Bahawalpur
Bahawalpur
We provide an online Quran learning facility to Muslims around the globe. Our mission is to offer Online Quran Classes to people to spread the message of Islam. If you are looking...
Bahawalpur
An educational page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through visuals
Bahawalpur, 63100
Khawaja Ghulam Farid (R.A) was a great Sufi-Saint of the 19th Century. His Sufi-poetry written in Sa