Imran & Co Tax Consultant
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran & Co Tax Consultant, Tax preparation service, Opposite F. G College Noor Mahal Road, Bahawalpur.
FBR TAX NOTICES – HOW TO STAY INFORMED AND RESPOND TIMELY.
(FBR) has adopted a more proactive approach to tax collection.
This includes sending notices to taxpayers to ensure compliance.
HOW FBR NOTIFIES TAXPAYERS:
PHYSICAL NOTICES:
You might receive paper notices delivered to your registered address.
EMAIL:
Notices can be sent to the email address you provided during tax registration.
SMS ALERTS:
The FBR may send text message alerts to your registered mobile number for important updates, including notices.
ONLINE PORTAL:
Logging in to the FBR IRIS portal allows you to view any notices directly.
TIMELY RESPONSE:
Ensure your contact information (address, email, and phone number) is up-to-date with the FBR. This guarantees you receive notices promptly and can respond within the stipulated timeframe.
AVOIDING PENALTIES:
Missing notices due to outdated information can lead to late fees and penalties.
REGULAR CHECK-UPS:
Develop a habit of checking your FBR IRIS portal at least twice a month. Look for any notifications or messages after logging in.
EMAIL MONITORING:
Regularly check your email for any correspondence from the FBR, especially the email address linked to your tax profile.
Ignoring a notice can have serious consequences. Even if you believe the notice is incorrect, it’s crucial to respond within the given timeframe.
SEEK CLARIFICATION (if needed):
If you’re unsure about the notice or require clarification, contact the FBR for assistance. You can use the contact information provided on the notice itself or reach out through the FBR website.
CONCLUSION:
By keeping your contact information updated with the FBR, regularly checking your IRIS portal and email, and promptly responding to notices, you can ensure a smooth and compliant tax filing experience. Remember, a little proactiveness can save you time, money, and unnecessary stress.
SRO pay SRO 😀
Balance sheet 30 days condition omitted 🤣
FBR TAX NEWS
پریس ریلیز
ایف بی آر کی جانب سے تاجر دوست سکیم سے متعلق متفرق سوالات اور ان کے جوابات
سوال نمبر 1: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے ہے؟
جواب: تمام ہول سیلرز، ،ریٹیلرز، ڈیلرز مثلاً جنرل اسٹورز، میڈیکل اسٹورز، فرنیچر اور تزئین وآرائش کی دُکانیں اور تمام دُکانیں اس اسکیم میں شامل ہیں۔
سوال نمبر2: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے نہیں ہے؟
جواب: یہ اسکیم تمام تاجر افراد کے لئے ہے جن کاسوال نمبر1میں ذکر ہے۔ ماسوائے ان کیٹگری کے
۱۔ کمپنی
۲۔نیشنل اور انٹرنیشنل چین اسٹورز جو ایک سے زیادہ شہرمیں واقع ہوں۔
سوال نمبر 3: کیا انکم ٹیکس میں پہلے سے رجسٹرڈ دُکاندار کو تاجر دوست اسکیم 2024 میں بھی اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروانا ہوگا؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا۔
سوال نمبر4: میں پہلے سے ایک دُکاندار کی حیثیت سے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ہوں اور اپنا مجوزہ ٹیکس ادا کرکے انکم ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتا ہوں تو کیا مجھے بھی اب اس نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروانا ہوگی؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں اور اپنا ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتے ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کیئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024 سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروائیں گے۔
سوال نمبر 5: اگر میں اپنے آپ کو نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروالوں تو پہلے سے انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل تصور ہوگی اور مجھے ریٹرن جمع نہیں کروانی ہوگی۔
جواب: جی نہیں! آپ کی پہلی رجسٹریشن ختم نہیں ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم تمام تاجروں کے لیے ہے۔ اگر کوئی تاجر پہلے سے رجسٹرڈہے اور اپنا گوشوارہ (ریٹرن)بھی جمع کرواتا ہے تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا اور سال 2024 کا ریٹرن معمول کے مطابق جمع کروائیں گے، جیسے پہلے جمع کرواتے رہے ہیں۔
سوال نمبر 6: کیا انکم ٹیکس اور تاجر دوست اسکیم 2024کے تحت ایک دُکاندار کو علیحدہ علیحدہ انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا یعنی بیک وقت دونوں ٹیکس 25-2024 میں دینا ہوں گے؟
جواب: تاجر دوست اسکیم میں ٹیکس جمع کرانے کا طریقہ کار دیا گیا ہے، دُکاندار یا تاجر کو اِس اسکیم کے تحت ماہانہ ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا۔ جو تاجر سہ ماہی ایڈوانس انکم ٹیکس دینے کے پابند ہیں وہ اپنا سہ ماہی انکم ٹیکس جمع کرواتے وقت تاجر دوست اسکیم میں دیا گیا ٹیکس ایڈجسٹ کرواسکتے ہیں۔
سوال نمبر7: کیا یہ اسکیم Tier-Iریٹیلرز کے لئے بھی ہے؟
جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام ریٹیلرز پر لاگو ہے۔
سوال نمبر8: کیا تاجروں کو سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹرڈ ہونا ہوگا؟
جواب: تاجر دوست اسکیم انکم ٹیکس رجسٹریشن سے متعلق ہے اس اسکیم کا سیلز ٹیکس سے تعلق نہیں۔ البتہ وہ تاجر جو سیلز ٹیکس میں رجسٹر ہونا لازم ہیں انہیں سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹر ہونا چاہئے۔
سوال نمبر9: کیا تاجروں کو POS میں بھی رجسٹریشن کروانا ہوگی۔
جواب: تاجر دوست اسکیم میں شامل ہونے کے لئے POSکی رجسٹریشن لازمی نہیں۔البتہ Tier-Iریٹیلرز کو POS میں رجسٹریشن لازمی ہے۔
سوال نمبر 10: میں ایک شاپنگ مال میں KIOSK لگاتا ہوں۔ کیا میں بھی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کا اہل ہوں۔
جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام دُکانداروں کے لئے ہے بشمولKIOSK۔
سوال نمبر 11: کیا بجلی کے بل کے ساتھ ادا کیا گیا ٹیکس ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے؟
جواب: جی ہاں! ماہانہ بجلی کے بلوں پر ادا کیا گیا انکم ٹیکس تاجر دوست اسکیم میں ادائیگی کے وقت ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔
******
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے #چھوٹے #تاجروں اور #دکانداروں پر #ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ایک نئی ’ #تاجر #دوست #اسکیم‘ #متعارف کراتے ہوئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جس کا مقصد ٹیکس کے طریقہ کار کو ہموار کرنا اور اس شعبے میں تعمیل کو فروغ دینا ہے۔
ایک حالیہ اعلان میں، ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کے سیکشن 99B کا استعمال کرتے ہوئے، SRO 420(I)/2024 کے ذریعے ڈرافٹ #سکیم #متعارف کرائی۔
جولائی 2024 سے، اس اسکیم کے تحت آنے والا ہر شخص ماہانہ #ایڈوانس #ٹیکس ادا کرے گا، جو اس اسکیم کے تحت آنے والے #کاروبار سے #آمدنی کے سلسلے میں #کم سے کم ٹیکس (minimum tax) ہوگا اور جہاں ایڈوانس ٹیکس کی گنتی صفر ہے، پھر ایڈوانس ٹیکس کے تحت قابل ادائیگی tax 1,200 روپے سالانہ ہو گا۔
توجہ فرمائیں
اندرن شھر بھاولپور سے حاصل پور۔چشتیاں۔ہارون آباد بھاونگر کی طرف جانے والے مسافر حضرات کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ شہر سے گزرنے پر پاپندی عائد اب اپکو سفر کرنے کے لیے نیازی بس سٹینڈ آنا ھوگا اب بسیں براستہ سنٹرل جیل، دیوان والی پلی،سول ہسپتال ، جھانگی والا روڈ ڈیرابکھا سے گاڑیاں جایا کریں گی۔۔
Mode & Manner of collection of Advance/withholding tax on transfer of property.
Federal Board of Revenue
Doc Requirements For Tax Returns
Attention Property Seller!
پراپرٹی سیل کرنے سے پہلے FBR سے اسی طرز پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔
Certificate for the purpose of section 236C (2A) to be presented by seller of property to registering authority for transfer of immovable property.
انکم ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2023 کا انعقاد آج سے ہو چکا ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے، لہٰ?0307 7750501?ر حضرات جرمانے اور نوٹسز سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں۔
شکریہ
Muhammad Imran.
03077750501
تنخواہ دار شخص 1500
کاروباری شخص 3000
فائلر بنے اور این ٹی این بنوائیں
اپنی کمپنی S.E.C.P , F.B.R & PRA سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
Register Your Company or Business
Company Registration in SECP
Private Limited Company registration
Public limited company registration
Single Member Company
Sole Proprietorship
AOP
Firm Registration
NTN
Become filer
PRA Returns
Sales Tax Returns
Import Export License registration
Chamber of commerce registration
Logo and Trademark registration
ST Registration
NTN Registration
Become a filer
IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
+92 0307 7750501
مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!
اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔
دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔
سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔
تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔
WithHolding Tax
رہائش کے علاوہ اضافی پلاٹوں پر ٹیکس کا نفاذ کالعدم قرار . لاہور ہائیکورٹ نے جائیدادوں پر ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا، عدالت عالیہ نے رہائش کے علاوہ اضافی پلاٹوں پر ٹیکس کا نفاذ کالعدم قرار دےدیا ،عدالت نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف1200 سے زائد درخواستیں منظور کرلیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے محمد عثمان گل سمیت دیگرز کی درخواستوں پر سماعت کی،درخواست گزاروں کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلاپیش ہوئے ، محمد محسن ورک ایڈوکیٹ سمیت دیگر وکلانے وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت سمیت دیگرز کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اضافی پلاٹوں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن سیون ای کے تحت ٹیکس لگانا صوبوں کا اختیار ہے ، وفاقی حکومت کا انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن سیون ای کے تحت ٹیکس لگانا خلاف آئین ہے۔ درخواست گزاروں کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اضافی پلاٹوں پر انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن سات ای کو خلاف آئین قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے ،وفاقی حکومت کے وکلانے درخواستوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن سات ای کے تحت لگایا ٹیکس قانون کے مطابق ہے،درخواست گزاروں نے 2022 میں اضافی پلاٹوں پر ٹیکس کے نفاذ کی انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن7 ای کو چیلنج کیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Shadman CIty Phase #1
Bahawalpur, 63100
filerpk.com is Pakistan’s Website for tax filing by individuals in the simplest manner. The
HUK & SON'S (SMC-PVT) LTD, Garden Town, Girls Degree College Road
Bahawalpur, 63100
HUK & SON'S (SMC-PVT) LTD is govt registered and approved services Products provider. We provide services to business and Public sectors. Call Now for Further Inquiries: - +92331-...
Model Town C
Bahawalpur, 63100
From preparing your financials to taking care of your taxes, Corporate filings, and ongoing business journey, we go the extra mile. So when you need help with your accounts and tax...
Bahawalpur
Inbox For #Marketing #Advertisement #contentSharing #PRpackages The worth of the life is unlimited.
Bahawalpur
The Accounting and Bookkeeping Services for small businesses and ecommerce sellers
HUK & SONS (SMC-Private) Limited, Garden Town, Girls College Road
Bahawalpur, 63100
HUK & SON'S (SMC-Private) Limited is a government-approved and registered company.
Gulberg Road
Bahawalpur, 63100
Income Tax Consultant, Advisor Registration on Irish. Income Tax, Returns.
Bahawalpur
A trusted law firm dedicated to provide expert legal & taxation services to clients.