M A J A L I S - E - A z a
You may also like
Salam Ya Hussain(a.s)
Congratulations SYED ALI GEE FOR COMPLETE YOUR GRADUATION IN TWO FIELDS IT AND ACCOUNTING 😍😘 MAY ALLAH GRANT YOU THE BEST THAT YOU DESERVE BY REFERENCE OF AAHL-UL-BAITع❤️
اپنی خواہشات کو اتنا نہ بڑھاو کے دل تنگ ہوجائے
امام محمد تقی علیہ السلام 🌹
ناجانے کتنے سالوں بعد آج کے دن آل یٰسین ص کے چہروں پر مسکراہٹ آئی😢
عید شُجاع عید زھراء تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو🌹❤️
ضرور ضرور ضرور پرھیں....... 🙏
اور یہودیوں کی سازشوں کو ناکام بناہیں پلیززززز share کریں اور اپنے اردگرد لوگوں کو بھی سمجھاہیں پلیززز.!!!🙏🙏😢
،،، مسجد اقصی اور قبتہ الصخرہ ،،،
دنیا کے تمام بڑے بڑے ذرائع ابلاغ کے ادارے یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ بظاہر غیرجانبدار نظر آنے والے یہ تمام ادارے نہایت خاموشی سے مسجد الاقصی کے حوالے سے مسلمانوں کی برین واشنگ میں مصروف ہیں۔ یہ ادارے مسجد اقصی کے نام پہ قبتہ الصخرہ کی عمارت کو پیش کرتے ہیں اور مسلمانوں کو یہ باور کروا رہے ہیں کہ قبتہ الصخرہ ہی دراصل مسجد اقصی ہے۔ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے اور اصل مسجد اقصی کہاں ہے۔ آئیں آج اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
مسجد اقصی کی مختصرتاریخ
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی تھی؟ فرمایا کہ مسجد الحرام! میں نے سوال کیا، اس کے بعد کون سی؟ فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ۔ میں نے سوال کیا اور ان دونوں کی تعمیر کا درمیانی فاصلہ کتنا تھا؟ فرمایا کہ چالیس سال۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس جگہ بھی نماز کا وقت ہو جائے فوراً نماز پڑھ لو۔ تمہارے لیے تمام روئے زمین مسجد ہے۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 3425)۔
بیت المقدس کے مشرق میں واقع مسجد اقصی مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور بخاری شریف کی مندرجہ بالا حدیث کے مطابق مسجد الحرام کے بعد روۓ زمین پر دوسری قدیم ترین مسجد ہے۔ مسجد اقصیٰ کی تعمیر حضرت سلیمان علیہ السلام کے ہاتھوں ہوئی اور ان کے اور سیدنا ابراہیم واسمٰعیل علیہما السلام کے مابین، جو مسجد الحرام کے معمار تھے، کئی صدیوں کا فاصلہ ہے، جبکہ روایت میں دونوں مسجدوں کی تعمیر کے درمیان صرف چالیس سال کا فاصلہ بتایا گیا ہے۔ علماۓ حدیث کے نزدیک اس کی توجیہ یہ ہے کہ مسجد اقصیٰ کے مقام کا تعین تو حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرما دیا تھا اور مذکورہ روایت میں اسی کا ذکر ہے، جبکہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے صدیوں بعد اسی جگہ پر ہیکل سلیمانی کو تعمیر کیا۔ اس لحاظ سے ان کی حیثیت ہیکل کے اولین بانی اور موسس کی نہیں ، بلکہ تجدید کنندہ کی ہے۔ (ابن قیم: زاد المعاد، ١/٥٠۔ ابن حجر: فتح الباری ٦/٤٩٥)۔
بعد کے ادوار میں یہودیوں کی سرکشی اور نافرمانیوں کے نتیجے میں ان کے اوپرظالم حکمران مسلط کیۓ گیۓ ۔ سن سترعیسوی میں رومی جنرل طیطس نے یروشلم پرحملہ کر کے یہودیوں کا قتل عام کیا اور ہیکل کو بالکل تباہ وبرباد کر دیا۔ اس بربادی کا سبب بنی اسرائیل کا وہ رویہ تھا جو انھوں نے من حیث القوم سیدنا مسیح علیہ السلام کی تکذیب کے حوالے سے اختیار کیا تھا۔ اس حملے میں زندہ بچ جانے والے یہودیوں کو جلا وطن کر دیا گیا اور یروشلم میں ان کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا، تاہم بعد کے ادوار میں یہ پابندی نرم کر کے یہودیوں کو مخصوص مواقع پر یروشلم میں آنے اور ہیکل کے کھنڈرات کی زیارت کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ہیکل کی اس تباہی میں ہیکل کی صرف مغربی دیوار ہی محفوظ رہ گئی تھی جو رفتہ رفتہ یہودیوں کا مقام اجتماع اور ان کی گریہ وزاری کا مرکز بن گئی اور اس بنا پر ''دیوار گریہ'' یا "ویلنگ وال" کہلانے لگی۔
مسلمانوں نے سن چھ سو اڑتیس عیسوی میں بیت المقدس فتح کیا اور اس موقع پر عمر بن الخطاب صحابہ کی معیت میں مسجد اقصیٰ والی جگہہ پہ آئے۔ اس وقت ہیکل کے پتھر (صخرہ بیت المقدس) کے اوپر کوڑا کرکٹ پڑا ہوا تھا۔ عمر بن خطاب نے صحابہ کے ساتھ مل کر اس کو صاف کیا اور احاطہ ہیکل کے اندر جنوبی جانب میں نماز پڑھنے کے لیے ایک جگہ مخصوص کر دی۔ بعد میں اس جگہ پر لکڑی سے ایک مستطیل مسجد تعمیر کی گئی جو مسجد اقصی کی شکل میں ہمارے سامنے ہے۔
قبتہ الصخرہ (ڈوم آف راک)
سنہری گبند والی عمارت قبتہ الصخرہ (ڈوم آف راک) مسجد اقصی کا حصہ ہے اور اسی نسبت سے اسے بعض جگہہ مسجد قبتہ الصخرہ بھی لکھا جاتا ہے۔ یہ مسجد اقصی سے چند سو میٹر کے فاصلے پہ مسجد اقصی کے صحن میں واقع ہے ۔ اسے خلیفہ عبدالمالک نے چھ سو اکیانوے ہجری میں تعمیر کروایا تھا۔ اس عمارت کے اندر ایک بڑا سا پتھر موجود ہے جو مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے یکساں مقدس ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پتھر سے براق پر سواری کرکے معراج کا سفر کیا تھا اور یہودیوں کے لیے یہ پتھر اس لیے مقدس ہے کہ ان کی مذہبی کتابوں کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس پتھر پر اپنے پیارے بیٹے حضرت اسحق علیہ السلام کے گلے پر اللہ تعالی کے حکم سے چھری چلائی تھی۔
ذرائع ابلاغ کیوں قبتہ الصخرہ کو مسجد اقصی کے طور پہ پیش کرتے ہیں؟
یہودیوں کی مقدس "دیوارگریہ" مسجد اقصی کی بغلی دیوار کے ساتھ ہے۔ یہودی سمجھتے ہیں کہ مسجد اقصی ہیکل سلیمانی کی جگہہ پہ تعمیر کی گئی ہے اور وہ مسجد اقصی گرا کر اس کی جگہہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ ایک عرصہ سے یہودیوں کے زیراثر ذرائع ابلاغ میں قبتہ الصخرہ کی تصویر کو مسجد اقصی کی تصویر کی طور پہ پیش کیا جاتا ہے۔ یہودی چاہتے ہیں کہ وہ مسلسل پروپیگنڈا سے یہ بات مسلمانوں کے دماغوں میں راسخ کردیں کہ قبتہ الصخرہ ہی دراصل مسجد اقصی ہے تاکہ نعوذباللہ جب وہ حقیقی مسجد اقصی کو شہید کریں تو کسی سخت ردعمل سے بچنے کیلۓ وہ قبتہ الصخرہ کو پیش کرکے کہہ سکیں کہ مسجد اقصی تو اپنی جگہہ قائم ہے۔ یہودی اپنے اس مقصد میں کافی حد تک کامیاب ہیں اور آج مسلمانوں کی اکثریت قبتہ الصخرہ کو مسجد اقصی سمجھتی ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم مسجد اقصی اور قبتہ الصخرہ کے فرق کو سمجھیں تاکہ یہود کی اس ممکنہ سازش کو ناکام بنایا جا سکے۔
تصویر نمبر ایک: قبتہ الصخرہ (ڈوم آف راک)
تصویر نمبر دو: مسجد اقصی
🇯🇴 🇹🇷 🇵🇰
#القدس
#فلسطین
حی علی خیر العمل❤️🚩
ہاۓ حسن ع 😭🙏💔
جب پرھنے والوں میں درد اور زباں میں تاثیر ہوا کرتی تھی. بہت ہی پردرد مصائب😢🚩
میرا سلام ہو اس معصومہ ص پر جو 4 سال کی عمر میں ضعیفہ ہو گی😭🚩
🌹🌹1ذی الحج عقد (نکاح)🌹💐🌹
💐🙏مولا شاہ نجف عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، مولاۓ کائنات امیرالمومنین حضرت امام علی المرتضی علیہ السلام ابن حضرت ابوطالب عمران علیہ السلام و مخدومؐہ ، محدثہؐ ، حبیبؐہ ، کریؐمہ ، مرضیؐہ ، سیدہ سلام اللہ علیھا بنت رسولؐ خدا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک❤👑🖤🍂💐
💐علی (ع) کے ساتھ ہے زہرا (س) کی شادی🌹🎉
لڑکا ہے خدا (ج)کے گھر کا
لڑکی ہے نبی (ص)کے گھر کی
وہ عرض و سماں کا مالک
یہ ملکہ بحروبر کی
زمیں رقصاں ہے رقصاں آسماں بھی
علی (ع) کے ساتھ ہے زہرا (س)کی شادی
*یکم ذوالحجہ عقد مبارک مولا کائنات حضرت علی علیہ السلام اور بی بی پاک سیدہ سلام اللہ علیہا تمام مؤمنین کو مبارک ہو* 💜❣️🌹🎉
شیعہ علی علیہ السلام کو اول خلیفہ کیوں مانتے ہیں؟
سنی بھاہی ذرا غور سے سنیں دلیل🙏
BeshAQ ❤️
میرے مولا ع آپ گواہ رہنا اور ہم یہ معاملہ محشر میں آپ کی وکالت میں اللہ کو پیش کریں گے😭😭😭😭
سلام بر شہداہ پشاور😭
ماشاءاللہ❤
انسان کا دل صاف نہیں ہے تو کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی❤ علامہ نصرت عباس صاحب❤
امام علی رضا علیہ السلام کا بہت بڑا معجزہ اللہ پاک کے کرم سے ایک آدمی کو بھی کوئی جانی نقصان نہیں آیا۔❤
یہ واقعہ اسی ماہ ایام فاطمیہ میں پیش آیا ❤
😭😭
اہل بیت کے مقدمہ کی ایسی شاعری میں نے زندگی بھر نہیں سنی ❤
خدا کی قسم!! باباجی نے کمال کر دیا❤😄
مزید ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج لائک کریں👍
The kingdom of Hussain ibn Aliع 🧡
سبحان الله❤
حضورﷺ آپ کی بیٹی(ص) پے در گرایا گیا حضورﷺ آپ نے آواز تو سنی ہوگی😭😭
کلمہ نبیﷺ کا پڑھنے والوں فاطمہ (س) اُنکی بیٹی ہیں
عشقِ نبیﷺ میں تم بھی کہو ناں دشمن زہرا (س) مردہ باد! 🥺🙌🏻
#ایامِ_فاطمیہؑ
ِ_رسول
خدا کی قسم اسلام ان حرکتوں کی ہرگز اجازت نہیں دیتا😥
جب دیکھتے ہی اجری ہوئی قبرِ سیدہ صلواتہ اللهُعَلَيْہ😭
لگتا ہے جیسے دھوپ میں بیٹھی ہے فاطمہ صلواتہ اللهُعَلَيْہ😭🙏
انسان کا سب سے بڑا دشمن کون؟
مجلس علامہ عارف جان کاظمی❤
غیرت مند کون ہے؟
علامہ عارف حسین کاظمی مجلس❤
♥🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
well come my page. Romantic,Love, attitude,Heartless,sad, current affairs video's.ᵥᵢdₑₒ cᵣₑₐₜₒᵣ
Bahawalpur
Hi Guys, I am Muntazir Mehdi (👇Subscribe My YouTube Channel👇) https://youtube.com/@VeerMehdiVlogs
11
Bahawalpur
vigorous presence for poetry in our culture. It exists to discover and celebrate the best poetry and to place it before the largest possible audience.”
House#306 Block#b Railway Colony Sama Satta
Bahawalpur, 63100
Hansty muskraty raho or duaoun m yad rakhnaa
No 2
Bahawalpur, 52390
This is the offical page of Oy baaz aja about cricket news , videos and more updates.
Bahawalpur, 63100
Welcome everyone to this private group. Purpose of this private group is to connect people with each other. We also have many skilled Amazon and ebay sellers in this group who are ...