The Quran Urdu

This page has been created to spread the message of the Quran in the world. and also for Muslims

Photos from The Quran Urdu's post 14/12/2023

Corner Desk, Computer Tables Office Tables Available for sale.
Contact me on my phone 03229796349

Photos from The Quran Urdu's post 21/11/2023

Alhamdulillah new Journey Started
Sales and Marketing Manager + Social Media Manager at
U NEED Home Decore

01/11/2023

کہیں ان ٹینکوں میں بم آپ تو نہیں بھر رہے؟

29/10/2023

29/10/2023

This is resistance not terrorism.

29/10/2023
29/10/2023

ZERO Israelis and 8,000 Palestinians have been killed since October 8, but the media still calls this a “war.”

29/10/2023

Are we alone??
😭😭😭
Please share kro Gaza ko mat bholna

29/10/2023

29/10/2023

Boycott All Jew's Products

26/10/2023

خون کی داستان

26/10/2023

پوری امت مسلمہ فلسطین کے ساتھ ہے
ہم فلسطین پے ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہیں۔
پوری امت مسلمہ کے اس ڈھکوسلے کی وجہ سے فلسطین موت کے قریب جارہا ہے۔

25/10/2023

‏یہ بسکٹ نہیں آپ کے بھائیوں کا خون ہے
اسے کھانا بند کریں

25/10/2023

‏کیا آپ اپنے بھائی کے خو۔ن میں ڈوبے ہوئے یہ پروڈکٹس ابھی بھی کہاتے ہیں؟

25/10/2023

‏کیا آپ اپنے بھائی کے خو۔ن میں تلے ہوئے یہ چپس ابھی بھی کہاتے ہیں؟

25/10/2023

Boycott or you’re helping to murder Palestinians 🇵🇸 :

- Starbucks
- MacDonald's
- Domino’s
- KFC
- Subway
- DISNEY + HULU
- 💅🏼 L’Oréal, Too faced, neutrogena, nyx, maybelline, MAC, THE ORDINARY, Garnier
- NIKE
- SKIMS
- ZARA omg
- PUMA
- HP

21/10/2023

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ خوشیاں عطاء فرمائے آمین ۔
بہت سے دوستوں کے میسجز آتے رہتے ہیں کہ واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کریں تو تمام دوستوں اور اس پیج کے فالورز ڈے گزارش ہے کہ اس پیج کا واٹس ایپ لنک نیچے دیا گیا کے واٹس ایپ پر جاکر فالو کریں۔

whatsapp.com

18/10/2023

13/08/2023

پاکستان کو 76 واں جشن آزادی مبارک ہو ۔

28/07/2023

ملے گی جنت پئیے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہوگا۔
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محبت کریں گے اس سے کہ جس کے دل میں حسین ہوگا۔

01/07/2023

‏میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اور اللّٰہ تعالیٰ سے میری یہ دعا ہے، کہ جس نے بھی یہ غلیظ حرکت کی ہے اللّٰہ پاک اس کو نیست ونابود کرے آمین یا ربّ العالمین۔

As a Muslim, I strongly condemn the desecration of the Holy Qur'an in Sweden, and I pray to Allah Almighty that whoever has committed this dirty act, may Allah Almighty destroy him.
Ameen Ya rabulAalalAmeen

28/06/2023

‏میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

28/05/2023

بے شک اللہ زبردست او حکمت والا ہے۔
اللہ کی تخلیق کی گہرائیوں تک کوئی ملحد اور دین بیزار نہیں پہنچ سکتا۔

19/05/2023

‏الحمد للہ،ایوان بالا سینیٹ آف پاکستان کی فلور پراٹھاٸےگٸےایک اوراھم ایشوکوسند قبولیت مل گٸی ۔
عدالت نےٹرانسجینڈرایکٹ کےاسلام سے متصادم تمام سیکشنزکوغیراسلامی قراردیتےہوئےانھیں فورطورپر غیرفعال قراردےدیاہے۔
وفاقی شرعی عدالت نےٹرانسجینڈر ایکٹ پراپنےفیصلہ میں کہاکہ
کوئ شخص اپنی مرضی سےجنس تبدیل نہیں کرسکتا۔آج جمعةالمبارك کو یوم تشکرمنائیں۔
ان شاء اللہ اپنی بساط کےمطابق ایوان بالامیں نماٸندگی کاحق اداکرتارھونگا۔

08/05/2023

بوڑھا گھوڑا، گہرا گڑھا اور زندگی

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ
ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﮐﯿﺒﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺟﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺎﺭ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﭼﻠﻮ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﮔﮍﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺁﺧﺮ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ .
ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮍﻭﺳﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮍﮬﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺳﺐ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻠﭽﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﭩﯽ، ﺑﺠﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﮌﺍ ﮐﺮﮐﭧ ﮔﮍﮬﮯﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮑﺎﻟﻨﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ
مگر ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﻟﻤﺤﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺳﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
ﺟﺐ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﮭﺎﻧﮑﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺟﺐ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻣﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﺮﺍ ﭘﮭﯿﻨﮑﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺗﺐ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺟﮭﭩﮏ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮔﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮔﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﭩﯽ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﮨﺎ، ﮐﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮍﻭﺳﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻣﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﺮﺍ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺪﻥ ﺳﮯ ﮨﭩﺎ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﺁﺗﺎ ﮔﯿﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺁﯾﺎ
سبق: ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺭﻭﻧﻤﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﭽﺮﺍ ﺍﭼﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ،
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ،
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﺩﺍﻏﺪﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ،
ﮨﻤﯿﮟ ﻃﻌﻦ ﻭ ﺗﺸﻨﯿﻊ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ،
ﻟﯿﮑﻦ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮔﮍﮬﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﻥ ﻏﻼﻇﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ،
ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺖ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺧﺎﮎ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﺮﻋﺰﻡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ

منقول
انتخاب:
کشکول اردو

08/05/2023

‏بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللّٰہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔

حجام نے کہا: "دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں، لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔"

مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟"

حجام نے کہا: "دنیا میں بہت پریشانیاں، مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔"

بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "میں بھی اس دنیا میں حجام کے وجود کو نہیں مانتا۔"

حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا."

بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: "کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو؟

حجام نے کہا: "جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟"

بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔"

حجام نے کہا: "ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!"

بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے۔

25/04/2023

اس ویڈو میں آپ دیکھیں گے کہ اللہ نے پاکستان کو کیوں بنایا اور ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں

22/04/2023

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ*

*عید الفطر مبارک*

تمام معزز پیج ممبران کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو

اللّٰه ربُّ العزّت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے

اللّٰه ﷻ ماہِ مقدس میں کی گئی آپ کی تمام عبادات کودرجہِ قبولیت سے نوازے اور تمام کمزوریاں و کوتاہیاں درگزر فرمائے

اور عید الفطر کے مبارک دن کی حقیقی خوشیاں بطریقِ احسن آپ کا مقدر فرمائے

آمین ثم آمین یَا رَبَّ العَالَمِین

آپکی نیک دعاوں کا طلبگار

کاشف انصاری
پیج ایڈمن

26/10/2021

Surah Al-Baqarah Verse 59
Urdu Translation Ahmad Ali Lahori (Urdu)
فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ .
پھر ظالموں نے بدل ڈالا کلمہ سوائے اس کے جو انہیں کہا گیا تھا سو ہم نے ان ظالموں پر ان کی نافرمانی کی وجہ سے آسمان سے عذاب نازل کیا.

26/10/2021

Surah Al-Baqarah Verse 59
Urdu Translation Ahmad Raza Khan (English + Urdu)
فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
تو ظالموں نے اور بات بدل دی جو فرمائی گئی تھی اس کے سوا تو ہم نے آسمان سے ان پر عذاب اتارا بدلہ ان کی بے حکمی کا۔
But the unjust changed the word that had been ordered for another one, so We sent down a punishment on them from the skies, the recompense of their disobedience.

26/10/2021

Surah Al-Baqarah Verse 59
Urdu Translation Molana Maududi (English + Urdu)
فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
But the transgressors perverted the words said to them entirely into a different thing. So We sent down upon the transgressors a severe torment from the sky: that was the punishment for the disobedience they were showing.
مگر جو بات کہی گئی تھی، ظالموں نے اُسے بدل کر کچھ اور کر دیا آخر کار ہم نے ظلم کرنے والوں پر آسمان سے عذاب نازل کیا یہ سزا تھی ان نافرمانیوں کی، جو وہ کر رہے تھے.

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#drisrarofficial #trandingreels #drisrarahmedofficial #QuranTranslationUrdu #GazaGenocide #quranverses
#drisrarofficial #trandingreels #drisrarahmedofficial #QuranTranslationUrdu #IStandWithPalestine #GazaGenocide #quranver...
#drisrarofficial #trandingreels #drisrarahmedofficial #QuranTranslationUrdu #GazaGenocide #quranverses
#drisrarofficial #trandingreels #drisrarahmedofficial #QuranTranslationUrdu #quranverses #GazaGenocide #IStandWithPalest...
#trandingreels #drisrarofficial #QuranTranslationUrdu #quranverses #drisrarahmedofficial
#trandingreels #QuranTranslationUrdu #drisrarofficial #GazaGenocide #IStandWithPalestine #drisrarahmedofficial #quranver...
#drisrarofficial #trandingreels #drisrarahmedofficial #QuranTranslationUrdu #GazaGenocide #quranverses #IStandWithPalest...
زنا کے قریب مت جاؤ #trandingreels #QuranTranslationUrdu #quranverses #GazaGenocide #drisrarofficial #BoycottIsraeliGoods...
#trandingreels  #QuranTranslationUrdu #GazaGenocide #quranverses #BoycottIsraeliGoods
#drisrarofficial #QuranTranslationUrdu #GazaGenocide #quranverses #GazaUnderAttack
#QuranTranslationUrdu #quranverses #drisrarofficial #GazaGenocide #IStandWithPalestine #BoycottIsraeliGoods #GazaUnderAt...
#drisrarofficial #QuranTranslationUrdu #quranverses

Telephone

Website

Address

Bahawalpur

Other Education Websites in Bahawalpur (show all)
knowledge ocean with Aqsa warraich knowledge ocean with Aqsa warraich
Bahawalpur

My page about for compititive exam preparation

Govt. Sadiq Graduate College of Commerce, Bahawalpur Govt. Sadiq Graduate College of Commerce, Bahawalpur
Cheema Town
Bahawalpur, 63350

This page is created by the administration of Govt. Sadiq College of Commerce, Bahawalpur to inform

Quran and Hadees Quran and Hadees
Bahawalpur, 63100

The Quran was delivered to the Prophet Muhammad from God by the angel Gabriel.

Al-Nasser Online Quran Academy Al-Nasser Online Quran Academy
MUHALLA CHAH FATEH KHAN
Bahawalpur, 63100

Education

Al Samad Academy Bwp Al Samad Academy Bwp
Ghousia Colony Near One Unit Chock Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

Home Tuition & Online Tutoring center

Online academey Online academey
Bahawalpur

Online academy for students class nursery to class 7wwww.online academy for students

Al-Huda Institute by Dr. Farhat Hashmi Students Al-Huda Institute by Dr. Farhat Hashmi Students
Bahawalpur
Bahawalpur

This is the institution of Dr Farhat Hashmi, a well known Islamic scholar and certified by Al-Huda.

Bait Ul Quraan Bait Ul Quraan
37-A, Punjab Government Housing Society, Chrema Town
Bahawalpur, 63100

Welcome to Bait Ul Quraan, your trusted source for online Quran education and guidance.

Aqsa Public Higher Secondary School Aqsa Public Higher Secondary School
Bahawalpur
Bahawalpur

AQSA PUBLIC HIGHER SECONDARY SCHOOL BAHAWALPUR

Quiz General Knowledge Test Quiz General Knowledge Test
Mehrab Wala
Bahawalpur, ZIP

general knowledge

learn Quran with Hafiza Asia Iram learn Quran with Hafiza Asia Iram
Bahawalpur

online Quran teacher

Learn Quran With Proper Tajweed Learn Quran With Proper Tajweed
Bahawalpur, 63410

We provide Online Arabic Grammar and Quran Class With Proper Tajweed. (For Kids & Elders)