Digital World
Nearby media companies
Tibi Data Khan
63100
63100
062
Po Same Chak No. 41 D/B Tehsil Yazman
Turbat 93200
63100
63100
Tranda M Pannah
street 1
DM for Paid Promotion
کسی ناقدری عورت سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اُسے آبِ حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے پیر دھولے...
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔
اللّہ ہر لڑکی،لڑکے کو ایسا جیون ساتھی عطا کرے جو اُس کے دل کے ساتھ ساتھ روح کا بھی ساتھی ہو ۔"❤️
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
➖ انور مقصود
کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا تو کوئی میلاد کا اور کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا لیکن غریب کا حق اور حرام کی کمائی سب کھا جاتے ہیں!!
انگریزوں کے پاس دولت تو بہت ہے پر دین نہیں ہمارے پاس تو دونوں ہی نہیں
میں نے اقیڈمی کھولی ہے جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں شقریہ🤝🏻🙂🥰
حکیم لقمان کہتے ہیں،"میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا...مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها کہ انسان کے لیے بہترین دوا محبت اور عزت ہے۔۔۔"کسی نے پوچها۔۔۔"اگر یہ اثر نہ کرے تو.....?"حکیم لقمان مسکرائے اور بولے."تو دوا کی مقدار بڑها دو۔۔
❤️🩹
کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتا
اسے بھی روشنی میں کر کے دیکھ لیتے اصلی ہے کہ نقلی ہے.
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم.۔
مل جاۓ وفادار تو اک شخص بہت ہے.!!
زندگی اتنی مختصر ہے کہ اس میں جی بھر کے محبت کرنے کی بھی مہلت نہیں ملتی خدا جانے لوگ نفرت کے لئے وقت کہاں سے بچا لیتے ہیں۔🥺
تغافل ٹھیک ہے رنجش بجا لیکن
دل اتنا نہ دکھائیں کہ بات خدا تک جا پہنچے😊🥀
پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ باقی ہے پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 سکور بنائے اور جواب میں انگلینڈ کہہ دے کہ شام ہو گئی ہے امی ماریں گی ہم نے واپس گھر جانا ہے ہم نہیں کھیلتے.
ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے.....خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے۔
O world!
You might feel when it be your child's shoes💔🇵🇸
مختصر پر اثر
⚘عفو و درگزر میں "اعلیٰ ظرفی" یہ ہے کہ معاف کرنے کے بعد اپنے ساتھی کی غلطی کا "ذکر" بھی نہ کرو⚘
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہےکہ تُم اسے بدل نہیں سکتےلیکن یہ تمہیں بدل سکتاہے
Dream Country?
کسی کا ساتھ چھوڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا کہ اب تک اس کے ساتھ کیوں تھے
حضرت علی المرتضی
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن "محبت ہے"
حضور اکرم ﷺ کو اپنا رول ماڈل بنائیں! کوئی بھی شخص ان ﷺ کے پیروں کی خاک تک بھی نہیں پہنچ سکتا !
ناجانے اب ایسا کیوں لگتا ہے کہ
اپنی باتیں اپنے تلک ہی رکھی جائیں ۔🙂
یا اللہ مجھے اتنا کامیاب کر دے کہ میں اپنی ماں کو تیرے گھر کی زیارت کرا سکوں ❤️
ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے _کہ گرائے جاتے !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur, 63100
This page is about tik tok videos. This page is created for fun, enjoyment and entertainment.
Bahawalpur
There is no god but Allah Almighty, [and] Muhammad(ﷺ) is the Messenger of Allah Almighty 💜
Bahawalpur
I am Amjad TabasSum Joiya, I like to record poetry in my voice. Like my page for new updates, if you
Bahawalpur, 63100
I'm young Entrepreneur and helping youth,House wives and others to become financially independent by earning through their Mobile phones.
Model Town A Younas Street Road House 1015
Bahawalpur, 63100
my name is Sufian and i am 24 i work as freelancer on graphic design and social markerter