M saleem gujjar

M saleem gujjar

pmln

31/05/2023

Good morning

30/05/2023

حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہے مہنگائی اور عوام دوسرا پیج پر ہے لیکن؟

28/04/2023

کرو مہربانی تم اہل زمین پر
خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر...

28/04/2023
18/02/2023

پاکستانی قوم جب بھی نکلی ہے سیاست دانوں اور جرنیلوں اور ججوں کے حق میں نکلی ہے جس دن اپنے حق کے لیے سب ٹھیک ہوں گے

15/02/2023

Sher

05/02/2023

بس اک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی
#ماں ❤🙏
اللّٰہ پاک ہر ماں باپ کو سلامت رکھے...❤👑

24/01/2023

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ہوتا بلکہ تربیت
طبیعت اور نیت سے ہوتا ہے

06/09/2022
26/08/2022

قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا ٹویٹ:
"وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں مجھ سے منسوب منفی تبصرے گمراہ کن اور غلط ہیں۔ مجھے امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی مخلصانہ اور انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے"

حکومت 2023تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم ترین فیصلہ 18/05/2022

حکومت 2023تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم ترین فیصلہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے

18/05/2022
ہماری مت ماری گئی ہے – جاوید چوہدری 30/04/2022

آپ مت کا اندازہ کر لیجیے ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کر سکے ملک میں حکمرانی کس کی ہونی چاہیے؟ آئین سپریم ہے‘ پارلیمنٹ سپریم ہے‘ سپریم کورٹ سپریم ہے‘ فوج سپریم ہے یا پھر لانگ مارچ‘ دھرنے اور سڑکیں سپریم ہیں؟ ہم آج تک یہ تعین بھی نہیں کر سکے‘ آپ مہربانی فرما کر ایک ہی بار یہ فیصلہ کیوں نہیں کر دیتے ریاست کی اصل طاقت کس کے پاس ہوگی؟ یہ ملک اگر پارلیمنٹ نے چلانا ہے تو پھر اسے چلانے دیں۔فیصلے اگر آئین کے تحت ہوں گے تو پھر آئین کو باپ مان لیں اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم ہوگا تو پھر سپریم کورٹ کو مائی باپ مان لیں اور اگر ملک فوج نے چلانا ہے تو پھر ایک ہی بار یہ ذمے داری فوج کو سونپ دیں تاکہ ملک میں استحکام تو آ ئے‘ ہمارے سامنے چین‘ ایران‘ کیوبا کی مثالیں موجود ہیں‘ کیوبا میں 1958 میں انقلابی حکومت آئی اور یہ لوگ 64برسوں سے جیسے تیسے ملک چلا رہے ہیں اور ملک چل بھی رہے

ہماری مت ماری گئی ہے – جاوید چوہدری الطاف گوہر بیوروکریٹ تھے‘ صحافی تھے اور دانشور تھے‘ میں روز ان کے پاس جاتا تھا اور ان کی گفتگو سے لطف اٹھاتا تھا‘ میں نے ایک دن ان سے پوچھا ’’سر آپ لوگ جہاں دیدہ‘ پڑ...

28/04/2022

ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے ہم مان لیں گے ہمیں پیسے دے دو پھر مانیں گے

27/04/2022

سری لنکا کی مثال دیکھ کر آپ یہ بات اب سمجھ لیں دنیا میں کوئی قوم قدرت کی فیورٹ نہیں ہوتی‘ بنی اسرائیل اللہ تعالیٰ کی محبوب ترین قوم تھی لیکن اس نے بھی جب قدرت کے سسٹم کی خلاف ورزی کی تو وہ بھی ہزاروں سال ذلیل و خوار ہوتی رہی‘ ہم مسلمان بھی کئی سو سال سے خوار ہو رہے ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ ہم بھی نیچر کے سسٹم سے الٹ چل رہے ہیں لہٰذا یہ یاد رکھیں اگر اللہ تعالیٰ نے 22ملین سری لنکن کی کوئی مدد نہیں کی تو نالائقی‘ سستی اور نااہلی کے مارے 220ملین پاکستانیوں کے لیے بھی کوئی غیبی امداد نہیں آئے گی اور آپ یہ بھی یاد رکھیں ہم سری لنکا سے صرف پانچ ماہ پیچھے ہیں اور ہم نے اگر ان پانچ ماہ میں خود کو نہ بچایا تو سری لنکا کے بعد ہم اگلی دیوالیہ قوم ہوں گے اور ہم اگر خدانخواستہ اس گڑھے میں گر گئے تو پھر ہمیں باہر نکلنے کے لیے پہلی قیمت گوادر اور ایٹمی پروگرام کی شکل میں ادا کرنی پڑے گی اور اس کے بعد دوسری‘ تیسری اور چوتھی قیمتیں بھی موجود ہیں لہٰذا سنبھل جائیں گنجائش #

27/03/2022

اگر آپ خاور مانیکا کے بچوں جیسے
بہترین انسان بننا چاہتے ہیں
تو نکلو خان کیساتھ

Videos (show all)

Website