IUB News Alert
Information News
*Today Last Date to Apply in BS programs of The Islamia University of Bahawalpur.*
اسلام علیکم امید ہے آپ سب۔ خیریت سے ہونگے ہم کل صبح انشاءاللہ 10:00بجے 8-8-2023 پریس کلب رحیم یارخان کے سامنے اپنے حق لینے کے لیے آ رہے ہیں امید ہے آپ بھی اس میں شرکت کریں گے اور اسلامیہ یونیورسٹی سے اپنے مطالبات منوا کر اور باقاعدہ نوٹیفکیشن لیں کر آئیں گے جس میں والدین اور وکلاء برادری بھی شرکت کریں گی ۔ منجانب طلباء اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس ۔۔ 💚❤️💚 یہ رحیم یارخان کے ایک طالب علم کی طرف سے مسیج آیا ہے ۔رحیم یارخان والے لازمی شرکت کریں ۔
جب تک طلباء متحد ہو کر اپنے حقوق کے لۓ آواز نہیں اٹھاتے یہ سب ہوتا رہے گا. ایک دفعہ سب کو متحد ہو کر نکلنا پڑے گا ہر قسم کے خوف دور کر کے اور طالب علموں کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیئے کہ وہ کسی ناجائز مطالبے کے لۓ نہیں بلکہ اپنے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں.
سکالرشپ بحال کرو طلباء کا تعلیمی قتل بند کرو
طلباء حقوق پر ڈاکہ ڈالنا بند کیا جائے۔ ہائیر ایجوکیشن کی بقایا انسٹالمینٹ دینے کی بجائے سکالرشپ ہولڈرز طلباء کو فیس چالان دینا ظلم ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن نوٹس لیں
*اس جرم کے مرتکب افراد کو دو سال تک قید ہوسکتی ہے، جرمانہ بھی ہوگا.*
سابق وی سی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔
*اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور*
طلباء کا معاشی قتل بند کیا جائے *
اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کی طرف سے سٹوڈنٹ پورٹل پر جو موجودہ سمسٹر کے فیس واؤچر اپلوڈ کیے گئے ہیں ان میں جو طلباء احساس
سکالرشپ پروگرام میں پہلےسے منتخب تھے اور فیس کی مد میں سکالرشپ وصول کر رہے تھے ان کو بھی بغیر کسی اطلاع کے بغیر ایچ ای سی کے کسی نوٹس کے ایک ہفتے کا ٹائم دے کر فیس واؤچر بھیج دیئے ہیں کہ آپ کی اسکالرشپ بند ہو گئی ہیں جبکہ باقی تمام جامعات میں ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن نہیں آیا نہ ہی ایچ ای سی نے کوئی نوٹیفیکیشن بھیجا ہے تو صرف اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ یہ زیادتی کیوں ہو رہی ہے اور ان کا تعلیمی اور معاشی قتل کیا جا رہا ہے انجمن طلباء اسلام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ سے بھی اور ایچ ای سی سے بھی یہ بھرپور مطالبہ کرتی ہے کہ جن طلبہ کی سکالرشپس لگی تھیں ان کو فل فور بحال کیا جائے اور اس حوالے سے جو بھی وضاتی بیان ہے وہ دیا جائے تاکہ طلبہ کے اندر جو ایک ذہنی اضطراب کی حالت ہے وہ ختم ہو سکے ملک میں موجودہ معاشی بحران میں طلباء کے لئے ممکن نہیں کے وہ اتنی زیادہ فیس ادا کرسکے۔اس طرح سے فیسوں کا نوٹیفکیشن بھیجنا بالکل غیر مناسب ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طلباء کی شکالرشپ بحال کرے۔
یونیورسٹی کی طرف سے احساس سکالرشپ ہولڈرز کو فیس چالان وصول ہوگئے ۔ باقی تمام جامعات میں ہائیر ایجوکیشن خود فیس ادا کر رہی ہے ۔ اس مہنگائی کے دور میں سکالرشپ ہولڈرز فیس کیسے ادا کریں گے ۔طلباء کا کہنا ہے کے ہائیر ایجوکیشن نے یونیورسٹی کو فیس دیں دی ہے ۔مگر یونیورسٹی نے پہلے بھی ہمارے سکالرشپ کی رقم ہمیں 2 انسٹالمینٹ دیں ہے اور ابھی ڈگری ختم ہونے والی ہے بقایہ 2 انسٹالمینٹ ہمیں نہیں دی گئی اور پھر چالان بھی شو کروا دیا ہے ۔ اس حوالے سے نہ ہی یونیورسٹی کو باقاعدہ نوٹیفکیشن دیں رہی ہے اور جبکہ ہائیر ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن میں 4 سال ڈگری تک کی سکالرشپ ہیں ۔
Admission date Has been extended till 15th August
*2nd merit list of BS Programs Fall 2023*
https://eportal.iub.edu.pk/meritlists/index.php?p=Merit+List+Fall+2023%2FBS+Merit+Listshttps://eportal.iub.edu.pk/meritlists/index.php?p=Merit+List+Fall+2023%2FBS+Merit+Lists
IUB Merit Lists The Islamia University of Bahawalpur Merit List Portal
*1st 𝐦𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐋𝐋𝐁, 𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦-𝐃, 𝐁𝐒𝐜 𝐂𝐢𝐯𝐢𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐁𝐒𝐜 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐁𝐒𝐜 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐁𝐒𝐜 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦𝐬 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐁𝐒𝐜 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜𝐬 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐁. 𝐀𝐫𝐜𝐡𝐢𝐭𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞, 𝐁𝐒 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠, 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐕𝐌) 𝐝𝐮𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟑 *have been displayed* *26.𝟎𝟕.𝟐𝟎𝟐𝟑*
لائیک کے چکر میں کس طرح کی غلیظ ویڈیوز کو جامعہ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے ۔ ملزمان کو سزا ہونی چاہیے ۔
لیکن عظیم درسگاہ کو مزید بدنام نہ کیا جائے ۔ جامعہ کے طلباء ہی اس معاملے میں اپنا حقیقی کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ ملزمان کو سزا کے لیے ۔اور یونیورسٹی کو بدنامی سے بچانے کے لیے ۔
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر اطہر محبوب کو ایکسٹنیشن نہ مل سکی،
مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ،
اُنکی جگہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر نوید احمد نئی تعیناتی تک وائس چانسلر کی ذمہ داری نبھائیں گے ـ
اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل سپریم کورٹ میں درخواست جمع
اک نظر ادھر بھی
پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے حوالے سے ایک مبینہ سکینڈل گردش کررہا ہے، جھوٹ سچ ابھی کنفرم نہیں ہو رہا مگر سوشل میڈیائی دانشوروں نے چند لائکس اور کمنٹس کے چکروں میں پوری قوم کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے، بقول سنیئر کالم نگار عامر خاکوانی M Aamir Hashim Khakwani "لودھراں کے ایک سوختہ بخت وی لاگر نے اس پر نہایت غیر ذمہ دارانہ وی لاگ کر کے بعض ایسی افواہیں اور غلط خبروں کو وائرل کر دیا جن میں کوئی حقیقت نہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ چلتا رہا کہ جو چند ملزم گرفتار ہوئے، ان کے موبائل فونز سے ہزاروں قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز برآمد ہوئیں، جن میں ساڑھے پانچ ہزار لڑکیوں کی ویڈیوز ہیں۔ یوں تاثر دیا جاتا رہا جیسے خدانخواستہ یہ بچیاں طالبات ہیں۔ حقائق اس سب سے بہت ہی مختلف ہیں۔ اگرکسی یونیورسٹی ملازم کے موبائل فون سے لڑکیوں کی ویڈیوز برآمد ہوئیں تو پولیس کیسے یہ بتا سکتی ہے کہ یہ یونیورسٹی کی طالبات ہیں؟ چہرے سے یہ کیسے پتہ چل سکتا ہے ؟ اس کا اندازہ تو یونیورسٹی انتظامیہ ہی اپنے ریکارڈ کو چیک کر کے لگا سکتی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پولیس نے انہیں کوئی ویڈیو نہیں دکھائی ۔پولیس نے ایسا کیوں کیا؟ پولیس کو وضاحت کرنی چاہیے کہ جب موبائل فونز کا فرانزک ہی نہیں ہوا تو پھر یہ سب جھوٹے اور انتہائی مبالغہ آمیز دعوے کیوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر لیک کئے گئے؟ ایک وی لاگر کو زیرحراست ملزم تک رسائی کیوں دی گئی؟ یونیورسٹی انتظامیہ سے مل کر آگے بڑھنے کے بجائے پہلے سیکس سکینڈل اور پھر ڈرگ سکینڈل کا تاثر دے کر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے خلاف منفی مہم کا حصہ کیوں بنا گیا؟" جبکہ لاہور سے تعلق رکھنے سنیئر انویسٹی گیٹو رپورٹر سید بدر سعید Syed Badar Saeed کے مطابق 5500 وڈیوز کا شوشا ڈال کر صرف سنسنی پیدا کی گئی ہے ، یہ وڈیو 5500 طالبات کی بجائے چند لوگون کی بار بار ریکارڈ کی گئی وڈیوز ہیں ، میرا سوال صرف یہ ہے اس سنسنی پھیلانے والوں کبھی سوچا ان ہزاروں طالبات کے والدین اور لواحقین پر کیا گزر رہی ہو گی جن کی بہن بیٹیوں کو ان دانشوروں نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مشکوک قرار دے دیا ، کبھی اکیلے بیٹھ کر سوچیئے جس بچی کی چند دن بعد شادی ہو نے والی ہو اور اسے صرف اس لئے جواب ہو جائے کہ وہ بہاولپور یونیورسٹی میں پڑھتی رہی ہے ، جس بچی کا رشتہ دیکھنے کیلئے آنے والے صرف اس لئے رشتہ ٹھکرا جائیں کہ بچی تو اس یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہی ہو ، کبھی آپ اس بھائی کی جذبات کا اندازہ لگایا جس کے دوست اسے طعنہ دے دیں کہ سنا تمہاری بہن بھی اسی یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہے ، خدا کیلئے باز آ جائیں ، سکینڈل بنتے بھی ہیں اور ختم بھی ہو جاتے ہیں لیکن ان ہزاروں بچیوں کے مستقبل کو تاریک نہ کریں جو بالکل بیگناہ ہیں ، کل کسی بیگناہ کی آہ لگ گئی تو صدیوں تک آپ اور آپ کے خاندان کا پیچھا کرتی رہے گی
منقول
Copy
طلبہ حقوق کے لیے ہمہ وقت کوشاں، اللہ عزوجل کے شیروں اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کی ملک گیر غیر سیاسی طلبہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام پاکستان۔۔۔
آئیے اس عظیم لشکر کے سپاہی بن کر عشقِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
انجمن طلبہ اسلام بہاولپور
انجمن طلباء اسلام نے بہاولپور یونیورسٹی میں حالیہ سامنے آنے والے سکینڈل کی ابتدائی مرحلے میں ہی روک تھام کیلئے 8 آٹھ سال قبل احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کی پاداش میں درجنوں طلبہ کو یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا۔
طلبہ تنظیمیں ہی طلبہ حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑ سکتی ہیں اور انتظامیہ کے بے لگام اختیارات پہ چیک اینڈ بیلنس قائم رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والے نازیبا اقدام کی پر زور مزمت کرتے ہیں۔
#انجمن
Copy
IuB
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کے ورانٹ جاری کرنے کی ہدایت ۔
جامعات میں جنسی ہراسگی کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟
کمنٹ سیکشن میں اپنا جواب دیجیے۔
تمام عالم اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ڈائریکٹر فائنانس ابوبکر سے منشیات برآمد، گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جب سیاسی کنونشن ہو سکتے ہیں تو پھر طلباء تنظیم کے درس قرآن کے پروگرام کیو نہیں ہوسکتے۔
Department of Mathematics
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں آج 3 پیپر ایک ہی دن میں ہوگے اور طلباء کو ایک دن پہلے بتایا کہ کل تین پیپر ہو گے واجہ یہی ظاہر ہو رہی ہے کہ فنڈ نہیں ہے بس سروس چلانے کے لیے
پیپر ختم نہیں ہوے فیس پہلے ہی آگئ ۔
کیا کوی پوچھنے والا نہیں انکو ۔
یا اللہ تیرا شکر ہے
سردی میں گرم بستر چھوڑ کر رب کے حضور سجدہ کرنا بندگی کا اعلیٰ مقام ہے۔
Sir to Gusa kr g*y
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر ہونے والے تشدد کی پر زور مزمت کرتے ہیں انجمن طلباء اسلام
سرائیکی ڈیموکریٹک پارٹی کے چیرمین رانا فراز نون صاحب کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ۔
طلباء اپنے حقوق کے لیے باہر آئے تھے ۔
اسلامیہ یونیورسٹی نے ایک سال میں 15ہزار سے زیادہ فیس میں اضافہ کیا فیول اور دیگر اخراجات کے نام پر ۔اور پھر بھی جامعہ میں موجود کالی بھیڑوں کا پیٹ نہ بھرا تو انہوں نے حکومت کی طرف سے دی گئی طلباء کی احساس سکالرشپ بھی کھا لی آج سے تقریباً 4 ماہ پہلے پنجاب کی تمام یونیورسٹی کے طلباء کو سکالرشپ کی رقم مل گئ ہے لیکن ۔اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء کو ابھی تک ایک روپہ بھی موصول نہیں ہوا ۔
#سمیسٹر 3ماہ کا کر دیا ہے اور 3 ماہ میں بھی ہفتہ میں تین دن کلاسز ہوتی ہے اس طرح طلباء صرف ایک ماہ ہی یونیورسٹی گئے اس میں بس سروس کی بندش رحیم یارخان میں 15 دن تک رہی ہے ۔ اور طلباء کو اتنے دن میں کیا پڑھایا گیا ہوگا ۔خدارہ طلباء کا تعلیمی قتل بند کیا جائے اور جامع کے تمام تر مسائل حل کئیے جائیں ۔
اور جب یہ طلباء اپنے حقوق کی خاطر باہر نکلے تو ان پر تشدد کیا گیا ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے واقعہ کا نوٹس لیا جائے اور طلباء کو درپیش مسائل فلفور حل کئیے جائیں .
انجمن طلباء اسلام۔ATI
طلباء پر تشدد نا منظور نا منظور
اسلامیہ یونیورسٹی کی انتظامیہ جو گزشتہ سالوں سے سٹوڈنٹس کے حقوق کا استحصال کررہی ہیں۔
جس میں ہر سمسٹر میں فیسوں کا بڑھا
احساس سکالرشپ کے پیسے نہ دینا
پواٸنٹس کا نہ چلنا وغیرہ شامل ہیں۔اور پارکنگ کا مسئلہ
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی رکن مشاورت چوہدری علی عثمان گھمن اصغر علی ورک صاحب ڈویزن ناظم رانا مبشر صاحب ناظم ضلع سردار ثاقب چٹھہ صاحب نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے کہ آج یونیورسٹی میں جو طلباء پر تشدد ہوا ہے ہم اس کی پر زور مزمت کرتے ہیں وائس چانسلر اور ڈی ایس اے رضوان مجید اور پوری انتظامیہ آپ ہوش کے ناخن لیں ورنہ انجمن طلباء اسلام پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دے گی آپ نے گاڈز کے ذریعے جو غنڈہ گردی شروع کی ہے اس کو بند کیا جائے ورنہ ہر چیز کی انتظامیہ خود ذمہ دار ہو گی انجمن طلباء اسلام طلباء کے حقوق کی ضامن طلباء تنظیم ہے انجمن طلباء اسلام نے ہمیشہ طلباء کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور لڑتی رہے گی۔.
😂
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے گارڈز نے سٹوڈنٹس پر فائر کھول دیے جس سے متعدد طلباء زخمی ۔۔۔ گارڈز کی اس غنڈا گردی کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام سے گزارش کرتے ہیں کے طلباء کو اُن کے حق سے مرحوم نہ کیا جائے۔۔۔ طلباء اپنی اسکالرشپ کی رقم نہ ملنے کی وجہ سے سراپا احتجاج تھے۔۔۔۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری ۔ احساس سکالرشپ ۔اور ٹرانسپورٹ کا مسائل حل کئیے جائیں ۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر پولیس تشدد کی پر زور مزمت ۔غریب طلباء کہا جاۓ ۔سکا لرشپ وہ یونیورسٹی کھا گئ ۔پوائنٹ وہ بند ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Bahawalpur
Circular Road
Bahawalpur
Quaid e Azam Medical College, Bahawalpur. Commemorating and bearing the privileged name of the Father of the Nation was established on 2nd December, 1971.
9MQ5+HXP, Sarwar Shaheed Road, Model Town, Punjab
Bahawalpur, 34031
NCBA&E Bahawalpur is Approved By Higher Education Commission of Pakistan.
Islamia University Bahawalpur
Bahawalpur
This is Official Page of Soil Science Students Club, Department of Soil Science , Faculty of Agriculture & Environment, the Islamia University of Bahawalpur.
Bahawalpur, 63100
Educational Institute Everything Grows By Work 0300 4250138
IUB Green Youth Movement Society, Directorate Of Students Affairs, The Islamia University Of Bahawalpur,/Pakistan (Syed Tabish Alwari Building Baghdad Ul Jadeed Campus), (062) 9255560
Bahawalpur, 63100
Chairman, Department Of Mathematics, The Islamia University Of Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Fellowships and Careers