Orthcare with Dr. Mudassar

Orthcare with Dr. Mudassar

Join Dr Mudassar Nazar (FRCS) on journey to understand and care for your Health with expert guidance

08/05/2024

کمر کے نچلے حصہ کے درد سے اپنے آپ کو کیسے بچائیں؟
Prevent yourself from Tailbone pain
Watch full video at: https://youtu.be/eaLq-F1P-Gw?si=YEysIRpMyDaGQnHZ

31/07/2023

گھٹنے کے جوڑ کے پٹھے ٹوٹنے سے ACL INJURY ، گھٹنے کا جوڑ unstable ہو جاتا ہے اور جوڑ نکلنے لگ جاتا ہے۔ سپورٹس کرنے والے نوجوانوں میں یہ بہت اہم مسئلہ ہے اور علاج میں تاخیر کرنے سے جوڑ میں اور خرابیاں ہو سکتی ہیں-
کیمرہ کے ذریعے آپریشن Arthoscopic ACL surgery ایک کامیاب علاج ہے۔ دیر نہ کریں اور بروقت علاج کروائیں۔

آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

21/07/2023

پیدائشی ٹیڑھے پاؤں یا کسی بیماری کی وجہ سے ہیدائش کے بعد پاؤں کا ٹیڑھا ہو جانا
میڈیکل مسائل کے ساتھ ساتھ سماجی طور پر یٹیڑھے ہاؤں والے مریضوں کے لئے ہمارے معاشرے میں بہت سی مشکلات پیش آتی ہیں۔
یہ قابل علاج مسئلہ ہے اور آپریشن سے کامیابی کے ساتھ ٹیڑھے پاؤں کو سیدھا کیاجا سکتاہے۔

آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور مح
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

13/07/2023

گردن کے درد کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ۔زیادہ تر مریضوں میں یہ خطرہ کی علامت نہیں ہوتا لیکن کچھ مریضوں میں یہ سیریس بیماری کی علامت ہو سکتا ہے۔
عام طور پر یہ احتیاط، ورزش ، اور دوائیوں سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اگر مستقل درد رہے تو اپنے آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور مح
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

13/07/2023

گردن میں درد کا ہونا ایک بہت عام مسئلہ ہے۔
امریکا میں گردن کا درد ان پہلے پانچ مسئلوں میں شامل ہے جن کی وجہ سے لوگ ڈاکٹر کے پاس آتے ہیں۔
100 میں 10 سے 20 فیصد تک لوگ گردن کے درد کی شکایت کرتے ہیں۔

کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

07/07/2023

بائیک چلاتے ہوئے ہیلمٹ کے استعمال سے ، ایکسیڈنٹ کی صورت میں دماغ کو چوٹ لگنے کا خطرہ 60 سے 70 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ اس لئے اپنا خیال رکھیں اور ہیلمٹ استعمال کرتے رہیں۔۔
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

06/07/2023

کولہے کے جوڑ کا آرتھرائٹس بہت عام مسئلہ ہے۔ ایسا آرتھرائٹس جو ایکس رے پہ نظر آ جائے،ہر سو میں سے بیس لوگوں کو متاثر کرتا ہے لیکن جن لوگوں میں یہ درد کا باعث بنے اور ان کی زندگی کی روٹین کو متاثر کرے ان کی تعداد ہر سو میں سے پانچ ہے۔
جوڑ کی تبدیلی کامیاب اور دیرپا علاج ہے۔۔
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

23/06/2023

صحیح طریقہ سے کئے گئے گھٹنے اور کولہے کے نئے جوڑ ،Total knee replacement & Total Hip Replacement, 90 فیصد سے زیادہ لوگوں میں 10 سال کے عرصہ تک کوئی مسئلہ نہیں کرتے۔۔۔
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

11/06/2023

جھلی کی چوٹ یا meniscal injury گھٹنے کے درد کی اہم وجہ ہو سکتی ہے

ایکسیڈنٹ، کھیلتے ہوئے چوٹ لگنا یا اونچائی سے گرنا، اسکی اہم وجوہات ہیں۔
یہ قابل علاج ہے-
کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

10/06/2023
03/06/2023

شاٹیکا (Sciatica)کا درد کیا ہوتا ہے؟؟

03/06/2023

ایسوسی ایٹ پروفیسر۔ ڈاکٹر مدثر نذر آرتھوپیڈک سرجن
( آرتھوسکوپی اور جوڑوں کی تبدیلی کے ماہر)

ایف آرسی ایس (انگلینڈ)،ایف سی پی ایس (پاکستان)، ایف اے سی ایس ( امریکہ)

بہاولپور ڈویژن میں واحد FRCS آرتھوپیڈک سرجن ، جو انگلینڈ سے کوالیفائیڈ ہیں-

جوڑوں کی تبدیلی ، کیمرہ کے ذریعے جوڑوں کا علاج، پٹھوں کی چوٹ،
فریکچر، کمر درد، گینٹھیا، جوڑوں کا درد اور ٹیرھے پاؤں کا علاج

کسی بھی ہڈی جوڑ کے مسئلہ کے بارے میں رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر۔
0337-1408014

بہاول پور:
تسنیم پلازہ
گردیزی کلینکس نور محل روڈ
پیر اور جمعرات: شام 8 تا 10
باقی دن: شام 6 تا 9

بہاول نگر:
بروز اتوار

لائف کیئر میڈیکل کمپلکس
12تا 2 بجے دوپہر

OrthCare Clinic جوڑوں کی تبدیلی اور کیمرہ کے ذریعے ACL کاآپریشن! UK QUALIFIED DOCTOR

02/06/2023

گھٹنہ کے پٹھہ ACL کی انجری کا بذریعہ کیمرہ علاج

12/03/2023

دعا، دوا اور صدقہ ،؛
بیماروں کا علاج صدقہ کے ذریعے کرنا ۔۔۔۔۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Bahawalpur