Herbal Medicines

Herbal Medicines

You may also like

Dr.Khalil Ahmed
Dr.Khalil Ahmed

السلام وعلیکم
ہر طرح کی امراض کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں خاص طور پر مرادنہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتاہے

18/03/2024

حب کستوری ورق سونا والی
محمد ندیم ملک

السلام و علیکم
پیش خدمت حب کستوری ورق سونا والی

جو کستوری عنبر زعفران ریگ ماہی سلاجیت اور قیمتی ترین کشتہ جات کا مرکب ہے
جس کی چند خوراکیں جسم کی مدتوں کی ہر قسم کی کمزوریوں کو نابود کر دیتی ہے
چاہے وہ اعصابی کمزوری ہو جسمانی کمزوری ہو (جسم میں درد خاص کر اورایج لوگوں کے لیے) چاہے مردانہ کمزوری ہو انشاء اللہ چند دنوں میں کامل بنا دیتی ہے
قوت باہ کو کماال بخشتی ہے
سفید پوش طبقہ جو ج**ع پر قادر نہیں ہیں ان کے لیے ایک خاص مرکب ہے بلکل بے ضرور ہے
شوگر سے ہونے والی کمزوری کے لیے خاص چیز ہے مجرب ہے
مکمل نصاب صرف 30 دن
الحمد للہ قلیل مدت میں رب العالمین کا فضل ہو جاتا ہے



محمد ندیم ملک

واٹسپ
03027656774

Everyone

Photos from Herbal Medicines's post 12/11/2023

لبوب کبیر خاص الخاص

الحمد للہ ثم الحمدللہ
طب یونانی کا مایہ ناز مرکب جو کسی تعریف کا محتاج نہیں اور کوئی بھی اس کی افادیت سے انکاری نہیں ہو سکتا الحمد للّہ رب العالمین کے فضل سے تیار ہو گیا ہے
بہت ہی بھروسہ کی دوا ہے بہت ہی کمال چیز ہے اگر دل و جان سے محنت کر کے خرچہ کی پرواہ کیے بغیر عمدہ اجزا سے اس کو تیار کیا جائے تو اس سے بہتر شاید کوئی چیز ہو نسخہ ہر پلیٹ فارم پر موجود ہے اس لیے نسخہ لگانے کی ضرورت نہیں ہے اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں
مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
مادہ منویہ کو پیدا کرے عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرتا ہے اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے
گردوں کو طاقت دے کر صحت مند بناتا ہے
تقویت اعضاءِ رئیسہ (دل۔دماغ۔جگر)کے لیے بے حد مفید ہے بدن کو چست اور توانا کرتا ہے
ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے
جنسی معاملات کو درست کرتا ہے
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریوں کو دور کرتا ہے
مایوس مریضوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے بلکہ ایک حیران کن مرکب ہے
دعاؤں میں یاد رکھیں
ہمیشہ سلامت رہیں آمین ثم آمین
محمد ندیم ملک

03027656774
واٹسپ

Photos from Herbal Medicines's post 25/08/2023

معجون طلسمی
السلام و علیکم جناب من آپ احباب کی خدمت میں کافی عرصہ بعد پہلی مرتبہ ایک معجون کا عجیب و غریب نسخہ پیش کرنے لگا ہوں
سوائے مادرزاد نامرد کے تمام نامرد کسی بھی وجہ سے ہوں رب العالمین کے فضل سے کامل مرد بنا دیتا ہے
خاص طور پر مشت زنی کی وجہ سے ہونے والے نامردمی مطلب قوت باہ کی کمی یہاں تک کہ حسین سے حسین بیوی کے پاس ہونے کے باجود بھی شہوت آنے کا نام نا لے صرف ایک ماہ استعمال کر لیں خدا کے فضل سے ٹھیک ہو جاتا ہے
اس کے علاؤہ جسمانی کمزوری لاغر جسم کو حیران کن حد تک طاقت دیتا ہے کھوئی ہوئی تمام توانائیاں بحال کرتا ہے جو کچھ انسان کھوہ چکا ہوتا ہے ایک دفعہ پھر اس کی زندگی میں ساری توانائیاں رعنائیاں لوٹ آتی ہیں ازدواجی زندگی بہار بہار کی سی ہو جاتی ہے انتہائی عیش و لزت کا سامان ہے ضرور آزمائیں

نسخہ نوٹ فرمائیں

نسخہ ۔
زعفران ایک تولہ
عقر قرحا پانچ تولہ
جند بدستر دو تولہ
ریگ ماہی دو تولہ
جنسنگ ایک تولہ
کشتہ فولاد در آب لیموں ایک ماشہ
کشتہ شنگرف در عقرقرحا و شیر مدار تین ماشہ
لونگ ایک تولہ
موصلی سفید پانچ تولہ
کچلہ مدبر ایک تولہ

ترکیب تیاری
کشتہ جات کے علاوہ تمام اجزا کو باریک پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر
حسب ضرورت خالص شہد ملا کر محفوظ رکھیں
ترکیب استعمال۔
تین گرام یہ معجون عصر کے وقت ایک چمچ سفید پیاز کے رس میں ملا کر اوپر سے جتنا ممکن ہو دودھ پی لیں چند ہی دنوں وہ کچھ نا دیکھائے جو کچھ اوپر لکھا ہے تو پھر کہیے گا ایک دفعہ بنا کے دیکھیں محنت سے جو لوگ کتراتے ہیں ان کے لیے تحفہ خاص ہے
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
محمد ندیم ملک
03027656774

20/06/2023

سفوف دماغی نقرائی

السلام و علیکم احباب گرامی دماغی کمزوری کے نسخہ کا وعدہ کیا تھا
مصروفیت کی وجہ سے نہیں لکھ سکا آج آپ کی احباب کی خدمت میں اکسیر جو کہ کسی بھی وجہ سے دماغ کی کمزوری ہو چند دنوں میں کمال کر دیتا ہے رب کے فضل سے وہم وسوسے عجیب و غریب خیالات آنا
سر چکرانا سر میں درد رہنا کنپٹیوں پہ بوجھ رہنا دماغ تھکا تھکا رہنا ان امرض کی وجہ سے نظر کمزور ہو جانا
ان سب کے لیے بہترین چیز ہے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

نسخہ
برہمی بوٹی دو تولہ
ترپھلا ایک تولہ
اسطو خودوس دو تولہ
کشنیز خشک دو تولہ
مغز بادام پانچ تولہ
مغز کدو شیریں دو تولہ
مغز تربوز دو تولہ
تخم خیارین ایک تولہ
خشخاش دو تولہ
ورق نقرہ ایک گرام
کشتہ مرجان جواہر والا دو گرام
نارجیل دو تولہ
مصری دس گرام

ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام اجزا کو علیحدہ علیحدہ پیس کر چھان کر ملا لیں اور پھر ورق نقرہ ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں پھر روح کیوڑہ ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ ایک پاؤ جزب ہو جائے بزریعہ کھرل خشک کریں اور شیشے کے برتن میں محفوظ رکھیں تیار ہے

ایک ماشہ صبح نہار منہ مکھن میں لپیٹ کر نگل لیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو

محمد ندیم ملک
03027656774

Photos from Herbal Medicines's post 18/05/2023

طلا چربی گوہ

السلام و علیکم احباب گرامی کافی عرصہ بعد اج ایک طلا کا نسخہ لکھ رہا ھوں
یوں تو رنگ برنگے طلاؤں کے ہزاروں نسخہ جات فسبک پر پڑے ہیں لیکن مزہ تب ہے کہ چیز ہو رزلٹڈ ہو
ان تمام احباب کے تحفہ خاص ہے جو کہتے ہیں طلا فائیدہ نہیں کرتے کھلے عام دعوت ہے کہ پیور اجزا سے پوری محنت سے تیار کریں اگر رزلٹ نا ملے تو ناچیز زمہ دار ہے
عضو خاص کے تمام مسائل جیسا کہ
کمزوری سستی لاغری سکڑاو جڑ سے پتلا مشت زنی کی وجہ سے رکی ہوئی افزائش جس کے وجہ سے پتلا پن چھوٹا پن
شہوت کمزور ان سب کے لیے ایک اکسیری تحفہ قدردانوں کے لیے لکھ رہا ہوں بس اتنا بہت ہیں بنائیں آزمائیں

نسخہ
چربی سانپ پندرہ گرام
چربی گوہ پچاس گرام
چربی بکرا پچاس گرام
روغن لونگ خالص دس ملی لیٹر
روغن دار چینی دس ملی لیٹر
روغن بیر بہوٹی خالص تیس ملی لیٹر
روغن خراطین خالص تیس ملی لیٹر
روغن مچھلی خالص بیس ملی لیٹر
روغن کچلا خالص پانچ ملی لیٹر
زعفران خالص تین گرام
سملفار عمدہ ایک تولہ
شنگرف عمدہ ایک تولہ

ترکیب تیاری ۔
سب سے پہلے شنگرف کو انتہائی حد تک کھرل کریں کہ چمک ختم ہو جائے اس کے بعد سملفار کو دو دن مسلسل کھرل کریں اس کے بعد زعفران کو ایک دن تک کھرل کریں کہ مثل غبار ہو جائے
اور ان تینوں چیزوں کو ملا دو گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور پھر اس میں چربی سانپ چربی گوہ اور چربی بکرا ملا کر زور دار ہاتھوں سے مسلسل چھے گھنٹے کھرل کریں اور پھر تمام روغنیات ملا کر ریت جنتر ایک گھنٹہ نرم اور آدھا گھنٹہ تیز آنچ پہ پکائیں اور محفوظ رکھیں ایک اکسیر چیز تیار ہے

ترکیب استعمال ۔
حشفہ و سیون چھوڑ کر چار سے پانچ قطرے ہلکے ہاتھ سے جزب کرائیں جڑ میں مالش کریں اور پان کا پتا یا ارنڈی کا پتا باندھ کر سو جائیں ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں چھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں
صبح نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیا کریں
انشا اللہ کریم چند دن کے استعمال سے اللہ کا فضل ہو جاتا ہے یہ مسائل کور ہو جاتے ہیں ۔

اللہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے اور تمام احباب ہمیشہ سلامت رہیں آمین ثم آمین

محمد ندیم ملک
ضرورت مند احباب کی خدمت میں
دس ملی لیٹر کا ڈراپر
Rs.2000
اور پندرہ ملی لیٹر کا ڈراپر
Rs.2500
میں پیش کیا جائے گا
واٹسپ
03027656774

Photos from Herbal Medicines's post 04/05/2023

سفوف ہارٹ

السلام و علیکم
پیارے احباب نسخہ جات بہت شئیر کیے جاتے ہیں اور آج سوچا نسخہ تو ضرور لیکن جس مرض کے لیے نسخہ لکھیں گے اس کے بارے کچھ تفصیل بھی ضرور لکھیں گے تاکہ جو احباب بنانا چاہیں تو تشخیص کر سکیں اور جو کچھ علم ہے وہ بھی حاصل کر سکے تو
احباب گرامی آج ایک نہایت ہی مجرب ترین نسخہ لکھ رہا ھوں ضعف قلب یعنی دل کی کمزوری
کے لیے تو جناب دل کمزوری میں دل کسی غیر معمولی صدمہ یا کسی تھوڑی سی پریشانی سے دل دھک دھک کرنے لگ جاتا ہے عجیب سی گھٹن محسوس ہوتی ہے جسم کانپنے لگتا ہے اداسی چھا جاتی ہے معمولی حادثے سیڑھیوں پر چڑھنے غصہ کی حالت میں دل بہت زور سے دھڑکتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے طبیعت سست ہو جاتی ہے

اکثر یہ مرض ہاضمہ کی خرابی خون کی کمی اعصابی کمزوری تمباکو نوشی کثرت چائے شراب نوشی کثرت ج**ع مشت زنی رنج و غم وغیرہ کی وجہ سے یہ بیماری لاحق ہوتی ہے
تو ان چیزوں سے پرہیز کریں
ایک نہایت ہی عمدہ ترین نسخہ اس مرض کے لیے آپ کی نظر کر رہا ہوں اس کے علاؤہ دماغی کمزوری کے لیے بھی بہت عمدہ ہے
عمدہ چیزیں لے کر تیار فرمائیں انشاء اللہ کسی اور دوا کی ضرورت نہیں رہے گی اللہ رب العالمین کا کرم ہو جاتا ہے ۔

نسخہ ۔
کشتہ زمرد تین گرام
کشتہ عقیق تین گرام
مروارید دس گرام
طباشیر دس گرام
ارجن کی چھال دس گرام
زعفران تین گرام
عنبر ایک رتی

ترکیب تیاری
سب سے پہلے ایک تولہ عرق گلاب میں ایک رتی عنبر ملا کر اسی پانی سے مروارید کو کھرل کریں قطرہ قطرہ جزب کرائیں اس کے بعد تین دن عرق گلاب سے مروارید کو کھرل کرتے رہیں
پھر کشتہ جات کے علاوہ باقی چیزوں کو الگ الگ انتہائی باریک پیس کر
کشتہ جات اور مروارید والا سفوف ملا کر پھر ایک دن مسلسل عرق گلاب سے کھرل کریں اور بزریعہ کھرل خشک کریں اور شیشے کی ڈبیا میں محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔
ایک رتی نہار منہ مکھن میں رکھ کر دیں
انشا اللہ کچھ عرصہ کے استعمال سے مسائل کور ہو جائیں گے
دعاؤں میں یاد رکھیں شاد رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین

محمد ندیم ملک

30/03/2023

سفوف جریان منی
السلام و علیکم عزیزان محترم ماشاء اللہ رمضان مبارک کی باسعادت گھڑیاں چل رہی ہیں اور اکثر احباب کے میسجز تھے کہ جریان اح**ام کے لیے کچھ ایسا عنایت فرمائیں کہ پھر کسی اور چیز کی ضرورت نا پڑے تو ان احباب کی نظر ہے ایک نسخہ جو کہ

ہر قسم کے جریان کے لیے اکسیر صفت ہے اور صدہا مریض اس کی بدولت اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں جریان خواہ نیا ہو یا پرانا ہر حالت میں بحکم خدا یکساں مفید ہے ہفتہ عشرہ کے بلاناغہ استعمال کرنے سے شفا کلی نصیب ہوتی ہے منی کی روانی کو بند کر کے بے حد گاڑھا بنا دیتی ہے سرعت اور رقت کو دور کرنے میں عجیب المثال ہے اور بدن میں طاقت نمایاں طور پر بڑھ جاتی ہے جریان اح**ام اور امساک کے لیے حیران کن ہے
بنا کہ تجربہ کریں انشاء اللہ دعائیں دیں گے ۔

نسخہ۔
طباشیر
دانہ الائچی خور
ثعلب پنجہ
چھلکا اسپغول
دار چینی
کباب چینی
-مصطگی رومی
- بہیمن سفید
برگ گاؤ زبان
کمر کس
ست بیروزه عمدہ
بیج بند
مغز تخم املی
موچرس
سلاجیت عمدہ
تمام ادویات برابر وزن

ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام ادویات کو انتہائی کامل طریقے سے سفوف بنالیں اور سب کے برابر مصری شامل کر لیں ایک اکسیر تیار ہے

چھے ماشہ صبح و چھے ماشہ شام کو دودھ کے ہمراہ دیں انشاء اللہ چند ہی ہفتوں میں مسئلہ کور ہو جائے گا
گرم و ترش اشیاء سے پرہیز

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
دعاؤں میں یاد رکھیں

محمد ندیم ملک

10/03/2023

100%
Pure And Resulted Herbal Medicines.
Contact
WhatsApp
03027656774

20/02/2023

شربت زعفرانی

السلام و علیکم
عزیزان محترم کافی عرصہ بعد آپ کی خدمت میں ایک شربت کا نسخہ پیش کر رہا ہوں
ایسے احباب جن کو قوت باہ منتیں کرنے پر بھی نہیں آتی
اگر آ بھی جائے تو فورا انزال اور اگر ج**ع کرنے پر قادر ہو بھی جائیں تو دوسری بار پہ پاؤں پکڑنے سے بھی شہوت نہیں آتی
جسمانی کمزوری شدید قسم کی
اعصابی کمزوری
جوڑوں میں درد
جسم میں درد
سر گھومتا رہنا
خصیوں میں درد
کسی کام کرنے کو دل نا کرنا
اگر کر بھی لیں تو ہفتوں تک جسم بوجھل رہنا
ان تمام امراض کے لیے انشا اللہ فضل رب ہو جائے گا
اجکل مہنگائی عروج پر ہے تو ضرور آپ کو یہ نسخہ مہنگا لگے گا لیکن ایک اکسیر ہے انشاء اللہ سارے دکھ بفضل ربی ختم ہو جائیں گے
نسخہ حاضر خدمت ہے ۔

نسخہ
ایک تولہ زعفران
پانچ تولہ خولنجان
ایک تولہ ریگ ماہی
ایک تولہ جند بدستر
پانچ تولہ نر چھوہارے
ایک تولہ عقر قرحا
ایک کلو پان کے پتوں کا رس

ترکیب تیاری ۔
سخت چیزوں کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو پان کے پتوں کے رس میں بھگو رکھیں
صبح دھیمی دھیمی آنچ پر ایک جوش دیں جب پانی تین پاؤ کے قریب تر رہ جائیں اتار کر ٹھنڈا کریں
اور چھان لیں
چھان لینے کے بعد جو مواد باقی رہ جائے ااس کو محفوظ رکھیں ۔
اور اس جوش دئیے ہوئے پانی میں آدھا کلو چینی کا قوام کریں
شربت کی شکل اختیار کرنے پر مطلب جب تار بندھ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر کے شیشے کی بوتل میں بھر رکھیں ۔

ترکیب استعمال
ایک پاؤ گرم دودھ میں
ایک چمچ ملا کے عصر کے وقت نوش فرمائیں اور
جو مواد رہ گیا تھا اس کو خشک کر کے باریک پیس کر 500ملی گرام والے کیپسول بھر لیں اور شربت زعفرانی ملے دودھ کے ساتھ ایک کیپسول استعمال کریں ۔
انشاء اللہ پہلے ہفتہ میں حیران ہوں گے انتہا کی پاور پیدا ہوتی ہے
جسم میں جوانی بھر جاتی ہے کمزوری سستی غائیب ہو جاتی ہے
اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
دعا کا طالب
محمد ندیم ملک
03027656774

Herbal Medicines السلام وعلیکم
ہر طرح کی امراض کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں خاص طور پر مرادنہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتاہے

06/03/2022

100% Grunted

Photos from Herbal Medicines's post 24/12/2021

Nadeem Hair Oil

ندیم ہئیر آئل گرتے بالوں کو فوراً روک دیتا ہے گنج پن ختم کر کے بال اگاتا ہے خشکی ختم کرتا ہے اس کا مسلسل استعمال بینائی کو طاقت دیتا ہے بالوں کو مظبوط اور چمکدار بناتا ہے بالوں کے تمام مسائل کا 100%واحد حل ہے

گرتے بالوں کو روکنے کے لیے ایک ماہ کافی ہے اور گنج پن کے لیے تین ماہ کا کورس ہے
محمد ندیم ملک
03027656774

16/12/2021

Contact For Order
03027656774

04/09/2021

السلام وعلیکم
احباب زی وقار امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے

احباب گرامی جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ دن پہلے میرے کالج مانسہرہ طبیہ کالج کی بہت ہی خوبصورت شخصیت جو کہ میرے استاد محترم بھی ہیں جناب محترم فخر الحکماء پروفیسر حکیم فاروق الہی سیماب صاحب
جنہوں نے ایک ایسی کتاب لکھی جو کہ واقعی ہی کمال کے نسخہ جات پر مشتمل ہے میں نے اس کتاب کا الحمد للہ بہت اچھے طریقے سے مطالعہ کیا بلکل صادق پایا اور چند نسخہ جات میں نے تیار کیے ایک مایہ ناز نسخہ جو کہ اس کتاب میں بہار جوانی/ملکہ محبت کے نام سے موجود ہے اس پر تجربہ کیا الحمد للہ سوچ سے بڑھ کر رزلٹ مل رہا اس کا نسخہ لاسٹ پہ لگا دوں گا جس کا من چائے آزمائے۔

لیکن کچھ لوگ اس کتاب کے حوالے سے مخالفت کر رہے ہیں کہ قیمت زیادہ ہے پیج کم ہیں یا اس کو تجارت کا نام دے رہے ہیں
اس چیز کا بہت دکھ ہوتا ہے کہ اگر کوئی پرخلوص ہو کر اپنی زندگی کی محنت بغیر کسی لالچ کے انسانیت کی خدمت کے جذبے سے آپ کے سامنے رکھ دے اور آپ بغیر کچھ سوچے سمجھے اس کی مخالفت شروع کر دیں اپنی کم علمی کی وجہ سے دوسروں کا بھی نقصان کرتے ہیں اجکل بہت کم لوگ ایسے قیمتی راز دیتے ہیں اکثر لوگ اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اپنی غلط سوچ اپنے تک محدود رکھیں خدا راہ دوسروں کو تو ایسی چیزوں سے مستفید ہونے دیں جن کو اس چیز کی بہت ضرورت ہے منافقت سے کچھ حاصل نہیں عزت زلت کا وارث اللہ کریم ہے حسرت بازی سے کچھ نہیں ہوتا اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

یہاں پر کچھ لوگوں کے ذہن میں خیال ابھرے گا اور ضرور ابھرے گا کہ میں یہ سب خوشامد کے لیے لکھ رہا ہوں لیکن یہ بات واضع کرتا چلوں جو کچھ بھی لکھ رہا ہوں حقیقت لکھ رہا ہوں اور طب کی خدمت کے جذبے سے لکھ رہا ہوں جو کوئی بھی طب کی خدمت کرے گا دل و جان سے اس کی حوصلہ افزائی کروں گا جناب محترم پروفیسر فاروق الٰہی سیماب صاحب نے یہ کتاب لکھ کر یقینًا طب کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے اللہ کریم ان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔
اور جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اس کتاب کی قیمت پانچ سو روپیہ زیادہ لگ رہی ہے تو ان سے اتنا کہوں گا کہ اس کتاب کا ایک ایک نسخہ لاکھوں روپیہ کا ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
اور
اللہ کریم جناب محترم فخر الحکماء پروفیسر حکیم فاروق الہی سیماب کو اس انتھک محنت کا اچھا بدلا عطا فرمائے اور ان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

محمد ندیم ملک

Photos from Herbal Medicines's post 27/08/2021
06/08/2021

روغن اکسیری
السلام وعلیکم
آج کا ایک نسخہ صنف نازک کے لیے بہت ہی عمدہ نسوانی حسن کے لیے مجرب لٹکی ہوئی چھاتیاں سخت ہو جاتی ہے کسی وجہ سے اگر چھاتیوں کا سائیز بڑھ جائے تو اس کو سکیڑ کر خوبصورت اور سڈول بناتا ہے اتنا کافی ہے بہت عمدہ ہے نوٹ فرمائیں

نسخہ۔
پوست انار ایک کلو
مازو آدھا پاؤ
روغن تل ایک کلو
پانی چار کلو

ترکیب تیاری۔
پوست انار اور مازو کو موٹا موٹا کوٹ کر چار کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک کلو رہ جائے اس پانی میں ایک کلو تلوں کا تیل ڈال کر آگ پر رکھیں جب پانی خشک ہو جائے اتار کر چھان کر محفوظ رکھیں۔

ترکیب استعمال۔

حسب ضرورت لے کر پندرہ منٹ تک مالش کریں بہت عمدہ نتائج ملیں گے

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
از قلم

محمد ندیم ملک

03/07/2021

کشتہ چاندی خاص

السلام و علیکم آج کا ایک نہایت ہی قیمتی اور آسان نسخہ
جو کہ اعضا رئیسہ کی کمزوری خوفناک سے خوفناک جریان اح**ام جو کہ مدتوں سے نا جا رہا ہو اس کے لیے اکسیری ہے
سرعت انزال اور منی کے تمام مسائل کے لیے جادو اثر کشتہ ہے ضرور گزارش کروں گا کہ ایک بار آزمائیں دعاؤں میں یاد رکھیں

نسخہ
خالص چاندی کا پترا دو تولہ تولہ
گودا کنوار گندل حسب ضرورت
ترکیب تیاری۔
سب سے پہلے چاندی کے پترے کو سات بار گرم کریں'اور سات بار گودا کنورا گندل میں بجھاوے دیں اور پھر ایک پیالے میں ایک چھٹانک گودا کنوار گندل رکھ کر یہ پترا اندر رکھ کر اوپر ایک چھٹانک پھر گودا کنوار گندل رکھیں پھر اوپر ایک پیالا رکھ کر بہترین طریقے سے گل حکمت کریں خشک ہونے پر اڑھائی سیر جنگلی اپلوں کی آگ دیں خشک ہونے پر نکال کر ایک مرتبہ پھر یہی عمل کریں نہایت عمدہ قسم کا کشتہ حاصل ہو گا جو کہ اکسیری فوائد کا حامل ہے

ترکیب استعمال۔
دو تولہ ثعلب مصری دو تولہ موصلی سفید دو تولہ بہیمن سفید کا انتہائی باریک سفوف کر کے چھان کر پھر یہ کشتہ تین ماشہ اس میں ملا کر محفوظ رکھیں ڈیڑھ ماشہ یہ دوا صبح ملائی میں رکھ کر نگل لیں اور گائے کا تازہ دودھ آدھ سیر میٹھا ملا کر پی لیں
پوری زمہ داری سے یہ عرض کر رہا ہوں خوفناک سے خوفناک جریان کے لیے جادو اثر ہے
اعضا رئیسہ کی کمزوری کے لیے اکیلا کشتہ تیر بہدف ہے

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
از قلم
محمد ندیم ملک

29/06/2021

طلا بھونڈ

السلام وعلیکم
جناب من کافی عرصہ بعد اج ایک طلا کا نسخہ آپ احباب کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کہ انشاء اللہ کسی کتاب میں کسی کی بیاض میں کسی کی ڈائیری میں نہیں ملے گا ایک تحفہ پیش کر رہا ہوں
تعریف کرنے کی ضرورت بلکل نہیں ہے بس اتنا کہوں گا کہ عضو تناسل کے ہر طرح کے مسائل کے لیے ایک تیر بہدف طلا ہے ناقص سے ناقص عضو کی نشونما اس کا عدنہ سا کرشمہ ہے
تعریف اتنا کافی ہے
اجزا بولتے ہیں آئیے آزمائیے اور پائیے۔۔۔۔

نسخہ
جند بدستر ایک تولہ
خراطین ایک تولہ
جونک خشک ایک تولہ
خصیہ گلہری تین ماشہ
بہر بوٹی دو تولہ
چربی غوک دو تولہ
عقرب تین ماشہ تولہ
ریگ ماہی ایک تولہ
بھونڈ سیاہ ایک تولہ
چربی کنجشک ایک تولہ
آب پیاز ایک پاؤ
شیر بھیڑ ایک پاؤ

ترکیب تیاری۔
تمام اجزا انتہائی اعلی درجہ کے ہونے چاہیں ان کو نہایت ہی عمدہ کھرل میں ڈال کر ایک پاؤ سفید پیاز کا پانی جذب کرائیں پھر شیر بھیڑ جذب کرائیں اور لمبی لمبی گولیاں گوند کر سائے میں خشک کر کے پتال جنتر تیل کشید کریں اور محفوظ رکھیں

ترکیب استعمال۔
عضو خاص کو گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے پانچ قطرے ڈال کر دس منٹ مالش کریں حشفہ و سیون چھوڑنا بہت ضروری ہے اس چیز کا خاص خیال رکھیں انشاء اللہ پانچویں دن بہترین طریقے سے اپنا لوہا منوا دے گا
درازی فربہی پیدا کرنا اس کی فطرت ہے باقی مسائل کو دونوں میں فشوں کر دیتا
خدا کا واسطہ میرا نام مت مٹائیے گا کاپی ضرور کریں تیار کریں اس سے فائدہ اٹھائیں

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
از قلم محمد ندیم ملک

03027656774
واٹساپ

18/06/2021

گولڈن پلس + طلا اکسیری

السلام وعلیکم
احباب گرامی آج کے دو ہائی لیول کے نسخہ جات جو کہ مشت زنی والے سفید پوش افراد کے لیے انشاء اللہ ہر طرح سے کافی علاج ہو گا
گولڈن پلس جو کہ قوت باہ کا طوفان ہے سرعت انزال اور جسمانی کمزوریوں کی دھجیاں اڑا دیتا ہے چہرے کو دنوں میں سرخ کر کے عجیب رنگ بخشتا ہے کم علمی میں کی گئی غلطیوں کی تلافی کرتا ہے نامرد کو کامل مرد بناتا ہے اجڑی ہوئی مجبور زندگی کو بہار جیسی رونق بخشتا ہے اور طلا اکسیری عضو خاص کی ہر طرح کی کمزوری لاغری ٹیڑھا پن چھوٹا پن کے لیے بہت اعلی چیز ہے رکی ہوئی افزائیش کو بحال کر کے تمام کمزوریوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے
حیران کن فوائد کا حامل نسخہ ہے اجزا بولتے ہیں یہ نسخہ صرف اور صرف اہل علم کی نظر کرتا ہوں۔

نسخہ نمبر 1️⃣
کچلہ مدبر تین گرام
کشتہ سملفار تین گرام
کشتہ فولاد عمدہ تین گرام
کشتہ شنگرف در پیاز تین گرام
کشتہ قلعی پارے شورے والا تین گرام
زعفران چھے گرام
جند بدستر چھے گرام
افیون تین گرام
جدوار خطائی تین گرام
درونج عقربی تین گرام
تخم دھتورہ تین گرام
مروارید اصلی چھے گرام
ورق چاندی تین گرام
ورق سونا ایک گرام
اب دھتورہ ایک پاؤ
اب کریلا ایک پاؤ

ترکیب تیاری۔
افیون اور مروارید کے علاؤہ باقی تمام اجزا کو ناگھسنے والے عمدہ کھرل میں ڈال کر سرمہ کی طرح باریک کھرل کریں گرینڈر کا سہارا نہیں لینا ہاتھ سے محنت کرنی ہے پھر مروارید کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور پھر افیون کو ایک کپ عرق گلاب میں جوش دیں تمام چیزیں مکس کر کے افیون والا پانی جذب کرائیں اس کے بعد پھر ایک پاؤ کریلے کا پانی ایک پاؤ دھتورہ کا پانی جذب کرائیں
جب گولی گوندنے کے قابل ہو جائے تو کالی مرچ کے برابر گولیاں گوند لیں سائے میں خشک کر کے دس دن مٹی میں دفن کر دیں ۔

ترکیب استعمال۔
ایک گولی رات کو ایک سیر دودھ کے ساتھ لیں اور چند دنوں میں وہ بہاریں بھرے جو کبھی وہم و گماں میں بھی نا ہوں گی

نسخہ نمبر ⁦2️⃣⁩
بیربہوٹی دو تولہ
خراطین دو تولہ
جونک دو تولہ
پوست بیخ مدار چار تولہ
شیر مدار پانچ تولہ
گھونگچی سفید دو تولہ
چربی غوک ایک تولہ
روغن سانڈھا دو تولہ
روغن لونگ دو تولہ
روغن کنجند سو ملی لیٹر

ترکیب تیاری۔
روغنیات کے علاؤہ باقی تمام اجزا کو باریک پیس کر شیر مدار میں باریک سرمہ کی طرح کھرل کریں اور پھر روغن کنجند ڈال کر ریت میں چار گھنٹے دھیمی آنچ پر پکائیں باقی روغنیات ملا کر محفوظ رکھیں تیار ہے

ترکیب استعمال
چار بوند حشفہ و سیون چھوڑ کر دس منٹ مالش کریں پان کا پتہ باندھیں ٹھنڈے پانی سے پرہیز فرمائیں
انشاء اللہ حیران کر دے گا

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
از قلم
محمد ندیم ملک
واٹساپ
03027656774

Herbal Medicines 18/06/2021

گولڈن پلس + طلا اکسیری

السلام وعلیکم
احباب گرامی آج کے دو ہائی لیول کے نسخہ جات جو کہ مشت زنی والے سفید پوش افراد کے لیے انشاء اللہ ہر طرح سے کافی علاج ہو گا
گولڈن پلس جو کہ قوت باہ کا طوفان ہے سرعت انزال اور جسمانی کمزوریوں کی دھجیاں اڑا دیتا ہے چہرے کو دنوں میں سرخ کر کے عجیب رنگ بخشتا ہے کم علمی میں کی گئی غلطیوں کی تلافی کرتا ہے نامرد کو کامل مرد بناتا ہے اجڑی ہوئی مجبور زندگی کو بہار جیسی رونق بخشتا ہے اور طلا اکسیری عضو خاص کی ہر طرح کی کمزوری لاغری ٹیڑھا پن چھوٹا پن کے لیے بہت اعلی چیز ہے رکی ہوئی افزائیش کو بحال کر کے تمام کمزوریوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے
حیران کن فوائد کا حامل نسخہ ہے اجزا بولتے ہیں یہ نسخہ صرف اور صرف اہل علم کی نظر کرتا ہوں۔

نسخہ نمبر 1️⃣
کچلہ مدبر تین گرام
کشتہ سملفار تین گرام
کشتہ فولاد عمدہ تین گرام
کشتہ شنگرف در پیاز تین گرام
کشتہ قلعی پارے شورے والا تین گرام
زعفران چھے گرام
جند بدستر چھے گرام
افیون تین گرام
جدوار خطائی تین گرام
درونج عقربی تین گرام
تخم دھتورہ تین گرام
مروارید اصلی چھے گرام
ورق چاندی تین گرام
ورق سونا ایک گرام
اب دھتورہ ایک پاؤ
اب کریلا ایک پاؤ

ترکیب تیاری۔
افیون اور مروارید کے علاؤہ باقی تمام اجزا کو ناگھسنے والے عمدہ کھرل میں ڈال کر سرمہ کی طرح باریک کھرل کریں گرینڈر کا سہارا نہیں لینا ہاتھ سے محنت کرنی ہے پھر مروارید کو عرق گلاب میں کھرل کریں اور پھر افیون کو ایک کپ عرق گلاب میں جوش دیں تمام چیزیں مکس کر کے افیون والا پانی جذب کرائیں اس کے بعد پھر ایک پاؤ کریلے کا پانی ایک پاؤ دھتورہ کا پانی جذب کرائیں
جب گولی گوندنے کے قابل ہو جائے تو کالی مرچ کے برابر گولیاں گوند لیں سائے میں خشک کر کے دس دن مٹی میں دفن کر دیں ۔

ترکیب استعمال۔
ایک گولی رات کو ایک سیر دودھ کے ساتھ لیں اور چند دنوں میں وہ بہاریں بھرے جو کبھی وہم و گماں میں بھی نا ہوں گی

نسخہ نمبر ⁦2️⃣⁩
بیربہوٹی دو تولہ
خراطین دو تولہ
جونک دو تولہ
پوست بیخ مدار چار تولہ
شیر مدار پانچ تولہ
گھونگچی سفید دو تولہ
چربی غوک ایک تولہ
روغن سانڈھا دو تولہ
روغن لونگ دو تولہ
روغن کنجند سو ملی لیٹر

ترکیب تیاری۔
روغنیات کے علاؤہ باقی تمام اجزا کو باریک پیس کر شیر مدار میں باریک سرمہ کی طرح کھرل کریں اور پھر روغن کنجند ڈال کر ریت میں چار گھنٹے دھیمی آنچ پر پکائیں باقی روغنیات ملا کر محفوظ رکھیں تیار ہے

ترکیب استعمال
چار بوند حشفہ و سیون چھوڑ کر دس منٹ مالش کریں پان کا پتہ باندھیں ٹھنڈے پانی سے پرہیز فرمائیں
انشاء اللہ حیران کر دے گا

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
از قلم
محمد ندیم ملک
واٹساپ
03027656774

Herbal Medicines السلام وعلیکم
ہر طرح کی امراض کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں خاص طور پر مرادنہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتاہے

14/06/2021

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام وعلیکم
خوش آمدید
عزیزان محترم اپنا مسئلہ تفصیل سے بیان فرمائیں انشا اللہ بہتر سے بہتر رہنمائی کی جائے گی
حکیم سید مبشر علی شاہ صاحب
حکیم محمد ندیم ملک

Herbal Medicines 14/06/2021

Herbal Medicines السلام وعلیکم
ہر طرح کی امراض کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں خاص طور پر مرادنہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتاہے

Want your practice to be the top-listed Clinic in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Bahawalpur

Other Medical & Health in Bahawalpur (show all)
Rizzle Pharmacy Rizzle Pharmacy
Near Star Institute One Unit Chowk Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

Ensuring that patients receive the correct dosage of medication and that the dosage is regulated according to the patient's clinical response to the prescribed drug.

Anas Kamboh Anas Kamboh
Bahawalpur

Asslam o Alaikum Guys Myself Anas Kamboh From Cholistan

IUB HealthCare Society IUB HealthCare Society
Bahawalpur, 63100

A non-profit HealthCare society of The IUB that Aims to Advance the frontiers of Medicine & Health.

Mental Harmony Mental Harmony
Noor Mhel Road
Bahawalpur

Overcome Anxity and Depression

Homeo Dr Javaid Nasir Homeo Dr Javaid Nasir
Gulbarg Road
Bahawalpur, 63100

ONLINE HOMEOPATHIC CONSULTATION AVAILABLE MEDICINE DELIVERED ON YOUR DOOR STEP. DIRECT WHAT'S APP ME

Zeshan Aslam Zeshan Aslam
Bahawalpur
Bahawalpur

haelth

Knight rider cream price in pakistan #03001655501 Knight rider cream price in pakistan #03001655501
Karachi
Bahawalpur

✔ Karachi Lahore Islamabad Peshawar ✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ Absolutely Safe and No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over in Pakistan ✔ Call & Whatsapp ✔ ...

Fatima Jinnah Hospital Bahawalpur Fatima Jinnah Hospital Bahawalpur
Bahawalpur
Bahawalpur

Hopital

Mirth Capsule in Pakistan #03081279418 Mirth Capsule in Pakistan #03081279418
Karachi
Bahawalpur

Mirth Capsules Uses: Take two capsules within a day with milk or water. Advantages: Improving stamina Increased desire Blood flow to erectile tissues Boost your energy level Give ...

Medic News Daily Medic News Daily
Mohalla Gulshan Habib, Tiba Bader Sher
Bahawalpur, 63100

Find science-based health information on symptoms, diagnosis, treatment, research, clinical trials and more from MedicNewsDaily, the best way to gain knowledge of Health Science......

Dr Muhammad Javed Fazal Dr Muhammad Javed Fazal
Bahawalpur

Post Graduate Resident (FCPS UROLOGY)

Farhan Jamil Farhan Jamil
Khayaban Ali Bahawalpur
Bahawalpur, 6441

health