Aasim irshad
A journalist never sleeps!
عمران خان کی سالگرہ اور ہماری جمہوریت
One word for imran Khan
شہباز شریف کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے
عثمان ڈار کے انٹرویو کے بعد عثمان ڈار کی والدہ کا ویڈیو پیغام... میں کروں گی سیاست میں لڑوں گی
Yes or No
One word for Usman Dar
پاکستانی تاریخ کے گمشدہ اوراق
ایک تاریخی دستاویز
کمال کی کتاب
عمران خان کو ہارٹ اٹیک؟ نواز شریف کی واپسی اور قاتلانہ حملہ بڑی خبر
کپتان کو سزا؟
ن لیگ کا جلسہ| مریم کی آمد تاخیر کا شکار| جلسہ گاہ کی صورتحال| بریانی یا موٹر سائیکل| 10 لالھ لوگ
ہاں جی بتائیں پھر کون غلط
نواز شریف کے پلیٹلیٹس کم| عمران خان کا اڈیالہ جیل میں پہلا دن|
ن لیگ کا پاؤں پکڑنے سے گلا پکڑنے تک کا سفر
عمران ریاض بھائی کے متعلق تمام اہم ترین تفصیلات
عمران خان کی رہائی کی تاریخ| اٹک جیل سے زمان پارک یا اڈیالہ
خدا بزدل قوموں میں بہادر بیٹے پیدا نہ کرے
انقلاب کینسل| شہباز لندن روانہ| الیکشن جنوری میں| نیب ریکارڈ پہنچ گیا
جاوید چوہدری کا اصل چہرہ| صحافیوں میں گدھ| ارشد شریف کا کیس بند|
غیرت مند اور غلام ملاحظہ کیجئے
میاں عباد فاروق کا بیٹا| طبعی موت یا قتل| زمہ دار کون| سانحے سے بڑا سانحہ
قاضی فائز عیسیٰ کے چھٹی کے دن بڑے فیصلے| پہلا بڑا کیس| فل کورٹ تشکیل| کیا ہونے جا رہا ہے
میرے پاکستانیو
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جاۓ
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
مجھے پتہ ہے پیٹرول 400 بھی ہو جائے تو اس عوام نے ڈلوانا ہے یہ مردہ قوم اسی طرح مار کھاتی رہے گی مردوں اور بے حسوں کا کوئی علاج نہیں
عمران خان کامیاب| نیب ترامیم کیس کا فیصلہ| کیا ہونے رہا ہے| بڑی خبر
بریکنگ نیوز:
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں، پی ڈی ایم حکومت میں شامل تمام لوگوں کے کیسز بحال صرف کیسز نہیں انکوائریز اور انویسٹی گیشنز بھی بحال این آر او 2 کالعدم
نظام عدل
جی جناب
عمران خان پھنس گئے
وکلاء سڑکوں پر| وکلاء تحریک کا آغاز| لاہور گونج اٹھا| کالا کوٹ چھا گیا
بریکنگ نیوز ، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں عدالت نے خارج کر دیں
قیدی نمبر 804
الیکشن کی تاریخ آگئی| بھونچال برپا| میڈیا کی چیخیں| بڑی جگہوں سے دھواں| لیکن ابھی معاملہ حل نہیں ہوا
توہین علماء تو نہیں لگے گی؟
6 نومبر 2023 بروز سوموار الیکشن کروائے جائیں؛ صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ دے دی
میرے پاکستانیو
ووٹ کس کا؟
روسی سفیر
سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
عمران خان کا خوف
سائفر کیس کی سماعت کرنے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین اٹک جیل پہنچ گئے عمران خان کی 9 رکنی لیگل ٹیم اور ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم بھی اٹک جیل پہنچ گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.