Qaim News Daily
Welcome to the official page of #Qaim News Daily.
Follow the Qaim News Daily page to be the first to know the hidden secrets and countless news of the country on the History Channel!
*Important Announcement🗣️🗣️*
*ٹیلی نار کمپنی کے حالات ٹھیک نہیں ہیں*
*بہت جلد کمپنی بیچ کر جانے کی تیاری میں ہیں یوفون کے ساتھ بات چیت جاری ہے*
*ایزی پیسہ ٹرانزیکشن میں ہیرا پھیری شروع کر رکھی ہے پیسے آپ بھیج دیتے ہیں لیکن*
*وصول كنندہ کو موصول نہیں ہوتے ہیں آپ سے بھی کٹوتی کر لی جاتی ہے*
*شکایت کرنے پر 2 ہفتے میں مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے جبکہ*
*دو ہفتے بعد سسٹم میں خرابی کا کہہ دیا جاتا ہے لہذا*
*ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے کم سے کم رکھیں اور جن کے اکاؤنٹ میں رقم موجود ہے وہ اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں*
*کل اگر کمپنی اپنے پھٹے ٹھیہ اٹھا کر آپ کے پیسے بغل میں لے کر چلی گئی تو*
انگلینڈ نے پاکستان کو فائنل میچ میں 5 وکٹ سے ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔۔۔۔۔
*بریکینگ نیوز*
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے
اساتذہ کے اوپن میرٹ کے علاوہ تمام کیٹگریز آنلائن تبادلے یکم دسمبر سے اوپن کر دئیے جائیں گے ۔
*یکم دسمبر سے 15 دسمبر تک آنلائن درخواست جمع کی جایئں گی* ۔
16دسمبر سے 25 دسمبر تک ڈاکومنٹس کی تصدیق کروائی جاۓ گی ۔
*28 دسمبر سے 31 دسمبر تک آرڈرز آنلائن اکاؤنٹ میں بھیج دیئے جائیں گے* ۔
یکم جنوری 2023 سے نئے سکولوں میں جوائننگ ہو گی۔
*ذرائع*
بارش برسانے والا مغربی ہواؤاں کا ایک اور سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا جس کے زیراثر آج شام رات یا پھر بدھ جمعرات کے دوران میانوالی اور ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈی ہواؤاں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہۓ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہۓ یاد رہۓ أج شام رات یا بدھ جمعرات کے دوران وقفے وقفے سے امکانات بنتے رہیں گے اور سرد ہواؤاں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا 🌦️🌧️⛈️💨
*🛑یوم اقبال کے موقع پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی*
Qaim News Daily
الرحمان فوٹو سٹوڈیو پوائنٹ
پینافلیکس بنوانے کے لیے رابطہ کرے
عمران خان پر گولیاں چلانے والے ملزم کا اعتراف جرم!!!
میں نے عمران خان کو مارنا تھا۔ صرف عمران خان کو مارنا تھا۔ کیونکہ وہ عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔
News Daily
بریکنگ نیوز.
کپتان پر حملہ کرنےوالا پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر کا سیکیورٹی گارڈ نکلا..
News Daily
آیندہ ماہ تک خونی مارچ ملتوی کیا جاتا ہے۔۔۔۔ذرائع
News Daily
عمران خان پر قاتلانہ حملہ
عمران زخمی ہو گئے ہیں
Qaim News Daily
ضلع رحیم یارخاں
9 اور 10 محرم کو صبح 6 تا رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رھے گی
حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام یعنی 8 اور 9 اگست بروز پیراور منگل کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ـ
Qaim News Daily
*🛑پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 5پیسے کمی*
بڑی خبر۔۔۔۔۔۔
احتجاج رنگ لےآیا
ہائی کورٹ کراچی کے
معزز جج جسٹس سید شاہد بہار کی عدالت کا فیصلہ
عدالت نے بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسز معطل کردئیے بجلی کے بلوں کو درست کروا کر اپنے بجلی کے بل جمع کروائیں عدالت عالیہ نے ابتدائی سماعت کے بعد مختصر فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق محکمہ برقیات کراچی کے صارفین کو
E-Tax،
Financing Tax اور
Fuel Price Adjustment Tax
بجلی سپلائی ادارہ کیس کی مکمل سنوائی تک مندرجہ بالا ٹیکس وصول نہیں کر سکتا..
Qaim News Daily
15نشستوں پہ تحریک انصاف، 4پہ مسلم لیگ نون اور 1 پہ آزاد امیدوار کامیاب ۔۔۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔۔
Qaim News Daily
بہاولپور کو صاف سُتھرا رکھنے کے لئے اب " بہاولپور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی " نے ایپ " SAAF BAHAWALPUR " لانچ کر دی ہے ـ
حسبِ سابق آپکا تعاؤن درکار ہے ...گوگل پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں، گندگی یا کوڑاکرکٹ کی تصویر بنا کر سینڈ کیجئے BWMC فوری شکایت دور کرنے کی کوشش کرے گی۔
Qaim News Daily
-------------------E.Transfer 2022-----------------
--Respected SELECTED Transfer Applicants--
جو ٹیچرز SELECTED ہیں اور اپنے SELECTED سکول پہ ٹرانسفر نہیں کرانا چاہتے ۔وہ Verification نہ کرائیں اور یہ فارم Fill کر کے جمع کرا دیں ۔۔
آپکی درخواست پہ آپکا ٹرانسفر کینسل کر دیا جائے گا اور آپکے بعد میرٹ پہ آنے والے/والی ٹیچر کو ٹرانسفر کا موقع فراہم کر دیا جائے گا۔۔مورخہ 19.07.2022 ویریفیکیشن کی آخری تاریخ ہے۔شکریہ۔۔
Qaim News Daily
او او او ۔۔۔
اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے ہماری تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن تو جاری کر جاو یارو۔۔۔
سرکاری ملازمین کی دھائی ۔۔۔
Qaim News Daily
پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی طرف سےکل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان
Qaim News Daily
آج رات 12 بجے سے پورے پاکستان کے پیٹرول پمپ بند ہوجائیں گے ۔ اور کب دوبارہ کھولیں گے کوئی پتا نہیں ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے آج پیٹرول یا ڈیزل لینا ہو تو لیں کل سے نی ملے گا ۔
Qaim News Daily
*یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا*
رواں سال گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نیاء تعلیمی سال بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 31 جولائی تک تمام بچوں کو کتابیں تقسیم کرنے کی ہدایت کردی۔بچوں کا سہ ماہی امتحانات دسمبر میں لیا جائے گا۔سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد ہونگے۔نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائےگا-
*آئندہ سال نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2023 سے ہوگا*
Qaim News Daily
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔
Qaim News Daily
موسم کی اپڈیٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق 13 جولائی سے 15 جولائی کے دوران بہاولپور اور گردونواح علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی.
News Daily
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*
News Daily
۔Qaim News Daily کی جانب سے تمام بیرون ملک خوبصورت فالورز کو دل ❤ ️کی گہرائیوں سے عیدااضحٰی 🐄 🐑 🐐 مبارک ہو۔
❤️❤️❤️
اللہ آپ کی عید خوشیوں بھری کریں
آمین
News Daily
موسم برسات (جولائی اگست) میں مچھلی کا شکار نہ کریں اس موسم میں مچھلی اپنی افزائش نسل کرتی ہیں
خدارا ایک وقت کی خوراک کیلئے کسی چیز کی نسل ختم نہ کریں
News Daily
بریکنگ نیوز
جھوٹ کی مشین عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازے سے گرفتار کرلیا گیا۔
Qaim News Daily
بریکنگ نیوز
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 8 جولائی سے 12 جولائی پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا.نوٹیفکیشن جاری
News Daily
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1-لیاقت پور کو ضلع بنایا جائے۔
2-لیاقت پور میں رہنے والے ہر شخص کو سرکاری نوکری دی جائے۔
3-لیاقت پور میں پانی کے مسلے کو مکمل طور پر حل کیا جائے۔
4-لیاقت پور کو ضلع بنانے کے ساتھ ساتھ لیاقت پور کو ہر سہولت سے آراستہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضروری نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر میرا اور میرے لیاقت پور کا خواب پورا نہ کیا تو سیاست سے ہر جڑے شخص کو کوئی حق نہیں ہے کے وہ ہم سے ووٹ لینے کا سوچے یہ سیاست دانو اور سیاست سے ہر جڑے شخص کو خبردار کیا جارہا ہے۔۔۔۔!!!!
مہربانی کر کے میرے اور لیاقت پور کے خواب کو پورا کیا جائے
شکریہ.......!!!
News Daily
بہت بڑی خوش خبری حکومت پنجاب نے تحصیل لیاقت پور کو ضلع بنانے کے لیے تین دن کا ٹائم مانگ لیا تمام دوست خصوصی دعا فرمائیں اللہ پاک اپنے پیارے محبوب پاک کے صدقے تحصیل لیاقت پور کو ضلع بنا دے اور ان کا حق بھی بنتا ہے
(Qaim news daily)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bahawalpur, 63100
Everybody who visit, like, and join my page and than who get reliable knowledge, information ...
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Bahawalpur
Bahawalpur, 63350
"Your ultimate news hub: stay informed, stay engaged. 📰🌐 Join our community for diverse updates"
Bahawalpur, 63100
Welcome to "The Report" - your go-to destination for timely and comprehensive global news coverage.