District Health Authority Bahawalpur
Health Awareness Campaign
StayHome StaySafe
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
Director General Health Services Punjab
تیسری آغوش مہم میں رجسٹریشن کا آغاز پنجاب ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ اور گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ھیلتھ کیر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے 19 جون سے شروع ہو کر 24 جون تک جاری رہے گا جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک گھرانوں کی حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین قریبی مرکز صحت جا کر مفت طبعی معائنہ کروانے اور بچوں کو حفاظتی ٹیکہ لگوانے پر17000 روپے کی مرحلہ وار مالی معاونت حاصل کر سکیں گے۔اس سے پہلے گزشتہ ماہ اپریل میں بھی ایک کامیاب مہم چلائی جا چکی ہے۔اس ماہ مہم میں باقی اہل رہ جانے والی حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین اور دو سال تک کے عمر کے بچوں کو کور کیا جا سکے گا۔ مہم میں ضلع بھر سے ایک لاکھ ایکسٹھ ہزار خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ چھ روزہ مہم کا ٹارگٹ 22700 حاملہ اور دودھ پلانے والی ماوں کو رجسٹر کرنا ہے۔
ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی بہاولپور کا فیلڈ سٹاف اپنی محنت سے کام کر رھا ہے جس میں ڈاکٹرز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز' سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزز، ویکسینیٹرز، سینٹری انسپکٹرز، سی ڈی سی انسپکٹرز اور ہیلتھ سپروائزز شامل ہیں۔
*15-June* Anti-Dengue Day District Health Authority Bahawalpur
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
Director General Health Services Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
Director General Health Services Punjab
Director General Health
Inauguration of tree plantation drive in DHA Bahawalpur by Dr. Tanvir Shah Director Health Services Bahawalpur, Dr. Faiza Kanwal CEO DHA Bahawalpur, Dr. Khalid Arain DHO(PS) DHA Bahawalpur on 29.04.2023.
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
Director General Health Services Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
آج مورخہ 26 اپریل ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ایک واک اور سیمینار کا اانتظام کیا گیا جس کی سربراہی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی بہاولپور ڈاکٹر فائزہ کنول نے کی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر حسین تھے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے آفیسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ سیمینار کے
مقررین میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فائزہ کنول اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر حسین کے علاوہ ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر ڈاکٹر خالد آرائیں شامل تھے۔
مقررین نے ملیریا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا۔ بعد میں واک کے اختتام پر روڈ پر جاری ٹریفک میں سوار لوگوں میں ملیریا سے بچاؤ سے متعلقہ تحریری مواد تقسیم کیا گیا
سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ ماحول کو صاف رکھ کر اس بیماری کے ساتھ ساتھ بہت سی اور بیماریاں جس میں ڈینگی بھی شامل ہے پر کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کی عالمی ادارہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق 2021 میں دنیا میں 6 لاکھ سے بھی زیادہ لوگ ملیریا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس لیے احتیاط ضروری ہے
Director General Health Services Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
7th April, World Health day, seminar in Islamia university Bahawalpur, participation by Members District Health Management Team Bahawalpur, Representative WHO and Executive District Officer Health DHA Lodhran Dr.Aurangzaib.
Seminar organized by public Health Department
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
پریس ریلیز
بہاول پور 30/مارچ ( )سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب علی جان نے ضلع بہاول پور کے مختلف ہیلتھ سنٹرزاور آٹے کی تقسیم کے پوائنٹس کا دورہ کیا۔ ہیلتھ سنٹرز میں بنیادی مرکز صحت ٹبی عزت، دیہی مرکز صحت چنی گوٹھ اور بنیادی مرکز صحت احمد نائچ شامل ہیں۔ انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول 12 بی سی، اڈہ 13سولنگ، گورنمنٹ کینٹ ہائی سکول (سٹی)، عیدگاہ اور ہائی سکول خانپور نورنگامیں آٹا کی تقسیم کے پوائنٹس کا جائزہ لیا۔ انھوں نے مختلف ہیلتھ سنٹرز کے دورہ کے دوران ہدایت کی کہ لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں اور تمام عملے کی بائیو میٹرک حاضری یقینی ہو
Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab
٭٭٭
Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD
پریس ریلیز
بہاول پور 27/مارچ ( ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاول پور کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بہاول پور میں غیر متعدی امراض کی تشخیص کے حوالے سے سکریننگ کیمپ منعقد ہوا تاکہ بروقت علاج کے لیے فوری پیش رفت ہوسکے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پرپروگرام برائے روک تھام غیرمتعدی امراض کے اشتراک سے منعقدہ اس کیمپ میں 35 بچوں کی سکریننگ کی گئی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر سید تنویر حسین نے کیمپ کا دورہ کیا اورسکریننگ کے عمل کو تسلی بخش قرار دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ غیر متعدی امراض کی بروقت تشخیص اور اس کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے جو ہیلتھ سسٹم پر بیماریوں کے علاج کے حوالے سے سودمند ثابت ہوگا۔
٭٭٭
Rural Health Centre Head Rajkan Tehsil Yazman
Activity Health week
Health screening camp at all THQs and Selected RHC/BHU under District health authority Bahawalpur.
Day 2nd
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
63100
Opening Hours
Monday | 09:00 - 16:00 |
Tuesday | 09:00 - 16:00 |
Wednesday | 09:00 - 16:00 |
Thursday | 09:00 - 16:00 |
Friday | 09:00 - 16:00 |
Saturday | 09:00 - 16:00 |
Near Star Institute One Unit Chowk Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Ensuring that patients receive the correct dosage of medication and that the dosage is regulated according to the patient's clinical response to the prescribed drug.
Bahawalpur, 63100
A non-profit HealthCare society of The IUB that Aims to Advance the frontiers of Medicine & Health.
Gulbarg Road
Bahawalpur, 63100
ONLINE HOMEOPATHIC CONSULTATION AVAILABLE MEDICINE DELIVERED ON YOUR DOOR STEP. DIRECT WHAT'S APP ME
Karachi
Bahawalpur
✔ Karachi Lahore Islamabad Peshawar ✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ Absolutely Safe and No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over in Pakistan ✔ Call & Whatsapp ✔ ...
Karachi
Bahawalpur
Mirth Capsules Uses: Take two capsules within a day with milk or water. Advantages: Improving stamina Increased desire Blood flow to erectile tissues Boost your energy level Give ...
Mohalla Gulshan Habib, Tiba Bader Sher
Bahawalpur, 63100
Find science-based health information on symptoms, diagnosis, treatment, research, clinical trials and more from MedicNewsDaily, the best way to gain knowledge of Health Science......