𝐇𝐀𝐍𝐙𝐀 𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄
اردو شاعری اردو سٹیٹس کیلئے میرے پیج کو لائیک اور فولو اور شئیر کریں۔۔۔
https://timesocials.monster/310802702501
TimeSocial - Turn Your Time Into Money | Be Social Get Paid Timesocial is the web's most popular earning platform. The fastest growing earning network to make money online from anywhere, anytime. A company that turns your time into money.
زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ کی ساری پریشانیاں، تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے، چائے پیتے ہوئے وقت جیسے رک سا جاتا ہے، اور آپ پھر سے تازہ دم ہو کر اٹھ بیٹھتے ہیں۔🌸🎀
✎Hanza 𝐖𝒓𝒊𝒕𝒆'𝒔🕊
*میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں...*
*اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا"💔🙂*
کسی نے جانا ہے 🤔💟💟
شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ سہاگ رات کو کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر چاہیے کوئی بھی دروازے پر آجائے ہم لوگ
نہیں کھولیں گے۔ ابھی دلہے دلہن کو دروازہ بند کیئے ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچ گئے تکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعائیں دے سکیں . دروازے پر دستک ہوئی تو بتایا گیا کہ دلہے کے والدین باہر موجود ہیں اور دلہے دلہن سے ملنے کی خواہش مند ہیں۔ دولہا اور دولہن نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا, باجود اس کے کہ دولہا دروازہ کھولنا چاہتا تھا لیکن اس نے فیصلہ کو مدنظر رکھا اور اپنے والدین کیلئے دروازہ نہیں کھولا دلہے کے والدین کچھ دیر وہاں کھڑے رہے اور پر مایوس واپس چلے گئے. ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کہ دلہن کی والدین بھی دلہے کے گھر پہنچ گئے تاکہ اپنی بیٹی اور دماد کو نیک خواہشات پہنچا سکیں اور انہیں سکھی زندگی کی دعائیں دے سکیں. ایک بار پھر کمرے کے دروازے پر دستک ہوئی تو بتایا گیا کہ دلہن کے والدین باہر موجود ہیں اور دلہے دلہن سے ملنے کی خواہش مند ہیں. دلہے دلہن نے ایک بار پھر ایک دوسرے کو دیکھا اور اپنا فیصلہ ذہن میں تازہ کیا, باوجود اس کے کہ فیصلہ ہوچکا تھا کہ کسی کیلئے بھی دروازہ نہیں کھولا جائے گا لیکن دلہن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوے اور اس نے کہا کہ اپنے والدین کے ایسا نہیں کر سکتی اور اٹھ کر دروازہ کھول دیا . دلہے نے یہ سب کچھ دیکھا مگر دلہن کو کچھ نہیں
کہا اور خاموش رہا۔ اس بات کو برسوں بیت گئے ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے اور پانچویں بار اللہ نے ان کو بیٹی دی . شوہر اپنی بیٹی کی پیدائش پر انتہائی خوش تھا اور اپنی ننھی گڑیا کے اس دنیا میں آنے کے کی خوشی میں ایک بہت بڑے پارٹی کا انتظام کیا اور اس پارٹی ہر اس شخص کو بلایا گیا جس کو وہ جانتا تھا اور خوب خوشیاں منائی گئیں. میں
جب پارٹی ختم ہوئی اور مہمان اپنے اپنے گھروں کو
واپس چلے گئے تو رات کو بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ نے انتے بڑے پارٹی کا انتظام کیا اور اتنی زیادہ خوشیاں منائی جب کہ اس
جب پارٹی ختم ہوئی اور مہمان اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے گئے تو رات کو بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ نے انتے بڑے پارٹی کا انتظام کیا اور اتنی زیادہ خوشیاں منائی جب کہ اس سے پہلے ہمارے چار بیٹے بھی ہے جن کی پیدائش پر آپ نا تو اس قدر خوش ہوئے تھے اور نا کبھی اس طرح پارٹی کا انتظام کیا.
تو شوہر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ یہ وہ ہے جو
میرے لیئے دروازہ کھولے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Website
Address
Bahawalpur
59320
Bahawalpur, 63100
Welcome to "Ignite Your Passion". The channel is dedicated to fueling the flames of inspiration.
One Unit Chowk
Bahawalpur, 63100
My name is Salman Cheena.I am a business man and my page purpose is Lots of fun Enjoy !!
Bahawalpur
Here you can see all kinds of Games. so Follow And Like my videos for watching more gaming videos.
Microtech IT Solutions (PVT) LTD. Faisal Colony Near Sadiq Women University Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
House Number 217 , Block H Government Employees Co-operative Housing Society Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Only Poetry