Azam Speaks
Lets speak about Love & Poetry
جو وقت دیتا ہے، ساتھ ہنستا بولتا ہے، ہنسی مذاق کرتا ہے، باتیں کرتا ہے، باتیں سنتا ہے۔۔۔
لگاو اسی سے ہوتا ہے۔
چاہے عورت مرد کا رشتہ ہو، والدین اور اولاد کا ہو یا پھر دوستوں کا۔ اگر آپ وقت نہیں دے سکتے تو رشتہ کمزور ہوتا جائے گا، تعلق کم ہوتا جائے گا۔ خلا پیدا ہوتا جائے گا۔۔۔
آنکھ سے دور نہ ہو، دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے؟ گزرتا ہے، گزر جائے گا
عید مبارک
عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی معافی نہیں ھوتی
وفا داری آپشن نہی فرض ہوتی ہے۔۔
اور فرض میں بے ایمانی کی کوئی معافی نہی ہوتی۔
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ayesha Sakib, Sachchidanand Pandey, Ikram Solar, เน้ว สะพรั่ง, Patan Nizam, Tej Singh, Joginder Shah, Ismail Khan, Qasim Qurashi, Zeeshan Shani, Sk Alimuddin, Sajjad Mirza, Alyas Ahmed, Pramod Yadav, Sayed Wakeel, Waseem Khan, Abdul Rehman, Aoun Aoun, Nitesh Mandavkar, Subesingh Subesingh, Alijan Jan, Shankar Shelkepatil, Pujari Dhurganna, Ok Meitei, Sana Habib, Bawar Khan, Mahar Habib, Amayra Khan, Muneer Ahmed, Shan Malik, Kamran Kami, Salman Ansari I, Sajjad Mallah, Ayesha Eshu, Kashif Imran, Waseem Jani, Md Bablu, Waqas Ahmed, Anant Ingle, Malik Shani, Meer Bhutto, Jp Naithani, Bashah Bou, Aligohar Abbasi, Faqeer Hussain, Mano Bili, Jesus Rivera, Raja Babu, Man Jan, علی رضا ہنجراء
Ali Gohar, Kashif Asad Khan, Khan Khan, Fiaz Hussain Baryar, Fiaz Hussain, Rajesh Kumar, Naresh Kumar, M Sajjad Asarr, Levnard Vasuniya, M Nadeem
دیکھ میں گردش ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاوں واپس
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شائد اپنے اندر دیکھا تھا
میرے ُھجر ے میں نہیں اور کہیں پر ر کھ دو
آ سما ن لا ئے ھو ؟ لے آ و ! زمین پر رکھ دو
Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Faiz Ali, غریب لوگ, Kabir Ali
اسکی طبیت کچھ ناساز تھی تو میں نے بدلتے موسم کو الزام دیتے ہوئے اسے دوا کھانے کا اور آرام کرنے کا مشورہ دیا تو اس نے میرے مشورے کو شکریہ کے ساتھ واپس کرتے ہوئے کہا۔۔
"صاحب ! کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ شفاء کے لیے دوا کی نہی اس کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ہمیں محبت ہوتی ہے"
उनकी तबीयत थोड़ी खराब थी, इसलिए मैंने बदलते मौसम को जिम्मेदार ठहराया और उन्हें दवा लेने और आराम करने की सलाह दी, तो उन्होंने मेरी सलाह का जवाब धन्यवाद के साथ दिया.
"सर! कभी-कभी उपचार के लिए दवा की आवश्यकता होती है, न कि जिसे हम प्यार करते हैं उसके शब्दों की।"
یوسف کو جس طرح زلیخا ملی ویسے ہی مجھے تم ملی ہو ورنہ کہاں ممکن تھا۔۔
"یوسف نے کب مانگا تھا زلیخا کو؟؟
اس نے حیرت سے مجھے دیکھتے ہوئے مجھ سے پوچھا۔
" صاحب ! وہ زلیخا کا یقین تھا جو اسے یوسف ملا ۔ بات ممکن یا نا ممکن کی نہی ہے۔۔ بات یقین کی ہے آپ یقین سے مانگ کے تو دیکھیں وہ رب تقدیر بدلنے پہ قادر ہے۔"
जिस तरह युसूफ ने ज़लेखा को पाया, उसी तरह मैंने तुम्हें भी पा लिया, वरना यह कहां संभव था।
"यूसुफ ने ज़ालेखा से कब पूछा??
उसने मुझे आश्चर्य से देखते हुए मुझसे पूछा.
"सर! यह जुलेखा का विश्वास था कि उसे यूसुफ मिला। यह संभव या असंभव के बारे में नहीं है। यह विश्वास के बारे में है। यदि आप विश्वास के साथ पूछेंगे, तो आप देखेंगे कि भगवान भाग्य बदलने में सक्षम हैं।"
یہ کشتیاں اتنے زیادہ پانی میں نہی ڈوبتں پھر ٹاٹینک کیسے ڈوبا ہو گا۔ میرے اس سوال پہ وہ مدبرانہ انداز میں گویا ہوئی۔
"صاحب! کشتی کبھی اپنے ارد گرد بیش بہا پانی سے نہی ڈوبتی۔ بلکہ وہ اپنے اندر داخل ہو جانے والے بہت کم پانی سے ڈوب جاتی ہے۔ اور اسی طرح عموما زندگی کو وہی لوگ ڈبوتے ہیں جنہیں آپ نا حق اپنی زندگی میں داخل کرتے ہیں۔ لوگوں کو باہر رکھ رکھ کےحسن سلوک سے پیش آتے رہیں اور انھیں اپنے اندر داخل مت کریں کہ وہ آپکو ڈبو دیں"۔۔
دور رہیں محفوظ رہیں۔
ये नावें इतने पानी में नहीं डूबती तो फिर टाइटैनिक कैसे डूब सकता है? मेरे इस सवाल पर वह कुछ सोच में पड़ी नजर आईं.
"सर! एक नाव अपने चारों ओर बहुत अधिक पानी होने पर कभी नहीं डूबती है। बल्कि, वह बहुत कम पानी में डूबने से डूबती है। और उसी तरह, जीवन आमतौर पर उन लोगों द्वारा डूब जाता है जिन्हें आपने गलत तरीके से अपने जीवन में आने दिया है।" "दयालु बनो लोगों को बाहर रखें और उन्हें अंदर न आने दें ताकि वे आपको डुबो दें।"
दूर रहो सुरक्षित रहो
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیونکہ بد زبانی اور بد کلامی دو ایسے عیب ہیں جو ہر انسان کے "کمال" کو "زوال" میں بدل دیتے ہیں۔۔۔
अच्छा सोचो और अच्छा बोलो क्योंकि ख़राब भाषा और ख़राब वाणी दो ऐसे दोष हैं जो हर इंसान की "पूर्णता" को "पतन" में बदल देते हैं।
انسان کبھی مرتا نہی__ بلکہ مار دیا جاتا ہے
کبھی لہجوں سے کبھی الفاظ سے اور کبھی رویوں سے۔۔۔
تعارف یوں میرا دیتی ہے دنیا
چلے جاو کی وہ بیٹھا ہے پاگل
محبت کرنے والے کبھی خود نہی مرتے ___
انھیں ہمیشہ وہ شخص مارتا ہے جس کہ ساتھ وہ جینا چاھتے ہیں۔۔۔۔
صاحب ! پریشان ہونا انسان کے انسان ہونے کی دلیل ہے۔ اور پریشان رہنا___ اللہ پہ کامل یقین نہ ہونے کی دلیل ہے۔۔۔۔۔
میں نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے بے اختیار اس کی تعریف کی تو وہ مسکرا کے کہنے لگی۔۔
"آپکو معلوم ہونا چاھئے صاحب! کہ حسن ہمیشہ باطن سے جڑا ہوتا ہے نہ کہ ظاہر سے۔ ویسے بھی انسان کو خوبصورت اس سے جڑی چیزیں بناتی ہیں__چاھے وہ لباس کی شکل میں ہو یا ساتھ کے روپ میں۔"
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
میرے ہم نفس میرے ہمنواء ۔۔۔۔۔
بولنا سب کو آتا ہے۔۔ بس فرق صرف یہ ہے کہ___ کسی کا دماغ بولتا ہے،کسی کا اخلاق بولتا ہے، کسی کا دل بولتا ہے تو کسی کی زبان بولتی ہے۔۔۔
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پہ چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت کی طرف چل پڑیں۔۔۔
لوگ نصیحت سے نہی ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں۔۔ کیونکہ نصیحت ایک کان سے داخل ہو کر دوسرے سے نکل جاتی ہے جبکہ ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے۔۔۔
اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہی پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا۔۔۔ آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے__ دوسروں کی سوچ پر نہی۔۔۔۔
"زندگی صرف ایک بار ملتی ہے"
یہ تصور سراسر غلط ہے کہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے۔۔ زندگی تو ہر روز ملتی ہے۔۔
ہاں__ دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے۔۔
انسان کو کوئی چیز اتنی جلدی نہی بدل سکتی۔ جتنی جلدی اس کے دل پہ گزری تکلیفیں بدل دیتی ہیں۔۔ اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے اکیلے جھیلی ہوں۔۔۔۔۔
جب تمہیں لگے کہ تم تھک چکے ہو اور دعا مانگنا بھی مشکل لگے۔۔ تو اللہ تعالی کے سامنے اپنے ہاتھ پھیلا لیا کرو۔۔
"اور پھیلے ہاتھ اس بات کی نشانی ہیں کہ تم اللہ کے محتاج ہو"
اور بے شک ہمارا رب خاموشیوں کو سمجھنے والا ہے۔۔۔۔
یہی زندگی ہے!
کبھی سنی سنائی بات پہ یقین مت کیجئے. کیونکہ ہر بات کے تین پہلو ہوتے ہیں۔۔
ایک آپ کا ، ایک ان کا ، اور ایک سچ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Website
Address
63100
Bahawalpur, 63100
Welcome to "Ignite Your Passion". The channel is dedicated to fueling the flames of inspiration.
One Unit Chowk
Bahawalpur, 63100
My name is Salman Cheena.I am a business man and my page purpose is Lots of fun Enjoy !!
Bahawalpur
Here you can see all kinds of Games. so Follow And Like my videos for watching more gaming videos.
Microtech IT Solutions (PVT) LTD. Faisal Colony Near Sadiq Women University Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
House Number 217 , Block H Government Employees Co-operative Housing Society Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Only Poetry