Malik Adil Awan7

Malik Adil Awan7

I will post videos with moral stories and entertainment.

08/03/2024

Hello Everyone ❤️

01/10/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100086050671821 Follow this page ❤️🙏

Adil awan Emotional story ke liy Humre page ko like kren

06/08/2021

Dosro ki help krni chahiya

05/08/2021

25/07/2021

Part 1

14/07/2021

Khbi kisi ko bager jane koi bat ni krni chaye 😭

12/07/2021

Ase kiun hota ha

05/07/2021

Real Story 😭

29/01/2020

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں 7 روپے تک لیٹر کمی کا امکان انشاءاللہ۔

27/01/2020

اب ‏بچے کی پیدائش پر والدہ کو 6 ماہ اور والد کو 3 ماہ کی چھٹی ملے گی, سینیٹ میں بل منظور کرلیا گیا, آپکے خیال میں یہ اقدام کیسا ہے؟

22/01/2020

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات

ملک کے کسانوں کے لئے بڑی خبر
وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا اقدام
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ
جی آئی ڈی سی ختم کرنے سے یوریا کی قیمت میں بیس فیصد تک کمی آئے گی
اس سے قبل یہ اضافی رقم جی آئی ڈی سی کی مد میں کسانوں سے وصول کی جاتی تھی۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ای سی سی کو ہدایت کی تھی کہ یوریا کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں

Photos from Malik Adil Awan7's post 18/01/2020

رحیم یار خان میں عوامی حلقوں کے دورہ کے بعد صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی ہدایات پر فوری ردعمل۔ ضلعے میں آ ٹے کی سستے داموں فروخت کے لیے 187نئے سیل پوائنٹس کا قائم کر دیئےگئے۔ اب 158 مستقل جبکہ 29 موبائل سروسز مہیا کر یں گے ۔ سیل پوائنٹس پر 20 کلو آ ٹے کا تھیلا 1100 روپے کی بجائے 805 روپے میں خریدا جا سکے گا۔ سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کی فوری شکایت پنجاب قیمت ایپ پر کی جاسکی گی۔شہریوں کی جانب سے صوبائی وزیر کے اقدام پر اظہار تشکر

Photos from Malik Adil Awan7's post 17/01/2020

وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت
ڈلاس کینال ، بستی براراں، رکن پور ، رحیم یار خان میں پل کا افتتاح کرتے ہوئے۔ یہ غریب عوام کا دیرینہ مسئلہ تھا۔ وہ نہر عبور کرنے کے لئے کشتیاں استعمال کرتے تھے۔ اب یہ پل دو اہم دیہاتوں کو CPEC موٹر وے کے ساتھ ساتھ قومی شاہراہ سے بھی جوڑ دے گا

Photos from Malik Adil Awan7's post 16/01/2020

شکریہ جنرل آصف غفور صاحب اپ نے بہترین انداز میں فوج اور ملک کی ترجمانی کی ۔آپ کی عظمت کو سلام سر 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

Photos from Malik Adil Awan7's post 16/01/2020

وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی چار روزہ دورہ پر رحیم یار خان آ مد "صوبائی وزیر کا پہلے ہی روز ضلع میں تدریسی سہولیات اور طالبعلموں کے مسائل سے آ گاہی کے لیے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میانوالی کا معائنہ معیاری تعلیم کے بغیر مثبت تبدیلی اور ترقی کاخواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ حکومت پنجاب پورے صوبے میں ہر بچے کی تعلیم تک رسائی کے لیے پرعزم ہے ۔اس ضمن میں نصاب کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا کردار اور طالبعلموں ں کی دلچسپی کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ طلبہ اپنی پڑھائی پر بھر پوری توجہ دیں حکومت انھیں وسائل اور ساز گار ماحول فراہم کرے گی" صوبائی وزیر کی انتظامیہ اور طلبہ سے ملاقات

16/01/2020
15/01/2020

پاک فوج کے خلاف کہیں بھی پوسٹ نظر آئے اسکا اسکرین شارٹ لیکر مجھے ان باکس کردیں
وہ شارٹ میں ISPR کو اسی وقت میل کرونگی

13/01/2020

ظاہرپیر کی عوام کے لیے امید کی کِرن ۔۔۔
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے شیخ زید میڈیکل کالج فیز ٹو کے منصوبہ (حب اینڈ سپوک) کے تحت ظاہر پیر میں بننے والے نئے ہسپتال کےلئے ظاہر پیر شہر اور سی پیک کے اطراف میں مواضعات میں دستیاب جگہوں کاتفصیلی دورہ کیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا کے ہمراہ ظاہر پیر شہر، غوث پور، نواں کوٹ ودیگر ملحقہ علاقوں کے دورہ کے دوران انہوں نے کے ایل پی، سی پیک اور ظاہر پیر شہر کے درمیانی علاقوں کا بغور جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شیخ زید ہسپتال فیز ٹو کے مصوبہ(حب اینڈ سپوک) کے تحت نئے ہسپتال کی تعمیر کے لئے ایسی جگہ کا انتخاب کیا جائے گا جو کے ایل پی، سی پیک اور ظاہر پیر کے وسط میں واقع ہو اور تینوں اطراف سے باآسانی عوام ہیلتھ سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی فنڈز کو عوام کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے صرف کیا جائے گا تاکہ اس علاقہ کے عوام حکومت کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہولیات کا بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔

11/01/2020

رحیم یار خان ۔ ضلعی تنظیم PTI کے نوٹیفکیشن جاری
چوہدری ظفر اقبال وڑائچ ، صدر - راجہ محمد سلیم GS
مخدوم نوید اقبال svp - راشد سعید گھلیجہ ایڈیشنل GS
منتخب ۔ دیگر ضلعی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری
تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

08/01/2020

تعریف وہ جو مُخالفین بھی کریں
بلاآخر کپتان کے سب سے بڑے ناقدین میں شمار کیے جانے والے منصور خان بھی کہہ اُٹھے کہ آئیں
"آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں"

Photos from Malik Adil Awan7's post 04/01/2020

وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت اپنے حلقے کے عوام کے مسائل حل کرتے ہوئے

03/01/2020

ایرانی آرمی چیف قاسم سلیمانی امریکی میزائل حملے میں ہلاک
ایٹمی جنگ کا خطرہ ایران کا پارہ ہائی

Photos from Malik Adil Awan7's post 02/01/2020

مجھےمعلوم ہے %99 دوست اس پوسٹ کا جواب نہیں دینگے لیکن میں دیکھنا چاہتا ہوں کےعوامی راۓ کیا ہے عوام کو کس سے اتفاق ہے (1) یا (2)👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

02/01/2020

انشاءاللہ بہت جلد قوم ان قیدیوں کو پاکستان میں دیکھے گی اور ان سے اپنے ٹیکس کے پیسوں کا حساب لے گی۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#storytime #viralvideo #malikadilawan

Website