News of Pakistan
News of pakistan
چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام (گرفتاری کے امکان کے پیشِ نظر خصوصی پیغام پہلے سے ریکارڈ شدہ)
News of Pakistan
LIVE| Chairman PTI Imran Khan's
Important Address to Nation| News of Pakistan
عمران خان کی عدالت میں میڈیا سے خصوصی گفتگو| عمران خان ۔۔۔۔
Chairman PTI Imran Khan important address to nation.
Follow my Page.
Chairman PTI Imran Khan important address to nation.
Chairman PTI Imran Khan important address to the nation.
Headlines News of Pakistan.
Courts Huge Orders.
News Headlines.
I love Pakistan.
Masahallah
Please follow my page for updates.
IMRAN KHAN is live.
Please follow my page for updates.
Thank you.
Kindly follow our YouTube channel.
https://www.youtube.com/
سکول 6 جون تا 20 اگست 2023 تک بند رہیں گے۔نوٹیفیکیشن جاری....
عمران خان کا خطاب ۔۔۔
Notification!
Parents and students ALERT!
حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کا مطالبہ کر دیا.
ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔
آج یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر خصوصی پروگرام اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ائیر اسٹاف بھی یادگار شہداء پر خراج عقیدت پیش کریں گے۔
پاکستان ائیر فورس ،پاکستان نیول ہیڈکوارٹرز ،فارمیشن ہیڈکوارٹر اور پولیس کی شہداء یادگاروں پر بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
ملک بھر میں شہداء کے لیے ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
صوبائی دارالخلافوں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی یادگار شہداء پر تقریبات کا انعقاد ہوگا جبکہ اسلام آباد کانسٹیٹیوشن ایوینیو سمیت صوبائی دارالخلافوں میں شہداء یکجہتی واک اور ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
اس کے علاوہ ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے مساجد میں قرآن خوانی اور دعائیں کی جائیں گی جبکہ اسکولوں،کالجز میں بھی خصوصی تقریبات کا انتظام کیا جائے گا۔ملک بھر میں شہداء کے لیے ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
صوبائی دارالخلافوں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی یادگار شہداء پر تقریبات کا انعقاد ہوگا جبکہ اسلام آباد کانسٹیٹیوشن ایوینیو سمیت صوبائی دارالخلافوں میں شہداء یکجہتی واک اور ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
اس کے علاوہ ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے مساجد میں قرآن خوانی اور دعائیں کی جائیں گی جبکہ اسکولوں،کالجز میں بھی خصوصی تقریبات کا انتظام کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا اعلان کیا گیا۔
یہ دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہےکہ شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخرہے۔
پنجاب کے سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔
6 جون تا 21 اگست
حکومت کی جانب سے 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان اور اس روز شہداء پاکستان کی بے لوث قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دن منایا جائے گا، ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائیں ہوں گی.
حکومت پاکستان کی طرف سے 24مئ کو بہاولپور اور رحیم یارخان میں تمام سرکاری اداروں اور سکولوں کو چھٹی ہو گی۔24مئ کو نواب صادق
کی وفات کا دن منایا جائے گا ۔
ذرائع ۔
ایک اچھے اور مثبت ہفتے کی خواہش لیے سکول کی طرف جانے کی تیاری۔ دہم کلاس کو بھی ویلکم بیک ٹو سکول۔ کم ٹائم میں کوشش ہو گی کہ بہتر اور معیاری پڑھایا جا سکے تاکہ چھٹیوں سے پہلے طلبہ کو کچھ نا کچھ کورس ضرور کور ہو۔۔
Support us for stars
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
*صرف جنوبی پنجاب کے مخصوص اضلاع سمر كمپ لگایا جاۓ گا ۔۔ 18000 معاوضہ بھی دیا جاۓ گا ۔۔ ٹیچر کی سلیکشن اور معاوضہ کا کرائیٹیریا نوٹیفیکیشن میں درج ہے ۔*
گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Everybody who visit, like, and join my page and than who get reliable knowledge, information ...
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Bahawalpur
Bahawalpur, 63350
"Your ultimate news hub: stay informed, stay engaged. 📰🌐 Join our community for diverse updates"
Bahawalpur, 63100
Welcome to "The Report" - your go-to destination for timely and comprehensive global news coverage.