Bahawalpur Politics
You may also like
We will provide news
بھاولپور.نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے دورہ منسوخی کی وجوہات سامنے آگئیں
بھاولپور.ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ اور ن لیگ کے سعود مجید کے درمیان سیاسی اختلافات منسوخی کی وجہ بنی
بھاولپور.این اے 165میں طارق بشیر چیمہ اور سعود مجید سیاسی حریف ہیں
بھاولپور.چولستان کی الاٹمنٹ کے حوالے سے دونوں حریف کریڈٹ لینا چاہتے ہیں
بھاولپور.چولستان کے جن لوگوں کو الاٹمنٹ لیٹر دینا تھے اس لسٹ میں طارق چیمہ کے حامی تھے
بھاولپور.طارق بشیر چیمہ پی ٹی آئی دور میں بننے والی یزمان روڈ کا افتتاع بھی کروانا چاہتے تھے
بھاولپور.طارق بشیر چیمہ اس تقریب کے روح رواں تھے
بھاولپور.ن لیگ کی قیادت کو اس تقریب میں مدعو بھی نہیں کیا گیا تھا
بھاولپور.ق لیگ این اے 165سے طارق چیمہ کے حق میں ن لیگ سے سعود مجید کو ٹکٹ نہ دینے پر بضد ہے
بھاولپور.شہباز شریف نے عدم اعتماد سے قبل طارق بشیر چیمہ کو ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی
بھاولپور.ق لیگ اس حوالے سے نواز شریف سے ملاقات بھی کرچکی ہے
اللہ رحم فرمائے بہاولپور میں افسوسناک حادثہ
کراچی موڑ سے آگے بہاولپور بائی پاس روڈ، الحق کاٹن فیکٹری کے قریب بس حادثہ ابتدائی طور پر 5افراد کے جاں بحق جبکہ 10 سے زاہد زخمی ہونے کی اطلاع ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف حادثہ بس ، ٹرک،چنگچی رکشہ اور ٹرالی میں پیش آیاـ
بہاولپور/ ٹائیگر کا حملہ ۔
چڑیا گھر میں ٹائیگر کا شہری پر حملہ شہری جانبحق ۔شہری کو ٹائیگروں نے چیر پھاڑ دیا ۔ نعش کو ٹائیگر کیجئے کے اندر لے گئے اور نعش کے کچھ کھالیئے پولیس اور ریسکیو کے ادارے موقع پر موجود ۔ واقع ناقص سکیورٹی کے باعث پیش آیا۔
تحقیقات جاری ہیں شہری ٹائیگرز کے کورٹ یارڈ میں کیسے داخل ہوا ۔
بہاولپور ۔امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن جلسہ گاہ پہنچ گئے
سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور میاں فرزند گوہیر کو احمدپور شرقیہ پولیس نے گرفتار کر لیا.
بہاول پورمیڈیکل کالج کی تاریخ میں ایم بی بی ایس میں 30 گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ ساز ریکارڈ قائم کرنے والی ڈاکٹر رمیشہ طلعت محکمہ کے بیوروکریسی روایتی بے حسی کا شکار۔ مئی 2023 میں بطور ڈاکٹر بیسک ہیلتھ یونٹ تعینات ہونے کے بعد سے اب تک تنخواہ سے محروم۔تفصیل کے مطابق پنجاب کے سینئر ترین (ر) پروفیسر آف بائیو کیمسٹری و سابق پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج کی صاحبزادی ڈاکٹر رمیشہ طلعت جس کو کالج کانوکیشن 2023 ء میں گورنر پنجاب نے بہترین گریجویٹ اور مختلف پوزیشن اور اعلی کارکردگی پر خصوصی اعزازات سمیت 30 گولڈ میڈلز سے نوازہ تھا۔ڈاکٹر رمیشہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مستقل بنیاد پر سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری کے حکم پر چک نمبر 34 ایم دنیا پور کے بیسک ہیلتھ یونٹ میں مئی 2023 ء کو تعینات کیا گیا اور سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لودہراں کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا تاہم بدقسمتی سے سات ماہ گرز جانے کے باوجود ڈاکٹر رمیشہ کو تنخواہ نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس سے معلوم ہوا کہ اس بی ایچ یو میں وومن میڈیکل آفیسر کی کوئی پوسٹ نہیں تھی اس لیے ڈاکٹر رمیشہ کو تنخواہ نہیں دی جا سکتی جس پر ڈاکٹر رمیشہ نے محکمہ خزانہ کے متعلقہ آفیسر کو کہا کہ وہ اس مسئلہ بابت سی ای او کو تحریری رپورٹ بھجوا دیں جو کہ چار ماہ قبل بجھوا دی گئی مگر یہ رپورٹ اور ڈاکٹر رمیشہ طلعت کی تنخواہ تاحال محکمہ ہیلتھ کی بیورو کریسی کی سرخ فیتے کی نظر ہوگئی ڈاکٹر رمیشہ نے وزیر اعلی پنجاب،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
سول ہسپتال میں رات 10 بجے کے بعد زیادہ تر وارڈز میں سٹاف سارا غائب ہوتا ہے اور ڈاکٹرز اپنے رومز میں گپے لگا رہے ہوتے ہیں۔۔
بہاولپور (بی وی ایچ )ہسپتال اور (سول )ہسپتال کی آپس کی لڑائی میں غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے
ڈ سی صاحب سے درخواست ہے کے خود آکر عوام کو دیکھیں کس طرح ان کو چکر لگاواۓ جا رہے ہیں سول سے (بی وی ایچ)۔
حاصل پور ۔۔ تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ۔اسلحہ کی نمائش پر علیزہ سحر۔اس کا بھائی والدہ اور والد گرفتار ۔۔قانون سب کے لئے برابر کی پالیسی پر پولیس ان ایکشن
الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ن لیگ کی بڑی فتح
مخالف گروپ ک لیگ کے دونوں سابق ایم پی ایز ڈاکٹر محمد افضل اور چوہدری احسان الحق نے ن لیگ گروپ کی حمایت کی یقین دہانی کرادی اور ساتھ چلنے کا اعلان کردیا
اس موقع پر چوہدری عبد الجبار چوہدری محمود مجید امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خالد محمود ججہ اور چوہدری سعد مسعود بھی موجود
*بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میڈیکل 3 میں آگ لگ گئی
اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل کب شروع ہوا ۔؟ اور اس میں کس سیاسی شخصیت کا ہاتھ تھا۔؟ ڈی پی او بہاولپور نے آج کی پریس کانفرنس میں سب نام بتا دیے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس کی پولیس لائن میں میڈیا سے گفتگو ۔۔
160 کلو گرام منشیات برآمد
۔گرفتار ملزمان سے 26 کلو 460 گرام چرس اور 129 کلو گرام افیون برآمد کرلی ۔۔ڈی پی او بہاولپور
بہاولپور پوسٹ گریجویٹ کالج میں کلاسز بند کرکے اساتذہ نے طلبہ کو سڑکوں پر احتجاج کیلیے نکال لیا۔۔ ایک طالب علم کے مطابق سر نے کہا ہے باہر آو، ہمارے نعرے لگاو اور حاضری لگواو۔ پرنسپل صاحب چھٹی پر سارے واقعے سے لاعلم بن کر کہتے ہیں طلبہ کے احتجاج کرنےمیں کوئی حرج نہیں، لیکن موصوف شاید یہ نہیں جانتے کہ حکومت پنجاب نے سختی سے اس احتجاج پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔
*بہاولپور ۔تھانہ اوچشریف کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ۔ 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ پولیس مصروف کارروائی۔ ہلاک ڈاکوؤں پر قتل، راہزنی و ڈکیتی بمعہ قتل کے درجنوں مقدمات درج تھے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کو واضح پیغام۔ ڈی پی او سید محمد عباس*
بہاولپور//اوچشریف پولیس کے پاس دو ملزمان ڈکیتی معہ قتل کے مقدمات میں جسمانی ریمانڈ پر موجود تھے جن سے آلہ قتل کی ریکوری کی جانی تھی۔۔
بہاولپور// پولیس ٹیم ملزمان کو لیکر اسلحہ برآمدگی کے لیے گئی اور اسلحہ برآمد کرنے کے بعد واپس آرہی تھی۔
بہاولپور//اسی دوران پولیس پر 7/8 نقاب پوش ملزمان کے ساتھیوں نے جان لیوا اندھا دھند فائرنگ کردی۔
بہاولپور// پولیس نے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت رکاوٹ کا سہارا لیتے ہوئے دو چار جوابی فائر کیے۔
بہاولپور// فائرنگ رکنے کے بعد دیکھا تو 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوچکے تھے۔
بہاولپور// حملہ آور نامعلوم ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے
بہاولپور// پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کو گھیر لیا
بہاولپور// بقیہ فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیے جارہے ہیں۔ پولیس کی اسپیشل ٹیمیں آپریشن کر رہی ہیں۔
بہاولپور// ہلاک ڈاکوؤں میں ذوالفقار ولد عبدالجبار سکنہ جمال درویش اور محمد حنیف ولد غلام فرید سکنہ جن پور رحیمیار خان شامل
*بہاولپور// دونوں ڈاکوؤں نے چند دن پہلے تھانہ اوچشریف کے علاقے میں دوران واردات دو بیگناہ نوجوانوں کو قتل کیا تھا جو کہ اپنے والدین کا اکلوتا سہارا تھے*
بہاولپور// ہلاک ڈاکوؤں میں ذوالفقار پر 28 جبکہ محمد حنیف پر 38 مقدمات بہاولپور سمیت مختلف اضلاع میں درجنوں قتل، ڈکیتی و راہزنی جیسی سنگین وارداتوں کے درج تھے اور متعدد میں چالان ہو چکے تھے۔
بہاولپور// ملزمان نے 2 پسٹل (آلہ قتل) بھی برآمد کراۓ۔
بہاولپور// حملہ آور ملزمان دو ڈکیتی شدہ 125 موٹر سائیکل بھی موقع پر پھینک کر فرار ہوے۔
مزید تفتیش و تحقیقات جاری۔
عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ جرائم پیشہ عناصر کو واضح پیغام۔ ڈی پی او سید محمد عباس
بہاولپور// اوچشریف پولیس بہادری و جوانمردی سے مقابلہ کرنے پر شاباش کی مستحق ہے۔ ڈی پی او سید محمد عباس
ترجمان پولیس بہاولپور
ملک میں گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
گھوٹکی کے قریب ملنے والی گیس کی یومیہ پیداواری صلاحیت تقریباً 11 لاکھ کیوبک فٹ ہوگی۔ حکام
زمین کے لالچی بیٹے کا بوڑھے باپ پر تشدد
اللہ ہم سب کو والدین کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق دے۔۔
بہاولپور
محمدیہ کالونی میں خاتون سے پرس چھینے کی وردات کی ویڈیو منظر عام پر ملزم کو شناخت کرنے میں بہاولپور پولیس تھانہ کینٹ کی مدد کیجئے اور بہاولپور کو پر امن بنانے میں اپنا کردار ادا کریں شکریہ
بہاول پور ( ) گیارہ سالہ حافظ قرآن طالبہ کا قتل، شانی گینگ نے دو روز قبل مدعی مقدمہ کے کزن کو اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا، ٹارچر سیل میں باندھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے رہے،
Dpo Bahawalpur Everyone
اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس کا ٹرانسپورٹ افیسر آصف حسین طارق بہاولپور اپنی رہائش گا پر بجلی چوری کرتا پکڑا گیا
#یونیورسٹی #اسلامیہ
بہاولپور / چور خاتون گرفتار ۔سرکاری ادویات کی چوری کا خواتین چورگروہ سرگرم،
سر صادق عباسی ہسپتال میں سرکاری ادویات چراتے ہوئے خاتون گرفتار ۔ اسپتال انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر بہاولپور ظہیر انور جپہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ رفیع قمر روڈ کی توسیع کیلئے ناجائز قابضین سے سرکاری زمین واگزار کروائی جا رہی ہے۔
بہاول پور۔وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور کے ڈاکٹروں کی بادشاہی
خاتون کے آپریشن کے بعد پٹیاں پیٹ کے اندر بھول گئے
ثمینہ نامی خاتون گائنی وارڈ میں ڈیلیوری کیس کے لیے داخلہ لیا
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ۔۔۔!
بہاولپور : ضلع رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت
29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل
ملکی پیداوار میں گیس کے شعبے سے اچھی خبر ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 1/214 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کے مطابق کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ڈونگان فارمیشن میں 1.1 ملین ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس کی پیداوار حاصل۔
بھاولپور غربت کے ہا تھو ں مجبور خواتین نے ریسٹونٹ سے کینسر ہسپتال کا چندہ با کس چوری کر لیا، تھا نہ کینٹ نے سات روز کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔۔
بہاولپور
این ٹی ڈی سی 220 کے وی بہاولپور گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی
بہاولپور شہر کا آدھا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
ماڈل ٹاؤن، یونیورسٹی چوک، ریاض کالونی، یونیورسٹی روڈ کے اطراف تمام علاقے، احمد پور روڈ کے اطراف بجلی بند
220 کے وی بہاولپور گرڈ کی مین سپلائی لائن سے بجلی معطل ہے، میپکو حکام
بجلی بحال ہونے میں 1 سے 2 گھنٹے کے سکتے ہیں، میپکو حکام
بہاولپور: یزمان کے علاقہ میں فلمی سین
نامعلوم شخص نے گاڑی کے قریب کھڑے افراد پر فائرنگ کری جوابی فائرنگ سے ملزم فرار
نامعلوم شخص کی فائرنگ پر فوری جوابی فائرنگ
*اطلاع 13 ستمبر بروز بدھ*
فرید گیٹ سے ملاد چوک تک دو طرفہ روڈ بلاک ہوگا
شام چار بجے سے رات دو بجے تک ۔۔۔دشواری سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کریں۔
*چلم40*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Everybody who visit, like, and join my page and than who get reliable knowledge, information ...
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Bahawalpur
Bahawalpur, 63350
"Your ultimate news hub: stay informed, stay engaged. 📰🌐 Join our community for diverse updates"
Bahawalpur, 63100
Welcome to "The Report" - your go-to destination for timely and comprehensive global news coverage.