Bahawalpur Roze news
You may also like
بھاولپور نیوز کے ساتھ انٹرٹینمنٹ
سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق
سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے برانڈز کے بائیکاٹ کا چرچا ایک بار پھر گرم ہے۔.
کیا اس کے ہر برینڈ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے…
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
💯🥀
۔
۔
۔
۔
*الرٹ۔۔۔* 👇
*نہایت ایمان دار خوش اخلاق راؤ کاشف اسسٹنٹ سب انسپکٹر نئے پبلک ریلیشنز آفیسر ڈی پی او افس تعینات ، زرائع*
*سابقہ پبلک ریلیشنز آفیسر سب انسپکٹر میاں عمر کی خدمات اینٹی کرپشن کے سپرد ، زرائع*
*نیوز الرٹ*
*بہاولپور شہر میں چاند گاڑی رکشہ مکاؤ مہم جاری روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے سینکڑوں چاند گاڑیوں کو بند کرنے سلسلہ جاری ڈی ایس پی ٹریفک کی ہدایت پر بند چاند گاڑی رکشہ ڈرائیور 2٫000 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے اور 600 روپے لرنر لائسنس بننے تک چاند گاڑی رکشے بند کے سخت احکامات بھی تاحال جاری*
آج سے 100 سال بعد 2124 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے, اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہو گی,انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے. سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے، اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔ ابھی زندگی باقی ہے غور کریں اور بدلیں..
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔
رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔ 😁😃
*بجٹ میں بڑھنے والی تنخواہ اور اس پر لگنے والے ٹیکس کا حال احوال.*
*سوال: ایڈمن کسے کہتے ہیں؟*
جواب: _*بہت سارى بھٹکتى آتماؤں کو ایک جگہ اکٹھا رکھنے والے فنکار کو ایڈمن کہتے ہیں. 🙈💯😂*_🤣😂😂
افریقہ کا یہ نوجوان اس بار حج پر آیا اور روضہ شریف کے سامنے کھڑا ہو کر روضہ کو آنکھوں میں آنسو لیے دیکھا۔ حرمین کی اپنی آن لائن سائٹ نے تصویر ٹویٹر پر پوسٹ کی۔
آہ، کیا نظارہ ہے! کیا جذبہ ہے! ایک طویل عرصے کے بعد حبیب کا روزہ دیکھنا نصیب ہوا! سیاہ نوجوان کے دل کے سارے جذبات آنسوؤں میں گر رہے ہیں!❤🕋
اسلیے حدیث شریف میں فرمایا گیا ہے
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا ينظر إِلَى صوركُمْ وَلَا أموالِكم وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یقیناً اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا ، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔🌹
مولا! مجھے اس طرح اپنے حبیب کے روزے کے سامنے کھڑے ہو کر رونے کا موقع عطا فرما،،،،،،🤲🕋
بے شک
حکومت پنجاب نے کام کی اہلیت نہ رکھنے والے تصدیق شدہ افراد باہم معذوری کو بذریعہ "ہمت کارڈ" 7500 روپے سہ ماہی وظیفہ دینے کی منظوری دی ہے۔
اس سہولت سے استفادہ کرنے کے لیے مطلوبہ اہلیت رکھنے والے افراد Social Welfare and Bait-ul-Maal Department, Government of the Punjab کے قائم کردہ کسی بھی ہیلپ ڈیسک یا دفتر ضلعی آفیسر سوشل ویلفیئر وزٹ کرکے اپنے کوائف کے درست اندارج کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
تصویر کو زوم کیا جاۓ تو خاتون کے گلے میں لٹکا ہیرا بخوبی نظر آۓ گا۔
254 قیراط کا یہ ہیرا ٕ مشہور زمانہ کوہٕ نور ہیرے سے دگنی جسامت اور وزن رکھتا ہے۔
یہ معزز خاتون مہر باٸ ٹاٹا ہیں۔
ٹاٹا Tisco کے بانی سر جمشید ٹاٹا کی بہو اور سر دراب ٹاٹا کی بیوی۔
1924 کی عالمی کساد بازاری کے دوران ٹاٹا کمپنی بھی دیگر کی طرح دیوالیہ ہوگٸ تھی۔
کمپنی کے ملازمین بے روز گاری کے خطرے میں گھر چکے تھے۔
ایسے میں مہرباٸ نے اپنا یہ ہیرا امپیریل بینک میں ایک کروڑ کے عوض گروی رکھا اور کمپنی کے ساتھ ملاز مین کو بے روز گار ہونے سے بھی بچا لیا۔
کچھ ہی عرصے بعد مہر باٸ خون کے سرطان میں مبتلا ہو کر دنیا سے رخصت ہوگٸیں۔.
اپنی محبوب بیوی کی یاد میں سر دراب ٹاٹا نے یہی ہیرا بیچ کر بلڈ کینسر ریسرچ فاٶنڈیشن قاٸم کردی۔
فاٶنڈیشن کے زیرٕ انتظام بلڈ کینسر پر ریسرچ کے ساتھ بلڈ کینسر کے مریضوں کا بلا معاوضہ علاج ٕ آج بھی جاری ہے۔
ہمیں تاریخ میں یہ تو پڑھایا جاتا ہے کہ تاج محل محبت کی یادگار ہے ٕ مگر محبت کی ایسی یادگاروں کا ذکر تاریخ کے کسی صفحے پر نہیں ملتا۔
یحییٰ محمد رمضان، سب سے کم عمر مصری حاجی، حج کے دوران مکہ مکرمہ میں انتقال کرگیا۔ خاندان سے پتہ چلا ہے کہ یحییٰ مسجد الحرم میں زیادہ درجہ حرارت برداشت نہیں سکا۔
پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ۔۔!!
جب سے امپورٹڈ ٹولہ پاکستان پہ مسلط ہوا تب سے پاکستان ہر شعبے میں تنزلی کا شکار ہے لیکن خراب معاشی پالیسی، مہنگائی ، قرضوں میں اضافے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث غربت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے
گذشتہ 2سالوں میں 1 کروڑ مزید افرادخط غربت سے نیچے چلے گئے ۔!
پاکستان کا 18 ہزار 877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کہاں کہاں خرچ ہوگا؟ جانیے اس گرافکس میں۔
بریکنگ نیوز / افسوس ناک خبر
مسافر خانہ کے رہائشی محمد نذر انمول سوئیٹس بیکری نورپورنورنگا کے بیٹے وسیم نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر نہر والی کے قریب ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی،ذرائع
فیصل آباد ۔ تھانہ ساندل بار کے علاقہ میں جعلی پیر کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی
فیصل آباد ۔ عابد سرکار نامی پیر خاتون کو زہر باد کا دم کرنے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ، ذرائع
ایل علاقہ نے شک پڑنے پر پیر کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی ویڈیوز بنا لیں
اہل علاہ نے جعلی پیر کو برہنہ حالت میں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا
پیر عابد سرکار نڑوالہ روڈ 57 بڑا کیالہ کا رہائشی ہے۔اہل علاقہ
یہ جعلی پیر خواتین کو زہر باد کا دم کرنے کہ بہانے بہکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا ہے ، اہل علاقہ
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر پیغام
آج بچوں کو استحصال سے بچانے اور ان کے تعلیم کے حق اور مزدوری سے پاک بچپن کو یقینی بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔مریم نوازشریف
معصوم بچوں سے مشقت لینا مجرمانہ فعل ہے۔ مریم نوازشریف
چائلڈ لیبر سماجی ومعاشی مسئلہ ہے۔ مریم نوازشریف
بچوں کے معصوم ہاتھوں میں اوزار نہیں قلم ہونا چاہئے۔ مریم نواز شریف
چائلڈ لیبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ، پنجاب میں برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز شریف
ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں ، مریم نواز شریف
ہم مل کر چائلڈ لیبر فری پنجاب بنا سکتے ہیں۔ مریم نواز شریف
کسی بھی بچے کو بچپن کی معصومیت سے محروم نہیں کیا جانا چاہئے۔ مریم نواز شریف
بچوں کو مسکراہٹ اور خوابوں سے سجی زندگی دینے کیلئے ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مریم نواز شریف
بجٹ 2024-25
گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کا فیصلہ
گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کا فیصلہ
نان فائلر کے موبائل سمز بند کرنے کے بعد بجلی، گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی تین گھنٹے طویل اجلاس
ہیلتھ ریفارمز پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
اجلاس میں چلڈرن ہسپتال لاہور کی ویڈیوز پیش، باتھ روم آپریشن تھیٹر اور دیگر صورتحال پر وزیراعلی مریم نواز شدید برہم
وڈیو میں ایمرجنسی میں بچے کا خون بہہ رہا ہےاور ماں دوپٹے سے ڈھانپ رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محکمہ صحت حکام کی سخت سرزنش
لاہور کے سب سے بڑے ہسپتال کا یہ حال ہے تو باقیوں کا کیا حال ہو گا۔ مریم نواز شریف
ساہیوال میں 8 بچے مر گئے، ہم سب زمہ دار ہیں, جواب دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف
صوبائی مشیر اظہر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی اعلی سطح کمیٹی قائم
ذمہ داری کا تعین کرکے متعلقہ حکام کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے ۔ مریم نواز شریف
سارے ہسپتال ٹھیک کرنا چاہتی ہوں۔ مریم نواز شریف
ہیلتھ کا پورا سسٹم بدلنا ہوگا ،مانیٹرنگ اور احتساب کا نظام لانا یوگا ۔ مریم نواز
شریف
مانیٹرنگ اور احتساب نہیں ہوگا تو کارکردگی نہیں ہوگی۔ مریم نواز شریف
پنجاب کے ہسپتالو ں کی ضروریات اور مسائل کا تعین کرنے کے لیے میپنگ کا حکم
ویکسینیشن مہم میں خامیوں کو دور کیا جائے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم کے لئے فوری اقدامات کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 105 تک بڑھانے کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی تحصیلوں میں فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ یقینی بنانے کی ہدایت
مختلف شہروں کے 11بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی منظوری
چھوٹے اور دور دراز ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی یقینی بنانے کے لئے پلان تیار
منسٹر ہیلتھ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی مانیٹرنگ کرے گی
صوبے بھر میں ڈاکٹروں کی کارکردگی کا تعین کرنے کے لئے سسٹم وضح کرنے کی ہدایت
امراض قلب کے مریضوں کی ویٹنگ لسٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کے اقدامات کا حکم
ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں کارڈیالوجی ، سٹروک ، برن اور پیڈز کی ہنگامی علاج کی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت
بجٹ 2024-25
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال کرنے کی تجویز
کیا بینکس، انشورنس ادارے اور زرعی شعبہ معیشت میں اپنا درست حصّہ ڈال رہے ہیں؟
سب کو اپنے حصّے کا بوجھ اٹھانا ہوگا
ملک بچانا ہے تو پاکستان کیلئے اس بار کرڈالو!
توانائی کے مسائل کی وجہ سے ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقصان ہوا، چیئرمین اپٹما آصف
اس مرتبہ ساڑھے تین، چار ہزار ارب روپے ٹیکس زیادہ لینا ممکن نظر نہیں آتا، مفتاح اسماعیل.
شہباز شریف تین ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے والے ہیں؟ آئی ایم ایف کی نہیں مانتے تو قرضہ نہیں ملتا، مانتے ہیں تو عوامی بغاوت کا خطرہ ہے، اس بیچ پیپلزپارٹی بھی شریف برادران کا ساتھ چھوڑتی نظر آرہی ہے۔ دیکھیے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ۔⛰️🏕️🏔️
دنیا کی خاموشی کے درمیان یہ قتل عام 250ویں روز بھی جاری ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
6300
Bahawalpur, 63100
Everybody who visit, like, and join my page and than who get reliable knowledge, information ...
Zanana Hosp Road Old City Bwp
Bahawalpur, 63100
Youth News Official page like, Follow and do Share for latest news
Bahawalpur
Bahawalpur, 63350
"Your ultimate news hub: stay informed, stay engaged. 📰🌐 Join our community for diverse updates"
Bahawalpur, 63100
Welcome to "The Report" - your go-to destination for timely and comprehensive global news coverage.